یارسول اللہﷺمیں حاضر

یارسول اللہﷺمیں حاضر یارسول اللہ ﷺ میری جان حاضر ،میری عزت آبرو آپ ﷺ کے لیے ?

04/07/2022

Insha Allah

22/06/2022

فرض نمازوں کے ساتھ ساتھ روزانہ ایک رکوع تلاوت قرآن اور ایک تسبیح درود پاک کی بھی پڑھ لیں تو کیا بات ہے۔
ان شاءاللہ

Be shak
14/06/2022

Be shak

09/06/2022

🇮🇳
انڈیا ختم ہو جائیگا
میرے نبی کا نام ہمیشہ بلند رہیگا
ان شاءاللہ💪

08/06/2022

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت کے بارے میں کوئی بات برداشت نہیں ہوگی

25/05/2022

کروں تیرے نام پر جان فدا یہ جان کیا دو جہاں فدا

18/03/2022
میں نے کچھ نہیں لینا تھا تم سے بابا جانمیں تو آپ سے بے پناہ خالص پیار کرنے آئی تھی دنیا میں ، مجھے تو آپ کیلئے رحمت بنا ...
09/03/2022

میں نے کچھ نہیں لینا تھا تم سے بابا جان
میں تو آپ سے بے پناہ خالص پیار کرنے آئی تھی دنیا میں ، مجھے تو آپ کیلئے رحمت بنا کر بھیجا گیا ، گولی نے میرے ننھے جسم کو چھلنی کر دیا بابا 😢 میں تو آواز سے ھی مر جاتی 😢
کیا میں یثرب کے دور جاہلیت میں پیدا ہوئی ؟؟
مجھے اتنا تو موقع دیا ہوتا میں آپ کی انگلی پکڑ کے چلتی ، گلے میں بانہیں ڈال کر آپ کے گال چومتی بابا " بولو نا بابا " کیوں چپ ہو ، کچھ تو بولو 😢😢

08/03/2022

دل جھلا زد کردا

عزت اس کی ہوگی جو حضور کی عزت کی بات کرے گا
03/03/2022

عزت اس کی ہوگی جو حضور کی عزت کی بات کرے گا

ثواب کی نیت سے شیئر کیجئے
02/03/2022

ثواب کی نیت سے شیئر کیجئے

02/03/2022
اللہ پاک پانچ وقت کی نماز کی توفیق عطا فرما
02/03/2022

اللہ پاک پانچ وقت کی نماز کی توفیق عطا فرما

اے اللہ ہماری دنیا اور آخرت بہتر فرما
02/03/2022

اے اللہ ہماری دنیا اور آخرت بہتر فرما

اے اللہ ہمارے گناہوں کو معاف فرما
02/03/2022

اے اللہ ہمارے گناہوں کو معاف فرما

01/03/2022

" #صبحِ_صداقت"
مشرکینِ مکہ معجزات دیکھ کر بھی جانِ عالم ﷺ کو جھٹلانے میں صبح شام مصروف رہتے تھے۔ پھر اسراء ومعراج کو کون مانتا؟
اور ویسا ہی ہوا۔ جب رسول اللہ ﷺ نے اپنے سفرِ معراج کی خبر دی تو مشرکینِ مکہ کے انکار وتکذیب میں اضافہ ہو گیا۔
لیکن مکہ میں ایک ہستی وہ بھی تھی کہ جب انہیں خبر ملی کہ جنابِ رسول اللہ ﷺ ایسا ایسا فرما رہے ہیں تو کہنے لگے:
"گر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے تو سچ فرمایا ہے۔"
جی ہاں!
وہ ہستی تاجدارِ صداقت سیدنا ابو بکر بن ابی قحافہ کی ہستی ہے۔ اور ان کی جانب سے تصدیق کی خبر سفرِ معراج کے دوران ہی دے دی گئی تھی۔
💕 سفرِ معراج کے دوران جب رسول اللہ ﷺ نے حضرت جبریل سے کہا:
إِنَّ قَوْمِي لَا يُصَدِّقُونِي
میری قوم تو (اس بے مثال سفر کے بارے میں) میری تصدیق نہ کرے گی۔
جوابا حضرت جبریل نے دربارِ رسالت میں عرض کی:
بَلَى، يُصَدِّقُكَ أَبُو بَكْرٍ وَهُوَ الصِّدِّيقُ
کیوں نہیں؟ آپ کی تصدیق ابو بکر کریں گے اور وہ ہی صدیق ہیں۔
(فضائل الصحابۃ لاحمد بن حنبل 116 ، 540 ، معجم اوسط 7173 ، الابانۃ الکبری لابن بطہ 146 ، المجالس العشرۃ الامالی للحسن الخلال 74)
💕 حضرت عبد اللہ بن عباس فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
مَا مَرَرْتُ بِسَمَاءٍ إِلَّا رَأَيْتُ فِيهَا مَكْتُوبًا: مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ، أَبُو بَكْرٍ الصِّدِّيقُ
میں جس آسمان سے بھی گزرا تو اس میں لکھا دیکھا:
محمد ﷺ اللہ جل وعلا کے رسول ہیں اور ابو بکر صدیق ہیں۔
(شرح مذاہب اہل السنۃ لابن شاہین 84)
🌹 سفرِ معراج کے دوران جنابِ رسول اللہ ﷺ کا اپنے نام کے بعد سیدنا ابو بکر کا نام دیکھنا اور ان کے نام کے ساتھ "صدیق" کا لقب بھی شاید اسی بات کی طرف اشارہ تھا کہ:
سفرِ معراج کی تصدیق اور "صدیق" کا لقب حاصل کرنے کی سعادت جس ہستی کو ملنے والی ہے وہ ہستی حضرت ابو بکر کی ہستی ہے۔
💕 پھر جب کچھ لوگوں نے امتحانا رسول اللہ ﷺ سے مسجدِ اقصی کا نقشہ دریافت کیا اور رسول اللہ ﷺ نے بیان فرمانا شروع کیا تو سیدنا ابو بکر سنتے جاتے اور عرض کرتے جاتے:
صَدَقْتَ ، صَدَقْتَ
آپ سچ فرما رہے ہیں ، آپ سچ فرما رہے ہیں۔
نبعہ کہتی ہیں:
فَسَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَعَلَى آلِهِ يَقُولُ يَوْمَئِذٍ: «يَا أَبَا بَكْرٍ، إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ قَدْ سَمَّاكَ الصِّدِّيقَ»
پس اس روز میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا:
اے ابو بکر اللہ جل وعلا نے تمہارا نام "صدیق" رکھا ہے۔
(معجم ابی یعلی الموصلی 10)
💕 ام ہانئ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
أَنِّي أُرِيدُ أَنْ أَخْرُجَ إِلَى قُرَيْشٍ فَأُخْبِرَهُمْ
میں چاہتا ہوں کہ میں نکل کر قریش کو (سفرِ اسراء ومعراج کی) خبر دوں۔
ام ہانئ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے جب لوگوں کو بتایا تو لوگوں نے رسول اللہ ﷺ کی بات نہ مانی ، لیکن سیدنا ابو بکر نے رسول اللہ ﷺ کی تصدیق کی:
فَسُمِّي يَوْمَئِذٍ الصِّدِّيقُ
پس اسی روز سے صدیق نام دئیے گئے۔
(المعجم الکبیر للطبرانی 15)
💕 لیکن یہ لقب زمینی لقب نہ تھا ، سیدنا ابو کر صدیق کے لیے یہ لقب آسمانوں سے اتارا گیا۔ ام ہانئ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
يَا أَبَا بكر إِن الله سماك الصّديق
اے ابو بکر!
بے شک اللہ جل وعلا نے تمہارا نام صدیق رکھا ہے۔
(الفردوس بماثور الخطاب 8271)
💕 یہی وجہ ہے کہ مولائے کائنات قسم کھا کر فرمایا کرتے تھے کہ اللہ جل وعلا نے ابو بکر کا نام آسمان سے "صدیق" اتارا ہے۔
ابو یحیی حکیم بن سعد کہتے ہیں کہ:
سَمِعْتُ عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، «يَحْلِفُ بِاللَّهِ تَعَالَى أُنْزِلَ اسْمُ أَبِي بَكْرٍ مِنَ السَّمَاءِ الصِّدِّيقُ
میں نے مولائے کائنات کو اللہ کی قسم کھاتے سنا کہ ابو بکر کا نام آسمان سے "صدیق" نازل کیا گیا ہے۔
(المعجم الکبیر 14 ، الآحاد والمثانی 6 ، الابانۃ الکبری لابن بطہ 157 ، فضائل ابی بکر الصدیق للعشاری 6)
مجمع الزوائد میں کہا:
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
(مجمع الزوائد 9/41)
🌹 گفتگو کے اختتام سے قبل اگر میں امام حجۃ الاسلام شہنشاہِ سادات پیر سید محمد عرفان شاہ صاحب مشہدی کاظمی لا زالت اقمار فضلہ طالعۃ وشموس اقبالہ بازغۃ کی شخصیت کا ذکر نہ کروں تو یقینا نا انصافی بنے گی۔
کیونکہ جب سے ہوش سنبھالا ، اہلِ سنت کو 27 رجب المرجب کی شب کو بڑی رات سمجھ کر اہتمام کرتے دیکھا ، لیکن اس بات کی طرف شاید ہی کسی کی توجہ گئی ہو کہ:
👈 رات معراج کی ہے تو صبح صداقت کی ہے۔۔۔
👈 رات حبیبِ پروردگار کی ہے تو صبح یارِ غار ویارِ مزار کی ہے۔۔۔۔
اس کی طرف توجہ دلانے والی ہستی اور 27 رجب المرجب کی صبح کو "صبحِ صداقت" کے عنوان سے گزارنے کا درس دینے والی شخصیت شہنشاہِ سادات امام حجۃ الاسلام قبلہ پیر سید محمد عرفان شاہ صاحب مشہدی کاظمی کی ہستی ہے۔
اللہ جل وعلا آپ کا سایہ تا دیر امت کے سروں پر سلامت رکھے۔ آپ کے فیوض کا چشمے تا قیامت جاری رکھے۔
آمین
بحرمۃ النبی الامین
صلی اللہ تعالی علیہ وعلی آلہ وسلم
از قلم:
محمد چمن زمان نجم القادری
رئیس جامعۃ العین ۔ سکھر
28 رجب المرجب 1443ھ / 2 مارچ 2022ء

عشقِ مُصطفٰی صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کہ بغیر اللہ ﷻ بخشش نہی فرماتا۔
09/02/2022

عشقِ مُصطفٰی صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کہ بغیر اللہ ﷻ بخشش نہی فرماتا۔

تمام نام نہاد مسلم امہ کے لیڈران پراس مسلم شیرنی کا زوردار طمانچہ
08/02/2022

تمام نام نہاد مسلم امہ کے لیڈران پراس مسلم شیرنی کا زوردار طمانچہ

08/02/2022

ساری رات فلمیں دیکھنے والے سن لیں

07/02/2022

یہ وہ نسبت ہے جو نہ ٹوٹی ہے نہ ٹوٹے گی کبھی
میں آپ ﷺ کا خاک نشیں آپ ﷺ میرے سلطاں جاناں

Address

Nargate Street
Sialkot
51310

Telephone

+923333338385

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when یارسول اللہﷺمیں حاضر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to یارسول اللہﷺمیں حاضر:

Videos

Share


Other News & Media Websites in Sialkot

Show All