چیف سیکرٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی کا ضلع جعفر آباد ، اوستہ محمد کا دورہ
کمشنر نصیر آباد ڈویژن بشیر احمد بنگلزئی، ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے نصیر احمد ناصر و دیگر متعلقہ حکام بھی ہمراہ تھے
مون سون بارشوں سیلابی صورتحال اور امدادی سرگرمیوں کا جائزہ
ڈپٹی کمشنر جعفر آباد رزاق خان خجک کی نقصانات اور امدادی کاروائیوں پر بریفنگ ۔
چیف سیکرٹری نےڈیرہ اللہ یار۔ اوستہ محمد روڈ کا جائزہ لیا
سیلابی پانی نکالنے کے لیے سڑک پر 6 جگہوں پر کٹ لگائے گئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر کی بریفنگ
ضلع میں متاثرین کی علاج و معالجہ کے لیے 21 جگہوں پر میڈیکل کیمپس لگائے گئے ہیں اور 11 موبائل ٹیمیں کام کررہی ہیں۔ بریفنگ
مال مویشیوں کے علاج کے لیے 8 مختلف مقامات پر ویٹرنری کیمپس اور 4 موبائل ٹیمیں کام کررہے ہیں۔
ضلع میں متاثرہ خاندانوں کو راشن، ٹینٹس کی فراہمی کیلئے امدادی سامان فراہم کر دیا گیا ہے ۔ چیف سیکرٹری
محکمہ پی ڈی ایم اے امداد وبحالی کی سرگرمیوں کی نگرانی کررہے ہیں۔عبدالعزیز عقیلی
موجودہ بارشوں نے پورے صوبے کے انفرا اسٹرا کچر کو بہت زیادہ متاثر کیا۔ چیف سیکرٹری
سیلاب سے متاثرہ سڑکوں کی بحالی کیلئے حکومت، این ایچ اے و دیگر متعلقہ ادارے ہنگامی بنیادوں پر کام کررہے ہیں۔ عبدالعزیز عقیلی
صوبائی حکومت دستیاب وسائل می
سبی بارش /سیلاب
سبی اور گردونواح میں آج صبح 12بجے تک کی صورتحال
بولان:قومی شاہراہ بندش
بولان ندی میں طغیانی،یاروکازوے پر سیلابی ریلے اور بولان میں لینڈسلاٸڈنگ کی وجہ سے شاہراہ کی بندش کے دوران شاہراہ کے دونوں اطراف گاڑیوں کی لمبی قطار۔۔دن 3بجے کی صورتحال
21توپوں کی سلامی
75ویں یوم آزادی، صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں 21 توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز
سیلاب کے بعد
سبی:سیلاب کے بعد ۔۔۔۔۔
بولان :تصادم
بولان :پیر پنجہ کے قریب ٹرک اور ٹریکٹر میں تصادم
دریاٸے ناڑی سیلابی صورتحال
دریاٸے ناڑی میں اونچے درجے کا سیلاب