Apna Fm Network.

Apna Fm Network. Cable network. Fm radio publicity. News. Internet services. Company name sms publicity. Web designin

31/08/2024
31/08/2024
30/08/2024
29/08/2024
29/08/2024
29/08/2024
29/08/2024
29/08/2024

Presented by :
Apna Fm Network.
0321-6317088.
Thanks to Bbc Urdu.
Sponsored by :
Jz traders town hall Multan.

29/08/2024

خلا میں پرائیویٹ اسپیس واک کا پہلا تاریخی مشن موسم کی خرابی کی وجہ سے مزید تاخیر کا شکار ہو گیا ہے۔ امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں ناسا کے کینیڈی اسپیس سینٹر سے بدھ کی علی الصباح 'پولیرس ڈان' نامی مشن کو خلا کے لیے روانہ ہونا تھا۔ تاہم امریکی خلائی کمپنی اسپیس ایکس نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ خراب موسم کی وجہ سے مشن کو روانہ نہیں کیا جا رہا جب کہ ٹیمیں سازگار لانچنگ اور واپسی کے لیے موسم کی صورتِ حال کا جائزہ لے رہی ہیں۔ اس سے قبل کمپنی نے منگل کو لانچنگ پیڈ کے ٹاور کو راکٹ کے ساتھ جوڑنے والے پرزے سے ہیلیم کی لیکج کی وجہ سے مشن کو ملتوی کیا تھا۔ اسپیس واک مشن کے سربراہ ارب پتی تاجر جیراڈ آئزک مین ہیں جب کہ ان کے ہمراہ 'اسپیس ایکس' کے دو ملازم اور ایک ریٹائرڈ فوجی پائلٹ اس مشن کا حصہ ہیں۔

Address

Sargodha

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Fm Network. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apna Fm Network.:

Videos

Share