Syed zaidi

Syed zaidi 𝙔𝘼 𝘼𝙇𝙄 𝙖𝙨 𝙢𝙖𝙙𝙖𝙙༺♡༻

*📝آپ کا بہترین دوست وہی ہے جو آپ کی آخرت کی فِکر کرے...جس کے ســاتھ گفتگو سے آپکی معلومات اور ایمــــان بڑھے...جو نیکیوں...
18/05/2024

*📝آپ کا بہترین دوست وہی ہے جو آپ کی آخرت کی فِکر کرے...جس کے ســاتھ گفتگو سے آپکی معلومات اور ایمــــان بڑھے...جو نیکیوں کے میدان میں آپ کے ســــاتھ سبقت لے جانے کی دوڑ لگائے...جو آپ کو حق کی راہ میں استقامت اور پریشانیوں میں صبر کی تلقین کرے...اگر آپ کو کوئی ایســا انسان ملا ہے اور اس وقت آپکی زندگی میں موجود ہے تو ﷲ پاک کا شُکر ادا کریں کیونکہ یہی تو ایمان کے ساتھی ہوتے ہیں😍💕🕊️*

*عشقِ مجازی❣️*

🌙🦋

"عورت کو اگر آپ ہمیشہ جوان دیکھنا چاہتے ہیں، تو اُسے محبت کا آبِ حیات پلائیں"🌸❤
15/05/2024

"عورت کو اگر آپ ہمیشہ جوان دیکھنا چاہتے ہیں، تو اُسے محبت کا آبِ حیات پلائیں"🌸❤

عشق ♥️ : اس نے میرا ہاتھ تھاما اور میں نے اپنی روح اسکے حوالے کردی 🌸🌻
15/05/2024

عشق ♥️ : اس نے میرا ہاتھ تھاما اور میں نے اپنی روح اسکے حوالے کردی 🌸🌻

*ماں نے میری حیات کا سامان کر دیا❣️🍀**حُبِ علی ع کے ساتھ جو پروان کر دیا❣️🍀*
15/05/2024

*ماں نے میری حیات کا سامان کر دیا❣️🍀*

*حُبِ علی ع کے ساتھ جو پروان کر دیا❣️🍀*

ہمیشہ ایسے شخص کو چنا کرو جو آپ کو عزت دے🤍💫عزت محبت سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہے☺️🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
15/05/2024

ہمیشہ ایسے شخص کو چنا کرو جو آپ کو عزت دے🤍💫
عزت محبت سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہے☺️
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰

*_مشترکہ زندگی کا سنہری نکتہ!_*🍁*مرد، اطاعت اور خواتین محبت کی طلبگار ہوتی ہیں۔ مرد حضرات خواتین کا دل نہ توڑیں، اور خوا...
15/05/2024

*_مشترکہ زندگی کا سنہری نکتہ!_*🍁

*مرد، اطاعت اور خواتین محبت کی طلبگار ہوتی ہیں۔ مرد حضرات خواتین کا دل نہ توڑیں، اور خواتین مردوں کا غرور ختم نہ کریں۔*

~ استاد علیرضا پناہیان 🤍

رہبرِ من نورِ چشمانِ من است 💖💝  🌹
15/05/2024

رہبرِ من نورِ چشمانِ من است 💖💝

🌹

*چل یار نماز پڑھنے چلتے ہیں*  *نہیں یار میرے کپڑے گندے ہیں*  *چل یار باہر کھانا کھانےچلتے ہیں،رک میں کپڑےبدل کرآتا ہوں ل...
15/05/2024

*چل یار نماز پڑھنے چلتے ہیں*
*نہیں یار میرے کپڑے گندے ہیں*
*چل یار باہر کھانا کھانےچلتے ہیں،رک میں کپڑےبدل کرآتا ہوں لمحہ فکریہ😥*

*ضروری نہیں صرف ہیرے ہی چمکیں،♥️🙂**حـیا کی چاندنی بھی عورت🧕🏻 کو چار چاند لگا دیتی ہے۔🤌❤️*
15/05/2024

*ضروری نہیں صرف ہیرے ہی چمکیں،♥️🙂*

*حـیا کی چاندنی بھی عورت🧕🏻 کو چار چاند لگا دیتی ہے۔🤌❤️*

*⚘َ ⚘َ*⚘َاَلســَّــــــلاَمُ عَلــــــــيكَ یا مَولانا یا صاحِبَ الزَّمان⚘َ⚘َاَلســَّــــــلاَمُ عَلــــــــيكَ یا خَلیف...
15/05/2024

*⚘َ ⚘َ*

⚘َاَلســَّــــــلاَمُ عَلــــــــيكَ یا مَولانا یا صاحِبَ الزَّمان⚘َ
⚘َاَلســَّــــــلاَمُ عَلــــــــيكَ یا خَلیفَةَ الرَّحمنِ⚘َ
⚘َاَلســَّــــــلاَمُ عَلــــــــيكَ یاشَریکَ القُرانِ ⚘َ
⚘َاَلســَّــــــلاَمُ عَلــــــــيكَ یا بقیتہ اللہ.
⚘َاَلســَّــــــلاَمُ عَلــــــــيكَ یَااَبَاالصَالِح القَائِم المُنتظرالمہدی الصَاحِبُ العَصــَــر والزمان عج⚘َ
*⚘َاَللّٰھُمَّ عَجّلِ لِوَليَّكَ فَرَج ⚘*


*۞اَللّٰهُمَّ۞*
*۞کُنْ لِوَلِیِّکَ۞*
*۞الْحُجَّةِ بْنِ الْحَسَنِ۞*
*۞صَلَواتُکَ عَلَیْهِ وَعَلی آبائِهِ۞*
*۞فی هٰذِهِ السّاعَةِ وَفِی کُلِّ سَاعَة۞*
*۞وَلِیّاً وَحَافِظاً وَقائِداً وَناصِراً وَدَلیلاً۞*
*۞وَعَیْناً حَتّی تُسْکِنَهُ أَرْضَکَ۞*
*۞طَوْعاً وَتُمَتِّعَهُ فِیهَا۞*
*۞طَوِیْلَا۞*

•°_________✨🥀🌺
🙏
🥀اللھم صل علی محمد و آل محمد(ص) و عجل فرجہم

*✨اچھی کتابيں اور اچھے دوست زندگی بدل دیتے ہیں، جبکہ اگر ہمسفر اچھا ہو اور احکامِ خدا کا پابند ہو تو تقدیر بدل جاتی ہے😌💕...
15/05/2024

*✨اچھی کتابيں اور اچھے دوست زندگی بدل دیتے ہیں، جبکہ اگر ہمسفر اچھا ہو اور احکامِ خدا کا پابند ہو تو تقدیر بدل جاتی ہے😌💕🕊️*

*عشقِ مجازی❣️*

🌙🦋

*🌹جو لوگ آپ سے محبت کرتے ہیں ان کی محبت کا جواب محبت سے دیا کریں ورنہ وہ لوگ ہمیشہ کیلئے کھو جاتے ہیں محبت کی تذلیل کی ج...
14/05/2024

*🌹جو لوگ آپ سے محبت کرتے ہیں ان کی محبت کا جواب محبت سے دیا کریں ورنہ وہ لوگ ہمیشہ کیلئے کھو جاتے ہیں محبت کی تذلیل کی جائے تو زندگی میں دوبارہ کبھی محبت نصیب ہی نہیں ہوتی اس لیے قدر کریں اس محبت کی جو آپ سے آپکے شریکِ حیات کرتے ہیں قدر کرنے والا شخص بار بار نہیں ملتا🥹💕🕊️*

*عشقِ مجازی❣️*

🌙🦋

*🥀لوگ نفسیاتی نہیں ہوتے انہیں توڑا ہی اتنا جاتا ہے کہ پھر وہ جزبات ہی کھو دیتے ہیں مان نہیں رکھتے منہ پھیر لیتے ہیں دلچس...
14/05/2024

*🥀لوگ نفسیاتی نہیں ہوتے انہیں توڑا ہی اتنا جاتا ہے کہ پھر وہ جزبات ہی کھو دیتے ہیں مان نہیں رکھتے منہ پھیر لیتے ہیں دلچسپی لینا چھوڑ دیتے ہیں۔۔۔🥲💔*

🌙🦋

تنہائی میں بھی تنہا محسوس نہیں ہوتا🥰💝شبیرؑ کے علمدارؑ نے ایسے ہے سنبھالا🚩🚩💝
14/05/2024

تنہائی میں بھی تنہا محسوس نہیں ہوتا🥰💝

شبیرؑ کے علمدارؑ نے ایسے ہے سنبھالا🚩🚩💝

 #حیاء *المرأة ليس لـها سوى ,حيائها؛**إن هو ذهب منها ذهبت كلها۔**عورت کا وجود تو فقط حیاء ہی سے ہے، اگر یہ (حیاء) اس سے ...
14/05/2024

#حیاء
*المرأة ليس لـها سوى ,حيائها؛*
*إن هو ذهب منها ذهبت كلها۔*

*عورت کا وجود تو فقط حیاء ہی سے ہے، اگر یہ (حیاء) اس سے چلی گئی تو سمجھو اسکا سب کچھ چلاگیا*

‏تم میری حیات💗 کا خوبصورت ترین پہلو ہو 💫💗 ، تم چَرخِ بام پر موجود روشنی کا وہ ہالہ ہو جس کا دائرہ فقط مجھ تک محیط ہے.. !...
14/05/2024

‏تم میری حیات💗 کا خوبصورت ترین پہلو ہو 💫💗 ، تم چَرخِ بام پر موجود روشنی کا وہ ہالہ ہو جس کا دائرہ فقط مجھ تک محیط ہے.. !
بزم عشقِ 💔

*دیکھ لیتے ہیں آپ* *دیکھ سکتے نہیں ہم🥺* *آتا ہے جوابِ سلام،**سن سکتے نہیں ہم😔*  *قابل نہیں ہے سماعتِ بصارت**غم اپنا تمہی...
14/05/2024

*دیکھ لیتے ہیں آپ*
*دیکھ سکتے نہیں ہم🥺*

*آتا ہے جوابِ سلام،*
*سن سکتے نہیں ہم😔*

*قابل نہیں ہے سماعتِ بصارت*
*غم اپنا تمہیں ہم سنائے کھڑے ہیں😟*

*اب تو آ جائیے آنکھوں میں آنسو بسائے کھڑے ہیں🥹💕🕊️*

*الھم عجل لولیک الفرج🙏🏻*

*🌼اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ وَّعَجِّلْ فَرَجَهُمْ‏🌼*

🌙🦋

*👀اپنی عورت کو خوش رکھیں تاکہ وہ ہمیشہ گلاب کی طرف کھلتی رہے یقین کریں عورت کا خیال نہ رکھنے کا مطلب یہ ہے کہ اسے عمر سے...
14/05/2024

*👀اپنی عورت کو خوش رکھیں تاکہ وہ ہمیشہ گلاب کی طرف کھلتی رہے یقین کریں عورت کا خیال نہ رکھنے کا مطلب یہ ہے کہ اسے عمر سے پہلے بوڑھا کرنا.😕🥲🦋*

🌙🦋

*🤳ﺁﭖ ﮐﺎ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﮐﯿﺎ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮬﮯ...؟📲**ﻧﯿﮑﯽ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺩﻋﻮﺕ ﺩﮮ ﺭﮨﺎ ﮬﮯ..**" ﻓَﻤَﻦْ ﻳَﻌْﻤَﻞْ ﻣِﺜْﻘَﺎﻝَ ﺫَﺭَّﺓٍ ﺧَﻴْﺮًﺍ ﻳَﺮَﻩُ "**ﭘ...
14/05/2024

*🤳ﺁﭖ ﮐﺎ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﮐﯿﺎ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮬﮯ...؟📲*

*ﻧﯿﮑﯽ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺩﻋﻮﺕ ﺩﮮ ﺭﮨﺎ ﮬﮯ..*
*" ﻓَﻤَﻦْ ﻳَﻌْﻤَﻞْ ﻣِﺜْﻘَﺎﻝَ ﺫَﺭَّﺓٍ ﺧَﻴْﺮًﺍ ﻳَﺮَﻩُ "*
*ﭘﺲ ﺟﺲ ﻧﮯ ﺫﺭﮦ ﺑﺮﺍﺑﺮ ﻧﯿﮑﯽ ﮐﯽ ﮬﻮﮔﯽ ﻭﮦ ﺍﺳﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﮯ ﮔﺎ.*
*ﯾﺎ*
*ﺑﺮﺍﺋﯽ ﭘﮭﯿﻼﻧﮯ ﮐﺎ ﺳﺒﺐ ﺑﻦ ﺭﮨﺎ ﮬﮯ...*
" *ﻭَﻣَﻦْ ﻳَﻌْﻤَﻞْ ﻣِﺜْﻘَﺎﻝَ ﺫَﺭَّﺓٍ ﺷَﺮًّﺍ ﻳَﺮَﻩُ "*
*اﻭﺭﺟﺲ ﻧﮯ ﺫﺭﮦ ﺑﺮﺍﺑﺮ ﺑﺮﺍﺋﯽ ﮐﯽ ﮨﻮﮔﯽ ﻭﮦ ﺍﺳﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﮯﮔﺎ.*
‏ *(ﺳﻮﺭۃ ﺍﻟﺰﻟﺰﺍل)*

*👀مُحبت کے لفظ پر غور کیا ہے کبھی محبت کے تمام حروف پر زرہ توجہ تو کریں👇🏻* *م کا مطلب ہے “محرم”🩷**ح کا مطلب ہے “حلال”💜**...
14/05/2024

*👀مُحبت کے لفظ پر غور کیا ہے کبھی محبت کے تمام حروف پر زرہ توجہ تو کریں👇🏻*

*م کا مطلب ہے “محرم”🩷*

*ح کا مطلب ہے “حلال”💜*

*ب کا مطلب ہے “برکت”🧡*

*اور ت کا مطلب “تحفظ”🩵*

*📝جب اِنسان اپنے محرم رِشتے سے مُحبت کرتا ہے تو وہ مُحبت اس کے لیے حلال ہوتی ہے اور اس رشتے میں برکت اور تحفظ ہوتا ہے. ہمارے نزدیک تو مُحبت کا مطلب یہ ہے😌لوگ کہتے ہیں مُحبت میں سب کچھ جائز ہے لیکن وہ غلط کہتے ہیں مُحبت میں صِرف “پاکیزگی” جائز ہے ‏نکاح ہی حقیقت ہے، نکاح لازم ہے، اس سے پہلے کے قائم کردہ تعلقات فقط فریب، جس رشتے سے ﷲ پاک نے منع کر دیا وہ جائز ہی نہیں بات ہی ختم، جب اس کی بتائی گئی حدود پار کریں گے تو رسوا ہوں گے یاد رکھیے گا۔🥹💕🕊️*
*عشقِ مجازی❣️*

🌙🦋

❤️خدا نے جب لفظ وفا بنایا ہوگا ❤️❤️یقیناً لوح قلم پہ نام عباس۴ آیا ہوگا💝🥀
14/05/2024

❤️خدا نے جب لفظ وفا بنایا ہوگا ❤️

❤️یقیناً لوح قلم پہ نام عباس۴ آیا ہوگا💝🥀

عزت ملی ہے مجھے اوقات سے بڑھ کر 👀💐ہاں میں نے سر جھکایا ہے عباسٔ کے در پر 🙌🏻❤️
14/05/2024

عزت ملی ہے مجھے اوقات سے بڑھ کر 👀💐
ہاں میں نے سر جھکایا ہے عباسٔ کے در پر 🙌🏻❤️

*گھر مال سے نہیں محبت سے آباد ہوتے ہیں*آج کے دور میں انسان کو لگتا ہے پیسا ہوگا تو گھر میں خوشی ہوگی لیکن یقین جانیے کئی...
14/05/2024

*گھر مال سے نہیں محبت سے آباد ہوتے ہیں*

آج کے دور میں انسان کو لگتا ہے پیسا ہوگا تو گھر میں خوشی ہوگی
لیکن یقین جانیے کئی پیسے والوں کو غم زدہ اور کئ غریبوں کو مکمل سکون میں بھی دیکھا ہے۔گھر رشتوں سے بنتے ہیں اور روشتوں کو مال سے نہیں قائم کیا جا سکتا۔ روشتوں کو محبت و خلوص سے قائم کیا جاتا ہے۔

عورت کی خوبصورتی اس کے خدوخال اور اس کی جلد کی رنگت میں نہیں ہے، بلکہ اس کے دل، 💝اس کے ایمان، اس کے تقویٰ اور اس کے دین ...
14/05/2024

عورت کی خوبصورتی
اس کے خدوخال اور اس کی جلد کی رنگت میں نہیں ہے،
بلکہ اس کے دل، 💝
اس کے ایمان،
اس کے تقویٰ اور اس کے دین کی محبت میں ہے🤍💯🥰😚

*📝اور عنقریب تمہارا پروردگار تمہیں اس قدر عطا کردے گا کہ خوش ہوجاؤ😌💕🕊️**﴿الضحیٰ ،آیت5﴾**القـــــــــــــــــــــــــــــ...
14/05/2024

*📝اور عنقریب تمہارا پروردگار تمہیں اس قدر عطا کردے گا کہ خوش ہوجاؤ😌💕🕊️*

*﴿الضحیٰ ،آیت5﴾*

*القـــــــــــــــــــــــــــــــرآن📖*

🌙🦋

*📝چادر یعنی ایک پاک دامن اور پاکیزہ عورت کی نشانی، چادر یعنی ایک سچی اور خالص کنیز زینب سلام اللہ علیہا ہونے کا ثبوت، چا...
14/05/2024

*📝چادر یعنی ایک پاک دامن اور پاکیزہ عورت کی نشانی، چادر یعنی ایک سچی اور خالص کنیز زینب سلام اللہ علیہا ہونے کا ثبوت، چادر یعنی راہِ حسین میں شھادت کے لیے راہ ہموار کرنے والی، چادر یعنی عاشقِ خدا کی سچی پرواز میں مددگار😌💕🕊️*

*چادر نشانِ سیدہ است❣️*

🌙🦋

Address

Shorkot

Telephone

+923250863654

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed zaidi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other Digital creator in Shorkot

Show All

You may also like