Muslim ummah - مسلم امّہ

Muslim ummah - مسلم امّہ A servant of Allah, trying to do my best. Just a simple Muslim striving for Jannah. A work in progress, guided by faith. Forever grateful for Allah’s blessings

Seeking knowledge and seeking Allah’s pleasure. Trying to follow the sunnah one step at a time.

ایران تیری جرات کو سلام
15/04/2024

ایران تیری جرات کو سلام

14/04/2024

بریکینگ الرٹ
ایران نے اسرائیل پر حملہ کر دیا

14/04/2024

‏🔴 اسرائیل کے چینل 12 کے مطابق، ایران نے اسرائیل پر تقریباً 100 ڈرون اور کروز میزائل داغے ہیں، جن میں سے کچھ شام یا اردن پر مار گرائے گئے ہیں۔

تمہارا بُرا ہو! دنیا پانے کیلئے تم سمندروں سے لڑ جاتے ہو، اور خیر کا حکم ہو تو کہتے ہو: اگر اللہ نے توفیق دی!"امام ابن ا...
14/04/2024

تمہارا بُرا ہو!
دنیا پانے کیلئے تم سمندروں سے لڑ جاتے ہو، اور خیر کا حکم ہو تو کہتے ہو: اگر اللہ نے توفیق دی!"

امام ابن الجوزی رحمه الله
(المدهش : 454)

14/04/2024

فلسطین قابل ترس نہیں بلکہ قابلِ تقلید ھے
مقتل ہی نہیں بلکہ اس صدی کے مسلمانوں کیلیے ایمانی پختگی کامعیار ھے
اور مظلومیت کامرکز نہیں ایمانی غیرت جرأت و بہادری کا اک جہان ھے

ہم نے غزہ کی فتح کا جشن منایا ✌️
11/04/2024

ہم نے غزہ کی فتح کا جشن منایا ✌️

‏🔴 ایران ابزرور کے مطابق ایرانی رکن پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ اگر اسرائیل نے ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ کیا تو ہم 400 س...
11/04/2024

‏🔴 ایران ابزرور کے مطابق ایرانی رکن پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ اگر اسرائیل نے ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ کیا تو ہم 400 سیکنڈ میں اسرائیل کی ڈیمونا جوہری تنصیب پر حملہ کر دیں گے۔

‏🔴  ایران نے مبینہ طور پر تہران آنے اور جانے والی تمام ہوائی ٹریفک کو روک دیا ہے۔▪️  فلائٹ ریڈار اس وقت مغربی ایران اور ...
11/04/2024

‏🔴 ایران نے مبینہ طور پر تہران آنے اور جانے والی تمام ہوائی ٹریفک کو روک دیا ہے۔

▪️ فلائٹ ریڈار اس وقت مغربی ایران اور اسرائیل میں مسافر طیاروں میں نمایاں کمی کو ظاہر کر رہا ہے۔

🚨 کیا آنے والے گھنٹوں میں ایران کی جوابی کاروائی شروع ہونے والی ہے

  اسماعیل ھنیہ کو جب پتہ چلا ان کے تین بیٹے 5 پوتے پوتیاں اسرائیلی بمباری میں شہید ہوچکے ہیں تو انہوں نے اپنی زبان سے پہ...
11/04/2024



اسماعیل ھنیہ کو جب پتہ چلا ان کے تین بیٹے 5 پوتے پوتیاں اسرائیلی بمباری میں شہید ہوچکے ہیں

تو انہوں نے اپنی زبان سے پہلا جملہ جو ادا کیا وہ یہ تھا

کہ اللہ ان کے لیے آسانیاں کرے ان کی شہادت قبول کرے

ایسے بہادروں کو ظالم اسرائیل کب ہراسکتا ہے ؟

ایران کے سینکڑوں فوجی افسر اور کمانڈرز اسرائیل اور امریکہ نے شہید کر دئیے۔ درجنوں سائنسدان ایران کی سرزمین پر نشانہ بنا ...
11/04/2024

ایران کے سینکڑوں فوجی افسر اور کمانڈرز اسرائیل اور امریکہ نے شہید کر دئیے۔ درجنوں سائنسدان ایران کی سرزمین پر نشانہ بنا دئیے گئے۔ لیکن دمشق کے سفارتخانہ پر حملہ ایک ایسے وقت پر ہوا جب غزہ میں اسرائیل کا انسانیت سوز ظلم جاری ہے۔ ایرانی قیادت نے جوابی حملے کا فیصلہ کیا اور اس کی مکمل تیاری کر رہی ہے۔ ایرانی عوام اور دنیا بھر کے مسلمانوں کا دباؤ بھی موجود ہے۔ ایران کا جوابی حملہ یقینی ہے اور قریب ہے۔ ایران کو آپ کی تنقید کی نہیں، دعا اور حوصلے کی ضرورت ہے۔

Address

437R Block Farid Town
Sahiwal

Telephone

+923227770911

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muslim ummah - مسلم امّہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muslim ummah - مسلم امّہ:

Videos

Share



You may also like