Sajjad Ahmad Mohmand

Sajjad Ahmad Mohmand Digital Creator, Content Writer, SEO expert and Statistical Data Analyst

26/08/2023

🚀 Supercharge Your Business with Facebook Marketing! 🌟

Want to make your business shine? 🌈 Let's use Facebook to tell more people about it and sell more stuff! 💬💰

🎯 Show Your Ads:
put your ads where the right people can see them. Like magic, only the folks who are interested will see your stuff! 🪄✨

💬 Cool Posts:
make cool posts with pictures and videos that make people say "Wow!" You'll see – everyone will want what you're selling! 📸🎥

🔗 Go to Your Shop: Tell people to visit your online shop. More visitors = more buyers = more money for you! 💵🛍️

🤝 Make Friends: You can talk to people and answer their questions. It's like making new friends who want to buy your things! 💬👋

📲🎉

25/08/2023

"Meet ChatGPT, your new AI friend! Imagine having a computer program that can talk to you just like a person. It's like having a virtual assistant who can answer questions, tell stories, and have conversations with you. This AI uses a lot of information it learned from books, websites, and other text, so it knows a lot of stuff. You can type in your questions or thoughts, and ChatGPT will respond in a way that makes sense. It's a bit like magic, but it's really just really smart programming! 🌐🤖
"

11/08/2023

اگر آپ کو حلال رزق کمانے میں کوئ ایشو ہے تو یہ پوسٹ ضرور پڑھ لیں
معاشی خوشحالی، دولت کے حصول اور وسائل کی فراوانی کو اسلام نے نفرت اور بے زاری کی نظر سے نہیں دیکھا، بلکہ اسلام نے کسبِ معاش، معاشی جدوجہد اور دولت حاصل کرنے کی ترغیب دی۔
مال و دولت کو قرآن نے ’فضل‘ او ر ’خیر‘ جیسے الفاظ سے تعبیر کیا ہے:
فَاِذَا قُضِیَتِ الصَّلٰوةُ فَانْتَشِرُوْا فِی الْاَرْضِ وَ ابْتَغُوْا مِنْ فَضْلِ اللّٰهِ
(الجمعہ :۱۰)
’’پھر جب نماز پوری ہوجائے تو زمین میں پھیل جاؤ اوراللہ کا فضل تلاش کرو۔‘‘
یہاں خدا کے فضل سے مراد روزی ہے، جس کی تلاش کا اللہ پاک نے حکم دیا ہے۔ آیت سے پہلے یہ حکم دیا گیا تھا کہ اذانِ جمعہ سنتے ہی اپنے کام کاروبار بند کر دو اور اب کہا جارہا ہے کہ نماز سے فارغ ہو جاؤ تو پھر’’فضل‘ ‘کی تلاش کرو۔ معاش کی فکر تو ناگریز ہے۔ اس عمل میں کوئی قباحت ، ناپسندیدگی یا تحقیر و نفرت کی بات نہیں، بلکہ یہ تو مطلوب اور پسندیدہ عمل ہے۔ لہٰذا زمین میں پھیل جاؤ اور جو ذرائع حلال ممکن ہوں، ان سے حصول رزق کے لیے محنت و جستجو کرو۔
تلاشِ معاش اور خوش حالی کے لیے نشاط اور جدوجہد کو بعض ذہنوں نے ہر دور میں خالص دنیا داری کا عمل سمجھا اور کافی حقارت کی نظر سے دیکھا اور بعض نے تو یہ پروپیگنڈہ کیا کہ دنیا، مال و تجارت بہت بری چیزیں ہیں۔ اسلام تو صرف ذکر و شغل اور آخرت کو بنانے پر زور دیتا ہے اور یہ پروپیگنڈہ قرآن و حدیث کے ذریعے کیا جاتا رہا۔
صدیوں کے انحطاط زوال غلط پروپیگنڈے اور غلامی کے باعث مسلمانوں میں یہ تصور در آیا کہ دین داری فقط خستہ حالی، شکستگی، غربت و افلاس اور فقر فاقہ کا نام ہے۔ دنیا و دنیا کے ذرائع وسائل سےبے نیازی ، بےتوجہی اور اس کی تحقیر و تذلیل دینی معراج ہے۔ یہ ایک غلط تصور دین ہے۔ نہ تو قرآن اس کی تائید کرتا ہے اور نہ احادیث سے یہ صحیح ثابت ہوتا ہے اور نہ ہی اسوۂ رسول اللہﷺ و سیرت صحابہؓ سے اس کی تائید ہوتی ہے۔ بلکہ قرآن میں تو اللہ پاک فرماتے ہیں:
مال زندگی کے قیام کی بنیاد ہے۔
وَلَا تُؤْتُواْ ٱلسُّفَهَآءَ أَمْوَٰلَكُمُ ٱلَّتِى جَعَلَ ٱللَهُ لَكُمْ قِيَٰمًا (النساء :۰۵)
’’اور بے وقوفوں کو ان کا مال مت دو، جسے خدا نے تمہارے قیام اور بقاء کا ذریعہ بنایا ہے۔ ‘‘
پیارے نبی ﷺ نے کسبِ معاش کے لیے نشاط و محنت کو راہِ خدا میں مصروفیت قرار دے کر اس کو بھی دینی عمل قرار دیا ہے۔
ایک بار رسول اللہﷺ اور آپ کے ہمراہ چند صحابہ کرام کا گزر ایک ایسے شخص کے پاس سے ہوا، جو انتہائی محنت کے ساتھ مزدوری میں لگا ہوا تھا۔ صحابہؓ کو اس کی یہ جاں فشانی اور محنت بہت بھلی معلوم ہوئی۔ انھوں نے کہا: یا رسول اللہﷺ ! یہ شخص کس قدر محنت اور عرق ریزی کے ساتھ کام میں ڈوبا ہوا ہے۔ کاش یہی محنت اور جاں فشانی وہ خدا کی راہ میں دکھاتا۔ اس کے جواب میں آپؐنے فرمایا:’’اگر یہ اپنی اولاد کے لیے روزی حاصل کرنے کی غرض سے جدوجہد کررہا ہے تو یہ اللہ کی راہ ہی میں لگا ہوا ہے اور اگر بوڑھے والدین کے لیے اپنی روزی کے حصول کے لیے محنت کررہا ہے، تب بھی خدا کی راہ ہی میں لگا ہوا ہے اور اگر اپنی روزی کمانے میں لگا ہوا ہے کہ خود دوسروں کے آگے ہاتھ پھیلانے سے محفوظ رہے، تو بھی خدا کی راہ میں ہے۔‘‘(طبرانی)
اس حدیث کے ذریعے رسول اللہﷺ نے اس ذہن کی اصلاح کی ہے، جو معاش کی جدوجہد کو دینی جدوجہد کے خلاف سمجھتا ہے اور اس راہ میں محنت اور جاں فشانی کرنے والے کو حقارت کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔
ایک اور حدیث میں اللہ کے رسول ﷺ نے کاروبار میں سچائی اور امانت اختیار کرنے والوں کے لیے خوش خبری دی کہ ایسے لوگ قیامت کے دن خدا کے محبوب بندوں کے ساتھ ہوں گے۔ حدیث رسول ہے کہ سچے اور ایماندار تاجر قیامت کے روز انبیاء، صدیقین اور شہداء کے ساتھ ہوں گے۔
اکثر رسول اللہﷺ خطبہ میں یہ فرمایا کرتے تھے:’’ اوپر والا ہاتھ، نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے۔‘‘ مزید فرمایا کہ ’’ہوسکتا ہے فقر و فاقہ کفر سے قریب کردینے والا ہو۔ ‘‘
اس لیے ملت اسلامیہ کے افراد کو چاہیے کہ وہ تجارت، زراعت اور صعنت وحرفت کے میدانوں میں آگے بڑھنے اور اپنی جگہ بنانے کی ہر ممکن کوشش کریں۔ مسلمانوں کو ایک موقع پر ہدایت دیتے ہوئے رسول اللہﷺ نے فرمایا:
’’تم میں سے کوئی شخص ایسا نہ کرے کہ ہاتھ پہ ہاتھ دھرے بیٹھا رہے اور یہ دعا کرتا رہے کہ اے اللہ! مجھے رزق عطا فرما، جب کہ وہ خوب جانتا ہے کہ آسمان سے سونے اور چاندی کی بارش نہیں ہوتی۔‘‘
قرآن وسنت کی یہ واضح ہدایات بتاتی ہیں کہ دنیا کی نعمتوں کا حصول، وسائل کی فراہمی، زندگی کے لیے جدوجہد اور مادی قوت کو حاصل کرنا ممنوع نہیں، بلکہ مطلوب ہے۔ البتہ حلال اور جائز طریقوں سے ہر طرح کے مادی وسائل فراہم کرنے کے باوجود اس یقین اور ایمان کے ساتھ زندگی گزاری جائے کہ یہ دنیا عارضی ہے، ابدی قیام گاہ جنت ہے۔ عیش پسندی، آرام طلبی اور صرف دنیا حاصل کرنا مومن کا مقصود نہیں ہے، بلکہ جفاکشی، قناعت پسندی، آخرت طلبی، فیاضی، کشادہ دلی اور فراخ دستی جیسے فضائل اخلاق کے ساتھ دنیا کی زندگی گزارنا ہی مومن کی شان ہے۔ اگر دنیا پاکر مومن اپنا مقصدِ زندگی بھول جائے، عیش وعشرت میں پڑ کر خدا سے غافل ہو جائے اور مال و جائیداد کو اپنا مقصود بنالے تو وہ مارا گیا۔ اس نے اپنا سب کچھ کھو دیا۔ خدا کی نعمتیں خوب حاصل کیجیے۔ مگر دنیا کے بندے نہ بن جائیے۔ نعمتوں کی لذت میں نہ کھو جائیے، بلکہ ان نعمتوں کو خدا کی راہ میں لٹائیے،اس کے بندوں تک پہنچائیے اور صبح و شام اللہ کی راہ میں تقسیم کیجیے۔ کیوں کہ یہی مطلوب ہے۔ یہی مومنانہ طرز فکر ہے اور یہی رسول اللہﷺ اور صحابہؓ کا اسوہ ہے۔ آپؐنے یہ بھی فرمایا ہے کہ: ’’ دو ہی انسان قابل رشک ہیں:(1) ایک وہ جس کو اللہ نے قرآن کا علم دیا اور وہ صبح و شام اس علم کو پھیلانے میں لگا ہوا ہے۔(2) دوسرا وہ جس کو اللہ نے مال و دولت سے نوازا ہے اور وہ صبح وشام اللہ کی راہ میں لٹا رہا ہے۔
منقول

03/08/2023
Digital MarketingDigital marketing helps your business succeed in the online world. It connects you with a large audienc...
02/08/2023

Digital Marketing

Digital marketing helps your business succeed in the online world.

It connects you with a large audience, drives traffic to your website, and makes your brand more visible.

You can measure the effectiveness of your campaigns and make smarter decisions based on data

وہ تمام نوجوان جو انٹرپرینور بننا چاہتے ہیں، سٹارٹ اپس شروع کرنا چاہتے، کوئی بھی بزنس شروع کرنے کے متعلق سوچ رہے ہیں، آغ...
31/07/2023

وہ تمام نوجوان جو انٹرپرینور بننا چاہتے ہیں، سٹارٹ اپس شروع کرنا چاہتے، کوئی بھی بزنس شروع کرنے کے متعلق سوچ رہے ہیں، آغاز کرنا چاہتے ہیں مگر کیسے اور کہاں سے ، موٹیویشن اور راہنمائی لینا چاہتے ہیں تو میں انہیں مشورہ دوں گا کہ وہ اس سال اپنے کرنے کے کاموں میں ان چند ٹیلیویژن شو اور موویز کو ضرور شامل کریں
بہترین 45 کولیکشنز کے نام لکھ رہا ہوں، چند ایک تو یوٹیوب پر مل جائیں گی، باقی انٹرنیٹ سے، سی ڈیز سے، نیٹ فلیکس کہیں سے بھی آپ ڈھونڈ کر دیکھ سکتے ہیں. جو بھی دیکھنا چاہیں پہلے اس کے متعلق معلومات اور ریویوز گوگل پر سرچ کرکے دیکھ لیں.

ان سے آپ بہت کچھ جان سکتے ہیں مثلاً بزنس کیسے اور کہاں سے شروع ہوتا ہے ، فیصلہ کیسے کیا جاتا ہے، بزنس موقع شناسی کیا ہوتی ہے، سرمایہ کہاں سے آتا ہے ، لوگ فراڈ کیسے کرتے ہیں، ناتجربہ کار اور اناڑی لوگوں سے کیسے بچا جاسکتا ہے ، سوشل میڈیا کی طاقت کیا ہے اور لوگ کیسے اس کے ذریعے کام نکلواتے ہیں، غرضیکہ انٹرٹینمنٹ کے ساتھ ساتھ اگر تعلیم اور موٹیویشن بھی مل جائے تو پھر سونے پر سہاگہ ہوا نا....

1. The Pursuit of Happiness
2.Joy
3.The Big Short
4.Startup. com
5.The Founder
6.Wall Street
7.The Aviator
8.Steve Jobs
9.Erin Brockovich
10.Glengarry Glen Ross
11.The Social Network
12.Pirates of Silicon Valley
13.The Wolf of Wall Street
14.Boiler Room
15.Fyre: The Greatest Party That Never Happened
16.Moneyball
17.Margin Call
18.Thank You for Smoking
19.Enron: The Smartest Guys in the Room
20.Any Given Sunday
21.The Inventor: Out for Blood in Silicon Valley
22.The Great Hack
23.Becoming Warren Buffett
24.Dirty Money
25.Suits
26.Workin’ Moms
27.The Mind, Explained
28.The Office
29.Broken
30.Better Call Saul
31.Inside Bill’s Brain: Decoding Bill Gates
32.Mad Men
33.Girlboss
34.The Billionaire
35.The Corporation
36.Jerry Maguire
37.Jobs
38.Breaking Bad
39.The Goods: Live Hard, Sell Hard
40.Rocket Singh: Salesman of the Year
41.Suckers
42.Billionaire Boys Club
43.Too Big to Fail
44.Con Man
45.A Good Year

تحریر: توقیر بھملہ

28/07/2023

"کامیابی دوسروں کے تالیوں سے نہیں، بلکہ اپنے اندر کی اطمینان اور خوشی کی پیمائش سے ہوتی ہے۔" success #

27/07/2023

"Success is not the key to happiness. Happiness is the key to success. If you love what you are doing, you will be successful."
Albert Schweitzer

To improve an online business
27/07/2023

To improve an online business

24/07/2023

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

"اچھے اخلاق کی مثال ایسی ہے جیسے بادلوں کی مثال بارشیں ہوتی ہیں، جو خشک زمین کو زندہ کر دیتی ہیں۔"

(صحیح بخاری، کتاب الأدب، حدیث نمبر ٦١٣٣

Address

Yaqubi
Swabi

Telephone

+923339426365

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajjad Ahmad Mohmand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sajjad Ahmad Mohmand:

Share