Skardu TV

Skardu TV Information About History, Tourism, Culture and Literature of Gilgit-Baltistan
(11)

27/06/2024

حسن علی اسدی || سوشل میڈیا پر نعتیہ کلام پڑھ کر مقبول ہونے ولا پانچ سالہ نعت خواں|| محمد علی انجم ||2024

26/06/2024

بشو حادثہ | حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد چار ہو گئی |

26/06/2024

سکردو||بشو کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار ||چار افراد جاں بحق جبکہ پانچ زخمی
آواز:منظورامین||2024

26/06/2024

سپشل پرسنز سپورٹس گالا | ملک بھر سے خصوصی افراد کی شرکت | خصوصی رپورٹ

خصوصی افراد نے گروانڈ کی حالت بہتر بنانے اور ایونٹ کو کلینڈر ایونٹ کا حصہ بنانے کا مطالبہ کر دیا ۔

26/06/2024

مصیبت میں آپکا مدگار صرف ایک فون کال کا منتظر|| منظور امین || 2024

26/06/2024

ہفتے میں کتنے دن چھٹی ہو؟؟|| محمد علی انجم کی بچوں سے گفتگو|| 2024

25/06/2024

روح پرور اجتماعات جامع مسجد سکردو | ویڈیو عنایت عینو

25/06/2024

زاہدہ حسن میموریل ہسپتال سکردو |لیبارٹری اور انڈوسکوپی کی سہولت |2024

25/06/2024

اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی کاظم میثم کی اہم پریس کانفرنس

24/06/2024

مالی سال 2024-2025 | بجٹ | تفصیلات
کیا آپ بجٹ کو متوازن مسجھتے ہیں ?
بجٹ سے عام آدمی کو کیا فائدہ ہو گا ؟
کیا بجٹ عوام دوست ہے ؟

24/06/2024

طلبہ کے لیے خوشخبری | ایم ڈی کیٹ کئ تیاری کے لئے اب دیگر شہروں کا رخ کرنے کی ضرورت ہے | اب آپ ایم ڈی کیٹ کی تیاری سکردو میں بالکل مفت کر سکتے ہیں |

23/06/2024

پروفیسر غلام حسین سلیم مرحوم کی زندگی پر لکھی کتاب “درختِ صحرا” کی تقریب رونمائی ||منظور امین|| 2024

23/06/2024

امریکی سفیر کے دورہ سکردو کے خلاف سکردو میں احتجاج|| 2024

23/06/2024

کے ۔ٹو کے دامن میں واقع داسو گاؤں ضلع شگر
چار سو طلبہ وطالبات کے لئے محض 6 اساتذہ ،
2018 میں قائم عمارت ابھی تک نامکمل ، ناقص میٹریل کی وجہ سے زیر تعمیر عمارت کی کمروں میں سیوریج پانی داخل ،
علاقہ مکین پریشان ، مکینوں کی فریاد انہی کی زبانی سنیے
عنایت عینو کی خصوصی رپورٹ

22/06/2024

آٹھ ہزار میٹر سے بلند گیارہ پہاڑ سر کرنے کا اعزاز | پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی | سکردو ٹی وی سے خصوصی گفتگو | 2024

21/06/2024

استاد تو ہر دور میں انمول رہا ہے | استادوں کے استاد سر سید محمد ہادی 42 سال تدریس کے شعبے خدمات سر انجام دینے کے بعد ملازمت سے سبکدوش ہو گئے | کالج آف ایجویکشن کی جانب سے استاد کے اعزاز میں تقریب | وزیر تعلیم کی شرکت

21/06/2024

گنگچھے کی منفرد شادی | دولہے کی ضد گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے پوری کردی |2024

21/06/2024

مائننگ پر پابندی | جیمز اینڈ منرلز کے کاربار سے منسلک تاجروں اور عوام کا احتجاج | رپورٹ عنایت عینو

19/06/2024

خموش آبشار | گرم صحراوں سے سرد پہاڑوں کا سفر | سندھ کے سیاحوں سے گفتگو |

19/06/2024

عید الاضحیٰ کا تیسرا روز | شہریوں نے عید کیسے گزاری !!! | 2024

19/06/2024

اسکردو کا موسم | سیاحتی سرگرمیاں عروج پر

18/06/2024

گرین ٹورزم کیا ہے!! | گرین ٹورزم کمپنی کو اپوزیشن نے کیا لسٹ دی ہے !! | اب MDCAT کی تیاری مفت کرائی جائے گی | صوبائی وزیر تعلیم کے اہم انکشافات

18/06/2024

شگر | اسکولی میں بولی جانے والی منفرد زبان جو دنیا میں کہیں اور نہیں بولی جاتی | اپرئیکاٹ روڈ کا سفر | قسط 22


Travel on Apricot Route Shigar to yarkand

17/06/2024

سکردو | نماز عید کا روح پرور اجتماع

16/06/2024

اقبال جو کے بیٹے کی شادی کی تیاری | آدھے قیمت پر کارپٹ خرید لی | پاک ترک کارپٹ سکردو کی عید سپیشل آفر | تشہیری مواد

15/06/2024

یونیورسٹی أف بلتستان | سینٹ کی ذمہ داریاں اور اختیارات کیا ہیں !!! چیئرپرسن بتول قریشی کی سکردو ٹی وی سے گفتگو |2024

15/06/2024

سماعت سے محروم بچوں کی بحالی کا مرکز|| نرجس خاتون سکول سکردو|| منظورامین || 2024

15/06/2024

شگر | اپرئیکاٹ روڈ کاسفر | 21 | اسکولی سے یارقند کے قدیمی راستوں کی بحالی | مقامی لوگوں کی گفتگو | 2024


Travel on Apricot Route Shigar to yarkand

15/06/2024

طالبات کیلئے خوشخبری | شفقت بپلک سکول اینڈ کالج میں فرسٹ ائیر کلاسوں کا آغاز | 2024

15/06/2024

| سکردو کی مویشی منڈی میں روایتی جانور "یاک" کی دھوم

Address

Skardu Tv, Kazmi Bazar
Skardu
16100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Skardu TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Skardu TV:

Videos

Share

Nearby media companies