سیالکوٹ خادم علی روڈ بشیر ہسپتال کے باہر سے دن کی روشنی میں لیڈی ڈاکٹر اغواء
سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اغواکار کس دیدہ دلیری سے ڈاکٹر کو اغواء کر کے لے گئے
سیالکوٹ میں دن دھارے ڈکیتی کی واردات . . بڈھی بازار میں واقع رفیق گوندل کی گولڈ گولڈ شاپ پر واردات ۔ ڈاکو جاتے ہوے سنار کی سیف بھی ساتھ لے گے
اپنے کپڑے بیچ کے عوام کی خدمت کر نے والے کو بتائیں قوم کی بیٹایاں سڑکوں پے اٹے کے لئے ذلیل ہورہی😭🙏🏻
ڈرون مناظر
عوام کا سمندر اسلام آباد کے لیے روااں دواں۔🙌🏻❤️
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #حقیقی_آزادی_مارچ
💔 Imran Khan Imran Riaz khan 😓
ملک سعید اختر ایکسین واپڈا سٹی2سیالکوٹ پر قاتلانہ حملہ کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور ڈی پی او سیالکوٹ سے مطالبہ کرتے ہیں ملزمان کو فوری گرفتار کیاجائے
گھر تک چھوڑ کر آتے ہوئے... 😂
وزیر اعظم عمران خان صاحب سے اپیل ہے اس چیز کا فل فور نوٹس لیا جائے🙏🏻
#flightissue #Pakistan #sialkotairport
یوسی بھاگووال میں طالب علم رہنماملک ابوبکر تحصیل جنر ل سیکٹری ابرارالحق اور قیصر بربار اور احسن بریار کو خوش آمدید کہتے ہوئے
رانارفیق قتل ، مقدمہ رانالیاقت ن لیگی ایم پی اے اور دیگر بھائیوں کے خلاف درج۔رانا لیاقت اور ان کے بھائیوں نے تردید کی ھے