Assistant Commissioner - AC Sialkot

Assistant Commissioner - AC Sialkot Official updates by Office of Assistant Commissioner, Sialkot.

اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ انعم بابر صاحبہ نے مختلف اللیگل ڈیکینٹنگ کرنے والوں پر جرمانہ آید کیا
04/06/2024

اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ انعم بابر صاحبہ نے مختلف اللیگل ڈیکینٹنگ کرنے والوں پر جرمانہ آید کیا

اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ انعم بابر صاحبہ نے شہر کے مختلف دودھ فروشو کے ریٹ چیک کیے اور خلاف ورزی کرنے والوں کو جرمانے کیے ۔
04/06/2024

اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ انعم بابر صاحبہ نے شہر کے مختلف دودھ فروشو کے ریٹ چیک کیے اور خلاف ورزی کرنے والوں کو جرمانے کیے ۔

اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ انعم  بابر صاحبہ نے شہر کے مختلف فللنگ سٹیشنز کے پیمانے چیک کیے اور کم پیمانہ پر جرمانے بھی آید کیے...
04/06/2024

اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ انعم بابر صاحبہ نے شہر کے مختلف فللنگ سٹیشنز کے پیمانے چیک کیے اور کم پیمانہ پر جرمانے بھی آید کیے۔

اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ انعام بابر صاحبہ نے مختلف تندورو کو چیک کیا اور سرکاری نرخ نامے اور مقرر کردہ وزن کی خلاف ورزی کرنے...
24/05/2024

اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ انعام بابر صاحبہ نے مختلف تندورو کو چیک کیا اور سرکاری نرخ نامے اور مقرر کردہ وزن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو جرمانہ کیا

21/05/2024
اسسٹنٹ کمشنر انم بابر صاحبہ نے کلین گرین پاکستان کے سلسلے میں شہر کے  معززین اور ریسکیو 1122 کے جوانوں کے ہمراہ خواجہ صف...
18/05/2024

اسسٹنٹ کمشنر انم بابر صاحبہ نے کلین گرین پاکستان کے سلسلے میں شہر کے معززین اور ریسکیو 1122 کے جوانوں کے ہمراہ خواجہ صفدر روڈ پر شجرکاری مہم کے دوران درخت لگارہی ہیں

اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ انم بابر صاحبہ نے شہر کے مختلف فلنگ سٹیشنز کے پیمانے و دیگر حفاظتی انتظامات کا معائنہ کیا اور خلاف ...
16/05/2024

اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ انم بابر صاحبہ نے شہر کے مختلف فلنگ سٹیشنز کے پیمانے و دیگر حفاظتی انتظامات کا معائنہ کیا اور خلاف ورزی کرنے والوں پر بھاری جرمانہ عائد کیا۔

13-05-2024اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ   انعم بابر صاحبہ  نے محتلف گوشت و دودھ کی دوکانوں کو چیک کیا  اور  سرکاری نرخ نامہ کی خل...
13/05/2024

13-05-2024
اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ انعم بابر صاحبہ نے محتلف گوشت و دودھ کی دوکانوں کو چیک کیا اور سرکاری نرخ نامہ کی خلاف ورزی کرنے والو کو جرمانہ کیا-

10-05-2024اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ انم بابر صاحبہ نے بی ایچ یو مراد پور کا دورہ کیا اور مختلف سہولیات کا جائزہ لیا۔
10/05/2024

10-05-2024
اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ انم بابر صاحبہ نے بی ایچ یو مراد پور کا دورہ کیا اور مختلف سہولیات کا جائزہ لیا۔

*09-05-2024* بحکم ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ، اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ انم بابر صاحبہ نے تین منی پٹرول پمپس کو سیل کر دیا اور دو گیس...
09/05/2024

*09-05-2024*
بحکم ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ، اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ انم بابر صاحبہ نے تین منی پٹرول پمپس کو سیل کر دیا اور دو گیس فلنگ سٹیشنز کو الیگل ڈیکنٹنگ پر جرمانہ عائد کیا۔

*08-05-2024*اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ انم بابر صاحبہ نے پانچ  فلنگ سٹیشنز کو چیک کیا جس میں سے ۱ فللنگ اسٹیشن  پر پیمانے کی خ...
09/05/2024

*08-05-2024*
اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ انم بابر صاحبہ نے پانچ فلنگ سٹیشنز کو چیک کیا جس میں سے ۱ فللنگ اسٹیشن پر پیمانے کی خلاف ورزی کرنے والے فلنگ اسٹیشن پر بھاری جرمانہ عائد کیا گیا ۔

10/09/2023
*10 ستمبر 2023* ایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) سیالکوٹ نے تمام ایم ڈی کیٹ کے امتحا نی مراکز کو چیک کیا اور کیے گئے انتظامات ...
10/09/2023

*10 ستمبر 2023*
ایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) سیالکوٹ نے تمام ایم ڈی کیٹ کے امتحا نی مراکز کو چیک کیا اور کیے گئے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔
*اسسٹنٹ کمشنر*
*سیالکوٹ*

*4 ستمبر 2023**اب گاوں چمکیں گے* مہم کے تحت تحصیل سیالکوٹ میں نمبر داری کنو نشن منعقد ہوا۔ اس مہم کے بارے تفصیلی آگا ہی ...
04/09/2023

*4 ستمبر 2023*
*اب گاوں چمکیں گے* مہم کے تحت تحصیل سیالکوٹ میں نمبر داری کنو نشن منعقد ہوا۔ اس مہم کے بارے تفصیلی آگا ہی فراہم کی گئی۔
*اسسٹنٹ کمشنر*
*سیالکوٹ*

*31 اگست 2023*چپڑاڑ روڈ پر مختلف فلنگ اسٹیشنز کو چیک کیا گیا۔ سردار اور مشتاق فلنگ اسٹیشنز کو سیل روکنے پر 50، 50 ہزار ر...
31/08/2023

*31 اگست 2023*
چپڑاڑ روڈ پر مختلف فلنگ اسٹیشنز کو چیک کیا گیا۔ سردار اور مشتاق فلنگ اسٹیشنز کو سیل روکنے پر 50، 50 ہزار روپے جر ما نہ عائد کیا گیا۔
*اسسٹنٹ کمشنر*
*سیالکوٹ*

*26 اگست 2023*مطابق ہدایات جناب ڈپٹی کمشنر صاحب سیالکوٹ پرا ئس کنٹرول مجسٹر یٹس کا ہفتہ وار اجلاس منعقد ہوا۔ تمام پی سی ...
26/08/2023

*26 اگست 2023*
مطابق ہدایات جناب ڈپٹی کمشنر صاحب سیالکوٹ پرا ئس کنٹرول مجسٹر یٹس کا ہفتہ وار اجلاس منعقد ہوا۔ تمام پی سی ایمز کی پر فارمنس ریو یو کی گئی۔
*اسسٹنٹ کمشنر*
*سیالکوٹ*

Address

DC Complex Kuthcery Road
Sialkot
51310

Telephone

+92529250790

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Assistant Commissioner - AC Sialkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Assistant Commissioner - AC Sialkot:

Videos

Share