BBC Blochi

BBC Blochi i love pakistan �

😥
24/01/2023

😥

ایکسائز اینڈ نارکوٹکس ای پی ایس اوباڑو سرکل کی کامیاب کارروائی۔ایکسائز انسپکٹر حسن علی دشتی اور انکی ٹیم نے سندھ پنجاب ب...
02/01/2023

ایکسائز اینڈ نارکوٹکس ای پی ایس اوباڑو سرکل کی کامیاب کارروائی۔

ایکسائز انسپکٹر حسن علی دشتی اور انکی ٹیم نے
سندھ پنجاب باڈر پر چیکنکگ کے دوران آلٹو کار سے 40 کلو گرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد کرلی ، 2 ملزمان گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔۔

Black year
29/12/2022

Black year

Say no to smoking !!To***co products kill more than 8 million people every year and are accountable for 25% of all cance...
18/12/2022

Say no to smoking !!
To***co products kill more than 8 million people every year and are accountable for 25% of all cancer deaths globally. In Pakistan, 160,000 people die from to***co related cases every year.

Don’t let to***co destroy your life. On this World No To***co Day, let’s make a solemn pledge to stop using to***co in its all forms.

  zinda bad
17/12/2022

zinda bad

15/12/2022
13/12/2022

رحیم یار خان
نہ ڈر نہ خوف سرعام فیملی کے ساتھ ڈکیتی

On a journey home to see her family in 2008, Muniba Mazari watched the rural landscape of Pakistan pass by her passenger...
13/12/2022

On a journey home to see her family in 2008, Muniba Mazari watched the rural landscape of Pakistan pass by her passenger window. She was excited to see her brothers again and celebrate her 21st birthday. But those hopes were dashed when the car crashed and fell into a ditch by the side of the road. https://www.bbc.co.uk/sounds/play/w3ct34p8

Muniba opened her eyes to find an old man gently holding her head. Her body was in shock and as she came-to, local villagers began dragging her out of the car. They put her in the back of a jeep, and she began to realise the extent of her injuries. She cried out in pain: “I cannot feel my legs, where are my legs?”

Once she got to hospital the doctors confirmed her fears, she was paralysed from the waist down. They performed several operations, inserting titanium rods into her arm and spine. When they told her she would never be able to carry a child, she felt hopeless: “That was the moment I was devastated… I cried my eyes out.”

But her brothers brought her a gift that would change her life: a sketchbook and a set of oil pastels.

Sick of staring at the white walls, Muniba began to draw everything she was feeling. She spent the next two years bedridden, where painting became her only solace. Listening to the world outside, she painted pictures of dark streets and women walking alone to express her feelings of isolation and pain. She says that “the only way to say it was to paint it.”

After two years of confinement, she finally sat in her wheelchair for the first time. It took a long time to accept her new reality but continuing with her art gave her purpose.

She began piling up her pictures under her bed, sure that no one else would ever see them. But her family continued to support her. Her brother told her “You’re not piling them up, you’re working on your collection and one day you will exhibit your work.”

So when she received an email offering an opportunity to show her paintings, she was thrilled. Soon, the public started to relate to her work, seeing her struggle through her images. She says that “my artwork [from that time] reminds me of the worst moments, but also the moments when I didn’t give up on myself” and her viewers connected with them too.

Soon, she was speaking publicly about her experience and eventually she became Pakistan’s first wheelchair-using TV show host as an anchor on national television. Now people call her the Iron Lady of Pakistan, on account of the titanium in her body, and she’s using her platform to challenge narratives around disability:

“When I’m sitting in my wheelchair and I’m doing my weekend show, I’m thinking about that little girl or a boy, sitting in a far-flung area of Pakistan, sitting in their wheelchair or with their disability and thinking, 'if she can do it, so can we.'”

Muniba finally achieved her dream of becoming a mother when she adopted her son in 2011, and he brings her hope for the future.

“There were days when there was nothing to look forward to and today when I see him standing in front of me, I think, wow there is so much to look forward to now.”

Listen to our interview with Muniba on Outlook:
https://www.bbc.co.uk/sounds/play/w3ct34p8

📸 : credit Muniba Mazari

Shah m bloch Best Performance award received from Naib president of public press club bhong sagheer ahmed solangi
12/12/2022

Shah m bloch Best Performance award received from
Naib president of public press club bhong sagheer ahmed solangi

کوئی ایسا دن۔نہیں جو امن سے گزرا ہو  گزشتہ دنوں کی طراح آج ایک اور خاندان کا سہارا  بھرے بازار میں سر عام قتل کر دیا گیا...
03/12/2022

کوئی ایسا دن۔نہیں جو امن سے گزرا ہو گزشتہ دنوں کی طراح آج ایک اور خاندان کا سہارا بھرے بازار میں سر عام قتل کر دیا گیا 😰😥تحصیل روجھان ضلع راجن پور تھانہ سونمیانی کے حدود گزن مارکیٹ کا رہائشی مستری بلال فرنیچر کا کاریگر نا معلوم افراد کے ہاتھوں دن دیہاڑے قتل

28/11/2022

یاد ہی نہیں عمران۔خان نے کہا تھا پرویز الٰہی 😍

27/11/2022

😰😰😰😰😰 صادق آبا بھونگ شریف میں پچے سے زیادتی کے بعد اسے قتل کر دیا گیا
تھانہ بھونگ پولیس کی بروقت کارروائی ، مبینہ طور پر بچے کو قتل کرنے والے ملزم اعجاز کو تحویل میں لے لیا گیا
مبینہ طور پر ملزم نے 12 سالہ بچے صمدد کو نا معلوم وجوہات پر گلہ دبا کر قتل کیا ، ترجمان پولیس
پولیس وقوعہ سے متعلق تمام شواہد اکٹھے کرکے مقتول کا میڈیکل کرواتے ہوئے حسب ضابطہ کارروائی جاری رکھے ہوئے ہے ، ترجمان پولیس

23/11/2022

راجن پور پولیس کی کچہ کے علاقہ میں بڑی کاروائی، لنڈ گینگ کا سرغنہ خدابخش لنڈ ہلاک جبکہ دو ڈاکو زخمی۔ ڈاکوؤں سے مقابلے میں 3 پولیس اہلکار بھی زخمی۔ ہلاک ہونے والا ڈاکو تین درجن سے زائد مقدمات میں اشتہاری تھا اور متعدد سنگین مقدمات میں مطلوب تھا۔

12/11/2022

تم رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاو گے

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے اور پانی کومحفوظ بنانے کیلئے موثر اقدامات اٹھائے جائیں: ماہرینبلوچستان کے 28سی30اضلاع میں آئند...
09/11/2022

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے اور پانی کومحفوظ بنانے کیلئے موثر اقدامات اٹھائے جائیں: ماہرین
بلوچستان کے 28سی30اضلاع میں آئندہ پانچوں سالوں میں خشک سالی ہوگی جس سے موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کے ساتھ معاشی بحران کا بھی خدشہ ہے ،ہم پانی کی انسکٹرکشن نہیں بلکہ مائننگ کررہے ہیں ،پانی کومحفوظ بنانے کیلئے قانون پر سخت عملدرآمد کی ضرورت ہے:گفتگوکوئٹہ (اُردو بی بی سی بلوچی اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 نومبر2022ء) موسمیاتی تبدیلی اور پانی کے ماہرین نے خبردار کیاہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے اور پانی کومحفوظ بنانے کیلئے موثر اقدامات اٹھائے جائیں بصورت دیگر بلوچستان کے 28سی30اضلاع میں آئندہ پانچوں سالوں میں خشک سالی ہوگی جس سے موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کے ساتھ معاشی بحران کا بھی خدشہ ہے ،ہم پانی کی انسکٹرکشن نہیں بلکہ مائننگ کررہے ہیں ،پانی کومحفوظ بنانے کیلئے قانون پر سخت عملدرآمد کی ضرورت ہے ۔
گزشتہ روز اسلامک ریلیف کے زیراہتمام حکومت بلوچستان کے تعاون سے نیشنل واٹر کانفرنس بلوچستان کاانعقاد کیاگیا کانفرنس میں صوبائی سیکرٹری پبلک ہیلتھ انجینئرنگ صالح محمد بلوچ، منیجنگ ڈائریکٹر واسا حامد لطیف رانا،اسلامک ریلیف کے ایڈوکیسی آفیسر رضوان الدین کاسی ایڈووکیٹ، واٹرایکسپرٹ واکنامسٹ ڈاکٹرپرویز امیر ،واہ یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹرذوالفقار احمد،آئی ایم ایس پشاور کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹرشکیل حیات،این ای ڈی یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر شفقت اعجاز ،بیوٹمز یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر ملک اختر، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے چیف انجینئر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ آغا عمران شاہ ،نیشنل پارٹی کے ڈاکٹر اسحاق بلوچ، لورالائی یورنیوسٹی کے ظہوراحمدبازئی ودیگر ماہرین نے شرکت کی ۔
(جاری ہے)

صوبائی سیکرٹری پبلک ہیلتھ انجینئرنگ صالح محمد بلوچ نے کہاکہ کوئٹہ شہر کے پانی کی مسئلے کے حل کیلئے اطراف میں ڈیمز کی تعمیر جاری ہے جس کے تحت مانگی ڈیم سے یومیہ 8ملین پانی ،برج عزیز خان ڈیم سے 12ملین پانی کوئٹہ کو حاصل ہوگی جس سے شہر میں زیر زمین پانی محفوظ ہوگا،جبکہ برکچ کی پی سی ون مکمل کرلی گئی ہے ،حکومت بارش کے پانی کو محفوظ بنانے کیلئے ڈیمز کی تعمیر کیلئے اقدامات اٹھا رہی ہے ،بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ ،چاغی اور گوادر میں پانی کے مسئلے کے حل سنجیدہ اقدامات اٹھا رہی ہے ،انہوں نے کہاکہ ماہرین ، ڈونرز ودیگر کے ساتھ مل کر جدید ٹیکنیکس کے ذریعے بارش کے پانی کو محفوظ کیاجارہاہے ۔
منیجنگ ڈائریکٹر واسا حامد لطیف رانانے کہاکہ کوئٹہ شہر 1985ء میں 50ہزار افراد کیلئے بنایاگیاتھا اس کی اب آبادی 30لاکھ تک پہنچ گئی ہے یہاں محکمہ واسا ودیگر کے 400ٹیوب ویلز تقریباًً 3کروڑ کیوسک پانی زیر زمین سے نکال کرشہر کے 94ہزار صارفین کو فراہم کررہی ہے بدقسمتی سے 94ہزار صارفین میں صرف30فیصد سے بھی کم لوگ پانی کا بل جمع کرتے ہیں ،پانی کومحفوظ بنانے کیلئے قانون پر سخت عملدرآمد کی ضرورت ہے ،انہوں نے کہاکہ کوئٹہ شہر میں قائم واٹرٹریٹمنٹ پلانٹ 18لاکھ گیلن پانی فراہم کرتاہے جو شہر میں زراعت ،بلڈنگز کی تعمیر ومرمت سمیت دیگر چیزوں کیلئے زیر استعمال لائی جاسکتی ہے ،واسا اس سلسلے میں ہرممکن تعاون کیلئے تیارہے ۔
حکومت وقت کے ساتھ ساتھ عوام پر بھی بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ صاف پینے کا پانی ضائع ہونے سے بچائیں ۔واٹرایکسپرٹ واکنامسٹ ڈاکٹرپرویز امیرنے حکومت اور عوام کو خبردار کرتے ہوئے کہاکہ بلوچستان میں حالیہ مون سون میں12ملین ایکڑ فٹ پانی برسا ہے لیکن ہم صرف 2ملین ایکڑ فٹ پانی محفوظ کرسکے ہیں بلوچستان میں اس وقت18بیسن ہے موسمیاتی تبدیلی کے نتیجے میں ہمیں سخت اثرات کاسامنا کرناپڑسکتاہے دنیا کو معیاری پروپوزل لکھنی ہوگی کہ موسمیاتی تبدیلی کے نتیجے میں ہم کن نقصانات کاسامنا کررہے ہیں ،انہوں نے کہاکہ میں 2010اور 2022دونوں سالوں کے دوران سیلاب اور بارشوں کودیکھاہے اس بار بلوچستان موسمیاتی تبدیلی سے بہت زیادہ متاثر ہواہے موسمیاتی تبدیلی کے جواثرات ہے بلوچستان کے 28سی30اضلاع آئندہ پانچوں سالوں میں خشک سالی کاسامنا کرسکتی ہے جہاں لوگوں کو کھانے کے لالے پڑیںگے ،موسمیاتی تبدیلی کے ساتھ معاشی بحران کا بھی خدشہ ہے ۔
ڈاکٹر اسحاق بلوچ نے کہاکہ پانی کومحفوظ بنانے کیلئے قوانین پر عملدرآمد اور ٹیوب ویلز کیلئے این او سی دینے سے گریز کرنا چاہیے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے پیرامیٹر کے مطابق چلیں تو کوئٹہ کے شہریوں کو یومیہ 7کروڑ کیوسک پانی کی ضرورت ہے ۔بدقسمتی سے بلوچستان میں اب بھی انسان اور جانور ایک جگہ سے پانی پیتے ہیں ۔ظہوراحمدبازئی نے حکومت بلوچستان سے اپیل کی کہ کوئٹہ کے اطراف میں جو ڈیمیں تعمیر ہوئی ہے ان کی اسسمنٹ کرائیں تاکہ ماحولیاتی تبدیلی کے مہاجرین ممکنہ اثرات سے محفوظ رہیں۔
شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے چیف انجینئر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ آغا عمران شاہ نے کہاکہ بلوچستان میں اس وقت18بیسن ہے لیکن ان سب کی پیتھالوجی مختلف ہے پاکستان ایک زرعی ملک ہے لیکن یہاں پالیسی کیلئے غلط ڈائریکشنز اپنائے گئے ہیں حالات اور واقعات کومدنظررکھتے ہوئے اقدامات کی ضرورت ہے

Address

Rojhan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BBC Blochi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Media/News Companies in Rojhan

Show All