Balti Family

Balti Family گلگت بلتستان میں ہونے والے ہر واقعے سے بروقت آگاہی رہے ۔۔

وزیر دیبال حسن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ  فائنل  آج کھیلا جائے گا۔۔ اس وقت روندو الفا ایک ناقابل شکست ٹیم رہی ہے ۔۔ روندو ال...
20/12/2023

وزیر دیبال حسن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ فائنل آج کھیلا جائے گا۔۔ اس وقت روندو الفا ایک ناقابل شکست ٹیم رہی ہے ۔۔ روندو الفا ٹیم دو سال سے بلتستان ڈویژن میں ہونے والے تمام ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست ٹیم ہے۔۔۔۔۔۔

بھارتی شہر احمد آباد میں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ورلڈکپ کے فائنل کے دوران ’فری فلسطین‘ کی شرٹ پہنے ہوئے ایک فرد مید...
19/11/2023

بھارتی شہر احمد آباد میں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ورلڈکپ کے فائنل کے دوران ’فری فلسطین‘ کی شرٹ پہنے ہوئے ایک فرد میدان میں داخل ہو گیا۔ اس فرد نے دوڑ لگا کر پچ پر موجود بھارتی بلے باز وراٹ کوہلی کو گلے لگایا۔ اس دوران سیکیورٹی اہلکار اس فرد تک پہنچے اور اسے میدان سے باہر لے گئے۔

12 کروڑ سے زیادہ  کا خرچہ ۔۔ لگت بلتستان کی تباہی ۔۔۔پروگرام جاری نہ رہا اور عوامی ملکیت وڈ گیا🤣وڈنا یہ ہوتا
18/11/2023

12 کروڑ سے زیادہ کا خرچہ ۔۔ لگت بلتستان کی تباہی ۔۔۔
پروگرام جاری نہ رہا اور عوامی ملکیت وڈ گیا🤣
وڈنا یہ ہوتا

خپلو..گندم سبسڈی ٹارگیٹڈ کرنے کے خلاف عوام احتجاج کررہے ہیں..
17/11/2023

خپلو..
گندم سبسڈی ٹارگیٹڈ کرنے کے خلاف عوام احتجاج کررہے ہیں..

16/11/2023

آغا باقر حسین نے اہلسنت سے معزرت کر لیا
جبکہ دیامر میں احتجاج ختم کرنیکا اعلان کر دیا .......

16/11/2023

سکردو پولو ٹیم ۔۔

سکردو:- شاہراہِ بلتستان تلو کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہر طرح کی ٹریفک کےلئے بلاک۔
16/11/2023

سکردو:- شاہراہِ بلتستان تلو کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہر طرح کی ٹریفک کےلئے بلاک۔

گلگت/سکردو:شاہراہ بلتستان، سسی ہیراموش کے مقام پر  سیاحوں کی گاڑی دریا میں جا گرنے کی اطلاع ۔جائے وقوعہ سے جوتے، گیس سلی...
24/07/2023

گلگت/سکردو:
شاہراہ بلتستان، سسی ہیراموش کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی دریا میں جا گرنے کی اطلاع ۔
جائے وقوعہ سے جوتے، گیس سلینڈر اور کچھ سامان پڑے ملے ہیں۔
لاپتہ افراد اور گاڑی کی تلاش جاری۔
دریا کا بہاؤ تیز ہونے کی وجہ سے تلاش میں مشکلات پیش آرہی ہیں۔
گاڑی میں سوار افراد کی تعداد 6 بتائی جا رہی ہے۔

24/07/2023

شنگوس حادثے کی ویڈیو جس نے بھی اپلوڈ کیا ہے۔ خدارا اسے جلد از جلد ڈیلیٹ کردے۔

24/07/2023

گلگت سکردو روڈ سسی کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ ۔ گاڑی میں موجود افراد دریا برد ہونے کے اطلاعات ہے۔

ایس سی او نے ٹیکنیکل وجوہات کی بنا پر بیلنس کارڈ کی سروس عارضی طور پر معطل کر دی گئی۔۔ اضافی بیلنس لوڈ کروانے والے صارفی...
23/12/2022

ایس سی او نے ٹیکنیکل وجوہات کی بنا پر بیلنس کارڈ کی سروس عارضی طور پر معطل کر دی گئی۔۔
اضافی بیلنس لوڈ کروانے والے صارفین ریکوری ہوگی۔ایس سی او

قراقرم بینک فراڈ کیس کا مفرور مرکزی ملزم رفاقت علی ولد نثار علی سکنہ چونگرہ کو کراچی سے گرفتار کرلیا ہے۔ ذرائع..
23/12/2022

قراقرم بینک فراڈ کیس کا مفرور مرکزی ملزم رفاقت علی ولد نثار علی سکنہ چونگرہ کو کراچی سے گرفتار کرلیا ہے۔ ذرائع..

22/12/2022
روندو ملز سے اٹا گلگت لے جانے کوشش ستک تھانہ میں پکڑا گیا ملز مالک خود لیکر جاتے ھوۓ پکڑا گیا اب تو جاگوروندو کے عوام
22/12/2022

روندو ملز سے اٹا گلگت لے جانے کوشش ستک تھانہ میں پکڑا گیا ملز مالک خود لیکر جاتے ھوۓ پکڑا گیا اب تو جاگوروندو کے عوام

اس بچے کوPHQ اسپتال  گلگت سےاغواکیاہےجس بائ کو پتاچلے تو اس نمبرپررابطہ کرئیں03555146312
19/12/2022

اس بچے کوPHQ اسپتال گلگت سےاغواکیاہےجس بائ کو پتاچلے تو اس نمبرپررابطہ کرئیں03555146312

سکردوسکردو میں  پولیس کو رات گئے سڑک کے کنارے نامعلوم بچی مل گئی نامعلوم بچی کو پولیس نے آر ایج کیو ہسپتال منتقل کر دیا ...
19/12/2022

سکردو
سکردو میں پولیس کو رات گئے سڑک کے کنارے نامعلوم بچی مل گئی نامعلوم بچی کو پولیس نے آر ایج کیو ہسپتال منتقل کر دیا ہے پولیس نے ابتدائی تحقیقات کا آغاز کر دیا ۔ پولیس نے مطابق بچی صحت مند ہے
رپورٹ اقبال سالک

بین المذاہب ہم آہنگی کی عمدہ مثال۔۔مولانا بہرام کی امامت میں  اہلسنت و اہل تشیع کے قائدین نماز مغرب ادا کر رہے ہیں ۔۔۔۔
18/12/2022

بین المذاہب ہم آہنگی کی عمدہ مثال۔۔
مولانا بہرام کی امامت میں اہلسنت و اہل تشیع کے قائدین نماز مغرب ادا کر رہے ہیں ۔۔۔۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balti Family posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Balti Family:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share