Rojhan News

Rojhan News Humare YouTube Chunnel Ashiqan mazari ko subscribe kre ap sub doston ki sport chahe shokrya
(1)

30/05/2024
30/05/2024

سرینگر: صفاکدل کے مقام پر دریائے جہلم میں پھسل کر گرنے والے 7 سالہ بچے کو مقامی لوگوں نے بروقت کوشش سے بچا لیا۔آر پی نیوز ٹیم کی رپورٹ

09/02/2024

جیتو یا ہارو سنو ہمیں تم سے پیار ہے . . . . . .

04/02/2024

اب بھی بولو نا جئے بھٹو....
جب پیپلزپارٹی والے اپنے ہی دور کی بنائی ہوئی سڑک پر کیچڑ میں پھنس گئے تو گاؤں والوں نے پہلے توجئے بھٹو کے نعرے لگائے اور خوب انجوائے کیا، لیکن پھر دہائیوں کی ذلت اور محرومیوں پر انسانیت غالب آ گئی اور پھنسے ہوئے جیالوں کو نکال کر روانہ کیا گیا.🫢🫢 نوٹ یہ تازہ ترین وڈیو ہے یہ ہے ہمارے سندھ کا حال جو بلاول کی پارٹی نے کیا ہے

02/01/2024
بھائیوں کو یوٹیوب پر سپورٹ کریں
02/01/2024

بھائیوں کو یوٹیوب پر سپورٹ کریں

29/12/2023

روجھان مزاری سیاست ✍️

اب تک ہونے والے عام انتخابات میں روجھان سے ایم پی اے کی نشست پر کب ،کون اور کتنے ووٹوں سے جیتا۔ایک معلوماتی ، تاریخی اور سیاسی تقابل پیش کیا جاتاہے۔

1970میں حلقہ ہذا کا نام پی پی139 ڈی جی خان تھا جہاں سے آزاد امید وار سردار بلخ شیر خان مزاری کامیاب ہوئے۔

میر بلخ شیر مزاری مرحوم نے 25713 ووٹ لیے تھے 1970 کے الیکشن میں ۔ان کے مقابلے میں ظفر اللہ خان تھے

1977میں حلقہ ہذا کا نام پی پی188ڈی جی خان تھا جہاں سے PPPکے ٹکٹ ہولڈر سردار شوکت حسین خان مزاری42200 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

1985میں حلقہ ہذا کا نام پی پی190راجن پور تھا جہاں سے غیر جماعتی اتنخاب کی بنیاد پر سردار ریاض محمود مزاری 34748 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

1988میں حلقہ ہذا کا نام پی پی206 راجن پور تھا جہاں سے ایک بار پھر PPPکے ٹکٹ ہولڈر سردار شوکت حسین مزاری 22903ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

1990میں حلقہ ہذا کا نام پی پی206 راجن پور تھاجہاں سےIJIکے ٹکٹ ہولڈر سردار فرحت عزیز مزاری31475 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

1993میں حلقہ ہذا کا نام پی پی206 راجن پور تھا جہاں سے آزاد امیدوار زاہد محمود مزاری 28703 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

1997میں حلقہ ہذا کا نام پی پی206 راجن پور تھا جہاں سے ایک بار پھر PMLNکے ٹکٹ ہولڈر سردار فرحت عزیز مزاری33646 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

2002میں حلقہ ہذا کا نام پی پی 250 راجن پور تھاجہاں سے تیسری بار آزاد امیداوار سردار شوکت حسین مزاری 28075 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

2008 میں حلقہ ہذا کا نام پی پی 250 راجن پور تھاجہاں سے جوتھی بار آزاد امیداوار سردار شوکت حسین مزاری 42286۔ ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

2013میں حلقہ ہذا کا نام پی پی250راجن پور تھا جہاں سے PMLNکے ٹکٹ ہولڈر سردار عاطف حسین مزاری 54876ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

2018میں حلقہ ہذا کا نام پی پی 297 راجن پور تھانجہاں سےPTIکے ٹکٹ ہولڈر سردار دوست محمد مزاری 54113 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

2024میں حلقہ ہذا پی پی 297راجن پور سے کون کتنے ووٹوں سے کامیاب ہوتا ہے اس کا فیصلہ 8 فروری 2024کے عام انتخاب میں ہوگا۔


Rojhan News 📰
28/12/2023

Rojhan News 📰

سردار ہمزہ خان نے انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں انتخابی نشان کرین
28/12/2023

سردار ہمزہ خان نے انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں انتخابی نشان کرین

28/12/2023
پاکستان نے نیدرلینڈز کو 81 رنز سے شکست دے دیپاکستان نے ورلڈ کپ کے اپنے پہلے میچ میں نیدرلینڈز کی پوری ٹیم کو 205 رنز پر ...
06/10/2023

پاکستان نے نیدرلینڈز کو 81 رنز سے شکست دے دی

پاکستان نے ورلڈ کپ کے اپنے پہلے میچ میں نیدرلینڈز کی پوری ٹیم کو 205 رنز پر آوٴٹ کر کے ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کر لی ہے۔

پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 287 رنز کا ہدف دیا تھا لیکن نیدرلینڈز کی پوری ٹیم 41 اوورز میں 205 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔ پاکستان کی جانب سے حارث روٴف نے تین، حسن علی نے دو جب کہ شاہین آفریدی، شاداب خان، محمد نواز اور افتخار احمد نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔

پاکستان کی ٹیم اپنا اگلا میچ 10 اکتوبر کو حیدرآباد میں سری لنکا کے خلاف کھیلے گی۔

04/09/2023

Rojhan news *پنجاب میں 15 سال سے کم عمر بچوں سے مشقتی کام کروانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔*

*صوبے سے چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لئے سیکرٹری لیبر فیصل فرید کے حکم پر ڈی جی لیبر نے مختلف ٹیمیں تشکیل دے دیں۔*

27/08/2023

یہ ویڈیو مکمل دیکھیں آور آس بھائی آواز میں جو درد پے اسے بھی محسوس کریں ویڈیو کو ضرور شیئر کریں تاکہ ضلع راجن پور کے لوگوں کی آواز بھی حکومت تک پہنچے

11/06/2023

یہ ہے ہمارے روجھان ریلوے لائن۔ جس کو بنے ہوئے تقریباً تین ماہ ہو چکے ہیں۔

جس پے تقریباً دو کروڑ کے قریب ٹھیکا لگا ہےاس کی مسافت 300 فٹ ہے اب اس کی یہ حالت ہے۔
یہ پانی 2022 کے سیلاب کے مقابلے میں نا ہونے کے برابر ہے
اگر خدا نا خواستہ پانی زیادہ آتا تو اِس کی کیا حالت ہوتا۔
خدارا۔ خدارا خدارا خدارا
ٹھیکےدارو تم بھی پاکستانی ہو
یہ پاکستان تمہارا اپنا گھر ہے اگر تم بھی پاکستان سے اس طرح کرو گے تو ہم اوپر کے کرپشن کرنے والوں کو کیا کہیں۔
ذرا سوچئے
اگر تھوڑا زیادہ رقم لگا تا
اگر اس کے سائڈوں پے پکی پتھر ہوتی تو آج یہ حالت ہرگز نہ ہوتی۔

روجھان کے لوگو یہ تمہارا پیسہ ہے جو کہ زایا کیا جا رہا ہے۔

اے کاش اس وطن کے کچھ پاسباں بھی ہوتے ۔۔۔

Address

Ward Number 4
Rojhan
33700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rojhan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rojhan News:

Videos

Share


Other Media/News Companies in Rojhan

Show All