سیالکوٹ ۔ غربت نے 6 سالہ معصوم بچی کی جان لےلی جبکہ 8 سالہ معصوم بچہ اور والدہ زخمی۔
عمران خان نے ورکرز کو احتجاج کی کال دے دی
خبروں کے لئے 03248280000 ۔
سیالکوٹ فوڈ اتھارٹی ۔ فوڈ سیفٹی ٹیم ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب اتھارٹی عظمی شہزادی نے مضرصحت غیرمیعاری پکوان سنٹر سیل کردیا۔
ھو شیار ۔۔۔۔۔بچ نہیں سکیں گے جعلساز
سیالکوٹ ریلوے روڈ فٹ پاتھ قبضہ گروپس کے حوالہ معمولی بارش کے بعد تالاب کامنظرپیش کرنے لگتاھے۔ روڈ کی ایک سائیڈ مکمل طورپر تالاب بن جاتا ھے دوطرفہ روڈ بھی سنگ ھوکر رش اور حادثات کا سبب بنتی ھے جبکہ کاروباری لوگوں کا کام بند ھوجاتاھے اب بارشی موسم میں کاروباری سخت پریشان ھے۔ ڈی سی اور متعلقہ محکموں سے عوام کی درد مندانہ اپیل ھے کہ اس مسئلے کا حل ترجیح بنیادوں پرکیاجائے۔
سیالکوٹ ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی شعیب جدون کی ہدایات پر ضلع سیالکوٹ میں ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز کی زیرِنگرانی فوڈ سیفٹی ٹیموں نےمختلف مقامات پر چھاپے مارے ۔چیکنگ کے دوران پان شاپ اور فاسٹ فوڈ پوائنٹس پر۔کارروائیوں کے دوران ون ٹو ون گٹکا برآمد ہوا جس کی بنا پر گٹکا کو موقع پر ضبط کر کے مالکان کے خلاف مقدمات درج کر ائے گئے۔