Inner Eye

Inner Eye Digital news company based in Pakistan.

04/04/2024

سائفر سے متعلق جو بڑا جرم ہے اس پر ججز نے اپنا مائنڈ بنا لیا ہے اب جو چھوٹا جرم ہے اس ہر عدالت کو قائل کرنا باقی ہے، بیرسٹر سلمان صفدر

02/04/2024

عمران خان کے دشمن ملک کو دشمن سمجھیں جو پاکستان سے نفرت کرے گا وہ عمران خان سے نفرت کرے گا، شاندانہ گلزار
Shandana Gulzar Fans

01/04/2024

توشہ خانہ کیس میں سب کو مبارک ہو جھوٹ ہمشہ نہیں رہتا،آج حق اور سچ کی جیت ہوئی اور مزید بھی ہو گی،ملک میں اتنا بڑا انتخاب ہو چکا اس کے باوجود بانی چیئرمین کو وکلاء سے ملاقات کی اجازت نہیں ،علی محمد خان

01/04/2024

فواد چوہدری پر الزام تھا کہ وزارت کے دوران اثر رسوخ استعمال کیا اور خرد برد کی پراسیکیوشن اپنا موقف ثابت کرنے میں ناکام رہا۔نیب کے پاس عدالت کے سوالات کے جواب نہیں تھے،خبہ فواد

31/03/2024

اسلام آباد: سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان سے پارٹی کے نو منتخب صوبائی اراکین ملاقات کر رہے ہیں ۔

20/07/2023

Workers Reaction When Chairman PTI Imran Khan Got Arrested On 9th May.

27/05/2023

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما راجہ خرم نواز کی پریس کانفرنس

09/05/2023

عمران خان کی گرفتاری سے کچھ دیر پہلے کے مناظر ۔۔

06/05/2023

ایف نائن پارک میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی گرفتاری کے مناظر ۔۔

06/05/2023

پاکستان تحریک انصاف کی خاتون کارکنان گرفتاری دینے دبئی سے ایف نائن پہنچ گئی۔

05/05/2023

پی ٹی آئی کی خواتین ونگ کی لیڈر کنول شوذب کی حکومت پر تنقید۔
ارشد شریف کی شہادت پر مذاق اڑانے والے آج اسکے نام پر سیاست کر رہے ہیں ۔
کون ہے جو مراد سعید کو کیوں گرفتار کرنا چاہتا ہے۔
full Video
youtu.be/dRIOb7-pezg‎

02/05/2023
13/04/2023

سپریم کورٹ آف آزاد کشمیر کی جانب سے سابق وزیراعظم کی اپیل کو ڈس مس کر دیا گیا ہے۔ کشمیر کی تاریخ کے پہلے وزیراعظم ہونگے جو نااہل ہوئے۔
سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد کیا کہا سنیے۔

09/04/2023

جنرل باجوہ اندر ہی اندر کشمیریوں کی جڑیں کاٹتا رہا۔سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کی عوامی اجتماع میں گفتگو.یقیناً یہ ایک دلیرانہ بیان ہے۔ اب اسکا رسپانس کیا آتا ہے۔ یہ قابلِ غور بات ہو گی۔

06/04/2023

پاکستانی سٹار کرکٹر شاداب خان کی راولپنڈی کے ایک ہسپتال کے دورے کے موقع پر اہم پریس کانفرنس ۔

05/03/2023

ملکی تاریخ کی بد ترین مہنگائی سے مزدوروں کا جینا دوبھر کر دیا۔ مزدوروں کا کیا کہنا ہے .
ہمارے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں ہم بھوک نہیں مر سکتے حکومت کے خلاف جو کر سکے کریں گے ۔۔ مزدور

12/02/2023

زندگی میں اتنی مہنگائی نہیں دیکھی جو اب ہے ۔۔ مہنگائی سے تنگ آئی عوام نے فوری انتخابات کا مطالبہ کر دیا۔

10/02/2023

اسلام آباد/ راولپنڈی کے مزدور بھی مہنگائی ست تنگ آ کر عمران خان کی جیل بھرو تحریک میں ساتھ دینے کا اعلان ۔ مزدور اتحاد کے صدر کیا کہتے ہیں سنیئے.

25/01/2023

فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری کو گرفتار کرلیا گیا ہے.
گرفتاری کے بعد فراز چوہدری کی ویڈیو سامنے آ گئی ۔

17/01/2023

وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کے نوٹیفیکیشن پر دستخط کرنے کے بعد کیا کہتے ہیں سنیئے ۔۔

09/11/2022

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں مصور پاکستان علامہ محمد اقبال کی یاد میں" فکر اقبال کی عصری معنویت" کے عنوان سے منعقدہ تقریب میں شرکت کے بعد شاعر مشرق کے پوتے اور سینیٹر ولید اقبال کی میڈیا سے گفتگو۔
Walid Iqbal PTI

20/10/2022

اسلام آباد کے علاقے ترامڑی، میں دو نجی ہاؤسنگ سوساٹیز کو پارک روڈ سے لنک کرنے کی تقریب پر مقامی افراد کا دھاوا گاڑیوں کے شیشے توڑ ڈالےنجی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے سیکیورٹی عملے کی بھی فائرنگ پولیس تماشہ دیکھتی رہی۔
ہماری زمین پر قبضہ کیا گیا ، احتجاج کرنے والے اہل علاقہ کا موقف۔

19/10/2022

اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی کے ہاسٹلز میں طلباء کا انتظامیہ کے ساتھ میلاد النبی کی اجازت نہ ملنے پر جھگڑا ۔

سپر یم کورٹ نے شاہ زیب قتل کیس کے ملزم شاہ رخ جتوئی اور  دیگر ملزمان کو بری کردیا ۔ملزمان کا دہشت پھیلانے کا کوئی ارادہ ...
18/10/2022

سپر یم کورٹ نے شاہ زیب قتل کیس کے ملزم شاہ رخ جتوئی اور دیگر ملزمان کو بری کردیا ۔
ملزمان کا دہشت پھیلانے کا کوئی ارادہ نہیں تھا قتل کے واقع کو دہشتگردی کا رنگ دیا گیا۔۔وکیل ملزمان لطیف کھوسہ۔
یاد رہے ملزم کو 2013 میں پھانسی کی سزا دی گئی جو بعد (2018)میں عمر قید میں بدل گئی تھی ۔

‏دھمکی آمیز بیان کے مقدمے میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری
01/10/2022

‏دھمکی آمیز بیان کے مقدمے میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری

07/09/2022

پاکستان کے سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈ سمتھ کی پروڈیوس کردہ فلم WHAT'S LOVE GOT TO DO WITH IT? کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ جب کے فلم 7 جنوری 2023 کو ریلیز کی جائے گی۔
جبکہ اس فلم للی جیمز، شہزاد لطیف، شبانہ اعظمی، سجل علی، عاصم چوہدری اور ایما تھامسن نے اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ ۔

01/09/2022

سید علی گیلانی ( مرحوم) کشمیر بطور اسلامی ریاست کا خاکہ پیش کر رہے ہیں ۔ بتا رہے ہیں کہ کشمیر میں انصاف کا نظام کیسے قائم کیا جائے گا ۔
آج اس عظیم انسان اور رہنما کی پہلی برسی ہے۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔انکی جدوجہد رنگ لائے کشمیر ہندوستان کے چنگل سے آزاد ہو ۔

28/08/2022

افغان وزیر دفاع، مولوی محمد یعقوب مجاہد:

امریکی ڈرون پاکستانی فضاء سے افغانستان میں داخل ہورہے ہیں۔ پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اپنی فضائی حدود ہمارے خلاف استعمال نہ ہونے دے.

UAE President  Sheikh Mohamed bin Zayed Al Nahyan has ordered the provision of urgent relief aid to Pakistan, which is w...
27/08/2022

UAE President Sheikh Mohamed bin Zayed Al Nahyan has ordered the provision of urgent relief aid to Pakistan, which is witnessing torrential rains and floods that have resulted in deaths, injuries and displacements.

Sheikh Mohamed also ordered the provision of all humanitarian relief services to the displaced to enhance their ability to overcome the challenges they are facing.

The UAE relief aid includes some 3,000 tons of food supplies, as well as tons of medical and pharmaceutical supplies, in addition to tents and shelter materials.

‏مچھ بولان کےقریب انگریز دور میں150سال قبل تعمیر کردہ پل سیلاب کےباعث ٹوٹ کرگر گیا۔پاکستان کےدیگر صوبوں سے بلوچستان کا ر...
25/08/2022

‏مچھ بولان کےقریب انگریز دور میں150سال قبل تعمیر کردہ پل سیلاب کےباعث ٹوٹ کرگر گیا۔پاکستان کےدیگر صوبوں سے بلوچستان کا ریلوے رابطہ منقطع۔
صوبوں کو ملانے والےراستے پہلے سے ہی بند ہیں۔ گیس پائپ لائن ٹوٹنے سے گیس بھی منقطع۔
دیگر صوبوں سےاجناس کی ترسیل بند ہونیکےبعد غذائی قلت کا خطرہ.

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Inner Eye posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Inner Eye:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share