سکھر پرانہ سکھر سے کندھرا ناکے تک بدترین ٹریفک جام.
سکھر تاریخی لینس ڈاؤن پل پر ٹریفک کا دباؤ انتظامیہ لا علم
سکھر بیراج پر تعمیراتی کام کے باعث تمام گاڑیوں نے لینس ڈاؤن کا رخ کر لیا
قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی
#SSPSukkur
#DIGSukkur#iGSINDH
کوئٹہ سے سکھر آنے والا خوردنی تیل سے بھرا ٹرالر الٹ گیا
حادثہ بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا۔ پولیس
سکھر بس ٹرمینل کے قریب ٹرالر میں بھرا ہزاروں لیٹر تیل لیک ہوکر سڑک پر پھیل گیا تیل سڑک پر دیکھ کر شہری تیل بھرنے کیلئے پہنچ گئے ۔
وزیر داخلہ حارث نواز اور آئی جی سندھ راجا رفعت مختیار سکھر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے
سینیئر صحافی شہید جان محمد مہر قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف صحافیوں کا ایس ایس پی افس سکھر کے باہر احتجاج ۔رپورٹ قذافی شاہ
جیسا کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی پورے ملک پاکستان میں یوم ازادی🇵🇰 منایا جا رہا ہے اس ٹائم ہمارے صوبہ سندھ کے سٹی سکھر میں بھی زور و شور سے پاکستان کی ازادی کی خوشی منائی جا رہی ہے جیسا کہ اپ دیکھ سکتے
نیوز رپورٹر اشفاق احمد کے ساتھ کیمرا مین مہابلی جعفری N5 NEWS سکھر🇵🇰
ہوشیار، ہوشیار...... گبر از بیک 🙄 سڑکوں، بازاروں میں تجاوزات کے دشمن "گبر" کی شہر میں ایکبار پھر انٹری، لاؤڈ اسپیکر پر وارننگ، کل سے دھماکے دار آپریشن کا اعلان # دیکھئے
آئی بی اے یونیورسٹی میں طلبا و طالبات کو لیپ ٹاپ مشین دیکر کامیابی کے مشن پر لگا دیا گیا۔ آڈیٹوریم میں پروقار تقریب، وفاقی وزیر سید خورشید احمد شاہ، یونیورسٹی وائس چانسلر ڈاکٹر آصف شیخ، بی این بی یونیورسٹی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر تہمینہ منگن ناگراج، پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سید میر محمد شاہ سمیت طلبا و طالبات کی والدین کے ہمراہ شرکت
سکھر:نوابشاہ کے قریب ہزارہ ایکسپریس ٹرین کے حادثے کا معاملہ
سکھر:متاثرہ ٹرین کے ڈرائیور راشد منہاس سے کا ٹیلی فونک رابطہ
سکھر:حادثے کے باعث انجن اور عملہ محفوظ رہا،پچھلی بوگیاں ڈی ریل ہوکر اتریں،ڈرائیور
سکھر:حادثے کے مقام پر ٹریک بلکل ٹھیک تھا،ٹرین 50 کلو میٹر کی رفتار پر تھی،ڈرائیور راشد منہاس
سکھر:حادثے کے مقام پر رفتار کی حد 105 کلو میٹر فی گھنٹہ تک مقرر ہے،ٹرین ڈرائیور
سکھر:حادثہ کسی تخریب کاری کے باعث ہوسکتا ہے،ٹرین ڈرائیور
سکھر:جس طرح انجن اور ٹرین کو دھچکا لگا،اس سے تخریب کاری شبہ ہوتا ہے،ٹرین ڈرائیور راشد منہاس
سکھر: ٹرین کو حادثہ 1:15 پر پیش آیا ،ٹرین میں مجموعی طور پر 19 بوگیاں تھیں،10 حادثے کا شکار ہوئیں،ٹرین ڈرائیور
کراچی سے حویلیاں جانے والی ہزارہ ایکسپریس کی کئی بوگیاں نواب شاہ کے قریب پٹری سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں کم از کم 15 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔
ریلوے حکام کے مطابق کراچی سے آنے والی ہزارہ ایکسپریس سرہاری ریلوے اسٹیشن کے قریب حادثے کا شکار ہوئی، حادثے میں ہزارہ ایکسپریس کی کئی بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں۔
اس حوالے سے ڈی ایس ریلوے محمود الرحمان کا کہنا ہے کہ نواب شاہ کے قریب 10 بوگیوں کے پٹری سے اترنے کی اطلاعات ہیں، اس حوالے سے معلومات حاصل کی جا رہی ہیں۔