Sangla News views

Sangla News views Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sangla News views, Media/News Company, SANGLA Hill CITY NANKANA SAHIB, Sangla Hill.

پنجاب حکومتِ کا احسن اقدام حکومت پنجاب نے پنجاب بھر میں قادیانیوں کی عبادت گاہوں کے سامنے بورڈ لگا دیئے, کہ یہ مساجد نہی...
20/09/2022

پنجاب حکومتِ کا احسن اقدام
حکومت پنجاب نے پنجاب بھر میں قادیانیوں کی عبادت گاہوں کے سامنے بورڈ لگا دیئے, کہ یہ مساجد نہیں بلکہ قادیانیوں کی عبادت گاہیں ہیں۔
آئین پاکستان کی رو سے قادیانی اپنی عبادت گاہ کو مسجد نہیں کہہ سکتے۔۔۔۔

14/09/2022

سانگلہ۔ہل چک نمبر 45 کا رہائشی 18 سالہ نوجوان محمد عمر ہڈیوں کی مرض میں مبتلا ہو گیا رپورٹ شیخ محمد اقبال نمائندہ سماء نیوز سانگلہ ہل

13/09/2022

ایک ہمارا دور تھا کہ مرغا بننا پڑتا تھا ۔۔اور آج یہ دور ہے🤣🤣

13/09/2022

وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نےپنجاب میں گندم کی امدادی قیمت 3000 روپے فی من مقرر کرنے کی منظوری دے دی

12/09/2022

فیصل آباد ملت چوک میں واقع پیزا ہٹ پر نامعلوم مسلح افراد کی
فائرنگ.

12/09/2022
12/09/2022

منڈی بہاؤالدین میں وکلاء کا ڈسٹرکٹ سیشن جج راو عبدالجبار پر تشدد گھسیٹے ہوئے گاڑی میں بٹھا کر رہائش گاہ بھیجنے کی کوشش۔عدالت کو تالا لگا دیا، فاضل جج نے ڈی پی او کو کال کر کے نفری منگوا لی اور عدالت کے تالے کھول کر دوبارہ عدالت لگا لی

پیر سید افضال حسین شاہ کے وفد کی نبی پور پیراں میں سرور شاہ سے ملاقات۔
11/09/2022

پیر سید افضال حسین شاہ کے وفد کی نبی پور پیراں میں سرور شاہ سے ملاقات۔

پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی رانا جمیل حسن المعروف گڈ خان سے بنی گالا میں ملاقات۔ ملاقات 25 منٹ سے زائد ...
11/09/2022

پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی رانا جمیل حسن المعروف گڈ خان سے بنی گالا میں ملاقات۔
ملاقات 25 منٹ سے زائد جاری رہی!

رانا جمیل حسن کا نام گڈ خان کیسے پڑا، عمران خان کا دلچسپ سوال

رانا جمیل حسن المعروف گڈ خان اغواء کیسے ہوئے، یہ کہانی بھی کپتان نے سنی۔

عمران خان نے رانا جمیل حسن کو پارٹی کے منشور اور نظریہ سے آگاہ کیا۔

پارٹی کو ایماندار اور مخلص ورکرز کی صرورت ہے۔ عمران خان

حلقے میں عوامی خدمت اور پارٹی کا منشور لوگوں میں اجاگر کریں۔ عمران خان

ملاقات میں پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری حماد اظہر بھی موجود تھے۔

09/09/2022

سانگلاہل کا اٹھارہ سالہ نوجوان عمر ہڈیوں کے مرض میں مبتلا والدین علاج کے لیے مسیحا کا انتظار کرنے لگے عمر کے لواحقین کی حکومت وقت سے امداد کے لیے درخواست .

ننکانہ پولیس کے جوانوں کی بروقت کاروائی، ننکانہ کچہری کے باہر فائرنگ، تین افراد زخمی، فرار ہونیوالے دو مسلح ملزمان گرفتا...
09/09/2022

ننکانہ پولیس کے جوانوں کی بروقت کاروائی، ننکانہ کچہری کے باہر فائرنگ، تین افراد زخمی، فرار ہونیوالے دو مسلح ملزمان گرفتار ، کنسٹیبل طارق نے موٹر سائیکل پر لفٹ لیکر 2 کلو میٹر تک ملزمان کا تعاقب کر کے گرفتار کیا، ڈی پی او سید خالد ہمدانی کی کچہری گارد پر تعینات جوانوں کو شاباش، ہمت اور دلیری دکھانے والے کنسٹیبلان کو نقد انعام اور تعریفی سرٹیفیکیٹس تقسیم کیے

08/09/2022

واربرٹن چند روز قبل محلہ سبحان پورہ واربرٹن میں دوران ڈیوٹی پولیس اہلکار ارسلان اعجاز پنوں کو شہید کرنے والا سفاک ڈاکو اپنے انجام کو پہنچ گیا،

07/09/2022

شیخوپورہ:تھانہ صدر میں بند دو خطرناک قیدی حوالات سے فرار ملزمان فیاض اور الیاس حوالات کا عقبی روشن دان توڑ کر فرار ہوئے
ڈی ائی جی نے ایس ایچ او عامر محبوب اور کانسٹیبل کو حوالات میں بند کرکے مقدمہ درج کروا دیا
حوالات کے سامنے ایس ایچ اور ڈی ایس پی کے دفاتر بھی ہیں
ملزمان ڈکیتی اقدام قتل جیسے مقدمات میں تھانہ صدر پولیس نے گرفتار کر کے حوالات میں بند کیاتھا
تاہم ڈیوٹی پر مامور پولیس ملازمین کے خلاف غفلت اور لاپروائی برتنے کی بنا پر مقدمہ درج کیا گیا،

07/09/2022

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان 19 ستمبر کو ننکانہ صاحب میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔
ذرائع

07/09/2022

ویڈیو لازمی سنیں جماعت کا نام لکھتے ہیں فیس بلاک ہو جاتی ہے دوستو ویڈیو اچھی لگے تو شیئر لازمیں کریں شکریہ

راشد اعوان کی طبعیت ناساز رات کارڈیالوجی منتقلاللہ تعالی صحت دے سب بھایئوں سے اپیل ھے راشد اعوان کی صحت یابی کے لیے دعا ...
05/09/2022

راشد اعوان کی طبعیت ناساز رات کارڈیالوجی منتقل
اللہ تعالی صحت دے سب بھایئوں سے اپیل ھے راشد اعوان کی صحت یابی کے لیے دعا کریں

🍀🍀🍀۔Application Writing Desk کا قیام🍀🍀🍀ڈی پی او ننکانہ سید خالد ہمدانی کا عوام الناس کے لئے احسن اقدام، ڈی پی او آفس،ایس...
04/09/2022

🍀🍀🍀۔Application Writing Desk کا قیام🍀🍀🍀
ڈی پی او ننکانہ سید خالد ہمدانی کا عوام الناس کے لئے احسن اقدام، ڈی پی او آفس،ایس ڈی پی اوز آفس اور تمام پولیس اسٹیشنز میں Application Writing Desk کا قیام
جہاں پر تعلیم یافتہ اور با اخلاق پولیس آفیسر تعینات کئے گئے ہیں جو آپکی درخواست تحریر کریں گے

Regional Police Office Sheikhupura Region
Punjab Police Pakistan

04/09/2022

تحریک انصاف بارے کرنل ریٹائر امانت علی کا بیان

02/09/2022

ماشاءاللہ ____تاجروں نے سیلاب کی اس گھڑی میں احساس و ایثار کی اعلی مثال قائم کر دی
تاجر حضرات نے اپنے شہر کے باسیوں کا نہ صرف اس نازک صورتحال میں بے حد خیال رکھا بلکہ اس دکھ کی گھڑی میں انکا پورا پورا ساتھ دیتے ہوئے حد درجہ رعائیت کی
، پیاز 350 روپےکلو، ٹماٹر 900 روپے کلو میں فروخت ہو رہا.

پچھلی دفعہ 2005 میں زلزلہ آیا تو کفن مہنگے کر دئے پھر ہم پوچھتے عذاب ہم پر کیوں آتا ہے
شملہ مرچ 320 روپے فی کلو، لوکی 200 روپے فی کلو اور تورائی 160 روپے فی کلو میں فروخت ہورہی ہیں جبکہ گوبی کی قیمت 240 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہیں۔

کھیرے 200 روپے فی کلو ، ہرا دھنیا اور پودینا کی ایک گڈی 30 روپے جبکہ بھنڈی کی قیمت 250 سے 320 روپے فی کلو میں فروخت ہورہی ہے
جیسے ہی سوئی گیس کی بندش کے بعد شہریوں نے ایل پی جی گیس کی دکانوں کا رخ کیا تو دکان مالکان نے
اعلی ظرفی اور ہمدردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 240 روپے کلو والی گیس 550 فی کلو میں فروخت کی ،یاد رہے جو سلینڈر پہلے 1300 سو سے 1500 سو تک مل جاتے تھے اب صرف 3500 سو میں با آسانی دستیاب ہیں وہ بھی ایرانی۔ دریں اثناء قصائی حضرات نے مرغی کے گوشت کے نرخ 400 سے کم کرکے 700 کردئیے ، تندور مالکان / نان بائی حضرات نے اللہ سے ڈرتے ہوئے تندوروں پہ لوگوں کے حجوم کو مدنظر رکھتے ہوئے زرا بھی موقع کا فائدہ نہ اٹھایا بلکہ 25 والی روٹی انسانی ہمدردی کے طور پہ 50 روپے میں بیچنا شروع کر دیا، یہی نہیں سیلاب زدگان کی مالی مشکلات کو دیکھتے ہوئے ٹینٹ/ خیمے فروخت کرنے والے دکانداروں نے بھی خدا ترسی کی عمدہ مثال قائم کی اور 4000 والا خیمہ صرف 12000 میں فروخت کیا اور آگے 14000 ہزار تک فروخت کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
*بھائی وہ شعیب علیہ السلام کی قوم تھی جو ایسے موقعوں پہ فائدے اٹھاتی اپنی مرضی سے نرخ بڑھا دیتی الحمدللہ ہمارے یہ تمام تاجر حضرات نا یہودی ہیں نا عیسائی نا ہی ہندو اور نس ہی شعیب علیہ السلام کی قوم سے انکا تعلق ہے بلکہ یہ تو ہمارے اپنے حاجی صاحبان ہیں کچھ میر ہیں کچھ خان ہیں کچھ شاہ و آغا جان ہیں ۔ واللہ سب پکے مسلمان ہیں۔!*

سردار محمد سرفراز ڈوگر کی بنی گالا میں طارق باجوہ کی شمولیت کے عمران خان سے ملاقات طارق باجوہ نے باقاعدہ پی ٹی آئی میں ش...
01/09/2022

سردار محمد سرفراز ڈوگر کی بنی گالا میں طارق باجوہ کی شمولیت کے عمران خان سے ملاقات طارق باجوہ نے باقاعدہ پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی ہے

30/08/2022

واربرٹن میں پولیس مقابلہ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے کانسٹیبل ارسلان شہید

30/08/2022
سانگلہ ہل چوہدری محمد برجیس طاہر ایم این اے سے چیلیکی گاؤں والوں کی ملاقات گاؤں کے اہم مسائل ایکسئین واپڈ کو ٹرانسفارمر ...
30/08/2022

سانگلہ ہل چوہدری محمد برجیس طاہر ایم این اے سے چیلیکی گاؤں والوں کی ملاقات گاؤں کے اہم مسائل ایکسئین واپڈ کو ٹرانسفارمر کو فوری چینج کرنے کی ہدایت

29/08/2022

‏امام کعبہ حرم شریف میں پاکستان کیلئے خصوصی دعا کر رہے ہیں.🤲

29/08/2022

سانگلہ ہل مہیس شمالی کا رہائشی محمد ناصر کو ڈاکووں نے قتل کر دیا، ڈاکو جاتے وقت دو بکرے اٹھا کر لے گئے

29/08/2022

سانگلہ ہل منڈی میں فی کلو پیاز 300 روپے،نیا آلو 200،ٹماٹر 300، ادرک 500 روپے سے زائد میں فروخت ہونے لگا انتظامیہ غائب

28/08/2022

سیلاب زدگان کی مدد کرنیوالے ھر شخص کو اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے اور اسے دنیا اور آخرت میں کامیابی دے
آمین

28/08/2022

سںانگلہ ہل اور گردونواح کے مسائل ہمیں ارسال کریں ہم بنیں گے آواز آپکی

Address

SANGLA Hill CITY NANKANA SAHIB
Sangla Hill

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sangla News views posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Media/News Companies in Sangla Hill

Show All