Royal News Division Sahiwal

Royal News Division Sahiwal Latest News Alerts

12/11/2023
29/08/2023
25/08/2023
21/08/2023
10/07/2023

لو جی حسن نثار صاحب کی بھی سن لیں ۔
یاد رہے گزشتہ روز 5 افراد کو اسرائیل میں رہنے اور کام کرنے اور واپسی پر گرفتار کر لیا گیا ہے
جس پر حسن نثار اپنا مؤقف پیش کر رہے ہے ۔

22/06/2023
کیتھولک کے فادر اعجاز حیات اور بابو پطرس کی غنڈہ گردی کے خلاف 42/3R آر  کی مسیحی عوام سراپا احتجاج  کیا کیتھولک فادر اور...
22/06/2023

کیتھولک کے فادر اعجاز حیات اور بابو پطرس کی غنڈہ گردی کے خلاف 42/3R آر کی مسیحی عوام سراپا احتجاج کیا کیتھولک فادر اور بابو کو اجازت ہے چرچ میں بیٹھ کر نازیبا الفاظ استمال یا چرچ کی بے حرمتی کرے ؟
42/3R Christian people protested against the bullying of Catholic Father Ijaz Hayat and Babu Patras. Are Catholic Father and Babu allowed to sit in the church and use vulgar words or desecrate the church?

42/3R Christian people protested against the bullying of Catholic Father Ijaz Hayat and Babu Patras. Are Catholic Father and Babu allowed to sit in the churc...

26/05/2023
19/03/2023
ڈی آئی جی VVip سیکیورٹی بابر سرفراز الپہ کو آر پی او شیخوپورہ تعینات کر دیا گیا.
28/01/2023

ڈی آئی جی VVip سیکیورٹی بابر سرفراز الپہ کو آر پی او شیخوپورہ تعینات کر دیا گیا.

خیبر پختونخوا میں کل سے بارشوں اوربالائی اضلاع میں برفباری کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان۔محکمہ موسمیات۔ بارشوں/برفباری  ...
28/01/2023

خیبر پختونخوا میں کل سے بارشوں اوربالائی اضلاع میں برفباری کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان۔محکمہ موسمیات

۔ بارشوں/برفباری کےپیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات۔ڈی جی، پی ڈی ایم اے

۔بالائی اضلاع میں برفباری اورلینڈ سلائیڈنگ سےرابطہ سڑکوں میں رکاوٹوں پیداہوسکتی ہے۔ مراسلہ

۔ضلعی انتظامیہ چھوٹی بھاری مشینری کی دستیابی یقینی بنائیں۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے


۔بارشوں اور برفباری کا سلسلہ پیر کےروز تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان۔

۔سیاحوں کو موسمی صورت حال سے آگاہ کیاجائے ۔پی ڈی ایم اے مراسلہ

۔سیاح دوران سفر خصوصی احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ڈی جی پی ڈی ایم اے
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
PDMA Khyber Pakhtunkhwa
Commissioner Malakand Division

28/01/2023

‏گوجرانوالہ میں ہلال احمر کے دفتر میں راشن مانگنے کے لیے آنے والے خواجہ سرا سے پہلے ڈانس کروایا گیا، ملازمین ویلیں بھی نچھاور کرتے رہے

عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل ...
28/01/2023

عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دی

پاکستان میں پہلی بار فی تولہ سونا 2 لاکھ روپے سے تجاوز کر گیا
28/01/2023

پاکستان میں پہلی بار فی تولہ سونا 2 لاکھ روپے سے تجاوز کر گیا

ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن ناصرمحمودستی نےتشکیل شدہ بورڈکی سفارشات پر راولپنڈی ریجن کےسال2019تک642اےایس آئیزکی تاری...
28/01/2023

ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن ناصرمحمودستی نےتشکیل شدہ بورڈکی سفارشات پر راولپنڈی ریجن کےسال2019تک642اےایس آئیزکی تاریخ بھرتی وپروموشن سےکنفرمیشن کےاحکامات جاری کردیئے۔محکمانہ ترقی وکنفرمیشن کےبروقت عمل کوIGپنجاب کےاحکامات کےمطابق جاری رکھاجائےگاتاہم پولیس افسران واہلکاروں کی پروموشن وکنفرمیشن انکی بہترین کارکردگی اوربہترین سروس ریکارڈسےمشروط ہے۔آرپی او راولپنڈی ریجن ناصر محمود ستی
Punjab Police Pakistan Punjab Police - Updates Rawalpindi Police Attock Police Jhelum Police Official Chakwal Police City Traffic Police Rawalpindi

انٹربینک میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے اور روپے کے مقابلے کی ڈالر کی قدر میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔گزشتہ روز کاروباری ...
27/01/2023

انٹربینک میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے اور روپے کے مقابلے کی ڈالر کی قدر میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔

گزشتہ روز کاروباری روز کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری رہا اور انٹر بینک مارکیٹ کے اختتام پر امریکی ڈالر 24 روپے 54 پیسے کے اضافے سے 255 روپے 43 پیسے پر بند ہوا۔

آج جمعہ کے روز بھی انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں ایک روپے 57 پیسے اضافہ ہوا جس سے ڈالر 257 روپے کا ہوگیا۔

کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور ایک امریکی ڈالر مجموعی طور پر 5 روپے 57 پیسے مہنگا ہوکر 261 روپے تک جا پہنچا ہے۔

گزشتہ 2 دنوں میں انٹربینک میں ڈالر 30 روپے 11 پیسے مہنگا ہوچکا ہے اور پاکستان کے قرضوں میں 3800 ارب روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔

واہگہ بارڈر لاھور سے صرف چند قدم دور انڈیا کا ایک گاؤں "اٹاری" ھے، جہاں پیاز 25 روپے کلو، آٹا 30 روپے کلو، روٹی 10روپے ک...
26/01/2023

واہگہ بارڈر لاھور سے صرف چند قدم دور انڈیا کا ایک گاؤں "اٹاری" ھے، جہاں پیاز 25 روپے کلو، آٹا 30 روپے کلو، روٹی 10روپے کی جبکہ گھی کی قیمت 60 روپے فی کلو ھے۔
وہاں سے چند ھی قدم پیچھے آئیں تو آگے لاھور کا گاؤں "برکی" آتا ھے۔ جہاں پیاز 230 روپے اور آٹا 160 روپے کلو ملتا ھے اور روٹی 25 روپے جبکہ گھی 550 روپے کلو ھے۔
فصل ایک، زمین ایک جیسی، موسم ایک جیسا، ماحول ایک، زمیندار بھی ایک جیسے، مگر فرق ترجیحات کا ھے.
اُدھر آج تک کوئی NRO نہیں ہوا اور ریٹائرمنٹ کے بعد بھی اپنے انڈیا میں رہ کر ملک کیلئے خدمات دینا لازمی ہیں۔ وہاں نہ کوئی بھٹو ابھی تک زندہ ھے اور نہ ھی کسی گدھے کو شیر کہا جاتا ھے اور محبِ وطن افراد کو اپنا راستہ صاف کرنے کیلئے نہ کوئی دھمکیاں دیتا ھے اور انہیں قتل بھی نہیں کیا جاتا..... بس یہی فرق ھے 🤔🙄

26/01/2023

فواد چوہدری کی بدمعاشی اور گرفتاری۔
مڈل کلاس سے غداری۔ اور گرفتاری پر چیرمین برابری پارٹی جواد احمد کا بیان

26/01/2023
22/01/2023

پاکستان میں پہلی دفعہ مسیحی خاتون
ایس ایچ او
ہم اپنی مسیحی بہن آسیہ سرفراز ایس ایچ او چوبارہ ضلع لیہ تعینات نوٹیفکیشن جاری ہونے ڀر مبارک ديتے ہے اور دعا کرتے ہیں کہ خدا وند آپ کو اسی طرح برکت دے تاکہ آپ مسیحیت کا نام روشن کر سکے اور پاکستان میں ہونے والے جرائم کو ختم کرنے میں اپنا اہم کردار ادا کر سکیں۔آمين
First Christian Lady SHO in Pakistan
We congratulate our Christian sister Asia Sarfraz SHO Chobara District Leh on the release of notification and pray that God bless you in the same way so that you can shine the name of Christianity and end the crimes in Pakistan. I can play my important role. Amen

22/01/2023

بریکنگ نیوز :- فوری شیر کر کے ھمارا چینل آج ہی لائک یا فولو کر لیں ۔ تاکہ ہر آنے والی نئی خبر سب سے پہلے آپ تک پُہچنے

نایجریا :- نایجیریا کے صوبہ Niger میں کیتھولک فادر اسحاق اچی کو دھشت گردوں نے زندہ جلا کر قتل کر ڈالا ۔
Nigeria :- Catholic Father Isaac Achi was killed by terrorists in Niger State.
RIP Fr.Isaac 🙏






15/12/2022

کرسمس پر غیر ایمانداروں سے کیک کٹوانے کی منصوبہ بندی شروع ہو چُکی ہے اور خُدا کے مذبح کو بے حرمت ہونے سے بچائیں خُدا کے گھر کا تقدس پامال ہونے سے محفوظ رکھے (جرنلسٹ دانیال یوسف)
Planning to cut cakes from non-believers has begun at Christmas and protect God's altar from being disrespectful

(journalist Daniel yousaf).


11/08/2022

مسیح میں کرسچن نیوز سروس کے تمام ناظرین کو سلام😊! اور تمام پاکستانی مسیحیوں کو کرسچن نیوز سروس کی جانب سے یومِ اقلیت بہت بہت مبارک ہو🇵🇰✝️😇!!!
ہمیں چاہیے کے بطور مسیحی ہم اپنے فرائض پوری امان داری سے ادا کریں کیونکہ اگر ہم اپنی زمہ داری سچے دل سے نبھائیں گے تو ہمارے حقوق ہمیں ملیں گے.کیونکہ حقوق و فرائض لازم وملزوم ہیں.اس لیے پاکستان سمیت اپنی مسیحی قوم کی جاں فشانی سے خدمت کریں.اور اپنی دُعاؤں میں کرسچن نیوز سروس کو بھی یاد رکھیں. خُداوند آپ سب کو بہت برکت دےاور ہمارے اس پیارے وطن پاکستان کو بھی اپنے امان میں رکھے !آمین🙏
Greetings to all viewers of Christian News Service in Christ! And a very happy Minority Day to all Pakistani Christians from Christian News Service 🇵🇰✝️😇!!!
As Christians, we should fulfill our duties with full honesty, because if we fulfill our responsibility with a sincere heart, then we will get our rights. And remember the Christian News Service in your prayers. May God bless you all and keep our beloved country Pakistan safe! Amen🙏

👉page link:
https://www.facebook.com/CNS-247-Christian-News-Service-109226318191981/?ti=as
👉instagram link:
https://instagram.com/cns24.7?utm_medium=copy_link
👉Youtube link:
https://youtube.com/channel/UCai-m0k3Od3dW3MaHOIsA7g
👉Twitter link:
https://twitter.com/SameerJ06953430?t=Qd2bwVEUemMO911E-4GSFA&s=09
👉E-mail Account:
[email protected]
👉Contact Number:
03237788681
👉Whatsapp Number:
+92 3049164529
😊😊😊
Keep supporting and praying! And stay connected with us for all the latest News.
God bless you all!🙏🙏🙏.

06/07/2022

گوجرانوالہ بارش کی وجہ سے سیشن کورٹ کے سامنے چرچ کی دیوار گر گئی دو گاڑیاں مکمل طور پر تباہ
Gujranwala: Two vehicles were completely destroyed when a church wall collapsed in front of the Sessions Court due to rain


23/05/2022

تلاش گمشدہ بیٹی مقدس اقبال جس ک تعلق مانگا منڈی سے ہے جو مورخہ 22 مٸی 2022 صبح10 بجے سے لاپتہ ہے جو بول اور سن نہیں سکتی اگر کسی کو کوٸی اطلاع ملے تو اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ
03218023611

Search for missing daughter Muqaddas Iqbal who belongs to Manga Mandi who has been missing since 10 am on 22nd May 2022 who can't speak or hear. If anyone has any information please contact this number
03218023611

19/04/2022

" حنا گیبرئیل پیٹر " کو CNS 24/7 نیوز چینل کی طرف لاہور کی رپوٹر تعینات کیا جاتا ہے تمام سرکاری و غیر سرکاری ادارے نوٹ فرمائے
"Hanna Gabrielle Peter" Appointed reporter of Lahore by CNS 24/7 News Channel All Government and Non-Governmental Institutions

18/04/2022

پریانتھا کمارا قتل: چھ مجرمان کو پھانسی، سات کو عمر قید کی سزا
عدالت نے سری لنکن فیکٹری مینیجر پریانتھا کمارا کے قتل کے جرم میں چھ مجرمان کو پھانسی جبکہ دیگر سات مجرمان کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔

ایک پاکستانی 4 دسمبر 2021 کو سیالکوٹ میں سری لنکا کے فیکٹری مینیجر کی ایک تصویر کے سامنے انہیں خراج تحسین پیش کر رہ ہے جنہیں ایک ہجوم نے توہین مذہب کے الزام میں مار پیٹ کر ہلاک کر دیا تھا (اے ایف پی)

انسداد دہشت گردی عدالت نے سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل کے بعد جلائے جانے والے سری لنکن فیکٹری مینیجر پریانتھا کمارا کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے چھ مجرمان کو پھانسی کی سزا سنا دی ہے۔

پیر کو انسداد دہشت گردی کی عدالت نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے دیگر سات مجرمان کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔

فیصلہ انسداد دہشتگری عدالت گوجرانوالہ کی جج نتاشہ نسیم نے کوٹ لکھپت جیل میں سنایا۔

اس کے علاوہ عدالت نے 67 مجرمان کو بھی دو، دو سال قید کی سزا سنائی ہے۔

واضح رہے کہ پریانتھا کمارا کو تین دسمبر 2021 کو سیالکوٹ میں ایک فیکٹری کے ملازمین سمیت سینکڑوں مشتعل مظاہرین نے تشدد کر ہلاک کر دیا تھا۔

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 12 مارچ کو 89 افراد پر فرد جرم عائد کی تھی۔ پولیس کی جانب سے جمع کرائے گئے چالان کے مطابق ملزمان میں سے 80 بالغ جبکہ نو نابالغ تھے۔

ملزمان کے دفعہ 342 کے تحت آخری بیانات قلمبند کیے گئے جبکہ پراسیکیوشن نے 46 گواہان کو چالان کا حصہ بنایا۔ پراسکیوشن نے ملزمان کے خلاف دو چالان جمع کروائے۔ ان کے مطابق پہلے چالان میں 80 ملزمان کو نامزد کیا گیا جبکہ دوسرا چالان نو نابالغ ملزمان کا پیش کیا گیا تھا۔

18 سال سے کم ملزمان کا ٹرائل دیگر ملزمان سے الگ ہوا۔

نابالغ ملزمان کو قانون کے تحت سزائے موت نہیں ہو سکتی، اسی لیے پراسیکیوشن نے بالغ ملزمان کو سزائے موت دینے کی استدعا کی تھی۔

عدالت نے پریانتھا کمارا کو زندہ جلانے اور تشدد کرنے والے مجرمان کو سزائیں سنائیں۔ پراسیکیوشن نے 46 چشم دید گواہوں کو چالان کا حصہ بنایا، دس سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج چالان کا حصہ تھی۔

اس کے علاوہ 55 ملزمان کے موبائل فون سے ملنے والی ویڈیوز بھی ریکارڈ کا حصہ تھیں۔
سیالکوٹ کی فیکٹری میں تشدد کے دوران تباہ ہونے والے ایک گاڑی (اے ایف پی)

پس منظر

سیالکوٹ کی ایک فیکٹری میں گذشتہ برس بطور مینیجر کام کرنے والے پرییانتھا کمارا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ان کی موت چہرے اور دماغ پر ضرب لگنے سے ہوئی تھی۔

سردار بیگم ٹیچنگ ہسپتال کی رپورٹ کی مطابق ان کے جسم کے مختلف حصوں کی ہڈیاں بھی ٹوٹی ہوئی تھیں اور جسم جلا ہوا تھا۔

صوبائی حکومت کے ترجمان حسان خاور کے مطابق چار دسمبر تک اس کیس میں ملوث 118 افراد کو گرفتار کیا گیا جن میں سے 13 مرکزی ملزمان تھے۔

اس واقعے کی تحقیقات کے لیے پولیس نے 12 گھنٹے کی سی سی ٹی وی کیمرہ کی فوٹیج تحویل میں لی جبکہ ملزمان کے کرمینل ریکارڈ بھی چیک کیے اور ہزاروں کالز کی تفصیلات بھی سنی گئی تھیں۔

ابتدائی تحقیقات میں پولیس کو معلوم ہوا تھا کہ جھگڑے کا آغاز جمعہ کی صبح 10 بج کر دو منٹ پر ہوا اور 10 بج کر 45 منٹ پر مزید اشتعال پیدا ہوا اور لوگوں نے مینیجر پریانتھا کمارا کو مارنا شروع کیا۔ 11 بج کر پانچ منٹ پر ان کی ہلاکت ہو چکی تھی۔

آئی جی کے مطابق پولیس کو اطلاع 11 بج کر 28 منٹ پر ملی، اور پولیس 11 بج کر 45 منٹ پر موقع پر پہنچ گئی تھی۔

آئی جی نے اس وقت بتایا تھا کہ پولیس نے دو سو سے زائد جگہوں پر چھاپے مارے، 160 کیمروں کی فوٹیج دیکھی اور ایک 118 افراد کو حراست میں لیا گیا، ان میں سے 13 وہ ہیں جن کے اعترافی بیانات کی ویڈیوز بھی میڈیا پر آئیں تھیں۔

اس واقعے کی اس وقت کے وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے مذمتی بیانات جاری ہوئے تھے جبکہ مذہبی حلقوں نے بھی تشویش کا اظہار کیا تھا۔

سری لنکن شہری کی اہلیہ نے بھی پاکستانی وزیراعظم اور صدر سے اپنے شوہر کے قتل کی منصفانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا
Priyantha Kumara murder: Six convicts hanged, seven sentenced to life imprisonment
A court has sentenced six people to death for the murder of Sri Lankan factory manager Priyantha Kumara and sentenced seven others to life in prison.

A Pakistani pays tribute to a Sri Lankan factory manager in Sialkot on December 4, 2021, who was beaten to death by a mob for blasphemy (AFP)

An anti-terrorism court has sentenced six convicts to death in the case of Priyantha Kumara, a Sri Lankan factory manager who was burnt to death by a mob in Sialkot.

An anti-terrorism court on Monday sentenced seven other convicts to life in prison.

Judge Natasha Naseem of Gujranwala Anti-Terrorism Court delivered the verdict in Kot Lakhpat Jail.

The court also sentenced 67 convicts to two years in prison.

It may be recalled that Priyantha Kumara was tortured to death on December 3, 2021 by hundreds of angry protesters, including employees of a factory in Sialkot.

The anti-terrorism court had on March 12 indicted 89 people. According to the challan submitted by the police, 80 of the accused were adults and nine were minors.

The final statements of the accused were recorded under section 342 while the prosecution made 46 witnesses part of the challan. The prosecution filed two challans against the accused. According to him, 80 accused were nominated in the first challan while the second challan was presented to nine minor accused.

The trial of the accused under the age of 18 was different from the other accused.

Juvenile offenders cannot be sentenced to death under the law, which is why the prosecution had sought the death penalty for juvenile offenders.

The court sentenced the perpetrators of burning and torturing Priyantha Kumara alive. The prosecution made 46 eyewitnesses part of the challan, and footage from ten CCTV cameras was part of the challan.

In addition, videos obtained from the mobile phones of 55 accused were also part of the record.
A vehicle destroyed during violence at a Sialkot factory (AFP)

background

According to the post-mortem report of Priyantha Kumara, who was working as a manager in a factory in Sialkot last year, she died of a blow to the face and brain.

According to the report of Sardar Begum Teaching Hospital, bones of various parts of his body were also broken and his body was burnt.

According to provincial government spokesman Hassan Khawar, 118 people involved in the case were arrested till December 4, of whom 13 were main accused.

To investigate the incident, police seized 12 hours of CCTV camera footage, checked the criminal records of the accused and listened to the details of thousands of calls.

Initial investigations revealed that the altercation started at 10:22 a.m. on Friday and further provoked at 10:45 a.m. and people started beating manager Priyantha Kumara. He was killed at 11:05 p.m.

According to the IG, police received the report at 11:28 a.m., and police arrived at the scene at 11:45 p.m.

The IG said at the time that police had raided more than 200 locations, viewed 160 camera footage and detained 118 people, 13 of whom had videos of their confessions leaked to the media. Were

The incident was condemned by then Prime Minister Imran Khan and Army Chief General Qamar Javed Bajwa, while religious circles also expressed concern.

The wife of a Sri Lankan citizen also demanded a fair investigation into the murder of her husband by the Pakistani Prime Minister and President.

16/04/2022

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار، باپ وزیراعظم بیٹا وزیراعلیٰ
For the first time in the history of Pakistan, father Prime Minister son Chief Minister

15/04/2022

سیاست میں برداشت اور روا داری رکھیں۔
۔اسد عمر اور زبیر عمر کو دیکھیں کہ دونوں سگے بھائی ھیں۔۔ ۔۔
ایک پی ٹی آئی۔ میں اعلی پوزیشن پر ھیں اور ایک مسلم لیگ نون اور دوسرا پی ٹی آئی میں بڑے بڑے پوزیشن پر ۔۔ایک ھم یہ مڈل کلاس اور عام ورکر ھیں۔ ۔کہ بڑے بڑے لیڈر ھماری شکلوں تک کو نہیں جانتے اور ھم ادھر اپنے اپنے رشتے اور دوستیاں داؤ پر لگانے بیھٹے ھیں خدارا اس سوچ سے باہر نکل آئیں سیاست میں رواداری اپنائیں اور پارٹی بازی میں جھگڑوں اور نفرتوں سے باز رھیں۔
Have tolerance and tolerance in politics.
Look at Asad Umar and Zubair Umar that they are real brothers. ...
One is in PML-N and the other is in big position in PTI. One is we are middle class and ordinary workers. That the great leaders do not even know our shapes and we are sitting here putting our own relationships and friends at stake. Please get out of this thinking, adopt tolerance in politics and refrain from quarrels and hatred in partisanship.

Address

Sahiwal

Telephone

+923049164526

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Royal News Division Sahiwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Royal News Division Sahiwal:

Share