Habib Vlogs 313

Habib Vlogs 313 Habib vlogs 313 brings beautiful videos for you. Habib vlogs313=Facebook +YouTube +tiktok+snackvid

01/01/2024

8 فروری ووٹ کس پارٹی کو دینگے؟؟؟
تو ہو جائے مقابلہ۔۔۔

الحمدللہ آج گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج صوابی میں بی ایس اسلامک سٹڈی کے آخری امتحان میں اپنے مقالے کا کامیاب سے دفاع کیا۔۔...
22/12/2023

الحمدللہ آج گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج صوابی میں بی ایس اسلامک سٹڈی کے آخری امتحان میں اپنے مقالے کا کامیاب سے دفاع کیا۔۔۔۔ Habib Vlogs 313 Molana Fazli Ali Haqqani Molana Qamar Zaman Mohammad Hasnain Saeed Ajmal Ikhtiar Wali Khan Mohsin Dawar Shahid Afridi Mushtaq Ahmad Khan Mohammed Amir Naseem Shah Muhammad Haris Murad Saeed Marriyum Aurangzeb Molana Atta ul Haq Darvish M***i Tariq Masood Maulana Ilyas Qadri Maulana Abdul Ghafoor Haideri Mian Iftikhar Hussain Maulana Muhammad Jamal uddin Asad Qaiser Asif Ali Zardari Aimal Wali Khan Afsar Afghan Nawaz Sharif Maulana Fazl ur Rehman Maryam Nawaz Sharif Mian Shehbaz Sharif Manzoor Ahmad Pashteen صدائے جمیعت صوابیSadaa e Jamiyat Swabi Ali Muhammad Khan Ahsan Iqbal Attaullah Tarar Asma Shirazi ALI KHAN Alizai Press Swabi Amir Muqam Muhammad Talha Mahmood Murtaza Javed Abbasi M***i Menk Malik Riaz M***i Fazli Ghafoor Muhammad

30/11/2023

8 فروری 2024 کو ووٹ صرف ۔۔۔۔۔۔۔۔کودینگے۔
خالی جگہ پور کریں

29/11/2023

‏کُلُّ نَفْسٍ ذَائقةُ الْمَوْتِ.😢
‏یاﷲ ہمیں موت کے وقت لَا اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللّہ
پڑھنا نصیب فرما🤲😇

07/10/2023

كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَنَحْنُ فِتْيَانٌ حَزَاوِرَةٌ، فَتَعَلَّمْنَا الْإِيمَانَ قَبْلَ أَنْ نَتَعَلَّمَ الْقُرْآنَ، ثُمَّ تَعَلَّمْنَا الْقُرْآنَ فَازْدَدْنَا بِهِ إِيمَانًا"

03/10/2023

وہ کون سی کتاب ہے جو دنیا میں سب سے زیادہ پڑھی جاتی ہے؟

03/10/2023

‏قیامت کا دن ھوگا
ھر انسان پُکارے گا نفسی نفسی اچانک ایک آواز آئے گی یاربّی اُمّتی اُمّتی
وہ ہستی حضرت مُحَمَّد ﷺ ہونگے۔❣

03/10/2023

ایسے نوجوان جو موبائل فون زیادہ استعمال کرتے ہیں، ان میں ذہنی دباؤ، اضطراب، اور ڈپریشن کے خطرات میں خاطر خواہ اضافہ ہوتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ کئی شدید دماغی مسائل کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔ نوجوان موبائل فون کے غلط استعمال کی وجہ سے اپنی تعلیم پر توجہ نہیں دے پاتے، جس سے ان کی تعلیمی کارکردگی بری طرح متاثر ہوتی ہے
Habib Vlogs 313

میٹھا میٹھا ہے میرے محمد کا نام(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم )
30/09/2023

میٹھا میٹھا ہے میرے محمد کا نام(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم )

30/09/2023

پوری فیسبک سے آواز آنی چاہیے
تاجدارِ ختمِ نبوّت ذندہ باد
❣️

30/09/2023

نیگیٹو لوگوں میں اٹھنا بیٹھنا بہت کم کردیں۔ اگر ان سے ملیں بھی تو اپنے مسئلے ان سے ڈسکس نہ کیجیے۔ کیونکہ وہ آپ کو بھی بہت زیادہ نیگیٹو کر دیں گے۔ پازیٹو لوگوں میں اٹھا بیٹھا کریں، جس طرح اردگرد کے ماحول کا موسم کا آپ پر بہت اثر ہوتا ہے، اسی طرح پازیٹو لوگوں کا آپ پر بہت پوزیٹیو اثر ہوگا، نیگیٹو ایموشنز، حسد اور بغض سے دل کو پاک رکھنا ہے، اس کے آپ کے جسم پر بہت برے اثرات ہوتے ہیں، جب آپ کے اندر پوزیٹیوٹی آجائے تو اسے لوگوں میں سپریڈ کریں، شمع بن جائیں جو لوگوں کے لئے روشنی پیدا کرتی ہے۔۔۔
Habib Vlogs 313

بینچوں پر زندگی گزارنے والے بچے اس ٹاٹ کی سکون کہاں جانے۔۔۔🙂کس کس نے ٹاٹ پر 5 سال گزارے ہے؟؟؟Habib Vlogs 313
20/09/2023

بینچوں پر زندگی گزارنے والے بچے اس ٹاٹ کی سکون کہاں جانے۔۔۔🙂کس کس نے ٹاٹ پر 5 سال گزارے ہے؟؟؟
Habib Vlogs 313

07/09/2023

آج سردار دو جہان
حضرت محمد صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ کا نام مبارک لیکھو

 #1973
30/08/2023

#1973

 #???
30/08/2023

#???

70% آنکھیں بند کر کے دیکھے اور بتائے آپ کو کیا نظر آرہا ہے_"🥹😭😥😥Habib Vlogs 313
22/08/2023

70% آنکھیں بند کر کے دیکھے اور بتائے آپ کو کیا نظر آرہا ہے_"🥹😭😥😥
Habib Vlogs 313

عید الأضحى مبارک! میری طرف سے سب دوستوں اور تمام اہل اسلام بھائیوں کو خوشیوں اور مسرتوں سے بھرپور عید مبارک ہو۔ اللہ تعا...
29/06/2023

عید الأضحى مبارک!
میری طرف سے سب دوستوں اور تمام اہل اسلام بھائیوں کو خوشیوں اور مسرتوں سے بھرپور عید مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کی قربانیوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے ۔ آمین

Habib Vlogs 313
09/06/2023

Habib Vlogs 313

Can you solve it?
02/06/2023

Can you solve it?

22/05/2023

*میراث کی تعریف*
ھوا علم باصول من فقہ و حساب یعرف بہا حق کل وارث من الترکة

وہ علم جس کے ذریعے سے میت کے ترکہ اس کے حقیقی ورثاء کے مابین تقسیم کرنے کا طریقہ موجود ہو

*موضوع میراث*
ترکہ اور میت کے ورثاء

*عرض وغایہ*
اس ترکہ کر ورثہ کے حقوق کے مطابق تقسیم کرنا

*ارکان میراث*
1 مورث / میت
2 وارث
3 ترکہ

*اصول میراث*
1 قرابت
2 ضرورت
3 تقسیم دولت

*حکم*
اس کا حکم فرض کفایہ کا ہے .

*اہمیت*
اس کو نصف علم قرار دیا گیا ہے. (فانہا نصف العلم)
قرآن میں واحد میراث ہے جس کا جزیات اللہ نے بیان کیا ہے.
میراث کا تعلق صرف قرآن حدیث اور اجماع سے ہے. نہ کہ قیاس سے.
آپ کا ارشاد ہے کہ (تعلموا الفرائض وعلموھا الناس)
سب سے پہلے علم میراث اٹھایا جائے گا
میراث بمثل سر کے ہے جسم کیلئے
اگر آپس میں باتیں کرو تو میراث کی کرو.*اسباب وراثت*
1 خونی رشتہ
2 نکاح

*شرائط وراثت*
1 مورث کا فوت ہو جانا حقیقتا / حکما
2 وارث کا زندہ ہونا حقیقتا / حکما
3 موانع ارث میں سے کوئی مانع نہ ہو

*ترکہ*
میت کے موت کے بعد جو مال بچے جس سے کوئی حق متصل نہ ہو اس کو ترکہ کہتے ہے

*ترکہ کی تقسیم*
1 تجہیز و تکفین
2 قرض کی ادائیگی
3 وصیت
4 بقایا مال وارثوں میں تقسیم کرنا

*ارکان وصیت*
1 موصی .. عاقل . بالغ . کل مال کے برابر مقروض نہ ہو
2 موصی لہ .. جو مالک بنتا ہو . زندہ ہو قاتل نہ ہو وغیرہ
3 موصی بہ ..
4 وصیت ثلث مال میں سے ہو

*وارثوں میں تقسیم*
1 اصحاب الفرائض
2 عصبہ نسبی
3 ذوی الارحام
4 مولی الموالات
5 مقر لہ بالنسب علی الغیر
6 موصی لہ بجمیع المال
7 بیت المال
Habib Vlogs 313 Habib Urrahman

29/04/2023

قادیانیت کا آپریشن۔۔۔ آئین پاکستان کی رو سے قادیانی کافر ہے۔۔ Habib Vlogs 313

پیارے کزن    سلیمان اور مراد خان کو شادی مبارک۔۔۔Habib Vlogs 313
28/04/2023

پیارے کزن سلیمان اور مراد خان کو شادی مبارک۔۔۔
Habib Vlogs 313

28/04/2023

پختنو کے د ٹولو نہ زیات مہمانواز خلک د کم زے دی?

22/04/2023

دلکش نظاروں، پرکشش فضاؤں،خوبصورت یادوں نیک تمناؤن ،انگنت دعاؤں ،پرخلوص
جزبوں کیساتھ دل کى گهرائیوں
سے آپکو اور آپ سے وابستہ هر مقدس رشتے کو عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک

02/04/2023

*🧡🤲اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ .إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد🤲🧡*

21/03/2023
18/03/2023

‏قیامت کا دن ھوگا !
ھر انسان پُکارے گا نفسی نفسی اچانک ایک آواز آئے گی یاربّی اُمّتی اُمّتی
وہ ہستی حضرت مُحَمَّد ﷺ ہونگے"🌎🌸🤍

16/03/2023

کہاں کہاں بارش ہو رہی ہے؟ صوابی۔۔۔۔۔

Address

Swabi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Habib Vlogs 313 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share