کرک کے خوبصورت ویڈیوز اور تصاویر ہمیں مسنجر پر ارسال کر سکتے ہیں! شکریہ
06/12/2023
Kamanger Karak! خوبصورت چشموں کا علاقہ
06/12/2023
ایک مسلمان کیلئے اذان سننے کے بعد سب سے پہلا کام نماز کی تیاری کا ہونا چاہئے!
بقایا کام بعد کا!
06/12/2023
کرک! With عنایہ خٹک!!
06/12/2023
let's Explore karak!
05/12/2023
ماہ رمضان کے بابرکت مہینے کیلئے تقریباً 100 دن باقی!
اور جنکے روزے رہتے ہو ابھی دن چھوٹے ہیں رکھ لے!
اللہ ہمیں رمضان کے روزے رکھنے کی توفیق عطاء فرمائیں! آمین!
05/12/2023
دبلی لواغر کرک!
pic by : Hameed khan
05/12/2023
05/12/2023
The Beauty of Ghar kala Karak!!
@
05/12/2023
عدالتوں میں جب لوگ جاتے ہیں تو قانون کے مطابق موبائل بند کر دیتے ہیں یا سائلنٹ کسی میٹنگ میں ہو تو بند کیونکہ خوف ہوتا ھے پر جب #مسجد میں جاتے ہیں تو کوئی یہ سوچھتا بھی نہیں کہ میں کہاں ہوں. مسجد کے اندر کھڑی نماز کے درمیان ایسا گانے کی اواز شروع ہو جاتی ہے کہ انسان کے رونگھٹے کھڑے ہوجآتے ہیں. برائے مہربانی وضو کے ساتھ ہی اگر موبائل بند کرنے کی عادت ڈالی جائے تو اس مسئلے سے چھٹکارہ حاصل ہو سکتا ہے،کیونکہ وضو کے بغیر تو نماز پڑھنے کوئی جاتا ہی نہیں.. مسجد #اللہ کا گھر ہوتا ہے اور #اللہ ہمیں اس پر غور کرنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں... آمین.
آگر آپ کے ذہن میں کوئی آئیڈیا ہے اس مسئلے کے حل کا تو برائے مہربانی کمنٹس میں دوستوں کے ساتھ شئیر کریں..
05/12/2023
جب آپ ننگے پاوں ہو ں اور خدا آپ کو جوتوں سے نواز دے
تو اپنی چال تبدیل نہ کرے!
Be the first to know and let us send you an email when Apna KarakNews posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.