Khan Virtual Academy

Khan Virtual Academy 𝐓𝐞𝐚𝐜𝐡𝐞𝐫 || 𝐄𝐝𝐮𝐜𝐚𝐭𝐨𝐫 || معلم
علم فتح عالم
Knowledge Conquers The world
(1)

تحصیلدار کی آسامیاں۔ اُردو ترجمہ کمنٹ بوکس میں۔Balochistan Public Service Commission   Khan AwanEnglish Teacher.
12/10/2023

تحصیلدار کی آسامیاں۔
اُردو ترجمہ کمنٹ بوکس میں۔
Balochistan Public Service Commission

Khan Awan
English Teacher.

12/10/2023
ٹیچر نہ ہونے کی وجہ سے ڈسٹرکٹ کیچ کے 23 پرائمری اسکول بند پڑے ہیں جس میں۔۔۔1.گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول تحتنی گٹن سیہگی...
12/10/2023

ٹیچر نہ ہونے کی وجہ سے ڈسٹرکٹ کیچ کے 23 پرائمری اسکول بند پڑے ہیں جس میں۔۔۔

1.گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول تحتنی گٹن سیہگیسی زموران۔
2.گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول سراغ سیہگیسی زموران۔
3. گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول کمبسر متاسنگ دربولی بلیدہ۔
4.گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول دشتک کھودا اسہ بازار نظرآباد تمپ۔
5.گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول کوجک رونگ ناگ زموران۔
6. گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول شیتاب بیٹ بلیدہ۔
7۔گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول چور بست بازار بلیچاہ تمپ۔
8. گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول محیر سورو مند تمپ۔
9. گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول سیراگ کوہ پوشت گیاب مند تمپ۔
10. گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول پل آباد گومازی تمپ۔
11. گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول بوستان گومازی تمپ۔
12. گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول ناگ دہزن براہیم بازار تمپ۔
13. گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول سوریں کوہ مراد محمد بازار صورو مند تمپ۔
14. گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول بلوچ آباد صورو مند تمپ۔
15. گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول مہتاب صورو مند تمپ۔
16. گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول بانسر ہیکمول گیاب تمپ۔
17. گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول سورین کوہ فقیر محمد بازار صورو مند تمپ۔
18. گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول نوک آباد گھجیاں بازار نظرآباد تمپ۔
19.گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول لبنان سمد آباد نظرآباد تمپ۔
20. گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول کھودا بدن سری بازار نظرآباد تمپ۔
21. گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول زیارتی زری بگ دشت ۔
22. گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول حسدی کومبال دشت۔
23. گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول روڑسر کومبال دشت۔

اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہمیں بہت زیادہ جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے تاہم یہ نقصان ہمیں نہیں روکے گا۔https://jang...
11/10/2023

اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہمیں بہت زیادہ جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے تاہم یہ نقصان ہمیں نہیں روکے گا۔

https://jang.com.pk/news/1277389

اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہمیں بہت زیادہ جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے تاہم یہ نقصان ہمیں نہیں روکے گا۔

حماس نے سات اکتوبر کو اسرائیل پر منظم اور غیر متوقع حملہ کیا تھا۔ ان حملوں میں کیا کیا طریقے استعمال کیے گئے؟ جانیے ان گ...
11/10/2023

حماس نے سات اکتوبر کو اسرائیل پر منظم اور غیر متوقع حملہ کیا تھا۔ ان حملوں میں کیا کیا طریقے استعمال کیے گئے؟ جانیے ان گرافکس میں۔

اہم اطلاع۔اردو ترجمہ کمنٹ بوکس میں۔Request for Consideration of Deceased Cases W F F 18th April,2007 to 30 July,2013.Kha...
11/10/2023

اہم اطلاع۔
اردو ترجمہ کمنٹ بوکس میں۔
Request for Consideration of Deceased Cases W F F 18th April,2007 to 30 July,2013.

Khan Awan
English Teacher

‏بینظیراِنکم سپورٹ پروگرام کے ڈائنامک سروے میں اندراج کا طریقہ کار۔Khan AwanEnglish Teacher
11/10/2023

‏بینظیراِنکم سپورٹ پروگرام کے ڈائنامک سروے میں اندراج کا طریقہ کار۔

Khan Awan
English Teacher

11/10/2023

اساتذہ مطالبات پر عملدرآمد نہ ہونے کیخلاف جی ٹی اے آئینی بلوچستان کا 23اکتوبر سے احتجاجی تحریک شروع کرنے کا شیڈول جاری۔

بولی وڈ اداکارہ سوارا بھاسکر نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے انسٹاگرام پوسٹ کی اور لوگوں کو مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ ...
09/10/2023

بولی وڈ اداکارہ سوارا بھاسکر نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے انسٹاگرام پوسٹ کی اور لوگوں کو مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ اگر کسی نے فلسطینیوں پر اسرائیل کے کبھی نہ ختم ہونے والے مظالم، گھروں پر قبضے اور حملے، بچوں، خواتین اور نوعمر افراد کے قتل، اسکولوں، ہسپتالوں اور گھروں پر کی جانے والی بمباری پر کبھی دکھ اور افسوس کا اٖظہار نہیں کیا اور اب اسرائیل پر حماس کے حملوں پر انہیں دُکھ ہو رہا ہے تو وہ منافق لوگ ہیں۔
https://www.dawnnews.tv/news/1213320/

اردو ترجمہ پہلے کمنٹ میں ۔Guidance Regarding Appointment Against Deceased Quota.Khan AwanEnglish Teacher
09/10/2023

اردو ترجمہ پہلے کمنٹ میں ۔
Guidance Regarding Appointment Against Deceased Quota.

Khan Awan
English Teacher

ورلڈ کپ 2023ء میں پاکستان کے ہیڈ کوچ  نے سری لنکا کے خلاف میچ کے لیے ٹیم کے خفیہ ہتھیار کا نام بتادیا۔تفصیلات جانیے: htt...
09/10/2023

ورلڈ کپ 2023ء میں پاکستان کے ہیڈ کوچ نے سری لنکا کے خلاف میچ کے لیے ٹیم کے خفیہ ہتھیار کا نام بتادیا۔
تفصیلات جانیے: https://jang.com.pk/news/1276750

مجاہدین نے آپریشن طوفان الاقصیٰ کے ذریعے مقبوضہ فلسطین کے اندر اپنی کارروائیوں سے امت مسلمہ کا سر اونچا کردیا ہے، ایرانی...
09/10/2023

مجاہدین نے آپریشن طوفان الاقصیٰ کے ذریعے مقبوضہ فلسطین کے اندر اپنی کارروائیوں سے امت مسلمہ کا سر اونچا کردیا ہے، ایرانی صدر
مزید تفصیلات: https://urdu.geo.tv/latest/343390-

*اس وقت فلسطین کا نقشہ کچھ یوں ہے سرخ ایریا فلسطین کے پاس تھا ۔ جبکہ گرین ایریا وہ علاقے ہیں جو اسرائیل کے پاس تھے لیکن ...
09/10/2023

*اس وقت فلسطین کا نقشہ کچھ یوں ہے سرخ ایریا فلسطین کے پاس تھا ۔ جبکہ گرین ایریا وہ علاقے ہیں جو اسرائیل کے پاس تھے لیکن اس وقت ان پر صلاح الدین ایوبی کی غیرت مند بیٹوں کا کنٹرول ہے ۔ جبکہ Yellow ایریا میں جنگ چل رہی ہے جو کہ اسرائیل کے اندر ہے*،،
👈 *اے اللہ ہم کمزور ہیں ،، اے تمام طاقتوں کے مالک اللہ غیرت مند فلسطینی مسلمانوں کی مدد فرما* آمین

مسئلہ فلسطین تاریخی حقائق کی روشنی میں اس تحریر میں اپ کو نہ صرف مسئلہ کا تاریخی پس منظر سمجھ ائے گا بلکہ حالیہ مسئلہ او...
08/10/2023

مسئلہ فلسطین تاریخی حقائق کی روشنی میں اس تحریر میں اپ کو نہ صرف مسئلہ کا تاریخی پس منظر سمجھ ائے گا بلکہ حالیہ مسئلہ اور اس کا حل اقوام متحدہ نے کیا تجویز کیا یہ بھی بتانے کی کوشش کروں گا.

حضرت ابراہیم حضرت اسحاق اور حضرت یعقوب علیہ السلام کے زمانہ میں اس علاقہ کو کنان کہا جاتا تھا 1000 Bc میں حضرت سلیمان نے یہاں پر پہلی عبادت گاہ یا ٹیمپل بنایا

پہلی دفعہ 63 bc میں سلطنت روم نے جب اس جگہ پر قبضہ کیا تو اسے فلسطین کا نام دیا اس سے پہلے اسے مقدس زمین کہا جاتا تھا

ساتویں صدی عیسوی 635 میں حضرت عمر نے فلسطین کو فتح کیا اور پہلی دفعہ Dome of the Rock گنبد خضرہ کی جگہ پر بنایا گیا. اس زمانہ تک پہنچتے ہی یورو شلم تاریخی طور پر تین الہامی مذاہب یعنی یہودیت عیسائیت اور اسلام کا مقدس شہر بن چکا تھا

سولویں صدی میں فلسطین اور عرب کا زیادہ تر علاقہ ترکوں یعنی عثمانی خلافت کے کنٹرول میں رہا جس میں فلسطین اور اس کے اس پاس کے علاقے جیسا کہ مصر اور یونان کا کچھ علاقہ بھی شامل تھا.

تاریخی طور پر یہاں مسلمان یہودی اور عیسائی مختلف ادوار میں بستے رہے ہیں

مسئلہ حاضر کی شروعات:

عثمانی خلافت کے زمانے میں یہاں مسلمان اور یہودی دونوں ہی اباد تھے اسی زمانے میں یورپ میں ایک تحریک چلی جسے زائنست تحریک کا نام دیا گیا اس تحریک کا نظریہ تھا کہ یہودیت صرف ایک مذہب نہیں بلکہ ایک قومیت ہے اور اس تحریک کے نتیجے میں یہودی یورپ کے مختلف علاقوں سے فلسطین میں ا کر بسنا شروع ہوئے

بیسویں صدی میں پہلی جنگ عظیم کے بعد عثمانی خلافت کو ختم کر دیا گیا اور فلسطین کا یہ علاقہ برطانیہ کے قبضے میں چلا گیا!

1923 میں بیل فورڈ ڈیکلریشن کے تحت برطانیہ نے اس علاقہ میں ایک یہودی ریاست قائم کرنے کا معاہدہ کیا 1933 جرمنی میں ہٹلر نے جب یہودیوں کا قتل عام شروع کیا تو یہودی یورپ سے زیادہ تعداد میں یہاں بسنا شروع ہوئے

1947 میں اقوام متحدہ نے دو ریاستی نظریہ کا حل پیش کیا جس کے مطابق نیچے دیے گئے نقشہ میں بائیں طرف جو ہلکا گلابی رنگ کا علاقہ ہے یہ فلسطین کی ریاست کے لیے رکھا گیا اور باقی علاقہ اسرائیل کی ریاست کے لیے رکھا گیا
اس علاقہ میں دو اہم حصے تھے ایک کو ویسٹ بینک جبکہ دوسرے کو غازہ کا علاقہ کہا جاتا ہے

اگرچہ فلسطینی عوام نے اس تقسیم کو اس وجہ سے قبول کرنے سے انکار کر دیا کہ ابادی کے تناسب سے ریاست فلسطین کو بہت کم رقبہ دیا گیا اور یہودیوں کو تعداد میں کم ہونے کے باوجود زیادہ علاقہ دیا گیا لیکن بات صرف یہیں نہیں رکتی دائیں طرف دیے گئے نقشہ میں جو سبز علاقہ ہے یہ وہ علاقہ ہے جو اج فلسطین کہ جزوی کنٹرول میں ہے

اسرائیل نے 1947 کے بعد وقتا فوقتا فلسطین کے لیے مختص علاقوں میں اپنی چھوٹی چھوٹی ابادیاں بنائیں پھر ان میں سڑکیں بنائیں اور ان سڑکوں پر فوجی چوکیاں قائم کر کے اہستہ اہستہ ویسٹ بینک کے علاقے میں ناجائز قبضہ شروع کر دیا

اج صرف غازہ کی یہ چھوٹی سی جگہ جسے غازہ کی پٹی کہا جاتا ہے فلسطینی عوام کی واحد جاہ پناہ ہے

تحریر: مہر ساجد افضل

اساتذہ کرام کیلئے خوشخبریگریڈ ایک تا 15 جی پی فنڈ ایڈوانس اور جی پی فنڈ فائنل پیمنٹ کی منظوری اب ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی...
03/10/2023

اساتذہ کرام کیلئے خوشخبری
گریڈ ایک تا 15 جی پی فنڈ ایڈوانس اور جی پی فنڈ فائنل پیمنٹ کی منظوری اب ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کی منظوری سے ضلعی سطح پرمتعلقہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر دیں گے. جناب سیکریٹری اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ناظم تعلیمات کی تجویز پر منظوری دے کر نوٹیفکیشن جاری کر دیا.

03/10/2023

مسجد میں کھڑی یہ عورت حدیقہ کیانی ہے بطور گلوکارہ مشہور ہوئی ، آج کل پورے پاکستان میں اس کے بیوٹی پارلر کی چین ہے ایک نا...
03/10/2023

مسجد میں کھڑی یہ عورت حدیقہ کیانی ہے
بطور گلوکارہ مشہور ہوئی ، آج کل پورے پاکستان میں اس کے بیوٹی پارلر کی چین ہے
ایک ناکام شادی کے بعد ایسے بے سہارا بچے کو گود لیا جس کا سارا خاندان 2005 کے زلزلے میں مر چکا تھا
اس بچے کو اپنا نام دیا ، تعلیم دی ، ایک مفید شہری بنایا

پچھلے سال بلوچستان میں سیلاب کی تباہی کے بعد حدیقہ نے اس علاقے میں "وسیلہ راہ " کے نام سے ریسکیو کا کام سٹارٹ کیا اور اس علاقے میں خود جا کے تعمیری سرگرمیوں میں حصہ لیا

اور اب لگ بھگ حدیقہ کیانی نے سیلاب زدگان کے لیے 370 گھر ، دو میٹرنٹی ہوم اور دو مساجد تعمیر کروا کر بتا دیا کہ
حدیقہ جیسے لوگ اس معاشرے کے لیے امید کی کرن اور رول ماڈل ہیں

خصوصاً یہ بات سمجھانے کے لیے کہ آپ اللہ کی مخلوق کے لیے کتنے فائدہ مند ہو
ایک حدیقہ کیانی لاکھ سیاستدانوں سے بہتر ہے...!!

M.A PRIVATE ANNUAL EXAM 2023
02/10/2023

M.A PRIVATE ANNUAL EXAM 2023

حوصلہ🔥 وژن                 🔥  Vision 🔥     کسی معروف بزنس مین کا کہنا ہے کہ          "میری کمپنی میں اسوقت اعلی تعلیم یا...
02/10/2023

حوصلہ🔥 وژن
🔥 Vision 🔥
کسی معروف بزنس مین کا کہنا ہے کہ
"میری کمپنی میں اسوقت اعلی تعلیم یافتہ 30 ہزار مرد اور خواتین کام کرتے ہیں‼️
*یہ تعلیم یا فتہ لوگ مجھ سے وژن، عقل اور دماغ میں بہت بہتر ہیں لیکن ان میں نوکری چھورنے کا حوصلہ نہیں۔🐞
انہیں اپنے اور اپنی صلاحیتوں پر اعتبارنہیں🚫
"اگرکوئی شخص میرے لیے کام کر سکتا ہے تو وہ اپنےلیے بھی کر سکتا ہے⭕
*👈بس اس کے لیے زرا سا حوصلہ چاہیے✔️
*"دنیا میں ہر چیز کا متبادل موجود ہے لیکن محنت کا نہیں
*"دنیا 🌍میں نکمے لوگوں کے لیے کوئی جائے پناہ🚨 نہیں لیکن کام کرنے والوں کے لیے ساری دنیا کھلی پڑی ہے💖

نیب!اطلاع عام بابت۔
01/10/2023

نیب!
اطلاع عام بابت۔

   #بلوچستان نئی حلقہ بندیاں، نئے نقشہ جات ،  صورتحال سے یہی پتہ لگ رہا ہے کہ شغل میلہ ہونے والا ہے۔
27/09/2023



#بلوچستان
نئی حلقہ بندیاں، نئے نقشہ جات ، صورتحال سے یہی پتہ لگ رہا ہے کہ شغل میلہ ہونے والا ہے۔

بیسک ٹو ایڈوانسڈ  انگلش سیکھنے کیلئے  سر عبدالرشید کے چینل کو سبسکرائب کریں۔ میں یقین کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ آپ ان کے ا...
26/09/2023

بیسک ٹو ایڈوانسڈ انگلش سیکھنے کیلئے سر عبدالرشید کے چینل کو سبسکرائب کریں۔ میں یقین کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ آپ ان کے انداز تدریس سے مشکل سے مشکل کنسیپٹ بھی آسانی سے سمجھ سکتے ہیں ۔

Use Of This And ThatTr Abdul RasheedTopics to be discussed here👇👇ThisAndThat ...

موت کے بعد کام آنے والے تین اعمال
25/09/2023

موت کے بعد کام آنے والے تین اعمال



25/09/2023

رسول اللہﷺ کا فرمان
25/09/2023

رسول اللہﷺ کا فرمان



کھنبی آنکھوں کے لیے شفاء ہے
22/09/2023

کھنبی آنکھوں کے لیے شفاء ہے



بلوچستان بورڈ نے ریگولر اور پرائیویٹ،  جماعت نہم اور دہم کے امتحانی داخلے اور رجسٹریشن برائے سال 2024 کا اعلان کردیا ۔۔۔
21/09/2023

بلوچستان بورڈ نے ریگولر اور پرائیویٹ، جماعت نہم اور دہم کے امتحانی داخلے اور رجسٹریشن برائے سال 2024 کا اعلان کردیا ۔۔۔

21ستمبر۔۔۔۔۔ بلوچستان ہائیکورٹ میں اساتذہ اپگریڈیشن اور دیگر حوالے سے پیشی ، آئندہ تاریخ 26 اکتوبر مقرر ، جی ٹی اے آئینی...
21/09/2023

21ستمبر۔۔۔۔۔ بلوچستان ہائیکورٹ میں اساتذہ اپگریڈیشن اور دیگر حوالے سے پیشی ، آئندہ تاریخ 26 اکتوبر مقرر ،
جی ٹی اے آئینی بلوچستان کے علاؤہ دوسرے کوئی بھی موجود نہیں تھے ، سوائے خیر محمد شاہین صاحب کے ،
ججز صاحبان نے SBK ٹیچنگ اسٹاف پوسٹوں کے حوالے انکوائری کیلئے ڈائریکٹر نیب کو لیٹر جاری کیا ، مذکورہ پوسٹوں پر لین دین ، خرید ؤ فروخت حلفیہ بیانات و دیگر حوالے سے گواہوں کو پیش کرنے ، 3اردو اور 3 انگریزی اخبارات میں دوبارہ اشتہار دینے کا حکم دیا ،
اس موقع پر گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن آئینی بلوچستان کے وکیل ایڈووکیٹ محمد علی کنرانی نے اساتذہ اپگریڈیشن نوٹیفکیشن معطلی کو ختم کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اساتذہ اپگریڈیشن کا نئی بھرتیوں سے کسی قسم کا تعلق نہیں اپگریڈیشن نوٹیفکیشن بحالی کی استدعا کی ، معزز جج صاحبان نے کہا کہ اہم نوعیت کا کیس ہے کسی کو جلدی نہیں ہونا چاہیئے ، اپگریڈیشن نوٹیفکیشن وقت پر بحال کردیں گے ، جی ٹی اے آئینی بلوچستان کے سیکریٹری جنرل خادم علی بگٹی ، شعیب ترین ، عطاء اللہ ساسولی ،عطا محمد تارن، گل محمد ہانبھی ، مولوی عبد الحق سمیت کئی اساتذہ موجود تھے ، جبکہ دیگر تنظیموں و اسٹیک ہولڈرز کی جانب سے کوئی بھی حاضر نہیں تھے ،
علاوہ ازیں گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن آئینی بلوچستان کے سیکریٹری جنرل خادم علی بگٹی نے اساتذہ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ اساتذہ کرام کو انصاف فراہم کیا جائے گا ، انہوں نے تاریخ پر تاریخ اور طویل تاریخوں سے اساتذہ کرام میں مایوسی پھیل رہی ہے انہوں نے کہا کہ اساتذہ کرام مایوس نہ ہوں جی ٹی اے آئینی بلوچستان ان کے حقوق کے حصول کے لئے آخری حد تک جائے گی ، تاریخ دینا معزز عدالت کا اختیار ہے اس میں ہم کچھ کہہ نہیں سکتے ، انشاء اللہ العزیز جو بھی ہو گا اساتذہ کرام کے مفاد میں ہوگا ، شعبہ نشر و اشاعت

فرمان مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
21/09/2023

فرمان مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم

Address

Sibi

Telephone

03312420345

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khan Virtual Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creator in Sibi

Show All