سانگلاہل رہنما پی ٹی آئی چوہدری طارق محمود باجوہ کے ڈیرہ پر اینٹی کریشن ٹیم کا مقامی پولیس کے ہمراہ چھاپہ، گرفتاری عمل میں نہ آسکی، ملازم گرفتار کر کے ساتھ لے گئے CC tv ریکارڈ قبضہ میں لے لیا گیا اور CC tv کیمرے بھی جاتے ہوئے اتار کر ساتھ لے گئے
مجھے سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ یہ صدقے کا جو طریقہ ہمارے ہاں آیا ہے وہ کہاں سے آیا ہو گا
لو یہاں سے آیا ہے یہ یہودی ہیں 😐
مرغیوں کو یا کسی بھی چیز کو سر سے پھیرے دے کر صدقہ کرنے کا طریقہ اہل یہود میں ہے,
جسے بدقسمتی سے مسلمانوں نے اپنا لیا ہے,
سمجھانے پر بھی یہی کہتے ہیں کہ ہمارے بڑے اسی طرح کرتے تھے,
اب وہ خود فیصلہ کریں کہ بڑوں نے پھر یہ طریقہ کس سے سیکھا ہے.
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ھدایت نصیب فرمائے. آمین یارب العالمین
مرکزی انجمن تاجران سانگلاہل کے عہدیداران سمارٹ لاک ڈاوٴن کے حوالہ سے تفصیلات سے آگاہ کر رہے ہیں
سانگلہ ہل کے ہمارے بھائی نامور ثناء خوانِ مصطفےٰ
علی رضا سلطانی پاکستان ' بیرون ملک اور الیکٹرونکس میڈیا کے ذریعے اپنے شہر کا نام روشن کرتےہوے آج ایک دفعہ پھر 92 نیوز پر حاضری پیش کر رہے ہیں
آسمان سے گِرا ،، سر پر اٹکا ۔۔ پیراگلائیڈر نے مہمان خصوصی کے اوپر ہی پر لینڈنگ کردی۔ 😂
چوہدری طارق محمود باجوہ کی آصف علی آسی کے ہمراہ سابق ایم پی اے حاجی نذیر احمد صاحب کے عرس پہ محفل سماع میں شرکت
ڈپٹی کمشنر ننکانہ چوہدری محمد ارشد کا ٹی ایچ کیو اسپتال سانگلہ ہل کااچانک دورہ، اسپتال میں مہیا کی جانےوالی سہولیات کا تفصیلی جاٸزہ لیا
ایسے مناظر تو اس سے پہلے کراچی میں دیکھنے اور سننے کو ملتے تھے
اب شہر شہر یہ حال ہے، شیخوپورہ کے محلہ سلطان پورہ میں بھی ایسا ہی منظر کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کر لیا
بے حسی کی انتہا ہے لوگوں کے سامنے ڈاکو واردات ڈال رہے ہیں مگر موت کا خوف اپنے مسلمان بھائی کی مدد سے روک رہا ہے
ڈی پی او ڈیرہ غازی خان نے ایک غریب مزدو کو اپنی جیب سے 30ہزار روپے دیے جاؤ پہلے قرض اتارو ویلڈن یہ ہے انسانیت
سانگلاہل کا ریلوے اسٹیشن جو کہ ٹرینوں کی بندش اور اور انتظامیہ کی عدم توجہ کے باعث ویرانی کا منظر پیش کر رہا ہے سہولیات نہ ہونے کے باعث مسافروں کو شدید دشواری کا سامنا ہے
فیصل علی راجپوت نیوز ون سانگلاہل
کوریج پریس کلب تحصیل سانگلہ (®) ایمرا و یونین آف جرنلسٹ
سانگلہ ہل سہولت سٹور پرواردات کی فوٹیج ڈاکووں نے ماسک لگا کر چہرہ ڈھانپنے کی حجت بھی تمام نہیں کی کیونکہ انہیں پتہ ہے کہ ان کی سہولت کاری اداروں کے اندر سے ہوتی ہے ورنہ اس طرح سرعام دندناتے نہ پھریں
سانگلہ ہل شہر اور گرد و نواح میں نان اسٹاپ ڈکیتی کی وارداتیں جاری ہیں
ڈی پی او ننکانہ صاحب سے سخت نوٹس کےملتمس ہیں
سانگلاہل کا ریلوے اسٹیشن جو کہ ٹرینوں کی بندش اور اور انتظامیہ کی عدم توجہ کے باعث ویرانی کا منظر پیش کر رہا ہے سہولیات نہ ہونے کے باعث مسافروں کو شدید دشواری کا سامنا ہے
فیصل علی راجپوت نیوز ون سانگلاہل
کوریج پریس کلب تحصیل سانگلہ (®) ایمرا و یونین آف جرنلسٹ
سانگلہ ھل کلاک ٹاورچوک سہولت سٹور پر ڈکیتی کی واردات SHOتھانہ سٹی سانگلہ ھل ممتازاجمل اپنی نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئی
سانگلاہل میں انجمن میلاد مصطفی کے زیر اہتمام جشن غوث اعظم شیخ عبدالقادر جیلانی (بڑی گیار ی شریف) کے جلوس کی جھلکیاں