Punjab Boy Scouts Association District Sialkot

Punjab Boy Scouts Association District Sialkot Video Creator

02/12/2023
24/11/2023

اگیگا کا پیغام

🎥 😉

سی-ای-او سیالکوٹجاوید اقبال بابر صاحب کے اسکاؤٹ لیڈرز سیالکوٹ سے میٹنگ میں بات کرنے کے مختلف انداز💕❤️🌹✔️✅⭐🌙             ...
22/11/2023

سی-ای-او سیالکوٹ
جاوید اقبال بابر صاحب کے اسکاؤٹ لیڈرز سیالکوٹ سے میٹنگ میں بات کرنے کے مختلف انداز
💕❤️🌹✔️✅⭐🌙

21/11/2023

CEO SKT

Scout meetingWith CEO SKT👍🤲❤️
21/11/2023

Scout meeting
With CEO SKT
👍🤲❤️

21/11/2023

CEO SAHIB SIALKOT

21/11/2023

Scout Leaders

Scout Leaders
21/11/2023

Scout Leaders

Scout secretory ASLAM GHUMAN sahib
21/11/2023

Scout secretory ASLAM GHUMAN sahib

اسکاؤٹ لیڈرز سیالکوٹ
21/11/2023

اسکاؤٹ لیڈرز سیالکوٹ


17/11/2023

World cup cricket 2023
Abaidullah Anwar butt sahib ki nazar mein......

13/11/2023

10/11/2023

السلام علیکم
آپ کیسے ہیں

❤️


🏐

04/11/2023
01/11/2023

4 نومبر 2023 بروز ہفتہ کو صبح ساڑھے 10 بجے گورنمنٹ جامع سکول سیالکوٹ میں 2021 اور 2022 کے
علامہ اقبال سکاوٹ بیج/ قائد اعظم سکاوَٹ بیج کے سرٹیفکیٹس تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہو گی
جس میں حافظ معروف احمد صاحب چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی سیالکوٹ
اور جناب محمد طارق قریشی صاحب صوبائی سیکرٹری سکاوٹس کے دست مبارک سے سرٹیفکیٹس تقسیم کئے جائیں گے.
لہذا مندرجہ ذیل مدارس کے سربراہ یا سکاوَٹ لیڈر وقت پر تشریف لا کر سرٹیفکیٹس وصول کر لیں.
1- گورنمنٹ پرائمری سکول مترانوالی تحصیل ڈسکہ.
2-گورنمنٹ پرائمری سکول نکا کیلہ تحصیل ڈسکہ.
3- گورنمنٹ ہائی سکول کالا گھمناں تحصیل سیالکوٹ.
4- گورنمنٹ ھائی سکول ڈسکہ کوٹ.
5- گورنمنٹ ھائی سکول مندرانوالہ تحصیل ڈسکہ.
6- گورنمنٹ مسلم ہائی سکول سیالکوٹ.
7- گورنمنٹ جامع سکول سیالکوٹ.
8.گورنمنٹ کرسچن ہائی سکول گندم منڈی سیالکوٹ.
9- گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول وڈالہ سندھواں.
10- گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول سمبڑیال.
11- گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول کوٹلی لوہاراں.
12-گورنمنٹ علامہ اقبال ہائر سیکنڈری سکول مراد پور.
13- گورنمنٹ ہائی سکول ہیڈ مرالہ .
14- گورنمنٹ ہائی سکول ڈھلم بلگن.
15-گورنمنٹ ہائی سکول خان پور.
16- گورنمنٹ ہائی سکول پکا گڑھا سیالکوٹ.
17- گورنمنٹ کشمیر ہائی سکول کوٹلی فقیر چند تحصیل پسرور.
18-گورنمنٹ ہائی سکول چہور

منجانب:-
محمد اسلم گھمن.
سیکرٹری بوائے سکاوٹس ایسوسی ایشن ضلع سیالکوٹ.

🎥

01/11/2023

10نومبر2023 بروز جمعہ کو نارووال میں
بیج قائد اعظم/علامہ اقبال اسکاؤٹ ٹیسٹ لینے کے لئے حاجی محمد اسلم گھمن صاحب اپنی ٹیم کے ہمراہ تشریف لے جارہے ہیں
مندرجہ ذیل سکاوَٹ لیڈرز حاجی محمد اسلم گھمن صاحب (بوائے اسکاؤٹ سیکرٹری ضلع سیالکوٹ) کی معاونت کے لئے ساتھ جائیں گے.
لہذا یہ اسکاؤٹ لیڈرز اپنی حاضری کو یقینی بنائیں اور اپنی روانگی کی آگاہی بارے مکمل آگاہ کریں
شکریہ
1- قیصر مصطفی
2- محمد شاہد
3-ظہیر عامرمغل ( میڈیا ایڈوائزر ضلع سیالکوٹ)


⛺️

🎥 Scouting magazine

Please watch & share tooPlease                                                  ❤️                                      ...
29/10/2023

Please watch & share too
Please


❤️
😜😊 🎶

...

28/10/2023

ایصال ثواب محفل
اسلام علیکم.
حاجی محمد اسلم گھمن صاحب کی ہمشیرہ جو قضائے الہی سے انتقال کر گئیں ان کے ایصال ثواب کیلئے محفل پاک 5 نومبر 2023 بروز اتوار کو ساڑھے 11 بجے دوپہر جامع مسجد عائشہ غلہ منڈی ڈسکہ میں ہو گی جس میں بیان کرنے کے لئیےحضرت علامہ مولانا رب نواز اویسی صاحب آف گوجرانوالہ تشریف لائیں گے
اس محفل پاک میں آپ کو شرکت کی دعوت دی جاتی ھے. وقت پر تشریف لا کر شکریہ کا موقع بخشیں.

24/10/2023

Happy birth day to sir Muhammad Tariq Qureshi Provincial secretary Punjab BSA.

05/07/2023


05/07/2023

05/07/2023

Punjab Boy Scouts Association District Sialkot Punjab boy scouts association
Punjab Boy Scouts Association

03/07/2023

بارش

03/07/2023

اگر آپ کو،ہماری پوسٹ اچھی لگیں تو لائک،کوومنٹ اور شیئر بھی کر دیا کریں تاکہ دوسرے ساتھیوں تک بھی activities پہنچ سکیں اور لطف اندوز ہوا جا سکے
شکریہ۔۔👌🤝👍♥️

Eid milan party                                                                                                         ...
03/07/2023

Eid milan party



Address

Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Boy Scouts Association District Sialkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category


Other Video Creators in Sialkot

Show All