Jabb Takk

Jabb Takk Kashmir bany ga Pakistan �.
(1)

کچھ عرصہ سے جعلی فیس بک بنانے والے ہیکرزمتحرک ہوچکے ہیں ہر ایک کی جعلی فیس بک بنائی جا رہی ہے اور فرینڈز کو ریکویسٹ بھیج...
23/01/2024

کچھ عرصہ سے جعلی فیس بک بنانے والے ہیکرزمتحرک ہوچکے ہیں ہر ایک کی جعلی فیس بک بنائی جا رہی ہے اور فرینڈز کو ریکویسٹ بھیج کر پیسوں کا مطالبہ کرتے ہیں تمام دوستوں سے التماس ہے کہ ہمارے پیارے دوست چوہدری محفوظ صاحب کی کسی نے فیک فیس بک آئی ڈی بنائی ہے جس کو بھی ریکویسٹ ملے فوری طور پر فیک آئی ڈی کی رپورٹ کریں تاکہ فیک آئی ڈی بند ہونے کے ساتھ ساتھ ایسے بیغیرتوں کو منہ کی کھانا پڑے بہت شکریہ

18/01/2024

میرے نام کی فیس بک کسی حرام زادے نے بنائی ہے فرینڈ ریکویسٹ کو اگنور کر دیں اور رپورٹ کریں

18/01/2024

امیدوار برائے کونسلر لیبر پارٹی بیسٹن وارڈ چوہدری شرافت علی کی طرف سے برطانیہ کے سینئر جرنلسٹ چییرمین مجلس عاملہ انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل آف پاکستان برطانیہ آصف قریشی اور ممبر ایگزیکٹو مسلم لیگ ن برطانیہ چوہدری ظفر کے اعزاز میں دی گئی استقبالیہ تقریب میں معززین لیڈز کی بھرپور شرکت تقریب کی صدارت سابق لارڈ میئر کونسلر محمد اقبال نے کی رپورٹ دیکھنا نہ بھولئیے

17/01/2024

خرم لطیف کھوسہ کے کاغزات مسترد (LHC (

17/01/2024

صنم جاوید اور چوہدری پرویز الہی کے کاغزات مسترد

17/01/2024

پاکستان نے ایران سے اپنا سفیر واپس بلا لیا

13/01/2024

پی ٹی آئی سے بلا چھین لیا گیا

13/01/2024

محفوظ فیصلہ کچھ دیر تک سنایا جائے گا

13/01/2024

الیکشن کمیشن کی اپیل پر فیصلہ محفوظ

11/01/2024

جسٹس اعجاز الحسن بھی گیو

10/01/2024

کیا استعفی دینے کے بعد حرام کی کمائی حلال ہو جاتی ہے نہ بابا نہ اسے پھانسی یا عمر قید ہو نی چائیے لیکن دے کون ؟؟؟؟؟؟؟

10/01/2024

سپریم کورٹ کا بد عنوان اور بد دیانت جج مظاہر علی نقوی مستعفی ہوکر پتلی گلی سے کسی سزا کے بغیر نکل گیا اب سب حلال

08/01/2024

اورسیز کشمیری کا اسلام آباد سے ڈڈیال روانگی کے دوران قتل کا فوری نوٹس لیا جائے

میئر بانمبری آکسفورڈ  حاجی محمد فیاض کی ممتاز مزہبی سکالر اور عالم دین اور لکھوی خاندان کے چشم و چراغ ڈاکٹر حماد لکھوی س...
07/01/2024

میئر بانمبری آکسفورڈ حاجی محمد فیاض کی ممتاز مزہبی سکالر اور عالم دین اور لکھوی خاندان کے چشم و چراغ ڈاکٹر حماد لکھوی سے ملاقات اس موقع پر کیا گیا گروپ فوٹو

14/12/2023
”پریس ریلیز“قانون کی عملداری پر یقین رکھتے ہیں، فراڈ کیس کی تفتیش میں تمام قانونی تقاضے پورے کیے گئے ایک سازش کے تحت ملز...
14/12/2023

”پریس ریلیز“
قانون کی عملداری پر یقین رکھتے ہیں، فراڈ کیس کی تفتیش میں تمام قانونی تقاضے پورے کیے گئے
ایک سازش کے تحت ملزمان کو فائدہ اور مدعی کو مالی نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی ہے
ایس ایس پی میرپور کی جانب سے ایک پریس ریلیز کے ذریعے بتایا گیا ہے کہ فرقان سلیم میرا حقیقی چھوٹا بھائی ہے جو پاکستان کے اندر گزشتہ 15سال سے آئل مارکیٹنگ کا کاروبار کررہا ہے اور LaGuardia Petroleum Pvt. Limitedکے علاوہ LaGuardia Logistics Pvt. Limited کا چیف ایگزیکٹو آفیسر ہے۔ اِن کمپنیوں کے چار بزنس پارٹنرز ہیں۔یہ کمپنیاں پاکستان کے Higher Tax Payers کی فہرست میں بھی شامل ہیں۔ فرقان سلیم سے گزشتہ عرصہ میں حامد جان پٹھان ساکن چارسدہ نے پراپرٹی میں انوسٹمنٹ کا جھانسہ دیکر دھوکہ دہی اور فراڈ سے تین قیمتی گاڑیاں، ایک فلیٹ اورکروڑوں روپے کی بھاری رقوم ہتھیا لی ہیں۔ حامد جان نے اس انوسٹمنٹ کے عوض مختلف چیک بھی دئیے جو بنک میں جمع کرانے پر باونس ہو گئے تھے۔جو چیک اسلام آباد میں باونس ہوئے اُنکی کاروائی اسلام آباد میں جاری ہے جبکہ حامد جان کی جانب سے دیا گیا ایک چیک مالیتی دو کروڑ روپے فیصل بنک میرپور سے باونس ہوا جس کا مقدمہ نمبر240/23 مورخہ 23-05-29 بجرائمAPC-489F/419/420/34 تھانہ تھوتھال میرپور مسمی اعزاز قدیر کمپنی منیجر کی طرف سے درج ہوا جس میں دو ملزمان حامد جان اور اس کا جواں سال بیٹا مصطفی جان گرفتار ہو چکے ہیں جبکہ 04 ملزمان تاحال قابل گرفتاری ہیں۔ملزم حامد جان کی گرفتاری کے بعداُس کی جانب سے کچھ لوگوں نے مدعی پارٹی سے گفت و شنید کرکے حامد جان کی ضمانت کی حد تک رعایت لینے پر راضی کیا کہ وہ ضمانت کے بعد مدعی مقدمہ کو واجب الادارقم میں سے 09کروڑ روپے ادائیگی کا بندوبست کریگا اور باقی قابل ِادائیگی رقم معاف کر دی گئی۔جس پر ملزم حامد جان کی سینئر سول کورٹ میرپور سے ضمانت منظور ہو گئی۔ ملزم مصطفی جان کوپولیس نے گرفتار کرکے تفتیش کے بعد عدالت کے حکم پر جیل منتقل کردیا۔ ملزم مصطفی جان پر الزام ہے کہ اس نے اپنے والدکے ساتھ شریک جرم ہو کر دھوکہ دہی اور فراڈسے رقوم وصول کی ہیں۔ قابل گرفتاری ملزمان میں حامد جان ملزم کے دو حقیقی بھائی اور بیوی بھی شامل ہے جن کے نام دھوکہ دہی سے ہتھیائی گئی رقوم اور فلیٹ ٹرانسفر ہونے کا الزام عائد ہے۔یہ ایک خاندان پر مشتمل منظم گروہ ہے جو اور لوگوں سے بھی دھوکہ دہی اور فراڈ کر چکا ہے۔ مقدمہ کا چالان پیش ہونے کے بعد سینئر سول کورٹ میرپور میں سماعت شروع ہے اور ملزم مصطفی جان باقاعدگی سے تاریخوں پر عدالت میں پیش ہو رہا ہے۔ملزم مصطفی جان یا اس کے والد نے پولیس کارروائی کے خلاف عدالت میں یا کسی اور جگہ کوئی شکایت نہ کی ہے۔ مدعی مقدمہ نے مورخہ 19نومبر کو ٹرائل کورٹ میرپور اور مورخہ 28نومبر کو ہائی کورٹ مظفرآباد میں پٹیشن دائر کرتے ہوئے شکایت کی ہے کہ میرپور میں تعینات دو آفیسران نے مورخہ 17نومبر 2023ء کو ملزم مصطفی جان کو متعلقہ عدالت کی اجازت کے بغیراور خلاف قانون میرپور جیل سے ایک آفیسر کے آفس بلا کراُس کا بیان قلمبند کیا ہے اورسازش کے تحت مقدمہ کو خراب کر کے ملزمان کو فائدہ پہنچانے کی کوشش کی ہے جس پر ہائیکورٹ اور ٹرائل کورٹ نے اِن آفیسران کے خلاف اختیارات سے تجاوز کرنے کی نسبت فوری کاروائی کا آغاز کرتے ہوئے انھیں زیر سماعت مقدمہ سے متعلقہ کسی قسم کی چھیڑ چھاڑ کرنے سے روک دیا ہے۔ پولیس کی جانب سے اس مقدمہ کی تفتیش کے دوران کی گئی تمام کارروائی قانون کے مطابق ہے۔ میری ساری سروس آزا دکشمیر کے لوگوں کی جان و مال اور عزت کی حفاظت کے لیے وقف رہی ہے لیکن اپنے حقیقی بھائی کی قانونی مدد کرنے پر مجھے سازشی عناصر کی جانب سے مورد ِالزام ٹھہرایا جارہا ہے۔ ملزم حامد جان سے یہ عناصر مختلف نمبروں سے رابطہ کرکے اُسے مدعی پارٹی سے ہتھیائی گئی رقم واپس کرنے سے روک رہے ہیں اور جھوٹے کو سچا اور سچے کو جھوٹا بنانے کے لیے منظم کوشش کی جا رہی ہے۔ معاملات عدالتوں میں زیر کار ہیں۔ انشاء اللہ انصاف ہو گا اور پس پردہ کردار بھی بے نقاب ہونگے۔ تحریر2023-12-14
(عرفان سلیم)
سینئرسپرنٹنڈنٹ پولیس
ضلع میرپور

30/11/2023

این ٹی ایس خاتمہ نامنطور میرٹ کی دھجیاں اڑاکرمحکمہ تعلیم میں بھرتی کئے جانے والے لوگوں کو استاد کا لیبل لگاکر اہم شعبے کے ساتھ مذاق کیا جارہا ہے بلکہ مقدس پیشے کی توہین کی جارہی ہے

29/11/2023

Leeds -2 temperatur tonight

27/11/2023

Clash between Bilawal Bhutto & Asif Zardari .Welcome to the official channel of ASQ Live - Pakistan’s Top News Network delivering the latest News Updates all...

19/11/2023

A clear message from the Army Chief Syed Asim Munir ,Bilwal n league se naraz|breaki ngnews|fake newsWelcome to the official channel of ASQ Live - Pakistan’s...

13/11/2023

سابق برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نئے برطانوی وزیر داخلہ تعنیات

13/11/2023

بریکنگ نیوز
برطانیہ ہوم منسٹر شدید دباو کے بعد مستفی

01/11/2023

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jabb Takk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share