Voice of Kotli Loharan

Voice of Kotli Loharan کوٹلی لوھاراں پوچھتا ھے

06/11/2024

سموگ کے پیش نظر پنجاب کے مختلف اضلاع میں تعلیمی ادارے بند۔

ڈی جی ادارہ تحفظ ماحول کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری۔

بارہویں جماعت/ اے لیولز تک نجی و سرکاری تعلیمی ادارے
اور ٹیوشن سنٹرز 7 سے 17 نومبر تک بند رہیں گے اور آن لائن کلاسز پر منتقل ہوں گے۔

فیصلے کا اطلاق لاہور، شیخوپورہ، قصور، ننکانہ صاحب، گوجرانوالہ، گجرات، حافظہ آباد، منڈی بہاالدین، سیالکوٹ، نارووال، فیصل آباد، چنیوٹ، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ملتان، لودھران، وہاڑی، خانیوال میں تمام ہائیر سیکنڈری ایجوکیشن اداروں پر ہوگا۔

پاکستان پریس کلب کوٹلی لوھاراں کی آواز
30/01/2024

پاکستان پریس کلب کوٹلی لوھاراں کی آواز

غیر سیاسی پوسٹ*اھل علاقہ کی آواز
30/01/2024

غیر سیاسی پوسٹ*اھل علاقہ کی آواز

29/01/2024

ریحانہ ڈار کو گرفتار کر لیا گیا😥😥😥😥

غیر سیاسی پوسٹ
28/01/2024

غیر سیاسی پوسٹ

پاکستان پریس کوٹلی لوھاراں کی آواز
26/01/2024

پاکستان پریس کوٹلی لوھاراں کی آواز

26/01/2024

آج 26 جنوری سے موسم میں بتدریج بہتری کی امید ؛ بفضل خدا

جیتنا دیا سرکار نے مجھ کو اتنی میری اوقات نہیں یہ تو کرم ہے ان کا ورنہ مجھ میں ایسی بات نہیں
22/01/2024

جیتنا دیا سرکار نے مجھ کو اتنی میری اوقات نہیں یہ تو کرم ہے ان کا ورنہ مجھ میں ایسی بات نہیں

Address

Sialkot

Telephone

+923034141961

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Kotli Loharan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other News & Media Websites in Sialkot

Show All