H.M Safdar Naqshbandi

H.M Safdar Naqshbandi Hafiz Muhammad Safdar Naqshbandi is a Classical Naat reciter. He is strongly impressed by Muhammad A

23/10/2022
22/10/2022

محفل نعت مورخہ 22.10.2022❤️❤️❤️❤️

22/10/2022

محفل نعت مورخہ 22.10.2022
مکمل کلام جلد ہی اپ لوڈ کردیا جائے گا ۔

22/10/2022

محفل نعت مورخہ 22.10.2022

16/09/2022

دنیاٸے نعت کا عظیم نام عظیم شاعر
حضرتِ حفیظ تاٸب علیہ الرحمہ کے شاگرد،ِ گرامی قدر الحاج محمد حنیف نازش (رحمة اللہ تعالی علیہ) قضاٸے الہی سے وصال فرماگٸے
انا للہ وانا الیہ راجعون

07/02/2022

ثنا خواں: حافظ محمد صفدر نقشبندی صادق آباد
03087615194



28/01/2022

جس نے نبی دے عشق نوں دل وچ وسا لیا
انوں رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے در تے بلا لیا
ثنا خوان : محمد ظفر جامی صادق آباد
شاعرہ: سعدیہ صفدر بنت محمد صفدر نقشبندی صادق آبادی
کتاب: تہنگاں مدینے دیاں

25/01/2022
25/01/2022

اے سعدیہ راہ پئی تکدی اے مدنی دیاں کئی سالوں توں
خود کرم کما کے ایدے گھر کدی سوہنا پھیرا پاوے گا
ثنا خوان : محمد ظفر جامی آف صادق آباد
شاعرہ: سعدیہ صفدر بنت محمد صفدر نقشبندی صادق آبادی
کتاب: تہنگاں مدینے دیاں

16/01/2022
01/01/2022

منقبت حضور غوث اعظم ر ح






27/12/2021

New manqabat Mola Ali A.S 2022 by Naat Teacher Hafiz Muhammad Safdar Naqshbandi of Sadiqabad


11/12/2021

نیو کلام حافظ محمد صفدر نقشبندی صادق آبادی

انشااللہ حاضری ہو گی!! تمام اہل محبت سے شرکت کی درخواست ہے۔
01/11/2021

انشااللہ حاضری ہو گی!! تمام اہل محبت سے شرکت کی درخواست ہے۔

دے تبسم کی خیرات ماحول کو، ہم کو درکار ہے روشنی یا نبیؐایک شیریں جھلک ، ایک نوریں ڈلک، تلخ و تاریک ہے زندگی یانبیؐ 🥺🙏حفی...
12/10/2021

دے تبسم کی خیرات ماحول کو، ہم کو درکار ہے روشنی یا نبیؐ
ایک شیریں جھلک ، ایک نوریں ڈلک، تلخ و تاریک ہے زندگی یانبیؐ 🥺🙏
حفیظ تائب ❤️
تمام اہلِ اسلام کو جشنِ عیدِ میلاد النبی ﷺ مبارک ہو۔

11/08/2021

ﺑﻘﺎﺋﮯ ﺫﺍﺕ ﮐﮯ ﺍِﮎ ﺩﻭﺭِ ﻻﺯﻭﺍﻝ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﮞ
ﻣﺠﮭﮯ ﻧﮧ ﭼﮭﯿﮍ, ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﻟﻤﺤۂ ﻭﺻﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﮞ
ﺳُﺒﮏ ﺭَﻭﯼ ﮐﺎ ﺗﺼﻮّﺭ, ﻧﮧ ﺭﻧﮓِ ﺳُﺴﺖ ﺭَﻭﯼ
ﻣﺜﺎﻝِ ﻣﻮﺝِ ﺭﻭﺍﮞ, ﻣﺴﺖ ﺍﭘﻨﮯ ﺣﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﮞ

جاتے ہوئے  کو منت سماجت کر کے روکنے کی کوشش نہیں کرنی چاہئے۔ جو آپ کا ہے وہ جائے گا نہیں اور جو آپ کا نہیں ہے اسے روکنے ...
10/08/2021

جاتے ہوئے کو منت سماجت کر کے روکنے کی کوشش نہیں کرنی چاہئے۔
جو آپ کا ہے وہ جائے گا نہیں
اور
جو آپ کا نہیں ہے اسے روکنے کی ضرورت نہیں

07/08/2021

نمی دانم چہ منزل بود، شب جائے کہ من بودم
بہ ہر سو رقصِ بسمل بود، شب جائے کہ من بودم

نہیں معلوم تھی کیسی وہ منزل، شب جہاں میں تھا
ہر اک جانب بپا تھا رقصِ بسمل، شب جہاں میں تھا

خدا خود میرِ مجلس بود اندر لا مکاں خسرو
محمدؐ شمعِ محفل بود، شب جائے کہ من بودم

خدا تھا میرِ مجلس لا مکاں کی بزم میں خسرو
محمدؐ تھے وہاں پر شمعِ محفل، شب جہاں میں تھا

رح

تجھے عشق کہوں یا وطن کہوں، مجھے فرق نہ اب کوئی دِکھتا ہےمیرے لہو کا رنگ لال صحیح، پر مجھ کو سبز ہی دِکھتا ھے           💚...
07/08/2021

تجھے عشق کہوں یا وطن کہوں، مجھے فرق نہ اب کوئی دِکھتا ہے
میرے لہو کا رنگ لال صحیح، پر مجھ کو سبز ہی دِکھتا ھے 💚🇵🇰⚔️

06/08/2021

دل سوز سے خالی ہیں، نگاہ پاک نہیں ہے
پھر اس میں عجب کیا کے تو بے باک نہیں ہے

کلام اقبال رح

06/08/2021

دے تبسم کی خیرات ماحول کو، ہم کو درکار ہے روشنی یا نبیؐ
ایک شیریں جھلک ، ایک نوریں ڈلک، تلخ و تاریک ہے زندگی یانبیؐ 🥺🙏
حفیظ تائب ❤️

05/08/2021

Ameen suma ameen

خدا کی اپنے بندوں سے محبت۔۔۔۔!
03/08/2021

خدا کی اپنے بندوں سے محبت۔۔۔۔!

01/08/2021

اللہ پاک ترکی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین

Apne waldain ka ehtram Karen
28/07/2021

Apne waldain ka ehtram Karen

آج عالم اسلام کے ثناءخواں استاذ گرامی حضرت صاحبزادہ سید منظور الکونین شاہ صاحب ر ح کی پانچویں برسی ہے احباب سے گزارش ہے ...
19/07/2021

آج عالم اسلام کے ثناءخواں استاذ گرامی حضرت صاحبزادہ سید منظور الکونین شاہ صاحب ر ح کی پانچویں برسی ہے احباب سے گزارش ہے کے اک مرتبہ فاتحہ شریف تین بار اخلاص شریف پڑھ کے شاہ صاحب کی بلندی درجات کے لیے دعا فرما دیں جزاک اللّه خیر

02/05/2021

He is Allâh, the Creator, the Inventor of all things, the Bestower of forms. To Him belong the Best Names . All that is in the heavens and the earth glorify ...

22/04/2021

THE BLESSINGS OF LAYLAT AL-QADR,laylat al qadr,when is laylat al qadr,laylat al qadr dua,signs of laylat al qadr,Ramadan 2021,

10/04/2021
https://hmsafdar.blogspot.com/
15/03/2021

https://hmsafdar.blogspot.com/

Hafiz Muhammad Safdar Naqshbandi is a Classical Naat reciter. He is strongly impressed by Muhammad Ali Zahori, Muhammad Azam chishti, HMSAFDAR786

ثنا خواں: حافظ محمد صفدر نقشبندی صادق آباد 03087615194
14/03/2021

ثنا خواں: حافظ محمد صفدر نقشبندی صادق آباد
03087615194









09/03/2021

صوفی کلام (چرخہ)
کَتیاں کَراں گی تیرا رُوں
آقاﷺ کر کے مدینے وَل مُونہہ
ثنا خواں: حافظ محمد صفدر نقشبندی صادق آباد
03087615194









حافظ محمد صفدر نقشبندی تحصیل صادق آباد ضلع رحیم یار خان  بلکہ ڈویژن بہاولپور کے مایہ ناز استاد نعت خواں ہیں۔ آپکے گھرانے...
05/03/2021

حافظ محمد صفدر نقشبندی تحصیل صادق آباد ضلع رحیم یار خان بلکہ ڈویژن بہاولپور کے مایہ ناز استاد نعت خواں ہیں۔ آپکے گھرانے کی نعتِ رسولِ مقبول ﷺ کی ترویج کیلئے بے پناہ خدمات ہیں جن کا احاطہ کرنا بارِگراں ہے۔آپکی صاحبزادی بھی نعت گو شاعرہ ہیں۔ جنکا پہلا پنجابی نعتیہ مجموعہ چشی کتب خانہ فیصل آباد سے چھپ کر آپ احباب کی نگاہوں کے سامنے ہے۔ آج سے ہم اس کتاب سے منتخب نعت ھائے کو آپ احباب کے ساتھ شیئر کریں گے تاکہ انکی حوصلہ افزائی ہوسکے۔کتاب حاصل کرنے کیلئے نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
03087615194





01/03/2021

محفلِِ نعت بسلسلہ گیارویں شریف مسجدِغوثیہ صادق آباد مورخہ26.02.2021
ثناخواں :۔ حافظ محمد صفدر نقشبندی صادق آباد
03087615194







Address

74XG+XW
Sadiqabad
64350

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when H.M Safdar Naqshbandi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to H.M Safdar Naqshbandi:

Videos

Share

Category