Uzair Tahir MaQbool

Uzair Tahir MaQbool Aslam-U-Alaikum Everyone....
I Am Uzair Tahir MaQbool�
Don't forget To Like My Channel And Tap the Follow Button. Thankyou very much...��

06/10/2022

جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں ہونے والا خوبصورت چراغاں

جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں ہونے والا خوبصورت چراغاں
06/10/2022

جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں ہونے والا خوبصورت چراغاں

21/09/2022

Highlights Of Zoq-e-Naat Youm-e-Raza Special EP-02 | Madani Channel | 20-09-2022

13/09/2022

بھائی نے بہن کو نشہ پر لگادیا۔
اس قوم کے ساتھ اس سے بڑا بھیانک مذاق اور کیا ہو سکتا ہے۔؟؟

ثواب کے ساتھ ساتھ مال و دولت میں اضافہ چاہتے ہیں تو یہ درود پاک پڑھیںجمعہ مبارک ❤️
02/09/2022

ثواب کے ساتھ ساتھ مال و دولت میں اضافہ چاہتے ہیں تو یہ درود پاک پڑھیں
جمعہ مبارک ❤️

23/08/2022

مسلمانوں سنبھل جاؤ قیامت آنے والی ہے😭🙏

یاﷲ پاک اپنے پیارے حبیب ﷺ کے صدقے امت مسلمہ پر اپنا خاص کرم فرما رحم فرما...😭

12/08/2022

Loria Dewy ALLAH ALLAH Ho.....❤️
🥰

08/08/2022

‏‎حسین ٔ میرا حسین ٔ تیرا
حسین ٔ اِن کا حسین ٔ اُن کا
حسین ٔ سب کا حسین ٔ رب کا
وہ خشکیوں کا وہ سمندروں کا
وہ صوفیوں کا وہ قلندروں کا
حسین ٔ اگر نا_____ شہید ہوتا
تو آج گھر گھر _____یزید ہوتا
نبیﷺ کی سنت عیاں نا ہوتی
خدا کے گھر میں اذاں نا ہوتی

08/08/2022

شاہ اَست حسینؑ بادشاہ اَست حسینؑ
دین اَست حسینؑ دین پناہ اَست حسینؑ
سَر داد نہ داد دَست دَر دَستِ یزید
حَقا کہ بِنا ئے لاالہ اَست حسینؑ

شاہ بھی حسینؑ ہیں،بادشاہ بھی حسینؑ ہیں
دین بھی حسینؑ ہیں،دین کو پناہ دینے والے بھی حسینؑ ہیں
سر دے دیا مگر نہیں دیا اپنا ہاتھ یزید کے ہاتھ میں
حقیقت تو یہ ہے کہ لاالہ الااللہ کی بنیاد ہی حسینؑ ہیں

08/08/2022
29/07/2022

عمرؓ کے آنے سے کفر پر
جو زوال آیا کمال آیا❣️

15/07/2022

Family ❤️

23/06/2022

میں کچھ بھی نہیں ہوں میری اوقات ہی کیا ہے ....💯
جو کچھ بھی میرے پاس ہے آقاﷺ کی عطا ہے....❤️

18/06/2022
05/06/2022

محافظِ ختمِ نبوت غازی ممتاز حسین قادری شہیدؒ

27/05/2022

شادی کو گیارہ سال ہو گیے ۔گیارہ سالوں میں صرف ساٹھ دن اپنی بیوی اور بچی کے ساتھ اور باقی عرصہ جیل اور کشمیر کی آزادی کے لیے وقف کیا ۔ایک ہزار بار سے زیادہ جیل میں گیا ۔کبھی ہم نے سوچا کہ یہ کیوں ایسا کر رہا ہے ۔کیا یہ پاگل ہے کیا اس کی کوٸی زندگی نہیں ۔کیا یہ خوش نہیں رہنا چاہتا ۔

تاریخ جب لکھی جاے گی تو اس مرد قلندر کا نام لکھتے قلم کانپ اٹھے گی ۔ایسا دلیر اور جرات مند انسان ایک بار پیدا ہوتا ہے ۔

اللہ پاک یاسین ملک صاحب کو دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھے ۔

 #الحمدﷲ
27/05/2022

#الحمدﷲ

21/05/2022

میرا سچا سائیں تو ہے
میں تیرا بندہ تو ہی میرا مولا سائیں

عقل والوں کے لیے زبردست مثال ہے -  ھم ”تربوز“ خریدتے ہیں مثلاً پانچ کلو کا ایک دانہ.. جب اسے کھاتے ھیں تو پہلے اس کاموٹا...
06/04/2022

عقل والوں کے لیے زبردست مثال ہے -
ھم ”تربوز“ خریدتے ہیں مثلاً پانچ کلو کا ایک دانہ.. جب اسے کھاتے ھیں تو پہلے اس کاموٹا چھلکا اتارتے ھیں.. پانچ کلو میں سے کم ازکم ایک کلو چھلکا نکلتا ہے.. یعنی تقریبا بیس فیصد.. کیا ھمیں افسوس ھوتا ہے؟ کیا ھم پریشان ھوتے ھیں؟ کیا ھم سوچتے ھیں کہ ھم تربوز کو چھلکے کے ساتھ کھا لیں؟..
نہیں بالکل نہیں.. یہی حال مالٹے کا ہے..
ھم خوشی سے چھلکا اتار کر کھاتے ھیں.. حالانکہ ھم نے چھلکے سمیت خریدا ھوتا ہے.. مگر چھلکا پھینکتے وقت تکلیف نہیں ھوتی..
ھم مرغی خریدتے ھیں.. زندہ، ثابت.. مگر جب کھانے لگتے ھیں تو اس کے بال، کھال اور پیٹ کی آلائش نکال کر پھینک دیتے ھیں.. کیا اس پر دکھ ہوتا ہے؟.. نہیں..
تو پھر چالیس ہزار میں سے ایک ہزار دینے پر.. ایک لاکھ میں سے ڈھائی ہزار دینے پر کیوں ہمیں بہت تکلیف ہوتی ہے؟.. حالانکہ یہ صرف ڈھائی فیصد بنتا ہے.. یعنی سو روپے میں سے صرف ڈھائی روپے..
یہ تربوز، کیلے، آم اور مالٹے کے چھلکے اور گٹھلی سے کتنا کم ہے.. اسے ”زکواۃ“ فرمایا گیا ہے.. یہ پاکی ہے.. مال بھی پاک.. ایمان بھی پاک.. دل اور جسم بھی پاک اور معاشرہ بھی خوشحال، اتنی معمولی رقم یعنی چالیس روپے میں سے صرف ایک روپیہ.. اور فائدے کتنے زیادہ.. اجر کتنا زیادہ.. برکت کتنی زیادہ!!

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیاعالمِ اسلام کو رمضان المبارک کا چاند مبارک ہو❤️
02/04/2022

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا
عالمِ اسلام کو رمضان المبارک کا چاند مبارک ہو❤️

01/04/2022

اسلام کی خوبصورتی

18/02/2022

ملنگا مار نعرہ حیدری ۔۔۔
یا علیؓ ❤️

13/09/2021

قرآن پڑھنا بھی عبادت ہے۔
قرآن سننا بھی عبادت ہے۔
قرآن شئیر کرنا بھی عبادت ہے۔
Surah Al-Baqarah | Ayah 201

11/09/2021

Address

Sadiqabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Uzair Tahir MaQbool posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Uzair Tahir MaQbool:

Videos

Share

Category