Umair writes

Umair writes ذوق شناس
(2)

03/03/2024

محبتوں کی قیمتیں نہیں ہوا کرتیں نہ ہی یہ بازاروں میں بکتی
ہیں یہ بہتـ خاموشی سے پروان چڑھتی ہیں جہاں من
پسند روح ملے وہیں بیٹھ جاتی ہیں 💌
Follow Umair writes

03/03/2024

صبر ایسے کرو جیسے روزہ رکھ لیا
اس تسلی کے ساتھ، کہ مغربـ کی اذان ہونی ہے۔
Follow Umair writes

اجنبیتـ بہتـ خوبصورتـ تعلق ہے کوئی آپـ پرانگلی نہیں اُٹھا سکتا کم رشتے بنائیں لیکن مخلصی سے نبھائیں محبتـ تو بہتـ سے لوگ...
05/10/2023

اجنبیتـ بہتـ خوبصورتـ تعلق ہے کوئی آپـ پر
انگلی نہیں اُٹھا سکتا کم رشتے بنائیں لیکن مخلصی سے
نبھائیں محبتـ تو بہتـ سے لوگـ آپـ سے کرسکتے
لیکن مخلص سارے نہیں ہوتے۔💌
Follow Umair writes

نوجوانی کے عروج پر محسوس کی گئی بے بسی اور عمر کے آخری حصے کی بے بسی پوری زندگی کی اذیتوں پر بھاری ہوتی ہے۔۔۔💔Follow Uma...
02/10/2023

نوجوانی کے عروج پر محسوس کی گئی بے بسی اور عمر
کے آخری حصے کی بے بسی پوری زندگی کی اذیتوں
پر بھاری ہوتی ہے۔۔۔💔
Follow Umair writes

آپـ خود اپنے لئے بہترین دلاسہ، بہترین دوستـ،بہترین دنیا اور بہترین تھپکی ہیں۔ جو کسی بھی برے وقتـ اور حالاتـ میں آپـ کو ...
01/10/2023

آپـ خود اپنے لئے بہترین دلاسہ، بہترین دوستـ،
بہترین دنیا اور بہترین تھپکی ہیں۔ جو کسی بھی برے وقتـ اور
حالاتـ میں آپـ کو کبھی ہارنے نہیں دیتی۔
اپنا خیال خود رکھیں۔
Follow Umair writes

کمال کمال نہ کر تو خود باکمال بن اوروں میں عیبـ نکالنا چھوڑ اپنا کردار نکھار اور اپنے جیسا تلاش کر🥀Follow Umair writes
01/10/2023

کمال کمال نہ کر تو خود باکمال بن
اوروں میں عیبـ نکالنا چھوڑ
اپنا کردار نکھار اور اپنے جیسا تلاش کر🥀
Follow Umair writes

28/09/2023

مبارک ہو شہِ ہر دوسرا تشریف لے آئے
مبارک ہو محمد مصطفٰیﷺ تشریف لے آئے
اہلِ اسلام کو جشنِ عید میلادالنبی ﷺ مبارک ہو ❤️🌹
Follow Umair writes

سکون کی تلاش اللّٰہ پاکـ سے ملا دیتی ہے ❤️Follow Umair writes
27/09/2023

سکون کی تلاش اللّٰہ پاکـ سے ملا دیتی
ہے ❤️
Follow Umair writes

اے اللّٰہ پاکـ! میرے لیے ایسا دروازہ کھولدے جس کی وسعتـ مجھے حیران کر دے۔Follow Umair writes
26/09/2023

اے اللّٰہ پاکـ! میرے لیے ایسا دروازہ کھول
دے جس کی وسعتـ مجھے حیران کر دے۔
Follow Umair writes

کوئی پرفیکٹ نہیں ہوتا !!!لگاؤ ہو تو ہم خوبیاں تلاش کرلیتے ہیں اوربیزاری ہو تو خامیاں💔Follow Umair writes
25/09/2023

کوئی پرفیکٹ نہیں ہوتا !!!
لگاؤ ہو تو ہم خوبیاں تلاش کرلیتے ہیں اور
بیزاری ہو تو خامیاں💔
Follow Umair writes

انسان بے ساختہ کھلے دل سے تبـ مسکراتا ہے جبـ اسکو معلوم پڑجائے کہ اسکے پاس ابـ کھونے کے لئے کچھ بچا ہی نہیں اور کچھ پانے...
25/09/2023

انسان بے ساختہ کھلے دل سے تبـ مسکراتا ہے جبـ اسکو
معلوم پڑجائے کہ اسکے پاس ابـ کھونے کے لئے کچھ
بچا ہی نہیں اور کچھ پانے کی تمنا بھی نہیں رہی 💔
Follow Umair writes

کبھی یہ مت چاہیں!!کہ کوئی آپ کو غمگین سمجھ کر ترس کھائےاس لئے کبھی اپنے خساروں کا کسی سے ذکر مت کریں کیونکہ کچھ غم بتانے...
23/09/2023

کبھی یہ مت چاہیں!!
کہ کوئی آپ کو غمگین سمجھ کر ترس کھائے
اس لئے کبھی اپنے خساروں کا کسی سے ذکر مت کریں
کیونکہ کچھ غم بتانے سے ہلکے نہیں ہوتے
بلکہ ہرے ہو کر ڈسنے لگتے ہیں 🥀
Follow Umair writes

یہ عمر بھر کی مسافتـ ہے دل بھڑا رکھنا کہ لوگـ  ملتے، بچھڑتے رہیں گے راستے میں💔Follow Umair writes
23/09/2023

یہ عمر بھر کی مسافتـ ہے دل بھڑا رکھنا
کہ لوگـ ملتے، بچھڑتے رہیں گے راستے میں💔
Follow Umair writes

کبھی آنسوں کبھی سجدہ کبھی ہاتھوں کا اٹھ جانا،خواہشیں ادھوری ہوں تو ربـ کتنا یاد آتا ہے۔Follow Umair writes
23/09/2023

کبھی آنسوں کبھی سجدہ کبھی ہاتھوں کا اٹھ جانا،
خواہشیں ادھوری ہوں تو ربـ کتنا یاد آتا ہے۔
Follow Umair writes

نثار تیری چہل پہل پر ہزاروں عیدیں ربیع الاولسوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں  ّٰہ_علیہ_وسلم   Follow U...
22/09/2023

نثار تیری چہل پہل پر ہزاروں عیدیں ربیع الاول
سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں
ّٰہ_علیہ_وسلم

Follow Umair writes

یا اللّٰہ پاکـ وہ صبر عطا کردے جس کے بعد کبھی حوصلہ نہ ٹوٹے Follow Umair writes
21/09/2023

یا اللّٰہ پاکـ وہ صبر عطا کردے
جس کے بعد کبھی حوصلہ نہ ٹوٹے
Follow Umair writes

آزمائش اور تکلیفـ میں درد کی ریاضتـ بالآخر اللّٰہ پاکـ سے ملا دیتی ہے❤️Follow Umair writes
20/09/2023

آزمائش اور تکلیفـ میں درد کی ریاضتـ بالآخر اللّٰہ پاکـ
سے ملا دیتی ہے❤️
Follow Umair writes

مجھ سے بہتـ سے لوگوں نے اپنا غم بانٹنا اور اپنا درد سے بھرا دل ہلکا کیا مگر خوشی بانٹنے کے لئے انہیں ہمیشہ مجھ سے بہتر ل...
20/09/2023

مجھ سے بہتـ سے لوگوں نے اپنا غم بانٹنا اور
اپنا درد سے بھرا دل ہلکا کیا مگر خوشی بانٹنے کے لئے
انہیں ہمیشہ مجھ سے بہتر لوگـ مل گئے 🥀
Follow Umair writes

جو فیصلے قرآن کریم کو پڑھ کر ہونے چاہئے ہم لوگ قرآن کریم پر ہاتھ رکھ کر کرتے ہیں ( تلخ حقیقت)Follow Umair writes
19/09/2023

جو فیصلے قرآن کریم کو پڑھ کر ہونے چاہئے ہم لوگ قرآن
کریم پر ہاتھ رکھ کر کرتے ہیں ( تلخ حقیقت)
Follow Umair writes

مجھے باغی لوگـ پسند ہیں روایاتـ سے باغی لوگـ جو اپنی دنیا خود بناتے ہیں۔ اپنے اصول واضح کرتے ہیں۔ روایاتـ کی زنجیریں توڑ...
18/09/2023

مجھے باغی لوگـ پسند ہیں روایاتـ سے باغی لوگـ جو
اپنی دنیا خود بناتے ہیں۔ اپنے اصول واضح کرتے ہیں۔
روایاتـ کی زنجیریں توڑ کر نکل جاتے ہیں اور اپنی
دنیا کو حسین بنانے کا فن جانتے ہیں 🥀
Follow Umair writes

جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چانداس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلامآمد مصطفی ﷺ مرحبا مرحبا❤آپ سب کو ربیع الاول، ماہ میلاد الن...
18/09/2023

جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند
اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام

آمد مصطفی ﷺ مرحبا مرحبا❤
آپ سب کو
ربیع الاول، ماہ میلاد النبی ﷺ کا مبارک ہو۔
❤️❤️
Follow Umair writes

اللّٰہ پاکـ تو ہمیشہ ہمارے قریبـ ہی ہوتا ہےدوری تو ہماری طرفـ سے ہوتی ہے 🌹Follow Umair writes
17/09/2023

اللّٰہ پاکـ تو ہمیشہ ہمارے قریبـ ہی ہوتا ہے
دوری تو ہماری طرفـ سے ہوتی ہے 🌹
Follow Umair writes

تاریخ کے حساس انسانوں نے اپنی زندگی کا زیادہ تر وقت اداس رہ کر گزارا ہے۔ خوش رہنے کے لیے بہت زیادہ ہمت نہیں بلکہ بہت زیا...
17/09/2023

تاریخ کے حساس انسانوں نے اپنی زندگی کا زیادہ تر وقت اداس رہ کر گزارا ہے۔ خوش رہنے کے لیے بہت زیادہ ہمت نہیں بلکہ بہت زیادہ بے حسی کی ضرورت ہے۔
Follow Umair writes

یہ انکا ظرف ہے کہ بیٹھے ہیں آستینوں میںیہ میرا ظرف ہے میں یار یار کہتا ہوں Follow Umair writes
14/09/2023

یہ انکا ظرف ہے کہ بیٹھے ہیں آستینوں میں
یہ میرا ظرف ہے میں یار یار کہتا ہوں
Follow Umair writes

ہر شخص لڑ رہا ہے اپنی جنگـ ہر خاموشی آنا نہیں ہوتی🥀Follow Umair writes
13/09/2023

ہر شخص لڑ رہا ہے اپنی جنگـ ہر خاموشی آنا نہیں ہوتی🥀
Follow Umair writes

ہم نے جو کامیابیاں سوچیں ہوں وہ تو مل جاتیں ہیںلیکن ان کامیابیوں پر جن چہروں کو اپنے ساتھ ہنستےتصور کیا ہو وہ کھو جاتے ہ...
12/09/2023

ہم نے جو کامیابیاں سوچیں ہوں وہ تو مل جاتیں ہیں
لیکن ان کامیابیوں پر جن چہروں کو اپنے ساتھ ہنستے
تصور کیا ہو وہ کھو جاتے ہیں 💔
Follow Umair writes

اپنے اللّٰہ پاک سے ناکامی اور تقدیر کے شکوے اکثر وہ لوگ کرتے ہیں جنھوں نے کبھی بھی "حی الفلاح" کی صدا پر توجہ ھی نہ دی ہ...
12/09/2023

اپنے اللّٰہ پاک سے ناکامی اور تقدیر کے شکوے اکثر
وہ لوگ کرتے ہیں جنھوں نے کبھی بھی "حی الفلاح" کی
صدا پر توجہ ھی نہ دی ہو!
Follow Umair writes

میں ابھی صبر کے پہلے درجے پر ہوں، اس لئے کبھی کبھی میری زبان پر شکوہ آجاتا ہے،مگر میں چاہتا ہوں کہ میں صبر کے اس درجے پر...
11/09/2023

میں ابھی صبر کے پہلے درجے پر ہوں،
اس لئے کبھی کبھی میری زبان پر شکوہ آجاتا ہے،
مگر میں چاہتا ہوں کہ میں صبر کے اس درجے پر پہنچ جاؤں
کہ جہاں پر اللہ نے کہا ہے اِنَّ اللّٰهَ مَعَ الصّٰبِرِیْنَ
Umair writes

Address


Telephone

+923132976200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umair writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Umair writes:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share