Plant Trees Save Lives درخت لگائیں زندگی بچائیں

Plant Trees Save Lives درخت لگائیں زندگی بچائیں This page is about gardening. We want to spread trees and flowers all over the world and make this w

گھر پر پیاز لگانے کا آسان طریقہ دیکھ لیں اور دوستوں کے ساتھ شئیر کریں
28/11/2023

گھر پر پیاز لگانے کا آسان طریقہ دیکھ لیں اور دوستوں کے ساتھ شئیر کریں

How to Grow Onions At Home Easy MethodAn onion (Allium cepa L., from Latin cepa meaning "onion"), also known as the bulb onion or common onion, is a vegetabl...

28/11/2023

کچھ لوگ فساد کی جڑ نہیں بلکہ
پورا درخت ہوتے ہیں۔۔

26/11/2023

Easy Care Sweet Basil Plant & Tulsi Naizbo urdu-Hindi تلسی نیاز بو کی پہچان اور لگانے کا آسان طریقہ

14/11/2023

سموگ کا حل چھٹیاں کرنا نہیں بلکہ درختوں کی دھڑا دھڑ کٹائی روکنا، نئے درخت لگانا اور گندا دھواں چھوڑتی فیکٹریوں گاڑیوں پر کنٹرول ہے۔🌳

Peacock Flower گولڈ مور کے نام سے جانا جانے والا خوبصورت جھاڑی نما سدا بہار پودا ایک چھوٹا درخت بھی بن جاتا ہے گرمی میں ...
12/11/2023

Peacock Flower
گولڈ مور کے نام سے جانا جانے والا خوبصورت جھاڑی نما سدا بہار پودا ایک چھوٹا درخت بھی بن جاتا ہے گرمی میں بہت زیادہ پھول دینے کے بعد سردی میں بیج تیار کرنے کے بعد کانٹ چھانٹ کر دی جاتی ہے اور بیج سے اگایا جاتا ہے

10/11/2023

How To Grow Guava Plant||How to Relocate A Plant
چھوٹے بڑے پودوں کی جگہ تبدیل کرنے کا آسان طریقہ

برگد (بوہڑ) کا درخت برگد کو عام طور پر بوہڑ بھی کہا جاتا ہے، یہ ایک گھنا سایہ دار درخت ہوتا ہے برگد کے درخت کی عمر ایک ہ...
10/11/2023

برگد (بوہڑ) کا درخت

برگد کو عام طور پر بوہڑ بھی کہا جاتا ہے، یہ ایک گھنا سایہ دار درخت ہوتا ہے برگد کے درخت کی عمر ایک ہزار سال سے تجاوز کر جاتی ہے ۔ گزرے زمانے میں بھارت اور پاکستان میں یہ درخت سڑکوں کے کنارے بہت زیادہ ہوتے تھے لیکن اب بھی پاکستان کے دیہی علاقوں میں آپ کو کہیں نہ کہیں یہ ضرور نظر آتے ہیں
Plant Trees Save Lives درخت لگائیں زندگی بچائیں

09/11/2023

ہزاروں ایکڑ پر محیط درخت کاٹ کر کالونیاں ٹاؤن سوسائٹیز بنانے والے ملک دشمنو۔ اب چھٹیاں کرنے سے سموگ ختم نہیں ہو گی۔
ابھی بھی وقت ہے درخت لگا لو.

08/11/2023

مختلف موسمی پھولوں کی پنیری کو تبدیل کرنے کا آسان طریقہ

Calliandra Haematocephala/پاؤڈر پف
08/11/2023

Calliandra Haematocephala/پاؤڈر پف

31/10/2023

آپ ممبرز کے لئے واٹس ایپ چینل لانچ کر دیا گیا ہے۔
پودوں سے متعلق معلومات اور رہنمائی کے لئے فالو کریں

السلام عليكم ضروری  اعلان آج کل سردی شروع میں لگنے والے موسمی پھولوں کی پنیری خرید کر یا بیج لگا لیں  میری گولڈ، گزانیہ،...
31/10/2023

السلام عليكم ضروری اعلان
آج کل سردی شروع میں لگنے والے موسمی پھولوں کی پنیری خرید کر یا بیج لگا لیں میری گولڈ، گزانیہ، سجاوٹی گوبھی، گل اشرفی، کاسموس، فلاکس، سالویہ، سنانیریا، انٹرینم، ڈائی انتھس، مسسوری، چاندنی، ڈائی مور، پوپی فلاور، ڈیلیا، لاکسپور، سن فلاور، وغیرہ
مزید رہنمائی کے لئے ویڈیو لنک وزٹ کریں
https://youtu.be/wd3frxH0Hqc

30/10/2023

آپ نے سردی کی سبزیاں اور پھول لگا لئے ہیں؟؟

29/10/2023

How To Make Potting Soil For Plants ||Garden Soil Kaise Banaye گملوں کی مٹی کیسے تیار کریں
گملوں کی پودوں کےلئے مٹی بنانے کا آسان طریقہ

باغبانی سے متعلق کچھ سبقگوڈی ہر پندرہ دن بعدپانی جب زمین خشک ہو تب ہیزہریلی سپرے جب انتہا ہو جائے تبآرگینک سپرے جب بھی ض...
13/10/2023

باغبانی سے متعلق کچھ سبق
گوڈی ہر پندرہ دن بعد
پانی جب زمین خشک ہو تب ہی
زہریلی سپرے جب انتہا ہو جائے تب
آرگینک سپرے جب بھی ضرورت ہو
بیج کوئی بھی ہو گہرا نہیں دبانا
شاخ تراشی سال میں ایک بار
پودوں کو ہمیشہ ٹھنڈے ٹائم میں پانی دینا
سوکھی بیمار اور غیر ضروری شاخوں کو کاٹتے رہنا
جڑی بوٹیوں کی تلفی کرتے رہنا
پودوں کو ضرورت کے مطابق ہی پانی دینا
بیج قلمیں اور پودے لگانے کا صحیح وقت اور طریقہ کار پر تحقیق کرنا
یہ تحقیق کرنا کہ کون کون سے پودے/درخت/ وغیرہ بیجوں سے براہ راست اور کون کون سے پیوند شدہ یا بیج لگانے کے بعد پیوند ہوتے ہیں
اپنے علاقے کے موسم کے حساب سے ہر پھول، پودے اور درخت کے اردو انگلش اور مقامی نام یاد کرنے کی کوشش کرنا مفید اور دوست کیڑے اور دشمن کیڑوں کی پہچان اور جانکاری کی کوشش کرنا

انٹرنیٹ آرٹیکل یوٹیوب اور گوگل اور دیگر ذرائع ابلاغ کے ذریعے پودوں کا علم جانتے رہنے کی کوشش کرنا
اچھے اچھے مشہور فیس بک گروپس جوائن کرکے وہاں اپنے پودوں کے مسائل سے متعلق تصاویر ویڈیوز بھیجتے اور سوالات پوچھتے رہنا اور خود کو جو باتیں پتہ یوں تو دوسروں کو فوری بتانا

کبھی اپنا علم دماغ بند کرکے نہیں رکھنا بلکہ ہمیشہ کوشش کرنا کہ علم کو فوری بانٹ دیں

ہمیشہ کوشش کرنا کہ دوسروں کے ساتھ
علم کے ساتھ ساتھ پودے، قلمیں، بیج وغیرہ کا تبادلہ کرنا
آپ کے پاس کوئی پودا بیج قلمیں موجود ہوں تو کوشش کریں لوگوں کو زیادہ سے زیادہ بانٹیں اور بدلے میں ان کے پاس جو قلمیں پودے درخت بیج وغیرہ ہوں جو آپ کے پاس نہ ہوں ان سے حاصل کرلیں

باغبانی کو وقت دینے کا ایک شیڈول رکھیں ضروت سے اور حد سےزیادہ کوئی چیز اچھی نہیں ہوتی کوشش کریں پرندوں کو قید مت کرکے رکھیں بلکہ باغبانی کے شوق میں پرندے خود ہی آپ کے باغیچے میں آزاد صورت میں آجائنگے آپ ان کیلئے کھانا پانی کا بندوبست کردیا کریں

کوشش کریں جو بھی پودے درخت لگائیں اسکے ساتھ ہی ایک ٹیگ بھی لگادیں جس سے نئے دیکھنے والے کو پودے کا اردو انگلش نام پتہ چل جائے اور تاریخ کاشت بھی درج ہو

پودوں کو پانی دینے کیلئے کوئ ایسا سسٹم بنائیں کہ بار بار روزانہ پانی نہ دینا پڑے جیسے قطرہ قطرہ نظام آبپاشی

ہمیشہ پودوں درختوں کے تنوں سے کچھ فاصلہ پہ پانی کا گڑھا دائرہ نما بنایا کریں تاکہ تنوں کو پانی نہ چھو سکے اور تنا بالکل خشک سوکھا رہے بیماری سے محفوظ رہ سکے

ہمیشہ کوشش کریں زمین سے اوپر تک تقریبا دو سے لیکر تین فٹ تک تنا ننگا اور سنگل رہے اس سے پودوں کی اور درختوں کی خوبصورت کینوپی بنتی ہے

ضروری نہیں کہ ہر پودے کو ایسا کریں خاص کر بڑے پھل دار درختوں کیلئے ایسا عمل ضروری ہے۔

جب بھی پیوند والا درخت لگائیں تو پیوند والے حصے کو پہچانیں اور زمین سے چند انچ اوپر رکھیں تاکہ جب بھی پیوند کے نیچے سے کوئ شاخیں نکلے تو فورا ہی آپ کو پتہ چل جائے اور آپ اسے فوری طور پر کاٹ سکیں۔

پودوں درختوں کی پیوند کاری/ ائیر لئرنگ اور قلمیں لگانے کا فن بھی سیکھنے کی ہر ممکن کوشش کرتے رہیں

عموما پودوں کے خاندان ہوتے ہیں آپ کو یہ پتہ ہونا چاہیئے کونسا پودا کس خاندان کا ہے تاکہ ایک ہی خاندان کی پیوند کاری ممکن ہوسکے مثال کے طور پر آلو بخارا خوبانی سیب آڑو چیری وغیرہ ایک ہی خاندان کے پودے ہیں انکی آپس میں پیوند کاری ہوجاتی ہے لیکن پھر بھی صحیح علم ماہرین سے پوچھتے رہے

آپ کو ان ڈور اور آؤٹ ڈور پودوں کے نام آنے ضروری ہیں مثال کے طور پر چند ایک انڈور منی پلانٹ/سنیک پلانٹ/ کولئیس/ ایلو ویرا/ سنگونئیم/ ایلی فینٹ ائیر/پرپل ہارٹ/کروٹون/ڈرائے سینا/ وغیرہ وغیرہ
اور آؤٹ ڈور میں مختلف پام کی ورائٹی
گل داؤدی/ جھمکا بیل/کلیروڈینڈرم/فائکس تمام ورائٹی/ پھل دار تمام درخت/ گلاب /موتیا/ چاندنی / گل چین/ گل موہر/ کیشیہ نوڈوسا/ جیکا رینڈا/ بے بی سن روز/ گل دوپہری/ کجھور/ تمام سایہ دار و پھول دار درخت وغیرہ وغیرہ

ان میں کئی پودے ایسے بھی ممکن ہیں جو پارشل شیڈ پسند کرتے ہیں جیسے کولئیس/ پام وغیرہ وغیرہ
گملوں میں کوشش کریں 70 یا 80 پرسنٹ خالص زرخیز مٹی میں باقی 20 یا 30 پرسنٹ خالص گوبر کی پرانی بلیک رنگ والی کھاد مکس کریں یہ بنیادی میٹیریل ہے اسکے بعد اوپر سے
آپ کے پاس جو بھی چیز دستیاب ہے وہ حسب ضرورت مناسب مقدار میں علیحدہ سے تھوڑی تھوڑی مقدار میں مکس کریں جیسے ریت / راکھ/کوکوپیٹ/پیٹ موس / ورمی کمپوسٹ پرلائیٹ/ پتوں کی کمپوسٹ کھاد وغیرہ وغیرہ
کیمیکل کھاد کا غیر ضروری استعمال مت کریں، این پی کے کھاد بوقت ضرورت ماہرین کے مشورے سے استعمال کریں

#درخت #لگائیں #زندگی #بچائیں

گلاب کے پودوں کی کانٹ چھانٹ (Pruning) کیسے کی جائے ویڈیو ضرور دیکھیں
13/10/2023

گلاب کے پودوں کی کانٹ چھانٹ (Pruning) کیسے کی جائے ویڈیو ضرور دیکھیں

How To benefits Rose plantsPruning is a horticultural, arboricultural, and silvicultural practice involving the selective removal of certain parts of a plant...

11/09/2023

ستمبر میں اگنے والے سردیوں کے بہترین 25 پھولوں والے پودوں کی فہرست || ستمبر/اکتوبر میں لگنے خوبصورت پھول

گرمی میں سایہ سردی میں دھوپ دینے والے بہترین درختوں میں سے بکائن میرا پسندیدہ درخت ہے
07/09/2023

گرمی میں سایہ سردی میں دھوپ دینے والے بہترین درختوں میں سے بکائن میرا پسندیدہ درخت ہے

13/07/2023

Makoy Ke Fayde||Benefits Of Black Nightshade Herbal Plant Jangli JadiButi(Physalis minima linn)

11/07/2023

How To Grow SnakePlant information Benefits And Easy Grow||SnakePlant Lgany ka Trika

سنیک پلانٹ لگانے کا آسان طریقہ اور اس کے فائدے جاننے کے لئے ویڈیو دیکھیں اور دوستوں کے ساتھ شئیر کریں
10/07/2023

سنیک پلانٹ لگانے کا آسان طریقہ اور اس کے فائدے جاننے کے لئے ویڈیو دیکھیں اور دوستوں کے ساتھ شئیر کریں

How To Grow SnakePlant information Benefits And Easy Grow||SnakePlant Lgany ka TrikaIt is an evergreen perennial plant forming dense strands, spreading by wa...

01/07/2023

How To Grow Sago Palm From seeds||Grow Cycas Revoluta Palm||Kangi Palm Lgany Ka Trika

25/06/2023

Saffron Vs Safflower Info Orignal And Fake Zafran ki Pehchan
اصلی اور نقل زعفران کی پہچان

‏کبھی دیکھ دھوپ میں شجر کو تنہا،ایسے جلتے ہیں وفاؤں کو نبھانے والے.
10/06/2023

‏کبھی دیکھ دھوپ میں شجر کو تنہا،
ایسے جلتے ہیں وفاؤں کو نبھانے والے.

10/06/2023

ضروری اعلان
شدید گرمی میں جذباتی ہو کر شجر کاری کرنے والے حضرات آج کل بہت چھوٹے پودوں کی شجر کاری سے پرہیز کریں
جزاک اللہ خیرا

آپ نے بچپن میں اس پودے کا پھل ضرور کھایا ہو گا
01/05/2023

آپ نے بچپن میں اس پودے کا پھل ضرور کھایا ہو گا

Makoy ke Fayde||Benefits Of Makoni Herbal Plant Jangli JadiButi(Physalis minima linn)Blacknightshade Solanum nigrum, the European black nightshade or simply ...

کڑی پتہ کے پودے کو لگانے کا آسان طریقہ سیکھ لیں
27/04/2023

کڑی پتہ کے پودے کو لگانے کا آسان طریقہ سیکھ لیں

How To Grow Curry Leaves Plant From cuttings||Right Way To Grow Curry Leaf Plant

16/04/2023

سدا بہار/Vinca

شدید گرمی اور آپ کے گارڈن میں سدا بہار

11/04/2023

پودوں پر لگنے والے انڈوں کی حقیقت کیا ہے ....؟؟؟

10/04/2023

مختلف سبزیات کے بیج کیسے بنائے جاتے ہیں....؟؟

پیاز،دھنیا،گاجر،مولی،پالک، کے بیج

09/04/2023

بھنڈی کی دیکھ بھال کیسے کی جائے

05/04/2023

کیا آپ نے اپنے موتیا کے پودے کی کانٹ چھانٹ کر دی ...؟

04/04/2023

Palo Verde Tree /Parkinsonia Aculeata
ایک پانی لگائیں اور اس خوبصورت درخت کو چھوڑ دیں پھر بس آپ اس کی بڑھنے کی رفتار دیکھیں

الحمدللہ رب العالمین! میرا یوٹیوب چینل Gardening My Hobby مونیٹائز ہو گیا ہے اللہ تعالیٰ کا شکر ہے اور اپنے ان تمام ممبر...
04/04/2023

الحمدللہ رب العالمین! میرا یوٹیوب چینل
Gardening My Hobby
مونیٹائز ہو گیا ہے اللہ تعالیٰ کا شکر ہے اور اپنے ان تمام ممبران اور دوستوں اور بھائی بہنوں کا بھی شکر گزار ہوں جنہوں نے میرے چینل کو سبسکرائب،لائک اور شیئر بھی
کیا۔ اور میرے کام کو پسند کیا۔ جزاکم اللہ خیرا کثیرا
👇
https://youtube.com/

03/04/2023

کھجور میں نر مادہ پھولوں کی پہچان اور مکمل معلومات

02/04/2023

گندم، چارہ،کٹائی کے ساتھ ساتھ فالتوگھاس، ختم کرنے کے لئے بُرش کٹر کے بہت فائدے جانیں.

Address

Sadiqabad
Sadiqabad
64350

Telephone

+923037664485

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Plant Trees Save Lives درخت لگائیں زندگی بچائیں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category

‎Plant Trees Save Lives (درخت لگائیں زندگی بچائیں‎)

This page is about gardening. We want to spread trees and flowers all over the world and make this world Air Pollution free.

For Contact +92-303-7664485

Nearby media companies