Syed Muhammad Talha Youtuber

Syed Muhammad Talha Youtuber Welcome to Syed Muhammad Talha Official Channel. S.M.Talha Official. SYED MUHAMMAD TALHA.

S.M.TALHA OFFICIALS
In this Channel We Provide Interviews( Celebrities, Analytical, Emotional, Funny, Etc) VLOGS(Villages, Towns, Cities, Mountains, Jungles, Natur

06/10/2023

22/08/2023

"اٹھو لوگوں بغاوت سے قیامت کا سماں کردو...
کہ یہ خاموش رہنے کی عادت تمھیں مار ڈالے گی...
ریاست اگر بچانی ہے سیاست چھین لو ان سے ...
ورنہ اس ریاست کو یہ سیاست مار ڈالے گی"

15/11/2022

سرگودھا یونیورسٹی روڈ پر عمران خان کہ حقیقی آزادی مارچ کے استقبال کی تیاریاں ۔۔مکمل تفصیل اس ویڈیو میں 😍
Please Follow my Page 🥰

Not easy to be Kane Williamson 💔💔WC 2019 final💔T20 WC 2021 final💔T20 WC 2022 semi-final💔 Nz also lost 2015 world cup fin...
10/11/2022

Not easy to be Kane Williamson 💔
💔WC 2019 final
💔T20 WC 2021 final
💔T20 WC 2022 semi-final
💔 Nz also lost 2015 world cup final

27/10/2022

پاکستانی کرکٹ ٹیم کو براستہ کینیا واپس لایا جائے
آل پاکستان کرکٹ شائقین ایسوسی ایشن

27/10/2022

25/10/2022

سینئر صحافی ارشد شریف پر قاتلہ حملہ 😰😭😭 ؟؟ غلط فہمی یا سازش ؟؟ مکمل تفصیل اس ویڈیو میں ... سید محمد طلحہ VLOG
#بہادرصحافی

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ°😰 #بہادرصحافی
24/10/2022

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ°😰
#بہادرصحافی

22/10/2022

Pakistan & Indian flags at the MCG ahead of the   game tomorrow.🇵🇰💥🇮🇳
22/10/2022

Pakistan & Indian flags at the MCG ahead of the game tomorrow.🇵🇰💥🇮🇳

21/10/2022

پولیس والوں نے بھی عمران خان کے حق میں استعفیٰ دے دیے ۔۔

20/10/2022

*ایک بہترین معاشرے کی تشکیل کے لئے ‏قران پاک کے 100 مختصر مگر انتہائی موثر پیغامات*


*1 گفتگو کے دوران بدتمیزی نہ کیا کرو،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 83

*2 غصے کو قابو میں رکھو*
سورۃ آل عمران ، آیت نمبر 134

*3 دوسروں کے ساتھ بھلائی کرو،*
سورۃ القصص، آیت نمبر 77

*4 تکبر نہ کرو،*
سورۃ النحل، آیت نمبر 23

*5 دوسروں کی غلطیاں معاف کر دیا کرو،*
سورۃ النور، آیت نمبر 22

*6 لوگوں کے ساتھ آہستہ بولا کرو،*
سورۃ لقمان، آیت نمبر 19

*7 اپنی آواز نیچی رکھا کرو،*
سورۃ لقمان، آیت نمبر 19

*8 دوسروں کا مذاق نہ اڑایا کرو،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 11

*9 والدین کی خدمت کیا کرو،*
سورۃ الإسراء، آیت نمبر 23

*‏10 والدین سے اف تک نہ کرو،*
سورۃ الإسراء، آیت نمبر 23

*11 والدین کی اجازت کے بغیر ان کے کمرے میں داخل نہ ہوا کرو،*
سورۃ النور، آیت نمبر 58

*12 لین دین کا حساب لکھ لیا کرو،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 282

*13 کسی کی اندھا دھند تقلید نہ کرو،*
سورۃ الإسراء، آیت نمبر 36

*14 اگر مقروض مشکل وقت سے گزر رہا ہو تو اسے ادائیگی کے لیے مزید وقت دے دیا کرو،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 280

*15 سود نہ کھاؤ،*
سورۃ البقرة ، آیت نمبر 278

*16 رشوت نہ لو،*
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 42

*17 وعدہ نہ توڑو،*
سورۃ الرعد، آیت نمبر 20

*‏18 دوسروں پر اعتماد کیا کرو،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 12

*19 سچ میں جھوٹ نہ ملایاکرو،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 42

*20 لوگوں کے درمیان انصاف قائم کیا کرو،*
سورۃ ص، آیت نمبر 26
*21 انصاف کے لیے مضبوطی سے کھڑے ہو جایا کرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 135

*22 مرنے والوں کی دولت خاندان کے تمام ارکان میں تقسیم کیاکرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 8

*23 خواتین بھی وراثت میں حصہ دار ہیں،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 7

*24 یتیموں کی جائیداد پر قبضہ نہ کرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 2

*‏25 یتیموں کی حفاظت کرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 127

*26 دوسروں کا مال بلا ضرورت خرچ نہ کرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 6

*27 لوگوں کے درمیان صلح کراؤ،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 10

*28 بدگمانی سے بچو،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 12

*29 غیبت نہ کرو،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 12

*30 جاسوسی نہ کرو،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 12

*31 خیرات کیا کرو،*
سورۃ البقرة، آیت نمبر 271

*32 غرباء کو کھانا کھلایا کرو*
سورة المدثر، آیت نمبر 44

*33 ضرورت مندوں کو تلاش کر کے ان کی مدد کیا کرو،*
سورة البقرۃ، آیت نمبر 273

*34 فضول خرچی نہ کیا کرو،*
سورۃ الفرقان، آیت نمبر 67

*‏35 خیرات کرکے جتلایا نہ کرو،*
سورة البقرۃ، آیت 262

*36 مہمانوں کی عزت کیا کرو،*
سورۃ الذاريات، آیت نمبر 24-27

*37 نیکی پہلے خود کرو اور پھر دوسروں کو تلقین کرو،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر44

*38 زمین پر برائی نہ پھیلایا کرو،*
سورۃ العنكبوت، آیت نمبر 36

*39 لوگوں کو مسجدوں میں داخلے سے نہ روکو،*
سورة البقرة، آیت نمبر 114

*40 صرف ان کے ساتھ لڑو جو تمہارے ساتھ لڑیں،*
سورة البقرة، آیت نمبر 190

*41 جنگ کے دوران جنگ کے آداب کا خیال رکھو،*
سورة البقرة، آیت نمبر 190

*‏42 جنگ کے دوران پیٹھ نہ دکھاؤ،*
سورة الأنفال، آیت نمبر 15

*43 مذہب میں کوئی سختی نہیں،*
سورة البقرة، آیت نمبر 256

*44 تمام انبیاء پر ایمان لاؤ،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 150

*45 حیض کے دنوں میں مباشرت نہ کرو،*
سورة البقرة، آیت نمبر، 222

*46 بچوں کو دو سال تک ماں کا دودھ پلاؤ،*
سورة البقرة، آیت نمبر، 233

*47 جنسی بدکاری سے بچو،*
سورة الأسراء، آیت نمبر 32

*48 حکمرانوں کو میرٹ پر منتخب کرو،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 247

*49 کسی پر اس کی ہمت سے زیادہ بوجھ نہ ڈالو،*
سورة البقرة، آیت نمبر 286

*50 منافقت سے بچو،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 14-16

*‏51 کائنات کی تخلیق اور عجائب کے بارے میں گہرائی سے غور کرو،*
سورة آل عمران، آیت نمبر 190

*52 عورتیں اور مرد اپنے اعمال کا برابر حصہ پائیں گے،*
سورة آل عمران، آیت نمبر 195

*53 بعض رشتہ داروں سے شادی حرام ہے،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 23

*54 مرد خاندان کا سربراہ ہے،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 34

*55 بخیل نہ بنو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 37

*56 حسد نہ کرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 54

*57 ایک دوسرے کو قتل نہ کرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 29

*58 فریب (فریبی) کی وکالت نہ کرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 135

*‏59 گناہ اور زیادتی میں دوسروں کے ساتھ تعاون نہ کرو،*
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 2

*60 نیکی میں ایک دوسری کی مدد کرو،*
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 2

*61 اکثریت سچ کی کسوٹی نہیں ہوتی،*
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 100

*62 صحیح راستے پر رہو،*
سورۃ الانعام، آیت نمبر 153

*63 جرائم کی سزا دے کر مثال قائم کرو،*
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 38

*64 گناہ اور ناانصافی کے خلاف جدوجہد کرتے رہو،*
سورۃ الانفال، آیت نمبر 39

*65 مردہ جانور، خون اور سور کا گوشت حرام ہے،*
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 3

*‏66 شراب اور دوسری منشیات سے پرہیز کرو،*
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 90

*67 جوا نہ کھیلو،*
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 90

*68 ہیرا پھیری نہ کرو،*
سورۃ الاحزاب، آیت نمبر 70

*69 چغلی نہ کھاؤ،*
سورۃ الھمزۃ، آیت نمبر 1

*70 کھاؤ اور پیو لیکن فضول خرچی نہ کرو،*
سورۃ الاعراف، آیت نمبر 31

*71 نماز کے وقت اچھے کپڑے پہنو،*
سورۃ الاعراف، آیت نمبر 31

*72 آپ سے جو لوگ مدد اور تحفظ مانگیں ان کی حفاظت کرو، انھیں مدد دو،*
سورۃ التوبۃ، آیت نمبر 6

*73 طہارت قائم رکھو،*
سورۃ التوبۃ، آیت نمبر 108

*74 اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو،*
سورۃ الحجر، آیت نمبر 56

*‏75 اللہ نادانستگی میں کی جانے والی غلطیاں معاف کر دیتا ہے،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 17

*76 لوگوں کو دانائی اور اچھی ہدایت کے ساتھ اللہ کی طرف بلاؤ،*
سورۃ النحل، آیت نمبر 125

*77 کوئی شخص کسی کے گناہوں کا بوجھ نہیں اٹھائے گا،*
سورۃ فاطر، آیت نمبر 18

*78 غربت کے خوف سے اپنے بچوں کو قتل نہ کرو،*
سورۃ النحل، آیت نمبر 31

*79 جس چیز کے بارے میں علم نہ ہو اس پر گفتگو نہ کرو،*
سورۃ النحل، آیت نمبر 36

*‏80 کسی کی ٹوہ میں نہ رہا کرو (تجسس نہ کرو)،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 12

*81 اجازت کے بغیر دوسروں کے گھروں میں داخل نہ ہو،*
سورۃ النور، آیت نمبر 27

*82 اللہ اپنی ذات پر یقین رکھنے والوں کی حفاظت کرتا ہے،*
سورۃ یونس، آیت نمبر 103

*83 زمین پر عاجزی کے ساتھ چلو،*
سورۃ الفرقان، آیت نمبر 63

*84 اپنے حصے کا کام کرو۔ اللہ، اس کا رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور مومنین تمہارا کام دیکھیں گے۔*
سورة توبہ، آیت نمبر 105

*85 اللہ کی ذات کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو،*
سورۃ الکہف، آیت نمبر 110

*‏86 ہم جنس پرستی میں نہ پڑو،*
سورۃ النمل، آیت نمبر 55

*‏87 حق (سچ) کا ساتھ دو، غلط (جھوٹ) سے پرہیز کرو،*
سورۃ توبہ، آیت نمبر 119

*88 زمین پر ڈھٹائی سے نہ چلو،*
سورۃ الإسراء، آیت نمبر 37

*89 عورتیں اپنی زینت کی نمائش نہ کریں،*
سورۃ النور، آیت نمبر 31

*90 اللّٰه شرک کے سوا تمام گناہ معاف کر دیتا ہے،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 48

*91 اللّٰه کی رحمت سے مایوس نہ ہو،*
سورۃ زمر، آیت نمبر 53

*92 برائی کو اچھائی سے ختم کرو،*
سورۃ حم سجدۃ، آیت نمبر 34

*93 فیصلے مشاورت کے ساتھ کیا کرو،*
سورۃ الشوری، آیت نمبر 38

*‏94 تم میں وہ زیادہ معزز ہے جو زیادہ پرہیزگار ہے،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 13

*95 اسلام میں ترک دنیا نہیں ہے۔*
سورۃ الحدید، آیت نمبر 27

*96 اللہ علم والوں کو مقدم رکھتا ہے،*
سورۃ المجادلۃ، آیت نمبر 11

*97 غیر مسلموں کے ساتھ مہربانی اور اخلاق کے ساتھ پیش آؤ،*
سورۃ الممتحنۃ، آیت نمبر 8

*98 خود کو لالچ سے بچاؤ،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 32

*99 اللہ سے معافی مانگو وہ معاف کرنے اور رحم کرنے والا ہے ،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 199

*100 جو دست سوال دراز کرے اسے نہ جھڑکو بلکہ حسب توفیق کچھ دے دو،*
سورۃ الضحی، آیت نمبر 10

*اسے لازمی پڑھیں اور دیکھیں کہاں کہاں اصلاح کی ضرورت ہے۔
*◈❂•┈•⊰••✿🌻✿••⊱•┈•❂◈*
❤️❤️❤️❤️

01/10/2022
22/09/2022


Forms Back

18/05/2022

‏ڈاکٹر اسرار احمد کی تنظیم اسلامی کے وفد کی امیر شجاع الدین شیخ کی سربراہی میں عمران خان سے ملا قات...
ڈاکٹر اسرار کے صاحبزادے آصف حمید بھی شریک یہ ھے اصل دینی رویہ جب مقابلہ اللہ کے واضح دشمن اور وقت کے طاغوت امریکہ سے ہو تو اپنے تمام اختلافات پس پشت اور باطل سے جنگ پہلے.
#سید محمد طلحہ

شیخ الحدیث مولانا طیب طاہری صاحب نے عمران خان کی حمایت کا اعلان کر دیا۔
13/05/2022

شیخ الحدیث مولانا طیب طاہری صاحب نے عمران خان کی حمایت کا اعلان کر دیا۔

اسلام علیکم ۔۔۔امید ہیں سب دوست خیریت سے ہونگے ۔۔۔میرے یوٹیوب چینل  اور فیسبک پیچ پر تیسرا VLOG آچکا ہے آپ سب سے گزارش ہ...
11/05/2022

اسلام علیکم ۔۔۔
امید ہیں سب دوست خیریت سے ہونگے ۔۔۔
میرے یوٹیوب چینل اور فیسبک پیچ پر تیسرا VLOG آچکا ہے آپ سب سے گزارش ہے کہ مکمل VLOG دیکھیں اور کومنٹس میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں اور جس بھائی نے ابھی تک چینل کو سبسکرائب اور فیسبک پیج کو فالو نئ کیا وہ سبسکرائب اور فالو ضرور کر لیں۔ لنک نیچھے موجود ہے ۔۔شکریہ

Assalamualikum | In This Video I will cover the topic of VLOG on Mangla Dam - Mirpur, Pakistan | A Best Place for visit in Mirpur Pakistan | ...

افسوس ! آج کچھ شیطان صفت لوگوں نے میری زمینوں پر موجود پکی ہوئی گندم کی فصل کو آگ لگا دی ۔۔ جس سے تقریباً ایک ایکڑ کے قر...
19/04/2022

افسوس ! آج کچھ شیطان صفت لوگوں نے میری زمینوں پر موجود پکی ہوئی گندم کی فصل کو آگ لگا دی ۔۔ جس سے تقریباً ایک ایکڑ کے قریب گندم جل کر راکھ ہو گئ ۔۔یہ بہت نیچ ، گھٹیا ، حرکت ہے اگر کسی کو تکلیف ہے تو وہ کھل کر سامنے آئے تاکہ اسکی تکلیف دور کی جائے ۔۔رزق کو ضائع کرنا لعنتوں لوگوں کی نشانی ہے ۔۔انشاءاللہ جلد ہی ایسے خبیث شیطان صفت کو جس نے یہ حرکت کی ہے ڈھونڈ کر اسکے انجام پر ضرور پہنچائیں گے انشاءاللہ

اسلام علیکم ۔۔۔یہ میرے یوٹیوب چینل کا دوسرا  VLOG ہے اسے مکمل دیکھیں یہ ویڈیو آپ کے اپنے علاقہ شاھین آباد پر بنائی گئی ہ...
17/04/2022

اسلام علیکم ۔۔۔
یہ میرے یوٹیوب چینل کا دوسرا VLOG ہے اسے مکمل دیکھیں یہ ویڈیو آپ کے اپنے علاقہ شاھین آباد پر بنائی گئی ہے اسے اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر بھی کریں اور اپنے علاقہ کی خوبصورتی کو دوسرے لوگوں تک پہنچانے میں اپنا کردار ادا کریں _چینل کو سبسکرائب _ ویڈیو کو لائک کرنا مت بھولیں اور ویڈیو کے آخر میں کمنٹ کرکے ضرور بتائیں کہ ویڈیو آپ کو کیسی لگی _ اگلی ویڈیو کس ٹاپک پر ہونی چاہیئے
جزاک اللہ

Assalamualikum In this video I will take you on a tour of Shaheenabad, a very beautiful place in Sargodha,Pakistan | A Best place for visit in Sargodha...

  😍♥️
16/04/2022

😍♥️

13/04/2022
11/04/2022
11/04/2022
My First VLog on Imtiaz super Market in Sargodha | Must watch |Dont Forget to Subscribe My Youtube Channel https://www.y...
07/04/2022

My First VLog on Imtiaz super Market in Sargodha | Must watch |Dont Forget to Subscribe My Youtube Channel https://www.youtube.com/channel/UC4p-5LaL_SLb6nFIuf_khdA

Imtiaz Shopping mall in Sargodha | Best Shopping mall in sargodha | Imtiaz Super Market | cheapest Shopping mall in Sargodha | Mall of Sargodha | Grand prize...

Address

Sargodha

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Muhammad Talha Youtuber posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Syed Muhammad Talha Youtuber:

Share


Other Media/News Companies in Sargodha

Show All