PTM News Official

  • Home
  • PTM News Official

PTM News Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTM News Official, Media/News Company, .

پی ٹی ایم نے وہ کر ڈالا کہ جی ایچ کیو کے دیواریں ہلنے لگے دنیا کے بڑے ریکارڈز میں اپنا جگہ بنالیا 2 فروری کو پی ٹی ایم ک...
31/01/2020

پی ٹی ایم نے وہ کر ڈالا کہ جی ایچ کیو کے دیواریں ہلنے لگے
دنیا کے بڑے ریکارڈز میں اپنا جگہ بنالیا

2 فروری کو پی ٹی ایم کے مرکزی رہنما ابراہیم ارمان لونی کو ایک غنڈہ پولیس افسر نے بندوق کا بٹ مار کر شہید کردیا 3 فروری کو پورے دنیا میں انکے غائبانہ نماز جنازے ادا کئے گئے اور ساتھ ہی احتجاج تقریباً 27 ممالک میں ریکارڈ کیا گیا جسے پاکستان کا سب سے بڑا جنازہ قرار دیا گیا
گزشتہ روز 27 جنوری کو پی ٹی ایم کے سربراہ منظور احمد پشتین کو پشاور سے ریاستی اداروں نے اغوا کرلیا جس کے اگلے روز دنیا بھر میں احتجاج ریکارڈز کرانے کا اعلان کیا گیا
دیکھتے ہی دیکھتے دنیا کے ہر کونے میں منظور کے نعرے لگنے شروع ہوگئے
ایک عدد شمار کے مطابق تقریباً 32 ممالک کے 123شہروں میں 141 مرتبہ احتجاج ریکارڈ کرایا گیا جسے دنیا کے بڑے ریکارڈز میں شمار کیا جاتا ہے
منظور پشتین ان چند لوگوں میں شمار ہونے لگا جس کےلیے دنیا میں سب سے زیادہ احتجاج ریکارڈ کیا گیا
یوں پی ٹی ایم نے دنیا کے بڑے ریکارڈز میں اپنا جگہ بنالیا
یاد رہے
اج بھی کئی ممالک میں پی ٹی ایم کے احتجاجی مظاہرے ہوۓ اور انے والے 5 دنوں کے اندر اور احتجاج بھی ریکارڈ کئے جائیں گے
ساتھ ہی افغانستان کے دارلحکومت کابل میں منظور پشتین کے رہائی کےلیے پاکستانی سفارتخانے کے سامنے دھرنہ جاری ہے

حقنواز پارک میں پشتون جرگے پر کلاشنکوف سے فائرنگ ایک شخص شہید حملہ اور گرفتار قریبی ذرائع
18/01/2020

حقنواز پارک میں پشتون جرگے پر کلاشنکوف سے فائرنگ ایک شخص شہید
حملہ اور گرفتار

قریبی ذرائع

پی ٹی ایم رہنما عالمزیب محسود اصف غفور پر برس پڑے کھری کھری سنا دۓ انکا کہنا ہے کہ اصف غفور نے اج ثابت کردیا کہ وہ ایک ق...
13/01/2020

پی ٹی ایم رہنما عالمزیب محسود اصف غفور پر برس پڑے کھری کھری سنا دۓ

انکا کہنا ہے کہ
اصف غفور نے اج ثابت کردیا کہ وہ ایک قصائی بھی ہے
ان سے منسلک ادارہ فوراً انہیں ہٹاۓ یا پھر اس بات کی وضاحت طلب کرلے
اصف غفور اس قسم کا حرکت کرکے کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں

نوٹ
اج کے دن نقیب اللہ محسود کو راوانور نے شہید کیا تھا جس پر اصف غفور کا رد عمل کچھ یوں تھا
زبح کئے ہوۓ کو دوبارہ زبح کرنا چاہیے

عالمزیب محسود کا غصہ بھرا پیغام سننے کے لیے اس لنک پر کلک کرے

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3042713675757193&id=100000557728118

اصف غفور اپنے حدود میں رہے چوکیدار ہے تو چوکیداری ہی کرے نہ کہ غنڈہ گردی

ایم این اے علی وزیر نے بنوں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر چہ میں خود پارلیمان کا حصہ ہوں لیکن یہ انتہائی دلہ بےغیرت ...
12/01/2020

ایم این اے علی وزیر نے بنوں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ

اگر چہ میں خود پارلیمان کا حصہ ہوں لیکن یہ انتہائی دلہ بےغیرت جرنیل کا اور غلام پارلیمان ہے

اپ اپریشن کرنے نہیں بلکہ چوری اور قبضہ کرنے اۓ تھے

مزید ہم یہاں پر اپ کو ظلم کرنے نہیں دینگے
علی وزیر

پی ٹی ایم کے سرکردہ رہنما محسن داوڑ نے بنوں جلسے سے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ پی ٹی ایم کو تمہارا باپ بھی ختم نہیں کرسکتا بنو...
12/01/2020

پی ٹی ایم کے سرکردہ رہنما محسن داوڑ نے بنوں جلسے سے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ

پی ٹی ایم کو تمہارا باپ بھی ختم نہیں کرسکتا بنوں جلسہ اس بات کا واضح ثبوت ہے

اپ سے پہلے مشرف ایا تھا اس سے پہلے ضیاء الحق اس سے پہلے یحییٰ خان اس سے پہلے ایوب خان اس سے پہلے تمہارا حقیقی باپ انگریز ایا تھا لیکن کسی نے ہمیں شکست نہیں دیا

راوانور ایک قاتل ہے لیکن اپ دیکھ رہے ہو کہ یہ ریاست انہیں کیسے پروٹوکول دے رہی ہے
محسن داوڑ

پروفیسر شہید ارمان لونی کے بھائی بنوں جلسے کےلیے کمپئن کرتے ہوۓ
10/01/2020

پروفیسر شہید ارمان لونی کے بھائی بنوں جلسے کےلیے کمپئن کرتے ہوۓ

12 جنوری بنوں جلسے کےلیے بنوں میں کمپین کا اغاز کردیا گیا
07/01/2020

12 جنوری بنوں جلسے کےلیے بنوں میں کمپین کا اغاز کردیا گیا

جنوبی پشتونخوا : چمن سے تعلق رکھنے والے 3 نوجوانوں کو سی ٹی ڈی نے جعلی مقابلے میں شہید کردئیے پی ٹی ایم چمن رہنما زوالقر...
28/12/2019

جنوبی پشتونخوا : چمن سے تعلق رکھنے والے 3 نوجوانوں کو سی ٹی ڈی نے جعلی مقابلے میں شہید کردئیے

پی ٹی ایم چمن رہنما زوالقرنین باچا کا مکمل تفصیلی رپورٹ ملاحظہ فرمائیں

محمد رحيم د محمد قاسم زوی کلی لقمان قوم ادوزی اڅګزی د چمن اوسېدونکی وو د کوټې د ښار د بسکوټو په يو يو کارخانه کې مزدور وو په دوې دوې ۲ مياشتې کې به کورته راتلو، نو دا ځل چې کله له کوره ووتلو بيا نادرکه سو ورک وو ورک د نن څخه يوه نيمه مياشت مخکې د سي ټي ډي والا اعلان وکړی چې موږ درې ۳ ترهګر ووژل بمونه او نور چاوديدونکي مواد ورسره وو نو له هغه وروسته يې د کوټې د عمومي روغتون و مرده خانې ته سپارلي وو چې وړمه ورځ يې قريبان په خبر سو او خپل وطن ته يې راوړل،

اوس سوال دا پيدا کېږي ددغه عبدالرحيم سره نور دوه کسان هم د چمن د سيمې وو يو کاکوزی و يو سليمانزی و چې شپږ مياشتې مخکې يې له کورونو څخه د شپې دولتي ادارو يووړل قريبانو يې ټول جيلونه روغتونونه وکتل خو دوی يې نه وموندل د دوی د پورته کيدلو پوره دوې مياشتې وروسته د عبدالرحيم د نادرکه کيدو پېښه راغله،

دهغه وروسته بيا په اخبار او تيلويزيون کې خبر راغلی چې موږ سي وي ډي والا ولاړ وو دا موټر ته مو لاس ورکړی خو هغوی نه ودرولو موږ چې کاروائي وکړه نو دوی مړه او چاوديدونکي توکي ترې ونيول سوه

ايا دغه کسان خو د سي ټي ډي او نورو ادارو له خپلو کورونو پورته کړي وو دوی کوم عدالت او محکمې ته پېښ سوه؟ بيا کوم قاضي دوی خوښې کړه؟ بيا دوی چيرې د ترهګرو سره يوځای سوه؟

نو هيله کوم مشر منظور پښتون وايي چې د يوه پښتون پر مرګ خاموشه پاته کېدل د بل پښتون مرګ ته لاره هوارول دي

شور جوړ کړئ غوغا جوړه کړئ دا به تر کومه پورې دوی د خپلو عهدو د لوړولو لپاره زموږ پښتانه ځوانان د خپلې کاميابۍ او پرمختګ لپاره زينې جوړوي دوی به تر کومه پورې زموږ پر سرونو لوبې او تجارت کوي
که مو خپل وروڼه که مو خپل نازولي اولادونه که مو خپل ځانونه پر دغسې وحشت او دغسې بې ګناه مرګونو ندي پېرزو؟
نو د خلاصون لپاره يې يوازنۍ لار پي ټي ايم او د مشر منظور پښتون ملګرتیا ده چې څومره دا قافله مظبوطه کېږي هغومره به دا مرګونه او چاودنې بندیږي

بریکنگ نیوز ایڈوکیٹ شفیق احمد اغوا کے بعد دوبارہ رہا بدترین تشدد کرکے انہیں  کئی پھینک دیا گیا تھا جس کے بعد انہیں زخمی ...
27/12/2019

بریکنگ نیوز
ایڈوکیٹ شفیق احمد اغوا کے بعد دوبارہ رہا
بدترین تشدد کرکے انہیں کئی پھینک دیا گیا تھا جس کے بعد انہیں زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا
یاد رہے
ایڈوکیٹ شفیق احمد کو ریاستی اداروں نے بغیر کسی جرم کے 2 ہفتوں سے اغوا کیا تھا جس کے بعد انہیں اج زخمی حالت میں چھوڑ دیا گیا

ریاست پاکستان میں پشتونوں کی حالت۔۔۔۔۔۔1)پرسوں لنڈی کوتل میں سیکورٹی فورسز نے تشدد سے خاطر شنواری کو شہید کردیا۔ 2)کل لو...
26/12/2019

ریاست پاکستان میں پشتونوں کی حالت۔۔۔۔۔۔

1)پرسوں لنڈی کوتل میں سیکورٹی فورسز نے تشدد سے خاطر شنواری کو شہید کردیا۔

2)کل لوئر دیر گاوں شوہ (برپلو) کے ایک مقامی پشتون نوجوان شاہ فیصل والد بہرہ مند کو پاکستانی فوج نے اس وقت گولیوں سے بھوند ڈالا جب وہ گاؤں میں اپنے تین بچوں کے ساتھ کہیں جا رہے تھے

3)آج معروف قانون دان اور پشاور هائیکورٹ بار ایسوسیشن کے صدر لطیف آفریدى لالا کے چچا زاد بھائی، وزیر آفریدى کو خیبر ایجنسى میں معلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔۔۔

پھر نہ کہنا کہ لہجہ کیوں خراب ہے

لوئر سے تعلق رکھنے والے شاہ فیصل کو پاک فوج نے اپنے بچوں کے سامنے گولیوں سے بوند ڈالا
25/12/2019

لوئر سے تعلق رکھنے والے شاہ فیصل کو پاک فوج نے اپنے بچوں کے سامنے گولیوں سے بوند ڈالا

پی ٹی ایم کے سرکردہ رہنما ایم این اے علی وزیر کا ریاستی اداروں کو دو ٹوک پیغامانکا کہنا ہے کہ میں اس کی پرواہ نہیں کرتا ...
25/12/2019

پی ٹی ایم کے سرکردہ رہنما ایم این اے علی وزیر کا ریاستی اداروں کو دو ٹوک پیغام
انکا کہنا ہے کہ

میں اس کی پرواہ نہیں کرتا کہ آپ کس وقت کون سا ہتھیار استعمال کریں گے
اپ ہمیں ڈی ٹریک نہیں کرسکے
ہم حرکت کریں گے اور آپ دیکھیں گے
ہم پھیل جائیں گے اور آپ سکڑ جائیں گے


منظور پشتین ریاستی اداروں پر برس پڑے لنڈی کوتل واقعہ پر بیان سامنے اگیا انکا کہنا ہے کہ 70 ہزار پشتونوں کو مارنے کے باوج...
23/12/2019

منظور پشتین ریاستی اداروں پر برس پڑے
لنڈی کوتل واقعہ پر بیان سامنے اگیا
انکا کہنا ہے کہ

70 ہزار پشتونوں کو مارنے کے باوجود اپ کا کلیجہ ٹھنڈا نہیں ہوا

کیا پشتونوں نے بچے اسلئے پیدا کئے ہیں کہ اپ انہیں اٹھا کر تشدد سے شہید کردے

پی ٹی ایم بھر پور ساتھ دے گی

مزید اپڈیٹ کےلیے یہ لنک کھولے
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2583530855077943&id=100002631606029

لنڈیکوتل : ایف سی کے دورانِ  تشدد 23 سالہ نوجوان شہید یاد رہے کئی دن پہلے لنڈیکوتل میں ایف سی نوجوانوں پر دھماکہ ہوا تھا...
23/12/2019

لنڈیکوتل : ایف سی کے دورانِ تشدد 23 سالہ نوجوان شہید

یاد رہے
کئی دن پہلے لنڈیکوتل میں ایف سی نوجوانوں پر دھماکہ ہوا تھا جس کے نتیجے میں ایک ایف سی اہلکار شہید ہوگیا تھا
بعد میں ایف سی والوں نے علاقائی ذمہ داری کے تحت خاطر نامی نوجوان کو بھی گرفتار کیا تھا جس پر چارباغ قلعہ طورخم میں تشدد کرتے ہوۓ انہیں شہید کیا گیا
عوام میں غصے کی لہر دوڑ گئی
حالات کشیدہ

پی ٹی ایم سربراہ منظور احمد پشتین کا اہم بیان سامنے اگیا انکا کہنا ہے کہ ہم دعاگو ہیں کہ اشرف غنی افغانستان کو اگے لے جا...
22/12/2019

پی ٹی ایم سربراہ منظور احمد پشتین کا اہم بیان سامنے اگیا
انکا کہنا ہے کہ

ہم دعاگو ہیں کہ اشرف غنی افغانستان کو اگے لے جانے کےلیے بھرپور کوشش کریں گے ہم ایک مظبوط افغانستان دیکھنا چاہتے ہیں

بریکنگ نیوزمنظور پشتین نے بنوں میں جلسہ عام کا اعلان کردیا 12 جنوری 2020 کو بنوں میں پی ٹی ایم کا عظیم الشان جلسہ منعقد ...
22/12/2019

بریکنگ نیوز
منظور پشتین نے بنوں میں جلسہ عام کا اعلان کردیا

12 جنوری 2020 کو بنوں میں پی ٹی ایم کا عظیم الشان جلسہ منعقد ہوگا

پی ٹی ایم جنوبی پشتونخوا کا صوبائی کوارڈنیٹر نصیب اللہ ناصر منتخبنصیب اللہ ناصر کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہ...
22/12/2019

پی ٹی ایم جنوبی پشتونخوا کا صوبائی کوارڈنیٹر نصیب اللہ ناصر منتخب

نصیب اللہ ناصر کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں
اور امید رکھتے ہیں کہ وہ پی ٹی ایم کے بھر پور خلوص کے ساتھ ترجمانی کریں گے

جنوبی پشتونخوا : چمن سے تعلق رکھنے والے نورزئی قوم کے سربراہ حاجی فیض اللہ اور دیگر مشران کے گھر ادھی رات کو ریاستی ادار...
21/12/2019

جنوبی پشتونخوا : چمن سے تعلق رکھنے والے نورزئی قوم کے سربراہ حاجی فیض اللہ اور دیگر مشران کے گھر ادھی رات کو ریاستی اداروں نے چھاپے مارنے تب شروع کئے جب انہوں نے ریاستی اداروں کے کہنے پر مشرف کے حق میں ریلی نکالنے سے انکار کیا
ایک گھر کے 7 افراد ابھی تک غائب

پی ٹی ایم چمن نے بھر پور ساتھ دینے کا اعلان کیا

ایک ہی خاندان کے تین افرادعلی وزیر والد کو کھویا دہشتگردی کے خلاف جنگ کے نام پرعارف وزیر نے بھی والد کو کھویا اسی نام پر...
21/12/2019

ایک ہی خاندان کے تین افراد

علی وزیر والد کو کھویا دہشتگردی کے خلاف جنگ کے نام پر

عارف وزیر نے بھی والد کو کھویا اسی نام پر

عالمگیر وزیر بچپن میں باپ کے شفقت سے محروم ہوا
ففتھ جنریشن وار والوں کے صدقے

زیر نظر تصویر میں علی وزیر جو اج بھی عدالت میں پیشی کے لیے اتے رہتے ہیں

عارف وزیر اور عالمگیر وزیر جیل میں ہے

17 جنازوں کے ساتھ یہ لوگ اج بھی جیلیں اور مختلف تکالیف برداشت کررہے ہیں صرف اور صرف مظلوم عوام کےلیے

تاریخ میں ایسے لوگ پھر کبھی نہیں ملیں گے

پتہ نہیں کہ وقت مزید کون کونسے امتحان لے گی؟

ہمیں اپ کے پوری نسل پر فخر ہے
تمہارے جرات کو سلام

خوشخبری بنوں جلسے کے ایف آئی ار میں نامزد تمام ساتھیوں کو عدالت نے بری کردیا
21/12/2019

خوشخبری
بنوں جلسے کے ایف آئی ار میں نامزد تمام ساتھیوں کو عدالت نے بری کردیا

پی ٹی ایم کا رہنما قاضی طاہر محسود نے مشرف سزا کو شرعی قرار دے دیا انکا کہنا ہے کہ خصوصی عدالت کا مکمل تفصیلی فیصلہ شرعی...
21/12/2019

پی ٹی ایم کا رہنما قاضی طاہر محسود نے مشرف سزا کو شرعی قرار دے دیا

انکا کہنا ہے کہ

خصوصی عدالت کا مکمل تفصیلی فیصلہ شرعی طور پر جائز ہے

پی ٹی ایم سربراہ منظور احمد پشتین کا کہنا ہے کہ مشرف کو سزا عوامی حمایتی وفاقی ریاست اور جمہوری معاشرے کے لئے طویل جدوجہ...
19/12/2019

پی ٹی ایم سربراہ منظور احمد پشتین کا کہنا ہے کہ

مشرف کو سزا عوامی حمایتی وفاقی ریاست اور جمہوری معاشرے کے لئے طویل جدوجہد کا ایک چھوٹا اقدام ہے

پھانسی سے قبل اگر مشرف فوت ہوگئے تو اپ نے 3 دن ڈی چوک پر لاش لٹکانا ہوگا جج کے جرات کو سلام
19/12/2019

پھانسی سے قبل اگر مشرف فوت ہوگئے تو اپ نے 3 دن ڈی چوک پر لاش لٹکانا ہوگا

جج کے جرات کو سلام

قاتل ریاست میں 444 انسانوں کا قاتل بڑے شہانہ انداز میں اکر ٹی وی پر انٹریو دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ نقیب اللہ ہمارے ساتھ 2 ...
17/12/2019

قاتل ریاست میں 444 انسانوں کا قاتل بڑے شہانہ انداز میں اکر ٹی وی پر انٹریو دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ
نقیب اللہ ہمارے ساتھ 2 ایف آئی ار میں تھا اور اغواکاری کے کیس میں اسکا ساتھی اج بھی جیل میں ہے
میں ایک شریف انسان ہوں اور امریکہ نے میرے ساتھ زیادتی کی ہے

ہم ریاست پاکستان کے ٹھیکیداروں سے پوچھتے ہیں کہ منظور پشتین جو امن کا بات کررہا ہے اس ملک کی ترقی و خوشحالی کی بات کررہا ہے انہیں مکمل میڈیا سے بلیک اوٹ کرچکے ہو اور ساتھ ہی 2 سال میں تاریخ کی سب سے زیادہ فتوے ان پر جاری کرچکے ہو
تو دوسری طرف
اپ 444 انسانوں کا قاتل کو سزا دینا پکڑنا تو دور کی بات انہیں ٹی وی پر اکر مزید لوگوں کے زخموں پر نمک چھڑکانے کا کہتے ہو

لعنت ہو اپ پر
لعنت ہو اپ کے نظام پر
لعنت ہو پاکستانی حکمرانوں پر

پی ٹی ایم کے سرکردہ رہنما ایم این اے علی وزیر کا یوم اے پی ایس شہدا کے موقع پر اہم بیان سامنے اگیا انکا کہنا ہے کہ ہم ان...
17/12/2019

پی ٹی ایم کے سرکردہ رہنما ایم این اے علی وزیر کا یوم اے پی ایس شہدا کے موقع پر اہم بیان سامنے اگیا
انکا کہنا ہے کہ

ہم انہیں رولائیں گے جنہوں نے اے پی ایس کے بچوں کو رولایا تھا

پی ٹی ایم رہنما فضل خان ایڈوکیٹ کا یوم شہدا اے پی ایس کے موقع پر ارمی چیف کو دو ٹوک پیغام انکا کہنا ہے کہ ارمی چیف اور D...
16/12/2019

پی ٹی ایم رہنما فضل خان ایڈوکیٹ کا یوم شہدا اے پی ایس کے موقع پر ارمی چیف کو دو ٹوک پیغام
انکا کہنا ہے کہ

ارمی چیف اور DGISPR کہہ رہا ہے کہ ہم APS کے شہدا کو نہیں بھولے بھولنا چھوڑو
جواب دو
آپ نے ھمارے بچوں کو کیوں قتل کروایا؟؟؟

یاد رہے
فضل خان ایڈوکیٹ کا ایک بیٹا اے پی ایس اسکول حملے میں شہید ہوا تھا

پی ٹی ایم سربراہ منظور احمد پشتین کا اسلام آباد کے اتوار بازار کا دورہوہاں پر پشتون تاجروں کیساتھ مُلاقات ہوئی مشر منظور...
15/12/2019

پی ٹی ایم سربراہ منظور احمد پشتین کا اسلام آباد کے اتوار بازار کا دورہ

وہاں پر پشتون تاجروں کیساتھ مُلاقات ہوئی
مشر منظور پشتین نے انکو اپنی مکمل تعاون کا یقین دلایا
یاد رہے
کئی دن پہلے 500 سے لے کر 600 دُکانوں کو آگ لگا دیا گیا تھا لیکن وہاں پر صرف پشتون تاجروں کو معاوضہ نہیں ملا۔
مُلک کے کیسی کونے میں جہاں پر بھی پشتونوں کیساتھ ظُلم ہوگا پی ٹی ایم انکے ساتھ کھڑی رہے گی

    کل بروز  #پیر 16دسمبر   #3 بجے سھراب گوٹھ میں کراچی پی ٹی ایم کیطرف سے پشاور اسکول شھدا کے یاد میں تعزیتی سیمینار کا...
15/12/2019


کل بروز #پیر 16دسمبر #3 بجے سھراب گوٹھ میں کراچی پی ٹی ایم کیطرف سے پشاور اسکول شھدا کے یاد میں تعزیتی سیمینار کا انعقاد کیا گیا ہے قرآن خانی بھی ہوگی
کراچی کے تمام مظلوم عوام سیاسی جماعت اور دیگر تمام تنظیموں انسان دوست عوام سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے

‏بی بی سی سے بات کرتے ہوئے ایڈووکیٹ شفیق احمد کے بھائی عبدالرشید نے بتایا کہ ان کے بھائی کا ’ایف آئی اے کے ساتھ کیس چل ر...
12/12/2019

‏بی بی سی سے بات کرتے ہوئے ایڈووکیٹ شفیق احمد کے بھائی عبدالرشید نے بتایا کہ ان کے بھائی کا ’ایف آئی اے کے ساتھ کیس چل رہا تھا۔ انھیں فون پر قتل کی دھمکیاں مل رہی تھیں


ایڈوکیٹ شفیق احمد خان کو معلوم افراد نے اغوا کرلیا
12/12/2019

ایڈوکیٹ شفیق احمد خان کو معلوم افراد نے اغوا کرلیا

پی ٹی ایم کے سرکردہ رہنما احمد عباس پر معلوم افراد کا قاتلانہ حملہ احمد عباس محفوظ جوابی کارروائی میں حملہ آور فرار
12/12/2019

پی ٹی ایم کے سرکردہ رہنما احمد عباس پر معلوم افراد کا قاتلانہ حملہ
احمد عباس محفوظ
جوابی کارروائی میں حملہ آور فرار

پی ٹی ایم کے سرگرم رکن وسیم خان کے والد کو ریاستی اداروں کی دھمکیاں بیٹے وسیم خان کو تحریک میں کام کرنے سے رکنے کو کہا ر...
11/12/2019

پی ٹی ایم کے سرگرم رکن وسیم خان کے والد کو ریاستی اداروں کی دھمکیاں
بیٹے وسیم خان کو تحریک میں کام کرنے سے رکنے کو کہا

ریاستی اداروں کا یہ بزدلانہ حرکت یہ ثابت کررہی ہے کہ وہ پی ٹی ایم سے بے حد خوفزدہ ہوچکے ہیں یہ ان کے اخری حربے ہے ہمیشہ کی طرح ناکام رہیں گے

پوری قوم وسیم خان کے ساتھ کھڑی ہے

پی ٹی ایم چمن کے سرکردہ رہنما ملا بہرام کا یوم انسانی حقوق کے مناسبت سے اہم بیان سامنے اگیا انکا کہنا تھا کہ پاکستان میں...
10/12/2019

پی ٹی ایم چمن کے سرکردہ رہنما ملا بہرام کا یوم انسانی حقوق کے مناسبت سے اہم بیان سامنے اگیا
انکا کہنا تھا کہ

پاکستان میں پشتونوں کے ساتھ ظلم زیادتی ہورہی ہے انسانی حقوق کمیشن اس پر فوری نوٹس لے

ایمل ولی صاحب مولانا فضل الرحمان صاحب اپ ہمارے دوست ہیں لہذا اپنے باتوں کا رخ دشمن کی طرف کرے

پی ٹی ایم سربراہ منظور احمد پشتین کا یوم انسانی حقوق کے دن کے مناسبت سے اہم بیان سامنے اگیا انکا کہنا ہے کہ اے پی ایس شہ...
10/12/2019

پی ٹی ایم سربراہ منظور احمد پشتین کا یوم انسانی حقوق کے دن کے مناسبت سے اہم بیان سامنے اگیا
انکا کہنا ہے کہ
اے پی ایس شہدا کوئٹہ وکلاء اور راوانور کے ہاتھوں شہید 444 انسانوں کو انصاف کب ملے گا ؟؟؟

بنوں بسیہ خیل تھانے کے قریب نامعلوم افراد کی فائرینگ، پولیو ورکر ڈاکٹر تاج بی بی اور رکشہ ڈرائیور شہیدتفصیلات کے مطابق ب...
10/12/2019

بنوں بسیہ خیل تھانے کے قریب نامعلوم افراد کی فائرینگ، پولیو ورکر ڈاکٹر تاج بی بی اور رکشہ ڈرائیور شہید
تفصیلات کے مطابق بنوں بسیہ خیل تھانے کے قریب ایک پولیو ورکر ڈاکٹر تاج بی بی پر اس وقت فائرینگ ہوا جب وہ اپنی گھر سے ڈیوٹی کیلئے رکشے میں بیٹھ رہی تھی، فائرینگ میں محترمہ تاج بی بی اور رکشہ ڈرائیور شدید زخمی ہوئے تھے جو بعد میں ہسپتال میں دم توڑگئے، واضح ہو کہ ڈاکٹر تاج بی بی وزیرستانی متاثرین کیمپ بکاخیل میں وزیرستانی بچوں کو پولیو پلانی والی ٹیم کی ھیڈ تھی.

جنوبی پشتونخوا جنگل پیر علیزئی سے تعلق رکھنے والے پی ٹی ایم کے سرگرم رکن جاوید امری کو ریاستی اداروں نے 22 دن سے زندہ لا...
08/12/2019

جنوبی پشتونخوا جنگل پیر علیزئی سے تعلق رکھنے والے پی ٹی ایم کے سرگرم رکن جاوید امری کو ریاستی اداروں نے 22 دن سے زندہ لاپتہ کیا ہے ابھی تک کسی تھانے یا عدالت میں پیش نہیں کیا گیا

ساتھیوں سے اواز اٹھانے کی گزارش

مسلسل 3 دن سے جاری ظالمانہ کرفیو نے لوگوں کی زندگی مشکل میں ڈالی ہے تحصیل دتہ خیل سے لیکر خڑکمر تک پاک فوج نے 3 دن سے کر...
07/12/2019

مسلسل 3 دن سے جاری ظالمانہ کرفیو نے لوگوں کی زندگی مشکل میں ڈالی ہے
تحصیل دتہ خیل سے لیکر خڑکمر تک پاک فوج نے 3 دن سے کرفیو لگائی ہے جو تاحال جاری ہے

کرفیو کو فوراً ختم کیا جاۓ

ڈان نیوز پر حملے کے سختی سے مزمت کرتے ہیں منظور احمد پشتین پی ٹی ایم سربراہ منظور احمد پشتین نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ سے بیا...
07/12/2019

ڈان نیوز پر حملے کے سختی سے مزمت کرتے ہیں
منظور احمد پشتین

پی ٹی ایم سربراہ منظور احمد پشتین نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ سے بیان جاری کرتے ہوۓ کہا ہے کہ
ڈان بیورو پر ہونے والے دوسرے انجنئیر حملے کی سختی سے مذمت کرتے ہیں جس کی ذمہ دارانہ رپورٹنگ کے لئے ڈان بیورو پر اسلام آباد نے بھی کچھ نہیں کہا

پی ٹی ایم سربراہ منظور پشتین نے نقیب اللہ محسود کے والد کا فاتحہ خوانی کی
06/12/2019

پی ٹی ایم سربراہ منظور پشتین نے نقیب اللہ محسود کے والد کا فاتحہ خوانی کی

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTM News Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share