Peerji News

Peerji News This is official page of Peerji News YouTube channel. This is official page for the YouTube channel "Peerji News" like and follow...
(13)

18/07/2023

🔥واں خان واں🔥
ٹک ٹاک میں پہلی ویڈیوں 1.5 بلین ویورز یعن15 کروڑ

صرف 20 گھنٹے میں وقعی عمران خان برینڈ ہے برینڈ

18/07/2023
03/02/2023

روس کا عمران خان کو سیکورٹی دینے کا اعلان
عالمی رہنماؤں کا عمران خان کو سیکیورٹی تھریٹس پرخدشات کا اظہار
روسی صدر پیوٹن کا
عمران خان کی سیکیورٹی کیلئے 7 بولٹ پروف گاڑیوں سمیت
100 اسپیشل فورسز کمانڈوز کا دستہ بھی دینے کا اعلان
سیکورٹی کلیٸرنس کیلئے حکومت پاکستان کو خط لکھ دیا گیا ہے
یہ ہے عمران خان کی بیرون ملک میں عزت او احترام....

01/06/2022

‏صرف پندرہ دن میں 175 کروڑ روپے کے اخبارات اور میڈیا میں اشتہارات دئیے گئے ہیں،
صرف یہ بتانے کے لیے کہ خزانہ خالی ہے ‎

26/05/2022

پابندی کے باوجود #پاکستانی بیرون ملک سے کون سی اشیا لا سکتے ہیں؟
#پاکستان میں حکومت نے درآمدی بل اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم کرنے کے لیے 38 امپورٹڈ لگژری آئٹمز پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے جن میں موبائل فونز، چاکلیٹس، گاڑیاں، جوتے اور دیگر اشیا وغیرہ شامل ہیں۔

ان تمام اشیا کی ملک میں درآمد پر پابندی کا نوٹی فیکیشن بھی وزارت تجارت نے جمعے کو جاری کردیا تھا، تاہم کیا اوورسیز پاکستانیز یا بیرون ملک سے آنے والے عام پاکستانی یہی امپورٹڈ اشیا اپنے استعمال کے لیے لا سکتے ہیں

ایف بی آر کی ویب سائٹ پر موجود بیگیج رولز میں بیرون ملک سات یا اس سے کم دن رہنے کے بعد واپس آنے والے پاکستانی مسافر اپنے ذاتی استعمال کی اشیا بغیر ڈیوٹی ادا کیے اب بھی اپنے ساتھ لا سکتے ہیں۔

ان اشیا میں موبائل فون، الیکٹرک شیور، ذاتی کپڑے، زیورات، بچوں کے کھلونے اگر بچہ ساتھ ہو، ذاتی وہیل چیئر، استری، ہیئر ڈرائر اور ہیئر ڈریسر شامل ہیں

ذاتی استعمال کی وہ تمام اشیا جن کا ذکر سات دن سے کم رہنے والوں کی مد میں اوپر ہوچکا ہے وہ اس کیٹیگری کے افراد اپنے ہر دورے پر لا سکتے ہیں۔

ایسے افراد ایک کیلنڈر سال میں صرف پہلے دورے کے دوران مندرجہ ذیل اشیا بھی بغیر ڈیوٹی کے لاسکتے ہیں۔

ایک ریڈیو اور ایک ٹیپ ریکارڈر، ایک وی سی آر یا ڈی وی ڈی پلیئر یا ملتا جلتا آلہ، ایک عام کیمرہ اور ایک ویڈیو کیمرہ، ذاتی زیورات مناسب مقدار میں، پیشہ ورانہ آلات جن کی مالیت 500 امریکی ڈالر سے زائد نہ ہو۔

اس کے علاوہ تبرکات اور دیگر اشیا بھی لا سکتے ہیں، تاہم اس فہرست میں ٹی وی، ڈیپ فریزر، واشنگ مشین، ایئرکنڈیشنر، ریفریجریجٹر، مائیکروویو اوون، کوکنگ رینج شامل نہیں ہیں۔

ان اشیا کے علاوہ طے شدہ ڈیوٹی کی ادائیگی پر آٹھ دن سے زائد باہر رہنے والے افراد ٹی وی، ڈیپ فریزر، واشنگ مشین، ایئرکنڈیشنر، ریفریجریجٹر، مائیکروویو اوون، کوکنگ رینج وغیرہ بھی لا سکتے ہیں

اس کے علاوہ 200 سگریٹس، 50 سگار، 500 گرام تمباکو، گھڑی، لیپ ٹاپ اور اس کا زیر استعمال چارجر بھی ساتھ لا سکتے ہیں

حکومت نے جن لگژری آئٹمز کی درآمد پر پابندی عائد کی ہے ان میں گاڑیوں اور موبائل فونز کے علاوہ دیگر کئی اشیا بھی شامل ہیں۔

ان میں ڈرائی فروٹ، گھریلو استعمال کی اشیا، برتن، ذاتی استعمال کے لیے ہتھیار، جُوتے اور ڈیکوریشن پیسز شامل ہیں۔

دروازوں اور کھڑکیوں کے فریم، ساسز، فروزن گوشت، پھل، کارپٹس، ٹشو پیپر، فرنیچر او میک اپ کے سامان کی درآمد پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے۔

اس کے علاوہ جن امپورٹڈ آئٹمز پر پابندی لگائی گئی ہے ان میں شیمپو، چشمے، سگریٹس، چاکلیٹس، بیکری کی مصنوعات اور موسیقی کے آلات شامل ہیں۔

جیم، جیلی، شیونگ کے سامان، میٹرس، سلیپنگ بیگز، ہیٹر، کچن کے سامان، جوسز، آئس کریم، سینٹری آئٹمز، چمڑے سے بنی اشیا بھی پابندی کی زد میں آ گئی ہیں

زیادہ سے زیادہ شئیر کریں

25/05/2022

سالار انقلاب سے مزاکرات یا ڈیل کی سب خبریں بے بنیاد اور پروپوگنڈہ کا حصہ ہے جو مخالف کی طرف سے کیا جا رہا ہے ایسی کسی خبر پہ دھیان مت دیں

23/05/2022

بڑی بریکنگ
سعودی ولی عہد کا اہم پیغام پاکستان کو انارکی کی طرف مت دھکیلیں فوری الیکشن کروا دیں پلیز فنڈز کا مسلہ تو ہم مدد کو تیار ہیں

23/05/2022

کل کے جلسے میں جمعیت علمائے اسلام کے راشد سومرو نے عمران خان کی ماں کو گالی دی.

عمران خان کو حرامی کہا.

فضل الرحمن نے پی ٹی آئی راہنما علی محمد خان کی ماں کو گالی دی.

یہ گالیاں اس جماعت کی قیادت کی طرف سے دی گئی ہیں جن کا دعوٰی ہے کہ ہم آٹھ لاکھ علماء کے نمائندہ ہیں.

اخلاقیات کا بھاشن دینے والوں کو کیوں سانپ سونگھ گیا؟

عمران خان کی ماں عورت نہیں؟
علی محمد خان کی ماں عورت نہیں؟

اب اگر جواب میں پی ٹی آئی کارکن فضل الرحمن کی ماں بہن اور بیٹی کو گالی دیں تو زمہ دمہ دار کون ہوگا؟

منافقت چھوڑیں فضل الرحمن اور راشد سومرو کی گندگی کو مسترد کریں، مذمت کریں.

30/04/2022

سعودی عرب
شوال کا چاند نظر نہیں آیا رمضان کریم 30کا ہو گا سعودیہ میں عیدالفطر 2مئی بروز پیر ہو گی ان شاءاللہ

الحمدللہ آج صبح پہلے کی طرح  #مطاف پوری طرح بھرا ہوا تھا! 🕋
11/03/2022

الحمدللہ آج صبح پہلے کی طرح #مطاف پوری طرح بھرا ہوا تھا! 🕋

 #گاکا کا نیا سرکلر جاری۔ اہم نقاط  درج ذیل ہیں ۔1۔ تمام ممالک پر سے فلائٹ کی پابندی اٹھا لی گئی ہے 2 ۔ منفی کرونا ٹیسٹ ...
06/03/2022

#گاکا کا نیا سرکلر جاری۔ اہم نقاط درج ذیل ہیں ۔
1۔ تمام ممالک پر سے فلائٹ کی پابندی اٹھا لی گئی ہے
2 ۔ منفی کرونا ٹیسٹ کی شرط ختم کر دی گئی ہے
3۔ قرنطینہ کی شرط ختم کر دی گئی ہے اور ائرلائنز کو ہدایات دی گئی ہیں کہ وہ مسافروں کو قرنطینہ کی فیس واپس کریں ۔
4۔ وزٹ ویزا والوں کو انشورنس کروانی ہو گی تاکہ کرونا ہونے کی صورت میں ان کے علاج کے اخراجات کوور ہو سکے

20/02/2022

بالآخر حکومت پاکستان جھوٹے پراپیگنڈے اور جعلی خبر دینے والوں کے خلاف قانون میں ترمیم کا آرڈیننس لے آئی۔

اب جعلی خبر دینے پر 5 سال تک کی سزا ہوگی۔ جرم کے مرتکب شخص کی ضمانت بھی نہیں ہوگی اور مقدمے کا کیس بھی 6 ماہ میں نمٹایا جائیگا۔

وفاقی وزیر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ اس معاملے میں کسی کو بھی رعایت نہیں ملیں گی۔ میڈیا آزاد ہے وہ تنقید کریں کوئی قدغن نہیں لیکن فیک نیوز مت دیں۔

20/02/2022

جھوٹی خبر دینےپر 5 سال تک کی سزا ہوگی، جرم ناقابل ضمانت ہو گا، آرڈیننس جاری

09/02/2022

بڑی بریکنگ
چینی صنعتیں پاکستان شفٹ ہونےسے ہماری ضروریات مقامی سطح پہ پوری ہونگی جس سے اربوں ڈالر امپورٹ بل بچے گا ڈالر زمیں بوس ہوگا اور معاشی ترقی آسمان پہ

10/01/2022

Rain in Madina

04/12/2021

1. وہ تمام افراد جو #سعودی عرب سے *دو ڈوزز* لگوا کر #پاکستان آئے تھے، وہ واپس براہِ راست سعودی عرب جا سکتے ہیں۔ انہیں سعودی عرب میں قرنطینہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
2. وہ تمام افراد جنہوں نے *ایک ڈوز* سعودی عرب میں اور *ایک ڈوز* پاکستان میں لگوائی ہے وہ *4 دسمبر* سے براہِ راست سعودی عرب جا کر *3 دن* قرنطینہ کریں گے۔
3. وہ تمام افراد جنہوں نے *دونوں ڈوزز* پاکستان سے لگوائی ہیں، وہ *یکم دسمبر* سے براہِ راست سعودی عرب جا کر وہاں *5 دن* قرنطینہ کریں گے۔
زیادہ سے زیادہ شئیر کریں

02/12/2021

‏کوروناویکسین کی دونوں خوراکیں لینےوالےعمرہ زائرین قرنطینہ کی شرط سے مستثنیٰ قرار
‏ویکسی نیٹڈافرادبراہ راست مکہ مکرمہ پہنچ کر عمرہ کی ادائیگی کر سکیں گے ،سعودی وزارت حج

29/11/2021

عمرہ پر آنے والے افراد نے اگر سعودیہ کی منظور شدہ ویکسین لگوائی ہے تو انھیں قرنطینہ کی ضرورت نہیں انھیں فوری عمرہ کی اجازت ہو گی۔غیر منظور شدہ ویکسین والوں کو 3 دن قرنطینہ کرنا ہو گا اور ٹیسٹ منفی آنے کے بعد عمرہ ادا کر سکیں گے۔ دوستوں کے ساتھ شئیر کریں 🕋

سعودی عرب نے  یکم دسمبر سے بالآخر پاکستان کے لئے ڈائریکٹ فلائٹس کھولنے کا اعلان کر دیا
25/11/2021

سعودی عرب نے یکم دسمبر سے بالآخر پاکستان کے لئے ڈائریکٹ فلائٹس کھولنے کا اعلان کر دیا

03/11/2021

میں نے اپنی زندگی میں اتنے نئے کارخانوں کی تعمیر نہیں دیکھی جو اب ہورہی ہے۔ ٹیکسٹائل انڈسٹری کے لیے 450 ارب روپے کی تو صرف مشینری امپورٹ ہوئی ہے، 100 ارب روپے کے نئے ٹیکسٹائل پراجیکٹ لگ رہے ہیں۔ ٹیکسٹائل سیکٹر نے پچھلے 4 مہینوں میں 6 ارب ڈالر کی ایکسپورٹ کی ہے جو ایک نیا ریکارڈ ہے اور ابھی تو ان نئے کارخانوں کی تکمیل اور پروڈکشن جنوری سے شروع ہونی ہے، صرف ٹیکسٹائل سیکٹر میں ہی 30 لاکھ نئی نوکریاں پیدا ہوں گی۔ ہمارا ٹارگٹ ہے کے صرف ٹیکسٹائل ایکسپورٹس ہی اس سال 21 ارب ڈالر سے اوپر لے کر جائیں اور 2023 تک ہم نے اسے 26 ارب ڈالر تک کراس کرنا ہے، چئیرمین آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن گوہر اعجاز

الحمدللہ! وزیراعظم عمران خان کی پالیسیز کے ثمرات آنا شروع ہوگئے ہیں۔ جس انڈسٹری کے کارخانے بند ہورہے تھے اب تیزی سے نئے تعمیر کیے جارہے ہیں۔ جس ٹیکسٹائل انڈسٹری کی ایکسپورٹ 2018 تک 13 ارب ڈالر تھی اب وہ اس سال کے آخر تک بڑھ کر 21 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گی اور انشاللہ 2023 تک 26 ارب ڈالر سے تجاوز کر جائیں گی اور اسی سیکٹر میں 30 لاکھ نئی نوکریاں پیدا ہوں گی۔

30/10/2021

Mela Baba Rahm Shah Sarkar Chak 121-9L Kamir Sahiwal Khan Akhtar Pathan vs Raja Afzal from Pindi

30/10/2021

Mela Baba Rahm Shah Kabadi match Akhtar Pathan vs Raja Afzal from Pindi

30/10/2021

Mela Baba Rahm Shah live Kabadi match 2021

30/10/2021

Mela Baba Rahm Shah Bukhari Chak 121-9L Kamir Sahiwal

30/10/2021

Mela Baba Rahm Shah Sarkar and Syed Baba Bahar Shah Sarkar Chak no. 121-9L Kamir Sahiwal

22/10/2021

وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں فحش ویب سائٹس کو بلاک کرنے کا حکم دے دیا
🇵🇰

20/10/2021

Live Madina Munwara

Address

Sahiwal
57000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peerji News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share