تھانہ سول لائن کی حدود کشمیر روڈ پر واقع میگ ٹاؤن کے قریب سبزی اور پھل کی دوکان پر واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔ سیالکوٹ میں پولیس کے لیے سوالیہ نشان ؟؟؟
سیالکوٹ
نزد نول موڑ وزیر آباد روڈ سوزوکی۔وین میں۔آگ کی اطلاع۔
*Own:* Unknown
*Loss:* 0.5 Millions
*save:* 0.5 Millions
*Duration:* 30 Mints
لوگوں کے مطابق سوزوکی گاڑی میں تقریبا پانچ سو لیٹر پیٹرول لے کر جا رہے تھے کہ اچانک گاڑی کی وائرنگ میں شارٹ سرکٹ ہونے سے آگ لگ گئی اور گاڑی کا مالک وہاں سے بھاگ گیا تھا، جہاں ریسکیورز نے بروقت پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔
کھلا پیٹرول ڈسپنسرز دوکانداروں کو سپلائی کرنیوالی گاڑیاں بغیر سیفٹی سیکیورٹی ارینجمنٹ کھلے عام چلتا پھرتا بارود اور آگ.. شہریوں کا ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ سے متعلقہ محکمہ جات کیخلاف کاروائی کا، مطالبہ جو ان کیخلاف کریک ڈاؤن کی بجائے مجرمانہ غفلت و زومعنی خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں.
انٹی کرپشن کی کامیاب ریڈ ہیڈ کلرک سول ہسپتال سیالکوٹ ظہیر احمد موقع سے 10 ہزار رشوت لیتے ھوئے گرفتار کر لیا گیا ...!
سیالکوٹ: بارش کےبعدموسم خوشگوار۔❤
A historic moment for Pakistan as Ahmed, a 15-year old football fan from Sialkot, becomes part of the Iconic Coin Toss ceremony. Cheer for Ahmed as Coca-Cola turns his dream into a reality on June 22 during the Brazil vs Costa Rica match at the #FIFAWorldCup2018!
#Pakistan_Zindabad
#Sialkot_Zindabad
سیالکوٹ: علامہ اقبال کے گھر کے ساتھ ہی مرزائیوں کی جانب سے بنایا جانے والا عجائب گھر تاجدار ختم نبوت صلہ اللہ علیہ وسلم کے عاشقوں نے جڑ سے ہی اکھاڑ دیا اور سارا عجائب گھر توڑ دیا,
,
#تاجدار_ختم_نبوت_صلہ_اللہ_علیہ_وسلم
#زندہ_باد_زندہ_باد
#مرزئیوں_پر_لعنت
#بے_شمار_بے_شمار
سیالکوٹ()پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122سیالکوٹ کے زیر اہتمام محفوظ معاشرہ پروگرام کے تحت گورنمنٹ کالج یونیورسٹی برائے خواتین سیالکوٹ میں جاری سات روزہ تربیتی کلاس آج اختتام پذیر ہوئی۔یہ اس سلسلے کی181ویں کلاس تھی جس میں48طالبات نے حصہ لیا۔طالبات کو ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر سیدکمال عابد،سرپرست اعلیٰ ریسکیو محافظ سیالکوٹ محمد جمیل جنجوعہ و دیگر نے آگ سے بچاﺅ،میڈیکل فرسٹ ایڈ،مصنوعی طریقہ سے دل کی دھڑکن بحال کرنے اور زندگی بچانے کی بنیادی مہارتوں بارے لیکچر دئے آج آخری روز طالبات کو فائر فائٹنگ کی عملی مشقیں کروائیں گئیں۔
سیالکوٹ کے علاقہ ملکے کلاں میں 900 طالبات کا گرلز ہائی سکول حکومت کی عدم توجہی کا شکار ۔صدر قومی یکجہتی پارٹی سیالکوٹ حاجی اکبرعلی اعوان نے اپنی مدد آپ کے تحت صاف پانی کے لئے طالبات کو پینے کے پانی کا فلٹر پلانٹ لگواکردیا ۔ خستہ حالت کمرے۔ ناگہانی آفت کی منتظر ۔ضلعی حکومت کی مجرمانہ غفلت ۔بے حسی کے علاوہ غریب طالبات سے لا تعلقی کا ثبوت دینے میں کسی بھی محکمے یا سیاستدانوں نے کثر باقی نہ چھوڑی ۔ رھی سہی کسر محکمہ ھیلتھ نے گندانالہ کا تحفہ دے کر پوری کردی ۔جو سکول کی زمین سے گذاردیا ۔چاردیواری نہ ھونے کے باعث ہر وقت اساتذہ طالبات پر نظررکھتی ہیں تاکہ کوئی حادثہ رونماء نہ ھوجائے ؟ اس کے علاوہ فضاء آلودہ اور بدبودار ھونے کی وجہ سے سانس ۔پھیپھڑوں اور دماغ کی بیماریوں کے خدشات بڑھ گئے ۔ماحول کی آلودگی طالبات میں بیماریاں بانٹ رھی ھے اس موقع پر سوشل ورکر و صدر قومی یکجہتی پارٹی حاجی اکبرعلی اعوان نے رائل نیوز سے گفتگو کرتے ھوئے رائل نیوز کے بیوروچیف ملک مقصود اور چیئرمین قومی یکجہتی پارٹی میاں عبدالغفور وٹو کے علاوہ رائل انتظامیہ کا بھی شکریہ ادا کیا جو غریبوں کے مسائل اعلی حکام تک پہنچارھے ہیں اسی لئے تمام سیاسی پارٹیوں سے بددل اور مایوس ھونے کے بعد قومی یکجہتی پارٹی میں حصہ لیا ۔حاجی اکبراعوان نے کہا کہ اب وہ میاں عبدالغفور وٹو کی سرپرستی میں غریب عوام کو ریلیف دلانے کے لئے دن رات ایک کردیں گے ۔ بلکہ ثابت کریں گے کہ صرف قومی یکجہتی پارٹی واحد پارٹی ھے جو غریبوں ۔مزدوروں ۔ کسانوں بلکہ ہراس آدمی کےلئے جہاد کرے گی جو بے سہارا اور بے آسرا ھے ۔ غریب کا بچہ کسی کے گھر میں نوکری کرے ۔ فیکٹری یا زمیندار کی نوکری کرے ہرجگہ غیر محفوظ اور لاوارث ھوتا ھے جس کی مدد کےلئے صرف قومی یکجہتی پارٹی میدان میں اتری ھے جو غریبوں کے تعاون سے نہ صرف غریبوں کی آواز بلند کرے گی بلکہ غریب کے حقوق کی جنگ بھی لڑے گی انشاءاللہ۔
سیالکوٹیوں کے لیے خوشخبری۔
سیالکوٹ کی اپنی ائرلائن کب پرواز بھرے گی٬جانیے اس کلپ میں۔
#Sialkot_Mai
#Birds_Show_ka_Sub_Sy_Bara_Event😍
#Dost_Bhai_Sub_Ko_Shamuliyat_Ki_Dawat_Di_Jati_Hai
#29_april_2018
#Hilton_City_Paris_Road_Sialkot
#9am_to_5pm
#Sialkot_International_Airport
شہر سیالکوٹ سے موسم کی خبر پر نظر..
تھانہ مراد پور کی پولیس کا حال ایک غریب بندےکو پوڈر بچنے والا بنا کر پیسے کھاتے راہے ان کو کون کون پہچنتا ہے شیئر ضرور کرے شکریہ
Fight In #UMT SIALKOT
RISING STARS OF PKAISTAN 🙁
These are the pictures showing the condition of Female Dr's hostel working in Allama Iqbal Memorial Hospital Sialkot. Where Dr's are living at 4th and 5th floor with no lift in it and they have to reach there after 30, 36 even 80 hours of duty. No clean drinking water is available. The water that is being provided contain rust and is of brown colour. There is absolutely no management and no cleaning staff. Its been 10 days and no single person came for cleaning purpose. After such hectic duties all we can do is to clean our rooms but not the washrooms, bathrooms and corridors. Dr's are being suffering from infections like Gastritis and UTI due to such unhygienic conditions. No mess is available.
We request to Govt. And M.S to kindly make conditions better because it's very hard to live and work in such pathetic conditions.
میئر سیالکوٹ کی گاڑی کو حادثہ ۔۔۔۔۔
تفصیلات کے مطابق میئر سیالکوٹ توحید اختر پیرس روڈ پر واقع میرج ہال میں شادی میں شرکت کے لئے آے تھے۔ ۔۔۔
اللّه سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔۔۔۔
بدلہ ۔ انتقام ۔
۔۔۔۔۔۔مقتول انسپکٹر رضا بٹ کے بھائی نے فائرنگ کر کے خاتون سمیت چھ افراد شدید زخمی۔۔۔۔۔۔۔۔
سیالکوٹ۔۔قتل ھونے والے پولیس انسپیکٹر کے بھائی کی اپنے ساتھیوں کے ساتھ تھانہ کینٹ کے علاقہ بھرتھ میں محالف پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ ۔۔۔
سیالکوٹ۔فائرنگ سے خاتون سمیت چھ افراد شدید زخمی ۔۔۔ملزمان فرار پولیس انسپیکٹر محمد رضا 2 ماہ پہلے پکا گھڑا سیالکوٹ میں نامعلوم ملزمان کے ہاتھوں شہید ہو گیا تھا زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سیالکوٹ منتقل کر دیا گیا ہے