ڳوٺ عبدالله شر فراش موڙ جي رھواسي اختيار شر کي ايئرپورٽ پوليس کنڀي گم ڪري ڇڏيو
سندس ڀاء جو چوڻ آھي ته اختيار شر بي گناه آھي ۽ خبر ناھين ته ڪنھن جي چوڻ تي پوليس ھن کي کنڀي گم ڪري ڇڏيو آھي وارثن پاران اعلي آفيسرن کان فوري نوٽيس وٺڻ جو مطالبو ڪيو آھي
@followers
مائیکرو کالونی کے رہائشی منٹھار چانڈیو کی بیٹی پر سسرال والوں کا تشدد
زھنی توازن کھو بیٹھی اتنا ظلم ہونے کے باوجود کوئی انصاف دینے والا نہیں
اوپر سے منٹھار چانڈیو پر جھوٹے مقدمات درج کیے جا رہے ہیں
اس بات پر زرا غور کیجئے
حکمرانوں اگر تمہیں اتنی بھی عقل ہوتی تو یہ ملک کبھی قرضدار نہ ہوتا
ڪشمور ضلعي جو بدنام ڌاڙيل ثناءالله عرف ثنو شر کي سنڌ جي نياڻي چيئلنج ڪري چوڙيون پايڻ جي صلاح ڏئي ڇڏي
سکھر شھری اتحاد کے چیئرمین مولانا عبیداللہ بہٹو ابن آزاد کی قائد صحافت لالا اسد پٹہان سے ملاقات عید کے سکھرشہر کے مسائل کو حل کروانے کے حوالے سے خصوصی بات چیت کی گئی
بے شک یہ دنیاں یہ جہان فائی ہے
اگر واقعی میں یہ سب کچھ ہو جائے تو پہر ہمارا ملک ترقی کے راہ پر چل سکتا ہے
سکھر شھر گندگی کی لپیٹ میں انتظامیہ خاموش
گھنٹہ گھر پر ریہڑی چلانے والے غریبوں پر پولیس کا تشدد
مظلوموں کے حق میں سکھر شہری اتحاد کا سکہر پولیس کے خلاف احتجاج
سکہر شہری اتحاد کے چیئرمین مولانا عبیداللہ بہٹو ابن آزاد ملک میں بہڑتی ہوئی مہنگائی اور آٹے کی قیمتوں کے خلاف پریس کانفرنس
تہیم برادری کا خورشید شاہ کے گھر کے باہر احتجاج
سکھر پولیس کی مبینہ زیادتیوں کے خلاف احتجاج
پاڪستان آرمي زندھ آباد ريلي
سکھر شھری اتحاد کی طرف سے پاک فوج کی حمایت میں
ریلی نکالی گئی جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، اور ڈی جی آئی ایس آئی کے حق میں نعرے بازی کی گئی اور پاکستان آرمی زندہ آباد کے نعرے لگا کر فوج کے ساتھ محبت کا اظہار کیا گیا
میونسیپل کی طرف سے سکہر شہر کی صفائی کے لئے کئے گئے اقدامات
ایک جگھ سے کوڑا اٹہا کر پورے شھر کو گندا کرنے کا طریقہ
کوڑے کے اوپر نہ کوئی شاپر اور نہ ہی کوئی ایسی چیز جس سے شہری اس گندگی سے محفوظ رہ سکیں یہ لوگ سارے شھر گندا کرتے ہوئے شہر اور گلی محلوں میں بیماریاں پہلا رہے ہیں
ڈی سی سکہر صاحب اس چیز کا نوٹس لیکر شہریوں کو اس گندگی سے بچایا جائے
#deputycommissionersukkur
#AdministratorSukkur