Anmol Chemiya

Anmol Chemiya Digital Creator

مگر تم۔۔۔۔۔۔۔بالکل ویسی کی ویسی ہی ہو۔
01/01/2025

مگر تم۔۔۔۔۔۔۔
بالکل ویسی کی ویسی ہی ہو۔

25/12/2024
AnmolChemiya's Carwash Shampoo ready for delivery.
24/12/2024

AnmolChemiya's Carwash Shampoo ready for delivery.

Carwash Shampoo and cleaning products by Anmolchemiya

Carwash Shampoo by Anmolchemiya Cleaning Products
24/12/2024

Carwash Shampoo by Anmolchemiya Cleaning Products

Carwash Shampoo by Anmolchemiya

24/12/2024

Carwash Shampoo by AnmolChemiya Cleaning Products

24/12/2024

Hi everyone! 🌟 You can support my page by sending Stars – they help my page grow to keep making content that you love. Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars. 🌠🌟🎉

محمد حمزہ اور اس کے تمام کلاس فیلوز کو BS in Dental Technology کی بخیر و خوبی مکمل کرنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک...
22/12/2024

محمد حمزہ اور اس کے تمام کلاس فیلوز کو BS in Dental Technology کی بخیر و خوبی مکمل کرنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد۔ اللّٰہ تعالیٰ ان سب کو زندگی کے ہر موڑ پر کامیابی وکامرانی عطا فرمائے۔ آمین

19/12/2024

یہ بات ماننی ہی پڑے گی کہ “تندور“ سے
روٹی لاتے وقت تھوڑا تھوڑا توڑ کر کھانے
میں جو مزا ہوتا ہے

وہ کسی”پیزا“ اور “زنگر“
کھانے میں نہیں ہوتا 😄😁😀

18/12/2024

آسان حل۔۔۔

18/12/2024

سورہ النصر اردو ترجمہ

13/12/2024

Qur'an Recitation||Qur'an translation||Qur'an Teachings|| by

فرعون کسی خاص شخص کا نام نہیں ہے بلکہ شاہان مصر کا لقب تھا۔ جس طرح چین کے بادشاہ کو خاقان اور روس کے بادشاہ کو زار اور ر...
10/12/2024

فرعون کسی خاص شخص کا نام نہیں ہے بلکہ شاہان مصر کا لقب تھا۔ جس طرح چین کے بادشاہ کو خاقان اور روس کے بادشاہ کو زار اور روم کے بادشاہ کو قیصر اور ایران کے بادشاہ کو کسریٰ کہتے تھے اسی طرح مصر کے بادشاہ کو فرعون کہتے تھے۔
ولید ابن مصعب کا لقب جو حضرت موسیٰ کے زمانے میں مصر کا بادشاہ تھا، اس نے خدائی کا دعویٰ کیا تھا، حضرت موسیٰ اس کافر کی ہدایت کے نشانیاں اور معجزات دے کر بھیجے گئے تھے لیکن وہ راہ راست پر نہیں آیا آخر خدا تعالیٰ کے غضب سے اپنے لشکر کے ساتھ دریائے نیل میں غرق ہو گیا۔(Rekhta Dictionary)
فرعونِ اور فرعونیت ہر زمانے میں پائی جاتی ہے۔ انسان اپنے نفس کی تسکین کرنے کے لیئے فرعونِ بنا۔ اور آج تک بنا ہوا ہے۔ حوّا کی بیٹیاں پہلے بھی ژندہ دفنائی جاتی رہی ہیں اور آج بھی دفنائی جا رہی ہیں۔ انسان اگر کچھ بھول جاتا ہے تو وہ یہ کہ اُس کو بھی مرنا ہے۔ اور ایک واحد ذات ہے جو سب سے انصاف کرنے والا ہے۔

جو بھی اس معاملےمیں ملوث ہے وہ سب فرعون ہیں۔ اور ان کا انجام لکھا جا چکا ہے۔

10/12/2024

یہ کون لوگ ہیں اور دین اسلام سے ان کا کیا تعلق ہے ؟

10/12/2024

وَلَسَوۡفَ يُعۡطِيكَ رَبُّكَ فَتَرۡضَىٰٓ (5)
اور آپ کا پروردگار آپ کو جلد ہی اتنا کچھ عطا کرے گا کہ آپ خوش ہوجائیں گے.
سورۃ الضحیٰ آیت 5

Address

Bachai
Swabi
23430

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923369103648

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anmol Chemiya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Anmol Chemiya:

Videos

Share