Apna punjab

Apna punjab معلوماتی خبروں کے لیے
(4)

23/09/2023

پنجاب میں انگریزوں کے مخبر خاندان
ﻗﺎﺋﺪ ﺍﻋﻈﻢ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺗﺮﺍﺏ ﺍﻟﺤﺴﻦ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺗﮭﯿﺴﺲ ﻟﮑﮫ ﮐﺮ ﭘﯽ ﺍﯾﭻ ﮈﯼ ﮐﯽ ﮈﮔﺮﯼ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯽ ﮬﮯ۔ ﺟﺲ ﮐﺎ ﻋﻨﻮﺍﻥ ہے ...
"Punjab and the War of Independence 1857"
ﺍﺱ ﺗﮭﯿﺴﺲ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺟﻨﮓ ﺁﺯﺍﺩﯼ ﮐﮯ ﺣﺎﻻﺕ ﭘﺮ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﮈﺍﻟﯽ ہﮯ . ﺟﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﺱ ﺟﻨﮓ ﻣﯿﮟ ﺟﻦ ﺧﺎﻧﺪﺍﻧﻮﮞ ﻧﮯ ﺟﻨﮓ ﺁﺯﺍﺩﯼ ﮐﮯ ﻣﺠﺎﮬﺪﯾﻦ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰ ﮐﯽ ﻣﺪﺩ ﮐﯽ، ﻣﺠﺎﮬﺪﯾﻦ ﮐﻮ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮐﺮﻭﺍﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﻗﺘﻞ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﺮﻭﺍﯾﺎ ﺍﻥ ﮐﻮ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰ ﻧﮯ ﺑﮍﯼ ﺑﮍﯼ ﺟﺎﮔﯿﺮﯾﮟ ﻣﺎﻝ ﻭ ﺩﻭﻟﺖ ﺍﻭﺭ ﺧﻄﺎﺑﺎﺕ ﺳﮯ ﻧﻮﺍﺯﺍ اور ﺍﻥ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰ ﺳﺮﮐﺎﺭﻧﮯ ﻭﻇﺎﺋﻒ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺌﮯ-
ﺍﺱ ﺗﮭﯿﺴﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺗﻤﺎﻡ ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ ﻭﮦ ہیںﺟﻮ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰ ﮐﮯ ﻭﻓﺎﺩﺍﺭ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻭﻓﺎﺩﺍﺭﯼ ﮐﮯ ﺑﺪﻟﮯ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰ ﮐﯽ ﻧﻮﺍﺯﺷﺎﺕ ﺳﮯ ﻓﯿﻀﯿﺎﺏ ﮬﻮﺋﮯ۔ ﯾﮧ ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ ﺁﺝ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﮔﯿﺮﺩﺍﺭ ﮬﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺁﺝ ﺑﮭﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰ ﺁﻗﺎ ﮐﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ہر ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮬﻮﺗﮯ ﮬﯿﮟ-
Griffin punjab chifs Lahore ;1909
سے ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﺩﮦ ﺭﯾﮑﺎﺭﮈ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺳﯿﺪ ﯾﻮﺳﻒ ﺭﺿﺎ ﮔﯿﻼﻧﯽ ﮐﮯ ﺑﺰﺭﮒ ﺳﯿﺪ ﻧﻮﺭ ﺷﺎﮦ ﮔﯿﻼﻧﯽ ﮐﻮ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰ ﺳﺮﮐﺎﺭ ﻧﮯ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺧﺪﻣﺎﺕ ﮐﮯ ﻋﻮﺽ 300 ﺭﻭﭘﮯ ﺧﻠﻌﺖ ﺍﻭﺭ ﺳﻨﺪ ﻋﻄﺎ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ-
Proceeding of the Punjab Political department no 47, June 1858
ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺩﺭﺑﺎﺭ ﺣﻀﺮﺕ ﺑﮩﺎﺅﺍﻟﺪﯾﻦ ﺯﮐﺮﯾﺎ ﮐﮯ ﺳﺠﺎﺩﮦ ﻧﺸﯿﻦ ﺷﺎﮦ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﻗﺮﯾﺸﯽ ﮐﮯ ﺍﺟﺪﺍﺩ ﻧﮯ ﻣﺠﺎﮬﺪﯾﻦ ﺁﺯﺍﺩﯼ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰ ﮐﺎ ﺳﺎﺗﮫ ﺩﯾﺎ۔ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺭﺳﺎﻟﮧ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ 20 ﺁﺩﻣﯽ ﺍﻭﺭ ﮔﮭﻮﮌﮮ ﻓﺮﺍﮬﻢ ﮐﺌﮯ۔ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ 25 ﺁﺩﻣﯽ ﻟﯿﮑﺮﺧﻮﺩ ﺑﮭﯽ ﺟﻨﮓ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮬﻮﺋﮯ-
ﺍﻧﮕﺮﯾﺰﻭﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﺎﻥ ﮐﯽ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﭘﺮ ﻣﺎﻣﻮﺭ ﺭﮬﮯ- ﺍﻥ ﮐﯽ ﺧﺪﻣﺎﺕ ﮐﮯ ﻋﻮﺽ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺗﯿﻦ ﮬﺰﺍﺭ ﺭﻭﭘﮯ ﮐﺎ ﺗﺤﻔﮧ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ۔ ﺩﺭﺑﺎﺭ ﮐﯿﻠﯿﺌﮯ 1750 ﺭﻭﭘﮯ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﻗﯿﻤﺘﯽ ﺟﺎﮔﯿﺮ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﻍ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﺟﺲ ﮐﯽ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺳﺎﻻﻧﮧ ﺁﻣﺪﻥ 150 ﺭﻭﭘﮯ ﺗﮭﯽ-
ﺟﻮ ﺣﻮﺍﻟﮧ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﮔﯿﻼﻧﯽ ﮐﺎ ﮬﮯ ﻭﮬﯽ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﻟﯿﮉﺭ ﭼﻮﮬﺪﺭﯼ ﻧﺜﺎﺭ ﻋﻠﯽ ﺧﺎﻥ ﮐﮯ ﺍﺟﺪﺍﺩ ﭼﻮﮬﺪﺭﯼ ﺷﯿﺮ ﺧﺎﻥ ﮐﺎ ﮬﮯ- ﺍﻥ ﮐﯽ ﻣﺨﺒﺮﯼ ﭘﺮ ﮐﺌﯽ ﻣﺠﺎﮬﺪﯾﻦ ﮐﻮ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻗﺘﻞ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ۔ ﺍﻧﻌﺎﻡ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﺷﯿﺮ ﺧﺎﻥ ﮐﻮ ﺭﯾﻮﻧﯿﻮ ﺍﮐﭩﮭﺎ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﺳﺐ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﺳﻠﺤﮧ ﻭﺍﭘﺲ ﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﻮ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﭘﻨﺪﺭﮦ ﺑﻨﺪﻭﻗﯿﮟ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﺍﻭﺭ 500 ﺭﻭﭘﮯ ﺧﻠﻌﺖ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ-
Gujranwala Guzts 1935-36 Govt of Punjab
ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺣﺎﻣﺪ ﻧﺎﺻﺮ ﭼﭩﮭﮧ ﮐﮯ ﺑﺰﺭﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺧﺪﺍ ﺑﺨﺶ ﭼﭩﮭﮧ ﻧﮯ ﺟﻨﮓ ﺁﺯﺍﺩﯼ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰﻭﮞ ﮐﺎ ﺳﺎﺗﮫ ﺩﯾﺎ ﻭﮦ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺟﻨﺮﻝ ﻧﮑﻠﺴﻦ ﮐﯽ ﻓﻮﺝ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﮯ-
ﻗﺼﻮﺭ ﮐﮯ ﺧﯿﺮﺍﻟﺪﯾﻦ ﺧﺎﻥ ﺟﻮ ﺧﻮﺭﺷﯿﺪ ﻗﺼﻮﺭﯼ ﮐﮯ ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ ﺳﮯ ﺗﮭﮯ ﻧﮯ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰﻭﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﺌﮯ 100 ﺁﺩﻣﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﺩﺳﺘﮧ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺩ ﺑﮭﺘﯿﺠﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺟﻨﮓ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮬﻮﺍ۔ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰﻭﮞ ﻧﮯ ﺍﺳﮯ 2500 ﺭﻭﭘﮯ ﺳﺎﻻﻧﮧ ﮐﯽ ﺟﺎﮔﯿﺮ ﺍﻭﺭ ﮬﺰﺍﺭ ﺭﻭﭘﮯ ﺳﺎﻻﻧﮧ ﭘﻨﺸﻦ ﺩﯼ-

‏تحریک آزادی کے ایک روح رواں ﺍﺣﻤﺪ ﺧﺎﮞ ﮐﮭﺮﻝ ﮐﯽ ﻣﻘﺒﻮﻟﯿﺖ ﺑﮍﮬﯽ ﺗﻮ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰﻭﮞ ﮐﻮ ﮈﺭ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻣﻘﺎﻣﯽ ﺳﭙﺎﮨﯽ ﺟﻠﺪ ﯾﺎ ﺑﺪﯾﺮ ﺍﺣﻤﺪ ﯾﺎ ﮐﮭﺮﻝ ﺳﮯ ﺟﺎ ﻣﻠﮯ ﮔﮯ۔ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ 10 ﺟﻮﻥ 1857 ﺀ ﮐﻮ ﻣﻠﺘﺎﻥ ﭼﮭﺎﺅﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﭘﻼﭨﻮﻥ ﻧﻤﺒﺮ 69 ﮐﻮ ﺑﻐﺎﻭﺕ ﮐﮯ ﺷﺒﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﺘﺎ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﻼﭨﻮﻥ ﮐﻤﺎ ﻧﮉﺭ ﮐﻮ ﻣﻊ ﺩﺱ ﺳﭙﺎﮨﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﺗﻮﭖ ﮐﮯ ﺁﮔﮯ ﺭﮐﮫ ﮐﺮ ﺍﮌﺍﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ۔ ﺁﺧﺮ ﺟﻮﻥ ﻣﯿﮟ ﺑﻘﯿﮧ ﻧﮩﺘﮯ ﭘﻼﭨﻮﻥ ﮐﻮ ﺷﺒﮧ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﭨﻮﻟﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻓﺎﺭﻍ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﺍﻭﺭﺗﮧ ﺗﯿﻎ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ۔ ﺳﭙﺎﮨﯿﻮﮞ ﻧﮯ ﺑﻐﺎﻭﺕ ﮐﺮﺩﯼ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎً ﺑﺎﺭﮦ ﺳﻮ ﺳﭙﺎﮨﯿﻮﮞ ﻧﮯ ﻋﻠﻢ ﺑﻐﺎﻭﺕ ﺑﻠﻨﺪ ﮐﯿﺎ- ﺍﻧﮕﺮﯾﺰﻭﮞ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺑﻐﺎﻭﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﺠﺎﮨﺪﯾﻦ ﮐﻮ ﺷﮩﺮ ﺍﻭﺭ ﭼﮭﺎﺅﻧﯽ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﭘﻞ ﺷﻮﺍﻟﮧ ﭘﺮ ﺩﺭﺑﺎﺭ ﺑﮩﺎﺀ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﺯﮐﺮﯾﺎ ﮐﮯ ﺳﺠﺎﺩﮦ ﻧﺸﯿﻦ ﻣﺨﺪﻭﻡ ﺷﺎﮦ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﻗﺮﯾﺸﯽ ﻧﮯ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰﯼ ﻓﻮﺝ ﮐﯽ ﻗﯿﺎﺩﺕ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺮﯾﺪﻭﮞ ﮐﮯ ﮨﻤﺮﺍﮦ ﮔﮭﯿﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﻟﮯ ﻟﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺗﯿﻦ ﺳﻮ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﻧﮩﺘﮯ ﻣﺠﺎﮨﺪﯾﻦ ﮐﻮ ﺷﮩﯿﺪ ﮐﺮﺩﯾﺎ- ﯾﮧ ﺷﺎﮦ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﻗﺮﯾﺸﯽ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﻭﺯﯾﺮ ﺧﺎﺭﺟﮧ ﻣﺨﺪﻭﻡ ﺷﺎﮦ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﻗﺮﯾﺸﯽ ﮐﮯ ﻟﮑﮍ ﺩﺍﺩﺍ ﺗﮭﮯ۔ ﺍﻥ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺍﻥ ﮨﯽ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﭘﺮ ﺭﮐﮭﺎ ﮔﯿﺎ-

ﮐﭽﮫ ﺑﺎﻏﯽ ﺩﺭﯾﺎﺋﮯ ﭼﻨﺎﺏ ﮐﮯ ﮐﻨﺎﺭﮮ ﺷﮩﺮﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﻧﮑﻞ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺩﺭﺑﺎﺭ ﺷﯿﺮ ﺷﺎﮦ ﮐﮯ ﺳﺠﺎﺩﮦ ﻧﺸﯿﻦ ﻣﺨﺪﻭﻡ ﺷﺎﮦ ﻋﻠﯽ ﻣﺤﻤﺪ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺮﯾﺪﻭﮞ ﮐﮯ ﮨﻤﺮﺍﮦ ﮔﮭﯿﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﻟﮯ ﻟﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﺎ ﻗﺘﻞ ﻋﺎﻡ ﮐﯿﺎ- ﻣﺠﺎﮨﺪﯾﻦ ﻧﮯ ﺍﺱ ﻗﺘﻞ ﻋﺎﻡ ﺳﮯ ﺑﭽﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺩﺭﯾﺎ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻼﻧﮓ ﻟﮕﺎﺩﯼ ﮐﭽﮫ ﮈﻭﺏ ﮐﺮ ﺟﺎﻥ ﺑﺤﻖ ﮨﻮﮔﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﭽﮫ ﺑﭻ ﻧﮑﻠﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﮨﻮﮔﺌﮯ ۔ ﭘﺎﺭ ﭘﮩﻨﭻ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﯿﺪ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻗﺘﺎﻝ ﺑﺨﺎﺭﯼ ﮐﮯ ﺳﺠﺎﺩﮦ ﻧﺸﯿﻦ ﺩﯾﻮﺍﻥ ﺁﻑ ﺟﻼﻝ ﭘﻮﺭ ﭘﯿﺮﻭﺍﻟﮧ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺮﯾﺪﻭﮞ ﮐﯽ ﻣﺪﺩ ﺳﮯ ﺷﮩﯿﺪ ﮐﺮﺩﯾﺎ- ﺟﻼﻝ ﭘﻮﺭ ﭘﯿﺮﻭﺍﻟﮧ ﮐﮯ ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﺍﯾﻢ ﺍﯾﻦ ﺍﮮ ﺩﯾﻮﺍﻥ ﻋﺎﺷﻖ ﻋﻠﯽ ﺑﺨﺎﺭﯼ ﺍﻧﮩﯽ ﮐﯽ ﺁﻝ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﻣﺠﺎﮨﺪﯾﻦ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﭨﻮﻟﯽ ﺷﻤﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺣﻮﯾﻠﯽ ﮐﻮ ﻧﮕﺎﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﻧﮑﻞ ﮔﺌﯽ ﺟﺴﮯ ﭘﯿﺮ ﻣﮩﺮ ﭼﺎﮦ ﺁﻑ ﺣﻮﯾﻠﯽ ﮐﻮﺭﻧﮕﺎ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺮﯾﺪﻭﮞ ﺍﻭﺭﻟﻨﮕﺮﯾﺎﻝ، ﮨﺮﺍﺝ، ﺳﺮﮔﺎﻧﮧ ﺗﺮﮔﮍ ﺳﺮﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﮨﻤﺮﺍﮦ ﮔﮭﯿﺮﻟﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﭼﻦ ﭼﻦ ﮐﺮ ﺷﮩﯿﺪ ﮐﺮﺩﯾﺎ-

ﻣﮩﺮ ﺷﺎﮦ ﺁﻑ ﺣﻮﯾﻠﯽ ﮐﻮﺭﻧﮕﺎ ﺳﯿﺪ ﻓﺨﺮﺍﻣﺎﻡ ﮐﮯ ﭘﮍﺩﺍﺩﺍ ﮐﺎ ﺳﮕﺎ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺗﮭﺎ ۔ﺍﺳﮯ ﺍﺱ ﻗﺘﻞ ﻋﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﻓﯽ ﻣﺠﺎﮨﺪ ﺷﮩﯿﺪ ﻗﺘﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﺮ ﺑﯿﺲ ﺭﻭﭘﮯ ﻧﻘﺪ ﺍﻭﺭﺍﯾﮏ ﻣﺮﺑﻊ ﺍﺭﺍﺿﯽ ﻋﻄﺎ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ-ﻣﺨﺪﻭﻡ ﺷﺎﮦ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﻗﺮﯾﺸﯽ ﮐﻮ 1857 ﺀ ﮐﯽ ﺟﻨﮓ ﺁﺯﺍﺩﯼ ﮐﭽﻠﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰﻭﮞ ﮐﯽ ﻣﺪﺩ ﮐﮯ ﻋﻮﺽ ﻣﺒﻠﻎ ﺗﯿﻦ ﮨﺰﺍﺭ ﺭﻭﭘﮯ ﻧﻘﺪ ﺟﺎﮔﯿﺮﺳﺎﻻﻧﮧ ﻣﻌﺎﻭﺿﮧ ﻣﺒﻠﻎ ﺍﯾﮏ ﮨﺰﺍﺭ ﺳﺎﺕ ﺳﻮﺍﺳﯽ ﺭﻭﭘﮯ ﺁﭨﮫ ﭼﺎﮨﺎﺕ ﺟﻦ ﮐﯽ ﺳﺎﻻﻧﮧ ﺁﻣﺪﻧﯽ ﺳﺎﮌﮬﮯ ﭘﺎﻧﭻ ﺳﻮﺭﻭﭘﮯ ﺗﮭﯽ ﺑﻄﻮﺭ ﻣﻌﺎﻓﯽ ﺩﻭﺍﻡ ﻋﻄﺎﮨﻮﺋﯽ ﻣﺰﯾﺪ ﯾﮧ ﮐﮧ 1860 ﺀ ﻣﯿﮟ ﻭﺍﺋﺴﺮﺍﺋﮯ ﮨﻨﺪ ﻧﮯ ﺑﯿﮕﯽ ﻭﺍﻻ ﺑﺎﻍ ﻋﻄﺎ ﮐﯿﺎ ﻣﺨﺪﻭﻡ ﺷﺎﮦ ﻋﻠﯽ ﻣﺤﻤﺪ ﮐﻮ ﺩﺭﯾﺎﺋﮯ ﭼﻨﺎﺏ ﮐﮯ ﮐﻨﺎﺭﮮ ﻣﺠﺎﮨﺪﯾﻦ ﮐﻮ ﺷﮩﯿﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻭﺿﮧ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻭﺳﯿﻊ ﺟﺎﮔﯿﺮ ﻋﻄﺎ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ-

ﯾﮧ ﮨﯿﮟ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻣﻠﮏ ﭼﻼﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ- ﮐﻞ ﮐﮯ ﻣﺨﺒﺮ ﺁﺝ ﮐﮯ ﺭﮨﺒﺮ۔

21/10/2022

‏عمران خان کا کارکنوں کو پیغام،،، مجھے آج ہی گرفتار کرنا چاہتے ہیں.

07/10/2022

‏آڈیو لیکس ڈرامہ بھی تمام کارڈز کی طرح فلاپ رہے گا۔
ہیکر صرف عمران خان کی آڈیو لیکس کیوں کر رہا ہے

کیا یہ ہیکر بھی لانگ مارچ اور عمران خان کی مقبولیت سے خوفزدہ ہے؟

‏عمران خان کے دور میں فرانسیسی سفیر کو نکالنے کا مطالبہ کرنے والی تحریک لبیک شہباز شریف سے فرانسیسی صدر کی ملاقات اور تع...
20/09/2022

‏عمران خان کے دور میں فرانسیسی سفیر کو نکالنے کا مطالبہ کرنے والی تحریک لبیک شہباز شریف سے فرانسیسی صدر کی ملاقات اور تعلقات کی بحالی پر بھی کوئی احتجاج کرے گی یا کوئی ریلی نکالے گی؟

‏مریم نواز ایک بار پھر جھوٹی ثابت مسلم لیگ کی جانب سے رانا شمیم کے جس بیان حلفی پر اتنا پروپرگنڈا کیا گیا اور سابق چیف ج...
17/09/2022

‏مریم نواز ایک بار پھر جھوٹی ثابت

مسلم لیگ کی جانب سے رانا شمیم کے جس بیان حلفی پر اتنا پروپرگنڈا کیا گیا اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار صاحب پر جھوٹے الزامات لگائے گئے اس جھوٹے بیان حلفی کو رانا شمیم نے واپس لے لیا اور معافی بھی مانگ لی

17/09/2022

‏روسی صدر کے ساتھ ملاقات کے دوران وزیراعظم شہباز شریف کی ایئرپیس پہننے کی کوشش،امریکی شو میں مذاق "یہ شخص 220 ملین لوگوں کا لیڈر ہے .

قومی احتساب بیورو (نیب) کے قوانین میں ترمیم کے تحت نیب ریفرنسز کے ملزمان کو بڑا ریلیف مل گیا، متعدد اہم مقدمات ختم اور ک...
17/09/2022

قومی احتساب بیورو (نیب) کے قوانین میں ترمیم کے تحت نیب ریفرنسز کے ملزمان کو بڑا ریلیف مل گیا، متعدد اہم مقدمات ختم اور کرپشن ریفرنس واپس ہو گئے۔

نیب قوانین میں تبدیلی کے بعد وزیراعظم شہباز شریف، حمزہ شہباز، راجا پرویز اشرف اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف عائد الزامات سمیت 50 کرپشن ریفرنسز احتساب عدالتوں نے واپس کر دئیے ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس واپس ہو گیا جبکہ سپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کے خلاف رینٹل پاور کے 6 کرپشن ریفرنسز واپس لے لیے گئے ہیں۔

اسی طرح پیپلز پارٹی کے سینیٹر اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف یو ایس ایف فنڈ میں کرپشن کا ریفرنس واپس لے لیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ سینیٹر سلیم مانڈوی والا، سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سردار مہتاب عباسی اور پیپلز پارٹی کی سینیٹر روبینہ خالد کے خلاف لوک ورثہ میں مبینہ خرد برد کا ریفرنس بھی واپس لے لیا گیا ہے۔

نیب قوانین میں ترمیم کے بعد مضاربہ سکینڈل اور کمپنیز فراڈ کے ریفرنسز بھی احتساب عدالتوں سے واپس لے لیے گئے ہیں۔

16/09/2022

‏آج ایک تصویر پر سب پٹواری بڑا فخر محسوس کررہے ہیں، اُس تصویر کی اصل حقیقت جانئیے اورباشعور لوگ فخر کرنے سے اجتناب کریں😂

شہباز حکومت کی کریڈیبلٹی پر بڑا سوالیہ نشان۔۔۔ سیلاب متاثرین کیلئے امداد حکومت پاکستان کو فراہم نہیں کی جائے گی بلکہ۔۔۔-...
14/09/2022

شہباز حکومت کی کریڈیبلٹی پر بڑا سوالیہ نشان۔۔۔ سیلاب متاثرین کیلئے امداد حکومت پاکستان کو فراہم نہیں کی جائے گی بلکہ۔۔۔- کینیڈین ریڈ کراس کی صارف کے عطیات کی شفافیت سے متعلق سوال کے جواب میں بڑا اعلان

‏PTV پر عمران خان کے خلاف گھٹیا کیمپین چلائی جا رہی ہے- مریم نواز نے سٹریٹجک میڈیا سیل سے ملکر عمران خان کے مختلف کلپ ای...
14/09/2022

‏PTV پر عمران خان کے خلاف گھٹیا کیمپین چلائی جا رہی ہے- مریم نواز نے سٹریٹجک میڈیا سیل سے ملکر عمران خان کے مختلف کلپ ایڈٹ کر کے مذہبی کارڈ کا استعمال شروع کر دیا ہے۔ یہ واحد حکومت ہے جس نے توہین مذہب کے کیس بنائے، اب مذہبی منافرت پھیلا رہی.

13/09/2022

یہ ‏کیا ہے نواز شریف بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نا اھل ہوئے؟ قمر زمان کائرہ نے تفصیل سے بتایا

ماشاءاللہ۔ یہ تھے وہ مشکل فیصلے اور مشکل وقت جس سے اب ہم مطلب پی ڈی ایم نکل چکے ہیں۔ اور عوام کو اب بھی لگتا ہے کہ پی ڈی...
10/09/2022

ماشاءاللہ۔ یہ تھے وہ مشکل فیصلے اور مشکل وقت جس سے اب ہم مطلب پی ڈی ایم نکل چکے ہیں۔ اور عوام کو اب بھی لگتا ہے کہ پی ڈی ایم قوم کا درد لے کر آئی

احتساب عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کا ریفرنس چیئرمین نیب کو واپس ارسال کردیا تھا۔

تحریری فیصلہ میں لکھا گیا کہ نیب ریفرنس متعلقہ فورم پر دائر کرے، شہباز شریف اور حمزہ شہباز متعلقہ فورم پر پیش ہوں، نیب ترمیمی ایکٹ 2022 کے تحت احتساب عدالت کے پاس مزید ٹرائل کا اختیار نہیں ہے، دونوں ملزمان پانچ پانچ لاکھ کے شورٹی بونڈز جمع کروائے۔

واضح رہے کہ لاہور کی احتساب عدالت نے وزیر اعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس نیب کو واپس بھجوا دیا تھا۔

06/09/2022

‏اس پر کسی کو کوئی غصہ کیوں نہیں آیا

بھارتی وزیر دفاع ایاز صادق کی تقریر کا حوالہ دے کر کہہ رہا انہوں نے کہا آرمی چیف آئے ماتھے پر پسینہ تھا ٹانگیں کانپ رہی تھی کہ ابھینندن کو رہا کر دو ورنہ حملہ ہوگا.

کیا ایاز صادق پر کوئی ایکشن کوئی غصہ ہوا

‏چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان 29th اگست کو سیلاب متاثرین کے لیے بین الاقوامی ٹیلی تھون کریں گے۔  فی الحال وزیراعلیٰ فلڈ ر...
28/08/2022

‏چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان 29th اگست کو سیلاب متاثرین کے لیے بین الاقوامی ٹیلی تھون کریں گے۔
فی الحال وزیراعلیٰ فلڈ ریلیف فنڈ پنجاب اور وزیراعلیٰ فلڈ ریلیف فنڈ کے پی کی بینکنگ تفصیلات نیچے تصویر میں شیئر کی گئی ہیں۔

‏اور انسانیت کی کتنی تذلیل کریں گے یہ لوگ۔
27/08/2022

‏اور انسانیت کی کتنی تذلیل کریں گے یہ لوگ۔

حکومت پاکستان کا سیلاتب متاثرین کے مسائل حل کرنے کا بہترین فیصلہ.عمران خان کے پاس سے ایف سی اور پولیس کی سیکیورٹی واپس ل...
27/08/2022

حکومت پاکستان کا سیلاتب متاثرین کے مسائل حل کرنے کا بہترین فیصلہ.

عمران خان کے پاس سے ایف سی اور پولیس کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی. اسکے علاوہ بنی گالا کے سرچ آپریشن کی بھی تیاریاں ہیں.

اے سیلاب متاثرین اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں حکومت نے آپ کے مسائل کا حل ڈھونڈ لیا ہے ۔

ہم سب بحثیت قوم مردہ ہے ڈرے اس وقت سے کسی ایک کی پکار اللہ نے سن لی تو
26/08/2022

ہم سب بحثیت قوم مردہ ہے ڈرے اس وقت سے کسی ایک کی پکار اللہ نے سن لی تو

‏اور کتنا کھلنا ہے ابھی
26/08/2022

‏اور کتنا کھلنا ہے ابھی

حاکم وقت تیرے ھر کردار پہ تُھو۔۔۔۔‏جس کے پلّو سےچمکتے ہوں شہنشاہ کے بوٹایسی دربار سے بخشی ہوئی دستار پہ تھُو۔۔۔شہر آشوب ...
26/08/2022

حاکم وقت تیرے ھر کردار پہ تُھو۔۔۔۔

‏جس کے پلّو سےچمکتے ہوں شہنشاہ کے بوٹ
ایسی دربار سے بخشی ہوئی دستار پہ تھُو۔۔۔

شہر آشوب زدہ ، اس پہ قصیدہ گوئی
گنبد دہر کے اس پالتو فنکار پہ تھُو۔۔۔۔۔۔

زور کے سامنےکمزور،تو کمزور پہ زور
عادلِ شہرتیرے عدل کے معیار پہ تھُو۔۔۔

جو فقط اپنے ہی لوگوں کا گلا کاٹتی ہو
ایسی تلوار،مع صاحب تلوار پہ تھُو۔۔۔۔۔۔

‏ایک وفد کینیڈا میںایک قطر میںایک ترکی میںعوام سیلاب میں
26/08/2022

‏ایک وفد کینیڈا میں
ایک قطر میں
ایک ترکی میں
عوام سیلاب میں

آج سے بارہ سال پہلے ستمبر 2010 میں پاکستان میں سیلاب آیا تو اقوام متحدہ کی سفیر مشہور اداکارہ انجلینا جولی پاکستان کے دو...
26/08/2022

آج سے بارہ سال پہلے ستمبر 2010 میں پاکستان میں سیلاب آیا تو اقوام متحدہ کی سفیر مشہور اداکارہ انجلینا جولی پاکستان کے دورے پر تشریف لائیں تاکہ پاکستان کی امداد کا تعین کیا جائے ۔

واپسی پر انجلینا جولی نے اقوام متحدہ میں اپنی رپورٹ پیش کی جس میں پاکستان کی بہت جگ ہنسائی ہوئی ، رپورٹ میں چند اہم باتوں کا ذکر ضروری سمجھتا ہوں۔
اس نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ مجھے یہ دیکھ کر شدید دکھ ہوا جب میرے سامنے حکومت کے بااثر افراد سیلاب سے متاثرین کو دھکے دیکر کر مجھ سے ملنے نہیں دے رہے تھے ۔

مجھے اس وقت اور تکلیف ہوئی جب پاکستان کے وزیراعظم نے یہ خواہش ظاہر کی اور مجبور کیا کہ میری فیملی کے لوگ آپ سے ملنا چاہتے ہیں میں ان کی بے چینی دور کروں ، میرے انکار کے باوجود وزیراعظم کی فیملی مجھ سے ملنے کیلئے ملتان سے ایک خصوصی طیارے میں آئی اسلام آباد آئی اور میرے لئے قیمتی تحائف بھی لائی ، وزیراعظم کی فیملی نے میرے لئے کئی اقسام کے طعام میری دعوت کی ، ڈائننگ ٹیبل پر انواع اقسام کے کھانے دیکھ کر مجھے شدید رنج ہوا کہ ملک میں لوگ فاقوں سے مر رہے تھے اور یہ کھانا کئی سو لوگوں کیلئے کافی تھا جو صرف آٹے کے ایک تھیلے اور پانی کی ایک چھوٹی بوتل کیلئے ایک دوسرے کو دھکے دیکر ہماری ٹیم سے حاصل کرنے کے خواہشمند تھے ۔
مجھے حیرت ہوئی کہ ایک طرف بھوک ، غربت اور بد حالی تھی اور دوسری جانب وزیراعظم ہاؤس اور کئی سرکاری عمارتوں کی شان و شوکت ، ٹھاٹھ باٹھ ، حکمرانوں کی عیاشیاں تھیں ، یورپ والوں کو حیران کرنے کیلئے کافی تھا ۔

انجلینا جولی نے اقوام متحدہ کو مشورہ دیا کہ پاکستان کو مجبور کیا جائے کہ امداد مانگنے سے پہلے شاہی پروٹوکول ، عیاشیاں اور فضول اخراجات ختم کریں۔

اس پورے دورے کے دوران انجلینا جولی پاکستان کے میڈیا اور فوٹو سیشن سے دور رہنا پسند کیا۔

اس بات کو آج بارہ سال ہونے کے آئے ہیں اور اس رپورٹ سے پوری دنیا میں پاکستان کا وقار مجروح ہوا مگر ہم آج بھی اسی روش پر قائم ہیں ، آج بھی وہی صورت حال ہے ، ووٹر بھوکے مر رہے ہیں اور حکمرانوں کی عیاشیاں جاری وساری ہیں ، یہی حکمران رجیم چینج میں اربوں روپے کے عوض ضمیر خرید کرتے رہے مگر ان کے پاس عوام کو دینے کیلئے ایک ڈھیلا بھی نہیں ہے, مگر فکر کی بات نہیں کیونکہ کہیں بھٹو، کہیں کتا نما شیر، کہیں 2 کروڑ کی لسی پینے والی مولوی تو کہیں قوم یوتھ کا سر براہ حکومت کے چکر میں سیلاب زدگان کو بھول بیٹھا ھے، وفاق کہتا ہے کہ ھمارے اختیارات صوبوں میں کارآمد نہیں صوبے کہتے ہیں فنڈز وفاق کے پاس ہیں کوئی ان سے پوچھے ٹیکس کسی خوشی میں لیتے ہو جب عوام پر خرچ نہیں کر سکتے۔

عمران خان  حکومت میں سی پیک پر کام متاثر نہیں ہوا، غلط معلومات پھیلائی گئیں‏پچھلی حکومت اور موجودہ اتحادی حکومت کے درمیا...
24/08/2022

عمران خان حکومت میں سی پیک پر کام متاثر نہیں ہوا، غلط معلومات پھیلائی گئیں

‏پچھلی حکومت اور موجودہ اتحادی حکومت کے درمیان سی پیک سے متعلق پالیسی میں تبدیلی نہیں،
‏عمران خان کی سابقہ حکومت نے سی پیک منصوبوں پر نہ صرف فوکس کیا بلکہ اس کو فروغ دینے کی بھی کوشش کی۔ چینی قونصل جنرل

‏کسی کے گھر کے باہر روز چور چور کے نعرے لگتے ہیں اور کسی کے گھر کے باہر لوگ اپنی جان کی پرواہ کئیے بغیر اس کی حفاظت کے ل...
22/08/2022

‏کسی کے گھر کے باہر روز چور چور کے نعرے لگتے ہیں اور کسی کے گھر کے باہر لوگ اپنی جان کی پرواہ کئیے بغیر اس کی حفاظت کے لئے ساری ساری رات موجود رہتے ہیں۔
اللہ جسے چاہیں عزت دے جیسے چائیں زلت دے❤❤

‏پنجاب ضمنی انتخابات کے بعد، آج کراچی میں بھی تحریک انصاف کامیاب.  باقی جو کوئی کچھ بھی فیصلہ کرے،  پاکستانی قوم فیصلہ ک...
21/08/2022

‏پنجاب ضمنی انتخابات کے بعد، آج کراچی میں بھی تحریک انصاف کامیاب. باقی جو کوئی کچھ بھی فیصلہ کرے، پاکستانی قوم فیصلہ کر بیٹھی ہے کے صرف عمران خان

پھر کہتے ہیں خان کو سیاست کا پتا نھیں
21/08/2022

پھر کہتے ہیں خان کو سیاست کا پتا نھیں

آپ سب کو یوم آزادی مبارکاللہ پاک ہم سب کو یکجا رکھے ہر آفت سے محفوظ رکھے  ہمارے وطن کو قائم و دائم رکھے. آمین
13/08/2022

آپ سب کو یوم آزادی مبارک
اللہ پاک ہم سب کو یکجا رکھے
ہر آفت سے محفوظ رکھے
ہمارے وطن کو قائم و دائم رکھے. آمین

جنہیں ان کے اپنے شہر سے باہر  چھوڑ جاتے تھے ،لوگ آنکھیں ، منہ اور ناک لپیٹ کر ان  کے قریب سے گزرتے تھے ، ایک خاتون  نے پ...
09/08/2022

جنہیں ان کے اپنے شہر سے باہر چھوڑ جاتے تھے ،لوگ آنکھیں ، منہ اور ناک لپیٹ کر ان کے قریب سے گزرتے تھے ، ایک خاتون نے پوری زندگی انہی گلے سڑے جسموں والے لوگوں کے درمیان ، ان کے زخم دھوتے ، ان کی خدمت کرتے ہوئے گزار دی۔

پاکستانیوں کی اس محسن ڈاکٹر رتھ فاؤ کی آج پانچویں برسی ہے. وہ ایک جرمن ڈاکٹر، سرجن اور سوسائیٹی آؤ ڈاٹرز آف دی ہارٹ آؤ میری نامی تنظیم کی رکن تھیں۔ 9 ستمبر 1929 کو جرمنی کے شہر لیپزگ میں پیدا ہونے والی رُتھ کیتھرینا مارتھا فاؤ کے خاندان کو دوسری جنگ عظیم کے بعد روسی تسلط والے مشرقی جرمنی سے فرار پر مجبور ہونا پڑا۔ مغربی جرمنی آکر رُتھہ فائو نے میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنے کا آغاز کیا اور 1949 میں "مینز" سے ڈگری حاصل کی۔ زندگی میں کچھہ کرنے کی خواہش ڈاکٹر رُتھ کو ایک مشنری تنظیم "دختران قلب مریم" تک لے آئی اور انہوں نے انسانیت کی خدمت کو اپنا مقصد حیات قرار دے لیا۔

1958ء میں ڈاکٹر رُتھ فاؤ نے پاکستان میں کوڑھ (جزام) کے مریضوں کے بارے میں ایک فلم دیکھی‘ پاکستان میں 1960ء تک کوڑھ کے ہزاروں مریض موجود تھے۔یہ مرض تیزی سے پھیل بھی رہا تھا۔ ملک کے مختلف مخیرحضرات نے کوڑھیوں کے لیے شہروں سے باہر رہائش گاہیں تعمیر کرا دی تھیں‘ یہ رہائش گاہیں کوڑھی احاطے کہلاتی تھیں‘ لوگ آنکھہ ، منہ اور ناک لپیٹ کر ان احاطوں کے قریب سے گزرتے تھے ۔لوگ مریضوں کے لیے کھانا دیواروں کے باہر سے اندر پھینک دیتے تھے چنانچہ کوڑھ یا جزام کے شکار مریض کے پاس دو آپشن ہوتے تھے، سسک کر جان دے دے یا خود کشی کر لے۔

1960 کے دوران مشنری تنظیم نے ڈاکٹر رُتھہ فاؤ کو پاکستان بھجوایا۔ یہاں آکر انہوں نے جذام کے مریضوں کی حالت زار دیکھی تو واپس نہ جانے کا فیصلہ کر لیا۔ انہوں نے کراچی ریلوے اسٹیشن کے پیچھے میکلوڈ روڈ کوڑھیوں کی بستی میں چھوٹا سے فری کلینک کا آغاز کیا جو ایک جھونپڑی میں قائم کیا گیا تھا۔ "میری ایڈیلیڈ لیپرسی سنٹر" کے نام سے قائم ہونے والا یہ شفاخانہ جذام کے مریضوں کے علاج کے ساتھہ ساتھہ ان کے لواحقین کی مدد بھی کرتا تھا۔ اسی دوران ڈاکٹر آئی کے گل نے بھی انھیں جوائن کر لیا ۔

مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر 1963 میں ایک باقاعدہ کلینک خریدا گیا جہاں کراچی ہی نہیں، پورے پاکستان بلکہ افغانستان سے آنے والے جذامیوں کا علاج کیا جانے لگا۔ کام میں اضافے کے بعد کراچی کے دوسرے علاقوں میں بھی چھوٹے چھوٹے کلینک قائم کیے گئے اور ان کے لیے عملے کو تربیت بھی ڈاکٹر رُتھہ فاؤ ہی نے دی۔

جذام کے مرض پر قابو پانے کے لیے ڈاکٹر رُتھ نے پاکستان کے دورافتادہ علاقوں کے دورے بھی کیے اور وہاں بھی طبی عملے کو تربیت دی۔ پاکستان میں جذام کے مرض پر قابو پانے کے لیے انہوں نے پاکستان کے علاوہ جرمنی سے بھی عطیات جمع کیے اور کراچی کے علاوہ راولپنڈی میں بھی کئی ہسپتالوں میں لیپرسی ٹریٹمنٹ سنٹر قائم کیے۔ اس کے علاوہ انہوں نے نیشنل لیپرسی کنٹرول پروگرام ترتیب دینے میں بھی اہم کردار ادا کیا۔

ڈاکٹر رُتھہ فاؤ، ان کی ساتھی سسٹر بیرنس اور ڈاکٹر آئی کے گل کی بے لوث کاوشوں کے باعث پاکستان سے اس موذی مرض کا خاتمہ ممکن ہوا اور اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے ورلڈ ہیلتھہ آرگنائزیشن نے1996 میں پاکستان کو ایشیا کے ان اولین ممالک میں شامل کیا جہاں جذام کے مرض پر کامیابی کے ساتھہ قابو پایا گیا۔ پاکستان اس ضمن میں ایشیا کے اولین ملکوں میں سے تھا۔

ڈاکٹر رتھہ فاؤ 10 اگست 2017ء کو کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں انتقال کر گئیں۔

شہباز گل کے خلاف تھانہ کہسار اسلام آباد مین درج مقدمہشہباز گل نے فوج اور سول  اداروں کے افسران کو بغاوت پر اکسایا،ایف آئ...
09/08/2022

شہباز گل کے خلاف تھانہ کہسار اسلام آباد مین درج مقدمہ

شہباز گل نے فوج اور سول اداروں کے افسران کو بغاوت پر اکسایا،ایف آئی آر

ملزم نے افسران کو احکامات نا ماننے تلقین، فرائض کی انجام دہی پر دھمکایا،ایف آئی ار

ملزم نے تمام الفاظ ساتھیوں سے صلاح مشورہ کرکے،ایجنڈے کی تکمیل کے لئے ٹی وی سکرین پر ادا کئے،ایف آئی آر

ملزم کے بیان کامقصد ملک اور فوج میں بغاوت اور تقسیم،جنگ کرنے پر اکسانا تھا،ایف آئی آر

شہباز گل ملک دشمن ایجنڈے کی تکمیل کرتے ہوئے سازڈ مجرمانہ کامرتکب ہوا،ایف آئی آر

ملزم نے پاکستان کی فوج کو کمزور،تقسیم اور ملک کی سالمیت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی،ایف آئی آر

ایف آئی آر مجسٹریٹ غلام مرتضی چانڈیو کی مدعیت میں درج کی گئی

‏قومی خزانے کی تسلی بخش صفائی کے لیےہارپک اب 2 خوبصورت رنگوں میں دستیاب ہے
05/08/2022

‏قومی خزانے کی تسلی بخش صفائی کے لیے
ہارپک اب 2 خوبصورت رنگوں میں دستیاب ہے

پاک فوج کے لاپتہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے افسران کی شہادت کی تصدیق کردی۔ لیفٹیننٹ جنرل سرفرازعل...
02/08/2022

پاک فوج کے لاپتہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے افسران کی شہادت کی تصدیق کردی۔ لیفٹیننٹ جنرل سرفرازعلی سمیت 6 افسران ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید۔ ہیلی کاپٹر کا ملبہ موسیٰ گوٹھ وندر لسبیلہ سے ملا۔ ہیلی کاپٹر فلڈ ریلیف آپریشن پر مامور تھا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق حادثہ خراب موسم کے باعث پیش آیا۔ شہدا میں میجر جنرل امجد حنیف، بریگیڈیئرمحمد خالد شامل، میجرسعید احمد، میجرطلحہ منان، نائیک مدثر فیاض شامل۔

سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف پرویز الہٰی کی درخواس...
26/07/2022

سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف پرویز الہٰی کی درخواست منظور کرتے ہوئے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم قرار دیدی اور پرویز الہٰی کو پنجاب کا وزیراعلیٰ قرار دیدیا۔

چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے پرویز الہٰی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا۔

عدالتِ عظمیٰ نے حمزہ شہباز کی نئی کابینہ کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا جبکہ گورنر پنجاب کو آج ہی رات ساڑھے گیارہ بجے پرویز الہٰی سے وزارتِ اعلیٰ کا حلف لینے کی ہدایت کردی۔

عدالت نے 11 صفحات پر مشتمل اس مختصر فیصلے میں قرار دیا کہ ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کا کوئی قانونی جواز نہیں، پنجاب کابینہ بھی کالعدم قرار دی جاتی ہے۔

عدالتِ عظمیٰ نے فیصلے میں کہا کہ حمزہ شہباز اور ان کی کابینہ فوری طور پر عہدہ چھوڑیں، آج رات 11:30 تک پرویز الہٰی بطور وزیراعلیٰ پنجاب حلف لیں۔

سپریم کورٹ ہدایت کی کہ گورنر اگر پرویز الہٰی سے حلف نہ لیں تو صدر مملکت وزیراعلیٰ پنجاب سے حلف لیں گے۔

سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں یہ بھی کہا کہ عدالتی فیصلے پر فوری یقینی بنایا جائے۔

عدالت نے فیصلے کی کاپی فوری طور پر گورنر پنجاب، ڈپٹی اسپیکر اور چیف سیکریٹری کو بھیجنے کی ہدایت کردی۔

مختصر فیصلے میں کہا گیا کہ حمزہ شہباز نے بطور وزیراعلیٰ جو بھی تقرریاں کیں وہ کالعدم قرار دی جاتی ہیں۔

چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے درخواست پر سماعت کی تھی، جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس منیب اختر بھی بینچ میں شامل تھے۔

آج دورانِ سماعت چیف جسٹس نے وکیل علی ظفر سے کہا تھا کہ قانونی سوالات پر معاونت کریں یا پھر ہم اس بینچ سے الگ ہو جائیں، جو دوست مجھے جانتے ہیں انہیں معلوم ہے کہ اپنے کام کو عبادت کا درجہ دیتا ہوں۔

26/07/2022

حمزہ شریف اب وزیر اعلی نہیں رھے۔ چودھری پرویز الاھی وزیر اعلی کا حلف اٹھائیں گے۔فیصلہ آگیا

یہ پہلے کہہ رہے تھے کہ کوئ ڈیم نہیں بن رہا ہے۔ آج جا کر کہہ رہے ہیں کہ ڈیم پر جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا گیا۔ یہ قوم...
17/04/2022

یہ پہلے کہہ رہے تھے کہ کوئ ڈیم نہیں بن رہا ہے۔ آج جا کر کہہ رہے ہیں کہ ڈیم پر جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا گیا۔ یہ قوم اور بے وقوف نہیں بن سکتی۔

عمران خان حکومت گرنے پر گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ کرنیوالا گیرٹ ولڈرز خوش نیدرلینڈ سے تعلق رکھنے والا سیاستدان گیرٹ ولڈر ...
10/04/2022

عمران خان حکومت گرنے پر گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ کرنیوالا گیرٹ ولڈرز خوش

نیدرلینڈ سے تعلق رکھنے والا سیاستدان گیرٹ ولڈر جس کی وجہ شہرت اسلام مخالفت ہے اس شخص نے ٹویٹ کیا ہے جس میں اس نے عمران خان کو وزارت عظمی سے ہٹائے جانے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

گیرٹ ولڈر وہی شخص ہے جو کہ کچھ ہی عرصہ قبل گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ منعقد کرانے جا رہا تھا اور اسے عمران خان و پاکستانی عوام کے احتجاج کے بعد اس مقابلے کو روکنا پڑا تھا۔

اپنی ٹوئٹ میں گیرٹ ولڈر کا کہنا ہے کہ عمران خان کو وزارت عظمیٰ سے فارغ کر دیا گیا ہے، اچھا ہوا کہ ان سے چھٹکار مل گیا کیونکہ وہ دہشت گردی کے حامی تھے جبکہ آزادی اظہار، جمہوریت اور بھارت کے دشمن تھے۔

گیرٹ ولڈر کے اس ٹوئٹ کے بعد دیگر سوشل میڈیا صارفین بھی یہی کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کو غیر ملکی سازت کے تحت ہٹائے جانے فوراً بعد ایسے شخص کی جانب سے ٹوئٹ کا سامنے آنا اس بات کا ثبوت ہے کہ عمران خان حق پر تھے اور تمام اسلام مخالف قوتیں ان سے خوف کھاتی تھیں

10/04/2022

‏PDMوالو
عمران خان کو اتنی عبرت ناک سزا دینا کہ دوبارہ کوئی بیوقوف اس قوم کی غیرت کو جگانے کی ہمت نہ کرے

سپریم کورٹ کے فیصلے سے مایوسی ہوئی، وزیراعظم کی اتوار کو پر امن احتجاج کی کالاسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر م...
08/04/2022

سپریم کورٹ کے فیصلے سے مایوسی ہوئی، وزیراعظم کی اتوار کو پر امن احتجاج کی کال

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں اتوار کو پر امن احتجاج کی کال دے دی اور کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کو کبھی تسلیم نہیں کروں گا، امپورٹڈ حکومت کے خلاف باہر نکلوں گا، سپریم کورٹ کی عزت کرتا ہوں، فیصلے سے مایوسی ہوئی، عدلیہ کا فیصلہ قبول کرتے ہیں، میں ایک ہی دفعہ جیل گیا اور آزاد عدلیہ کی تحریک کے لئے میں جیل گیا۔

قوم سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے اتوار کو عشا کے بعد احتجاج کی کال دے دی اور سڑکوں پر آنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کبھی امپورٹڈ حکومت کو تسلیم نہیں کروں گا، اتوار کو عشا کے بعد آپ سب نے نکلنا ہے اور پرامن احتجاج کرنا ہے، اب این آر او ٹو ہوگا، یہ میچ فکس کرکے عوام میں جائیں گے، پریڈ گراؤنڈ جلسہ میں جتنی عوام آئی کبھی اتنا بڑا جلسہ نہیں ہوا، میں اپنے عوام میں نکلوں گا، ایک دوسرے کو چور کہنے والوں کی پارلیمنٹ کیا بنے گی، انہوں نے اقتدار میں آکر نیب اور کرپشن کیسز کو ختم کرنا ہے، ان کا مقصد عوام کی سیاست نہیں بلکہ صرف اسمبلی میں آنا ہے، انہیں ڈر ہے کہ سارے کیسز سامنے آجائیں گے عمران خان کو ہٹائیں، انہیں سب سے بڑا خوف الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے ہے، 90 لاکھ اوورسیز پاکستانی پیسہ نہ بھیجیں تو ہمارا دیوالیہ نکل جائے، یہ میچ فکس کر کے میدان میں جانا چاہتے ہیں، امپورٹڈ حکومت لانے کی کوشش ہو رہی ہے، آپ نے اپنے سالمیت اور خودمختاری کی حفاظت کرنی ہے، اس ڈرامے کے خلاف آپ نے احتجاج کرنا ہے، تاریخ کبھی کسی کو معاف نہیں کرتی، سپریم کورٹ کے کون سے فیصلے اچھے اور کون سے ملک کیلئے نقصان دہ ہیں سب جانتے ہیں۔

وزیراعظم نے کہا تقریباً 26 سال پہلے تحریک انصاف کی بنیاد رکھی، خودداری، فلاحی ریاست اور انصاف پر پارٹی کی بنیاد رکھی، کسی بھی مذہب اور معاشرے کی بنیاد انصاف پر ہوتی ہے، سپریم کورٹ کو مراسلہ دیکھنا چاہیے تھا، ڈپٹی اسپیکر نے اسمبلی سیشن بیرونی مداخلت کی وجہ سے ختم کیا تھا، ہم کہہ رہے تھے کہ یہ اتنی بڑی سازش ہے اور حکومت بدلنے کی کوشش کی جا رہی ہے، عدالت کو دیکھنا چاہیے تھا کہ ہم جھوٹ بول رہے ہیں یا سچ، سپریم کورٹ کو ہارس ٹریڈنگ پر بھی نوٹس لینا چاہیے تھا، آرٹیکل 63 اے سے متعلق ریفرنس کا فیصلہ ابھی تک التواء کا شکار ہے، ہم عدلیہ سے امید لگائے ہوئے تھے کہ وہ ہارس ٹریڈنگ پر ازخود نوٹس لے گی، سیاستدان کھلے عام بک رہے ہیں، سب کو معلوم ہے۔

اپنے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ ہماری قوم کی 60 فیصد سے زائد آبادی 30 سال سے کم نوجوانوں پر مشتمل ہے، ملک کی لیڈرشپ رشوت ستانی کے ذریعے کیا مثال قائم کر رہی ہے، عدم اعتماد میں بیرونی مداخلت ہوئی تھی، بھیڑ بکریوں کی طرح ایم این ایز کی بولیاں لگائی گئیں، عدلیہ سے توقع تھی ہارس ٹریڈنگ پر موموٹو ایکشن لیتی، شریف برادران نے 30 ،32سال پہلے چھانگا مانگا کی سیاست شروع کی تھی، لوگوں سے خدمت کے نام پر ووٹ لیتے ہیں اور پھر ضمیر فروشی کرتے ہیں، مخصوص نشستوں والے اراکین بھی بک رہے ہیں، ملک کو عظیم بنانے کی جدوجہد میں بہت بڑا دھچکا لگتا ہے، مغرب میں کبھی کسی کو بکتا ہوا نہیں دیکھا، امر باالمعروف پر لوگوں کو اسلام آباد یہی بتانے کیلئے بلایا تھا، بیرون ملک پاکستانیوں سے پوچھیں مغرب میں معاشرے کیسے ہیں، 20سال پہلے میں بھی برطانیہ میں عراق جنگ کے خلاف مظاہرہ کیا، قوم کو کہتا ہوں اگر آپ لوگ کھڑے نہیں ہوںگے تو کسی نے آکر نہیں بچانا۔

خفیہ خط کے حوالے سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ اپنے غیر ملکی سفارتخانوں سے موصول ہونیوالے سائفر پیغام ہوتے ہیں، کہا گیا عمران خان کو روس نہیں جانا چاہیے تھا، سیکریٹ ہونے کی وجہ سے وہ مراسلہ عوام کو نہیں دکھا سکتا، امریکہ میں پاکستان کے سفیر کی امریکی آفیشل سے ایک ملاقات ہوئی، امریکی آفیشل نے کہا کہ عمران خان کو روس نہیں جانا چاہیے تھا، ہمارے سفیر نے اسے سمجھایا کہ یہ پلان پہلے سے بنا ہوا تھا، امریکی آفیشل نے کہا اگر عمران خان عدم اعتماد سے بچ گیا تو پاکستان کو خطرناک نتائج بھگتنے پڑیں گے، یہ کہا اگر عمران خان عدم اعتماد میں ہار گیا تو پاکستان کو معاف کر دیا جائیگا، امریکی آفیشل کو معلوم تھا کہ کس نے اچکن سلوائی ہوئی ہے، یہ 22 کروڑ لوگوں کی کھلے عام توہین ہے، اگر ایسی ہی زندگی گزارنی ہے تو ہم آزاد ہی کیوں ہوئے تھے، اس کے فوری بعد سندھ ہاؤس میں خریدوفروخت شروع ہو گئی، امریکی سفارتکار ہمارے لوگوں سے ملنا شروع ہو گئے، انہیں چند ماہ پہلے پتہ تھا کہ عدم اعتماد آ رہی ہے، ان کو کیسے پتہ تھا کہ شہبازشریف نے شیروانی سلوائی ہوئی ہے، آہستہ آہستہ معلوم ہوا کہ یہاں تو پورا اسکرپٹ بنا ہوا تھا، ہمیں فیصلہ کرنا ہے آزاد قوم بن کر رہنا ہے یا غلامی کی زندگی گزارنی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اچکن سلوانے والے نے قوم کو بھکاری کہا، مغرب مجھے اس ملک میں سب سے بہتر جانتی ہے، وہ کیوں مجھے نکالنا چاہتے ہیں، میں نے کیا جرم کیا ہے؟، انہیں معلوم ہے کہ میں نے ڈرون حملوں کی مخالفت کی، افغانستان میں جنگ کی مخالفت کی، جب نواز شریف اور آصف زرداری کی حکومتیں تھیں تو 400 ڈرون حملے ہوئے، سارا ڈرامہ صرف ایک آدمی کو ہٹانے کیلئے ہورہا ہے، انہیں معلوم ہے کہ یہ غلامی نہیں کرتا، نوازشریف اور آصف زرداری ڈرون حملوں پر خاموش رہے، ڈرون حملوں میں کئی قبائلیوں کو بھی مار دیا گیا، کوئی پوچھنے والا نہیں تھا، پیسے کے غلام ڈرے ہوئے تھے، انہیں ڈر تھا کہ کہیں ان کا باہر پڑا ہوا پیسہ ضبط نہ ہو جائے، ہمیں کس طرح کا پاکستان چاہیے یہ فیصلہ ہم نے خود کرنا ہے۔

قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ہندوستان بھی ہمارے ساتھ ہی آزاد ہوا تھا، کسی سپر پاور کی جرات نہیں ہے کہ وہ وہاں ایسی کوئی بات کرے، میری کسی سے کوئی لڑائی نہیں، میں کسی ملک کیخلاف نہیں، بھارت کو مجھ سے زیادہ کوئی نہیں جانتا، میرے لئے ترجیح میری 22 کروڑ قوم ہے، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ہم نے 80 ہزار جانوں کی قربانی دی، قبائلیوں کو مروا دیا، ہمیں جنگوں کے اندر پھنسا دیا جاتا ہے، سوویت یونین کی جنگ میں ہم پھنس گئے، اگر ہم امریکا سے ڈالر لئے بغیر اس جنگ میں شریک ہوتے تو بہت اچھا ہوتا، جیسے ہی روسی وہاں سے گئے، 2 سال بعد پاکستان پر پابندیاں لگ گئیں، فیصلہ کر لیں کہ ہماری خارجہ پالیسی جب تک عوام کی بہتری کیلئے نہیں ہو گی پالیسی نہیں بنانی۔

عمران خان نے کہا کہ ہمیں کسی کی جنگ میں شرکت نہیں کرنی چاہئے، انہیں وہ لوگ پسند ہیں جو ان کی ہر بات مانیں گے، انہیں وہی لوگ پسند ہیں جو پہلے سے ہی گرے ہوں، یہ حملہ ہماری خود مختاری پر ہوا ہے، آج اس پر ڈٹ جائیں گے تو دوبارہ ایسا نہیں ہو گا، ورنہ ایسے ہی لوگ اوپر آتے رہیں گے، قوم کو لیڈرشپ کے ساتھ کھڑا ہونا ہو گا، ہمیں امریکا کو سمجھانا ہے کہ ہم اس کے خلاف نہیں ہیں۔

خیال رہے کہ گذشتہ روز سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی تحریک عدم اعتماد پر دی گئی رولنگ کو کالعدم قرار دے کر قومی اسمبلی کو بحال کرنے کا حکم دیا تھا۔

سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق کل قومی اسمبلی کا اجلاس ہوگا، وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد 6 نکاتی ایجنڈے کا حصہ ہے

08/04/2022

‏اب کوئی مائی کا لال
نوازشریف کو
صحتیاب ہونے سے نہیں روک سکتا

08/04/2022

‏ایک پرانی ہائی کورٹ: منورظریف ایک لمبا ڈنڈا لیکرگاؤں آیا اوراعلان کیا ہائی کورٹ لگ گئی آ جاؤ فیصلے کےلئے- دیہاتی آیا اور کہا چودھری نے میری بھٹی توڑ دی- چودھری نے کہا میں چودھری ہوں-

عدالت بولی : دونوں کو سن لیا فیصلہ یہ ہے: کمی تو بھٹی لائ جا, چودھری توبھٹی ڈھاتی جا -- کورٹ فارغ

Address

Sialkot
5310

Telephone

+966582468611

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apna punjab:

Videos

Share


Other News & Media Websites in Sialkot

Show All

Comments

Vote karin subh dost kon c party Pakistan k ly best h
(1) T.L.P (2) PTI
. . . . . . Read Quran Majid online . . . . دنیا میں کہیں بھی گھر بیٹھے قرآن مجید سیکھنے کے لیے ہم سے رابطہ کریںAnywhere in the world for learning the Quran at home, contact only whtsap +923022535412 ۔ ۔ ۔ اپنے بچوں کو آن لائن قرآن مجید پڑھوائیں انشاءاللہ سو فیصد مطمئن ہونگے ۔ بیس سال سے پڑھانے کا تجربہ ہے ۔ ۔ ۔ حضرت مولانا مفتی محمد امیر معاویہ