لمحہ لمحہ پاکستان میں بدلتے موسم کی اپڈیٹ

لمحہ لمحہ پاکستان میں بدلتے موسم کی اپڈیٹ لمحہ لمحہ پاکستان میں بدلتے موسم کی اپڈیٹ
(1)

برائٹ فیوچر کمپیوٹر اکیڈمی کندوال میں کمپیوٹر کورسز کے داخلے جاری ہیں۔
30/10/2024

برائٹ فیوچر کمپیوٹر اکیڈمی کندوال میں کمپیوٹر کورسز کے داخلے جاری ہیں۔

27/10/2024



28 اور 29 اکتوبر کے دوران پاکستان کے کچھ بالائی علاقوں میں موسلادھاربارش ژالہ باری اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان پر کن علاقوں میں ملاحظہ فرمائیں خیبرپختونخوا کے بالائی وسطی علاقوں #پشاور #مردان #اپرلوئردیر پاڑاچنار ایبٹ آباد مانسہرہ چارباغ #بالاکوٹ #ہریپور #صوابی #چارسدہ نوشہرہ مدین مالاکنڈ ہزارہ ڈویژن شمالی وزیرستان #کوہاٹ #ہنگو #بنوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھاربارش ژالہ باری کا امکان #سوات #کالام مالم جبہ دروش چترال کے علاقوں میں برفباری کا امکان کی مختلف وادیوں میں اس دوران اچھی برفباری کا امکان آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں #مظفرآباد #راولاکوٹ بھمبر کوٹلی ڈڈیال #دھیرکوٹ پلندری برنالہ ہٹیاں باغ نیلم #میرپور میں اس دوران گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھاربارش اور ژالہ باری کا امکان شمالی پنجاب کے علاقوں #راولپنڈی اسلام آباد #اٹک #مری پنڈیگھیب کلرسیداں جنڈ لاوہ واہ کینٹ #ٹیکسلا #سوہاوہ کہوٹہ #گجرخان #چکوال #تلاگنگ میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارش اور شدید ژالہ باری کا امکان ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک اور خوشگوار رہے گا اس سپیل اور نومبر کے شروعات سے ہی موسم میں کافی حد تک بہتری ہو جائے گی انشاء اللہ

  آج رات سے ملک کے بالائی علاقوں میں شروع ہونے والا مونسون کا سلسلہ 2 اگست تک ملک بھر میں پھیل جائے گا جس سے اکثر علاقوں...
31/07/2024



آج رات سے ملک کے بالائی علاقوں میں شروع ہونے والا مونسون کا سلسلہ 2 اگست تک ملک بھر میں پھیل جائے گا جس سے اکثر علاقوں میں 8 اگست تک وقفے وقفے سے طوفانی بارشوں سے جل تھل ایک ہوگا صوبہ وار پیشگوئی درج ذیل ہے
#پنجاب
آج رات سے مونسون کا اب تک کا سب سے طاقتور بالائی علاقوں سے شروع ہونے والا مونسون بارشوں کا سلسلہ 2 اگست تک صوبے بھر کو اپنی لپیٹ میں لے لے گا جسکے باعث 31 جولائی رات سے 8 اگست کے دوران #راولپنڈی اسلام آباد #اٹک پنڈیگھیب کلرسیداں #چکوال تلاگنگ خوشاب میانوالی #جہلم #گجرات کھاریاں #گجرانوالہ سیالکوٹ نارووال پسرور حافظ آباد منڈی بہاوالدین ڈسکہ مریدکے پتوکی قصور شیخوپورہ ننکانہ صاحب #لاہور #سرگودھا بھیرہ بھلوال پنڈیبھٹیاں نورپورتھل پھالیہ دیپالپور چونیاں چنیوٹ فیصل آباد ساہیوال اوکاڑہ اٹھارہ ہزاری #جھنگ ٹوبہ ٹیک سنگھ سمندری گوجرہ پیرمحل سمندری چشتیاں کمالیہ چیچہ وطنی میاں چنوں لیہ بھکر تونسہ فورٹمنرو ڈیرہ غازی خان #ملتان خانیوال مظفرگڑھ میلسی وہاڑی حاصلپور بوریوالا عارفوالا پاکپتن بہاولنگر #بہاولپور راجنپور فاضلپور روجھان لودھراں خانپور ظاہرپیر رحیم یار خان اوچشریف یزمان فورٹعباس کے علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان اس دوران کچھ علاقوں میں 70 سے 100mm تک بارش ہو سکتی ہے
#نوٹ جس طرح صورتحال ماڈلز دکھا رہے ہیں اگر ویسا ہوتا ہے تو پنجاب کے 100 فیصد علاقے میں طوفانی بارشیں ہوں گی۔۔۔۔
#خیبرپختونخوا
2 اگست سے شروع ہونے والا طاقتور مونسون ہواؤں کا سلسلہ 6 آگست تک جاری رہنے کا امکان جس سے صوبے کے مختلف علاقوں #پشاور #مردان مالاکنڈ ہزارہ ڈویژن #ناران #کاغان اپرلوئردیر تیمرگرہ کوہستان مانسہرہ چارباغ بالاکوٹ ہریپور صوابی ہنگو چارسدہ نوشہرہ شمالی و جنوبی وزیرستان پاڑاچنار ایبٹ آباد #کوہاٹ #بنوں کرک لکیمروت میرانشاہ مکین وانا ٹانک ڈیرہ اسماعیل خان آندھی اور گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا کا امکان سوات کالام مالمجبہ چترال دروش کے علاقوں میں بھی بارشوں کا امکان ہے
#نوٹ 100 سے 150mm تک بارشیں ہونے سے بالائی خیبرپختونخوا کے علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور دریاؤں میں سیلاب کا خدشہ اس لئے سیاحوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ فلحال ان علاقوں میں جانے سے گریز کیاجائے
#آزادکشمیر
آج رات سے 6 آگست کے دوران #مظفرآباد راولاکوٹ بھمبر کوٹلی ہٹیاں باغ #دھیرکوٹ #میرپور نیلم میں وقفے وقفے سے موسلادھاربارش کا امکان

اس دوران مختلف وادیوں میں بادل بننے اور ساتھ بارش کے بھی امکانات ہوں گے
#بلوچستان
3 اگست تا 6 آگست کے دوران صوبے کے مختلف علاقوں #کوئٹہ پشین چمن #زیارت قلعہ سیف اللہ قلعہ عبداللہ ژوب مسلم باغ ہرنائی لورالائی #کوہلو #بارکھان مستونگ ڈیرہ بگٹی سوئی خاران نوشکی سبی خضدار سوراب واشک آواران بیلا اوتھل نصیر آباد جعفرآباد ود بسیمہ حب میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھاربارش کا امکان
#سندھ
خلیج بنگال میں بننے والا ہوا کا کم جو کہ فلحال انڈیا کے مشرقی علاقوں میں موجود ہے تازہ ترین صورتحال کے مطابق 4 اگست سے سندھ میں داخل ہونے کے امکانات ہیں اگر یہ کم دباؤ سندھ آتا ہے تو اس دوران صوبے کے مختلف علاقوں #سکھر #لاڑکانہ #دادو شہدادکوٹ جیکب آباد کندھکوٹ ابارو پنوں عاقل شکارپور میرپور ماتھیلو اوستہ محمد خیرپور مہر نوابشاہ حیدرآباد میرپورخاص ٹنڈومحمدخان کھپرو ٹنڈوآدم #کراچی بدین ٹھٹہ ڈگری اسلامکوٹ عمرکوٹ نگرپارکر کھپرو میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات ہوں گے اس دوران کچھ علاقوں میں 200mm تک بارش ہو سکتی ہے جس سے اربن فلڈنگ کے خدشات پیدا ہو سکتے ہیں باقی وقت کے ساتھ ساتھ آپکو آگاہ کرتا رہوں گا .

29 جولائ سے 4 اگست تک خطرناک بارشوں کا الرٹ جاری ساتھ اونچے درجے کا فلڈ بھی متوقع.
28/07/2024

29 جولائ سے 4 اگست تک خطرناک بارشوں کا الرٹ جاری ساتھ اونچے درجے کا فلڈ بھی متوقع.

Weather update
26/07/2024

Weather update

   23 سے 27 جولائی کے دوران ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں موسلادھاربارشوں کا امکان جسکی تفصیلات صوبہ وار کچھ یوں ہے #پن...
22/07/2024




23 سے 27 جولائی کے دوران ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں موسلادھاربارشوں کا امکان جسکی تفصیلات صوبہ وار کچھ یوں ہے
#پنجاب
آج رات سے 27 جولائی کے دوران بیشتر بالائی و وسطی علاقوں #راولپنڈی اسلام آباد #اٹک پنڈیگھیب کلرسیداں #چکوال #خوشاب تلاگنگ #گجرخان سوہاوہ کہوٹہ واہ کینٹ ٹیکسلا #جہلم #گجرات کھاریاں میانوالی #گجرانوالہ #سیالکوٹ نارووال پسرور حافظ آباد منڈی بہاوالدین ڈسکہ مریدکے پتوکی قصور شیخوپورہ ننکانہ صاحب #لاہور #سرگودھا بھیرہ بھلوال پنڈیبھٹیاں نورپورتھل پھالیہ #چنیوٹ دیپالپور چونیاں جڑانوالہ فیصل آباد #ساہیوال اوکاڑہ ہڑپہ #جھنگ اٹھارہ ہزاری میں آندھی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھاربارش کا امکان جنوبی پنجاب کے کچھ علاقوں #لیہ #بھکر تونسہ فورٹمنرو ڈیرہ غازی خان پاکپتن بہاولنگر خانیوال مظفرگڑھ میاں چنوں خانیوال #ملتان یزمان فورٹعباس میں اس دوران بارش کی توقع دیگر علاقوں میں موسم گرما اور مرطوب رہے گا 28 جولائی سے 5 اگست تک ایک طاقتور سلسلہ پنجاب میں داخل ہوگا جس سے بیشتر جنوبی پنجاب کے بھی علاقوں میں طوفانی بارشوں کا امکان ہے۔۔۔
#خیبرپختونخوا
بیشتر وسطی و جنوبی علاقوں #پشاور #مردان اپرلوئردیر صوابی #ہنگو چارسدہ نوشہرہ ہریپور #کوہاٹ شمالی و جنوبی وزیرستان پاڑاچنار ایبٹ آباد مانسہرہ بنوں #کرک #لکیمروت میرانشاہ مکین وانا ٹانک ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقوں میں آج رات سے 25 جولائی کے دوران آندھی کے ساتھ موسلادھاربارش کا امکان

اس دوران مختلف وادیوں میں بادل بننے اور کہیں کہیں پر بارش کی توقع
#آزادکشمیر
اس دوران مختلف علاقوں #مظفرآباد #راولاکوٹ بھمبر کوٹلی ہٹیاں باغ دھیرکوٹ #میرپور #نیلم میں آج رات سے 27 جولائی کے دوران موسلادھاربارشوں کا امکان
#بلوچستان
شمال مشرقی علاقوں #کوہلو #بارکھان #لورالائی #ہرنائی ڈیرہ بگٹی سوئی #ژوب میں کل سے 26 جولائی آندھی کے ساتھ موسلادھاربارش کا امکان دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا
#سندھ
آج اور کل سندھ کے مختلف علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھاربارش کا امکان پھر اگلے چند روز موسم گرم اور مرطوب رہے گا ساحلی علاقوں میں سمندری بادلوں سے بونداباندی جاری رہے گی پھر 28 جولائی سے چونکہ مونسون کی شدت میں اضافہ کا امکان ہے تو اچھا سلسلہ داخل ہونے کی امید ہے۔۔۔
Khawaja Harris

 #بارشوں کی  #واپسی  #گرمی کی  #شدت میں کمیکل مورخہ 18 جولائی تا 22 جولائی کے دوران ملک کے بیشتر بالائی و کچھ وسطی علاقو...
17/07/2024

#بارشوں کی #واپسی
#گرمی کی #شدت میں کمی
کل مورخہ 18 جولائی تا 22 جولائی کے دوران ملک کے بیشتر بالائی و کچھ وسطی علاقوں میں آندھی کے ساتھ موسلادھاربارشیں ہونے کا امکان مختلف صوبوں میں نوعیت مختلف ہوگی۔۔۔۔
#پنجاب
#بالائی پنجاب
آج لیٹ نائٹ سے سوموار 22 جولائی کے دوران بالائی پنجاب کے بیشتر علاقوں #راولپنڈی اسلام آباد #اٹک مری پنڈیگھیب کلرسیداں #چکوال #خوشاب تلاگنگ #گجرخان واہ کینٹ ٹیکسلا سوہاوہ کہوٹہ #جہلم #گجرات کھاریاں میانوالی #گجرانوالہ #سیالکوٹ نارووال پسرور حافظ آباد منڈی بہاوالدین ڈسکہ مریدکے پتوکی قصور شیخوپورہ ننکانہ صاحب #لاہور #سرگودھا بھیرہ بھلوال پنڈیبھٹیاں پھالیہ نورپورتھل کے بیشتر علاقوں میں آندھی کے ساتھ موسلادھاربارش کا امکان
#وسطی پنجاب
آج رات سے 20 جولائی ہفتے کے دوران فیصل آباد #چنیوٹ دیپالپور چونیاں نورپورتھل #جڑانوالہ #گوجرہ ٹوبہ ٹیک سنگھ #جھنگ سمندری پیرمحل چشتیاں کمالیہ چیچہ وطنی ساہیوال اوکاڑہ ہڑپہ میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھاربارش کا امکان
#جنوبی پنجاب
آج رات سے 20 جولائی کے دوران جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں #ملتان خانیوال مظفرگڑھ میاں چنوں جامپور فاضلپور روجھان لودھراں جتوئی خانپور ظاہرپیر لیہ بھکر تونسہ فورٹمنرو ڈیرہ غازی خان رحیم یار خان حاصلپور بوریوالا عارفوالا پاکپتن بہاولنگر بہاولپور یزمان احمدپور شرقیہ کہروڑپکا اچشریف میں آندھی کے ساتھ موسلادھاربارش کا امکان
#خیبرپختونخوا
آج سے 20 جولائی کے دوران خیبرپختونخوا کے مختلف وسطی جنوبی علاقوں #پشاور مردان اپرلوئردیر #صوابی ہنگو #چارسدہ نوشہرہ #ہریپور #کوہاٹ پاڑاچنار ایبٹ آباد مانسہرہ چارباغ شمالی و جنوبی وزیرستان بنوں کرک لکیمروت میرانشاہ مکین وانا ٹانک ڈیرہ اسماعیل خان میں آندھی کے ساتھ موسلادھاربارش کا امکان
#آزادکشمیر
آج رات سے 22 جولائی کے دوران #مظفرآباد #راولاکوٹ #بھمبر #کوٹلی ہٹیاں #باغ دھیرکوٹ #میرپور نیلم میں آندھی کے ساتھ موسلادھاربارش کا امکان
#گلگت بلتستان
اس دوران مختلف وادیوں میں بادل بننے اور چند مقامات پر بارش ہو سکتی ہے
#بلوچستان
19 اور 20 جولائی کے دوران ملک شمال مشرقی بلوچستان کے علاقوں #کوہلو #بارکھان #لورالائی #ہرنائی ڈیرہ بگٹی #ژوب ود خصدار کے علاقوں میں آندھی کے ساتھ موسلادھاربارش کا امکان
#سندھ
کچھ جنوب مشرقی سندھ کے علاقوں #نگرپارکر #دھیرلائی #اسلامکوٹ #عمرکوٹ #مٹھی #ڈگری #بدین #ٹھٹہ متلی میرپور خاص چھاچھرو میں 19 اور 20 جولائی کے دوران آندھی کے ساتھ موسلادھاربارش کا امکان سندھ کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا
Khawaja Harris

 #مزید  #مونسون  #بارشیںکب کہاں  #کدھر  #ملاحظہ  #فرمائیں جمعہ اور ہفتے کے روز ملک کے مختلف بالائی اور کچھ وسطی علاقوں م...
11/07/2024

#مزید #مونسون #بارشیں
کب کہاں #کدھر
#ملاحظہ #فرمائیں
جمعہ اور ہفتے کے روز ملک کے مختلف بالائی اور کچھ وسطی علاقوں میں مونسون کی مزید موسلادھاربارشوں کا امکان جسکی تفصیلات کچھ یوں ہے
#پنجاب
جمعہ اور ہفتے کے روز پنجاب کے مختلف بالائی وسطی علاقوں #راولپنڈی اسلام آباد #اٹک پنڈیگھیب کلرسیداں #چکوال #خوشاب تلاگنگ #گجرخان سوہاوہ کہوٹہ واہ کینٹ ٹیکسلا #مری #میانوالی #جہلم #گجرات کھاریاں #گجرانوالہ #سیالکوٹ نارووال پسرور حافظ آباد #لاہور بہاوالدین ڈسکہ مریدکے پتوکی قصور شیخوپورہ ننکانہ صاحب بھلوال #سرگودھا پنڈیبھٹیاں نورپورتھل بھیرہ بھلوال پھالیہ فیصل آباد #چنیوٹ چونیاں دیپالپور جڑانوالہ #ساہیوال اوکاڑہ ہڑپہ میاں چنوں کمالیہ چشتیاں چیچہ وطنی گوجرہ ٹوبہ ٹیک سنگھ سمندری پیرمحل #جھنگ اٹھارہ ہزاری جنوبی پنجاب کے کچھ علاقوں #لیہ #بھکر تونسہ فورٹمنرو ڈیرہ غازی خان #ملتان #خانیوال مظفرگڑھ #بہاولپور #بہاولنگر پاکپتن میلسی وہاڑی عارفوالا بوریوالا فورٹعباس یزمان حاصلپور لودھراں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھاربارش کا امکان جنوبی پنجاب کے دیگر علاقوں میں موسم مرطوب اور گرم رہے گا۔۔۔۔
#خیبرپختونخوا
جمعہ اور ہفتے کے روز خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں #پشاور #مردان #اپرلوئردیر تیمرگرہ #کوہستان ایبٹ آباد #مانسہرہ شمالی و جنوبی وزیرستان #ہریپور #صوابی #ہنگو #چارسدہ #نوشہرہ #کوہاٹ پاڑاچنار #بنوں #کرک #لکیمروت میرانشاہ مکین وانا ٹانک ڈیرہ اسماعیل خان کے علاوہ #سوات #کالام #مالمجبہ چترال ناران کاغان کے علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھاربارش کا امکان ہے
#آزادکشمیر
بیشتر علاقوں #مظفرآباد #راولاکوٹ #بھمبر #کوٹلی ہٹیاں باغ دھیرکوٹ #میرپور نیلم میں جمعہ اور ہفتے کے روز موسلادھاربارش کا امکان
#گلگت بلتستان
اس دوران بیشتر وادیوں میں بادل بننے اور بارش کے امکانات ہوں گے #بلوچستان
اس دوران شمال مشرقی بلوچستان کے علاقوں #کوہلو #بارکھان #لورالائی #ہرنائی ڈیرہ بگٹی سوئی #سبی ژوب کے علاقوں میں آندھی کے ساتھ موسلادھاربارش کا امکان دیگر علاقوں میں موسم مرطوب اور گرم رہے گا
#سندھ
اس دوران بیشتر علاقوں میں موسم مرطوب اور گرم رہے گا تاہم جنوبی سندھ میں سمندری بادلوں سے بونداباندی ہو سکتی ہے

‏پی ڈی ایم اے پنجاب نے  مون سون بارشوں بارے الرٹ جاری کر دیا.صوبے بھر میں 10 جولائی سے 15 جولائی تک  بارشوں اور تیز ہواؤ...
08/07/2024

‏پی ڈی ایم اے پنجاب نے مون سون بارشوں بارے الرٹ جاری کر دیا.
صوبے بھر میں 10 جولائی سے 15 جولائی تک بارشوں اور تیز ہواؤں کا امکان!

10 سے آنے والے سپیل میں  #خیبرپختونخوا  #کشمیر  #بلتستان  #پنجاب میں بیشتر مقامات پر  #موسلادھاربارشوں کا امکان جبکہ  #س...
07/07/2024

10 سے آنے والے سپیل میں #خیبرپختونخوا #کشمیر #بلتستان #پنجاب میں بیشتر مقامات پر #موسلادھاربارشوں کا امکان جبکہ #سندھ مشرقی #بلوچستان میں بھی کہیں کہیں پر بارشیں ہوں گی انشاء اللہ

تازہ ترین: پری مون سون  #ہواؤں سے منسلک  #گرج  #چمک کے  #طوفان اس وقت شمال مشرقی  #بلوچستان کے بڑے حصّے کو متاثّر کر رہے...
04/07/2024

تازہ ترین: پری مون سون #ہواؤں سے منسلک #گرج #چمک کے #طوفان اس وقت شمال مشرقی #بلوچستان کے بڑے حصّے کو متاثّر کر رہے ہیں۔ آج رات سے دیر رات کے درمیان #ژوب، #لورالائی، سبّی، ڈیرہ بگٹی، ہرنائی، جعفرآباد اور گرد و نواح میں تیز ہواؤں کیساتھ معتدل سے تیز بارش کی توقع ہے۔

 #مونسون کی  #آمد  #آمد #شدیدگرمی سے  #ریلیف آج رات سے باقاعدہ مونسون ہوائیں کشمیر بالائی پنجاب خیبرپختونخوا کے راستے پا...
03/07/2024

#مونسون کی #آمد #آمد
#شدیدگرمی سے #ریلیف
آج رات سے باقاعدہ مونسون ہوائیں کشمیر بالائی پنجاب خیبرپختونخوا کے راستے پاکستان میں داخل ہوں گی جن کے سبب 7 جولائی تک پاکستان کے مختلف علاقوں میں آندھی کے ساتھ موسلادھاربارشوں کا امکان جسکی تفصیلات کچھ یوں ہیں۔۔۔۔
#آزادکشمیر
آج لیٹ نائٹ سے مختلف علاقوں #مظفرآباد راولاکوٹ #بھمبر کوٹلی ہٹیاں باغ دھیرکوٹ #میرپور #نیلم میں آندھی کے ساتھ موسلادھاربارشوں کا سلسلہ شروع ہو جائے گا جوکہ وقفے وقفے سے 7 جولائی تک جاری رہے گا۔۔۔۔
#پنجاب
آج لیٹ نائٹ سے باقاعدہ مونسون ہوائیں بالائی پنجاب میں داخل ہوں گی جن کا پھیلاؤ 5 جولائی تک پنجاب کے 90 فیصد علاقوں تک ہو جائے گا جن کی بدولت #راولپنڈی اسلام آباد مری #اٹک پنڈیگھیب کلرسیداں #چکوال #خوشاب تلاگنگ گجرخان واہ کینٹ ٹیکسلا سوہاوہ کہوٹہ #میانوالی پنڈدادنخان #جہلم #گجرات کھاریاں #گجرانوالہ #سیالکوٹ نارووال پسرور حافظ آباد منڈی بہاوالدین ڈسکہ مریدکے پتوکی قصور شیخوپورہ ننکانہ صاحب #لاہور #سرگودھا بھیرہ بھلوال پنڈیبھٹیاں پھالیہ جڑانوالہ نورپورتھل چونیاں دیپالپور فیصل آباد گوجرہ ٹوبہ ٹیک سنگھ #جھنگ اٹھارہ ہزاری اوکاڑہ #ساہیوال سمندری پیرمحل چشتیاں کمالیہ چیچہ وطنی #لیہ #بھکر تونسہ فورٹمنرو ڈیرہ غازی خان #بہاولنگر #بہاولپور پاکپتن وہاڑی حاصلپور بوریوالا عارفوالا میلسی خانیوال #ملتان مظفرگڑھ میاں چنوں جامپور فاضلپور روجھان لودھراں جتوئی خانپور رحیم یار خان کے علاقوں میں کہیں آج رات سے تو کہیں 5 جولائی سے طوفانی بارشوں کا امکان ہے
#خیبرپختونخوا
آج لیٹ نائٹ مونسون ہوائیں کچھ علاقوں میں داخل ہوں گی جو کہ بعدازاں صوبے کے مختلف علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیں گی جوکہ 7 جولائی تک رہیں گی ان علاقوں میں #پشاور #مردان #اپرلوئردیر تیمرگرہ کوہستان بٹگرام بشام مدین مالاکنڈ ہزارہ لنڈیکوتل پاڑاچنار ایبٹ آباد #مانسہرہ #چارباغ بالاکوٹ شمالی و جنوبی وزیرستان #ہریپور #صوابی #ہنگو #چارسدہ نوشہرہ #کوہاٹ #بنوں #کرک #لکیمروت میرانشاہ مکین وانا ٹانک ڈیرہ اسماعیل خان سوات کالام مالمجبہ چترال ناران کاغان دروش کے علاقوں میں وقفے وقفے سے موسلادھاربارش کا امکان ہے
#بلوچستان
6 اور 7 جولائی اتوار کے روز شمال مشرقی بلوچستان کے مختلف علاقوں بارکھان لورالائی ہرنائی کوہلو ژوب ڈیرہ بگٹی خضدار بیلا اوتھل نصیر آباد کے علاقوں میں آندھی کے ساتھ بارش کا امکان ہے
#سندھ
8 جولائی سوموار کے روز سندھ کے مختلف علاقوں سکھر خیرپور شکارپور پنوں عاقل نوابشاہ حیدرآباد میرپورخاص کراچی دادو سہون ڈگری ٹھٹھہ بدین ڈپلو کے علاقوں میں آندھی کے ساتھ بارش کا امکان ہے
#گلگت بلتستان
اس دوران مختلف وادیوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کے امکانات ہوں گے

موسم کی اپڈیٹ۔۔۔۔۔
01/07/2024

موسم کی اپڈیٹ۔۔۔۔۔

Certificate distribution ceremony to all students by Bright Future Computer Academy on completion of the course.....
30/06/2024

Certificate distribution ceremony to all students by Bright Future Computer Academy on completion of the course.....

28/06/2024

#موسم
29 #جون سے 2 #جولائی کے دوران بالائی پنجاب کے مختلف علاقوں #راولپنڈی اسلام آباد #اٹک پنڈیگھیب کلرسیداں #چکوال خوشاب تلاگنگ #گجرخان سوہاوہ کہوٹہ واہ واہ کینٹ ٹیکسلا #جہلم #گجرات کھاریاں #میانوالی #گجرانوالہ #سیالکوٹ نارووال پسرور #پنڈدادنخان حافظ آباد منڈی بہاوالدین ڈسکہ مریدکے پتوکی #لاہور #قصور #شیخوپورہ بالائی و کچھ وسطی خیبرپختونخوا کے علاقوں #صوابی #ہنگو #چارسدہ نوشہرہ #ہریپور ایبٹ آباد مانسہرہ #سوات #کالام مالمجبہ #چترال دروش ناران کاغان #اپرلوئردیر #مردان #کوہستان مالاکنڈ ہزارہ جبکہ کل شمال مشرقی بلوچستان کے مختلف علاقوں #کوہلو #بارکھان لورالائی #ہرنائی کے علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھاربارش کا امکان۔۔۔۔
آزادکشمیر کے مختلف علاقوں #مظفرآباد #راولاکوٹ #بھمبر کوٹلی ہٹیاں باغ #میرپور نیلم میں بھی اس دوران موسلادھاربارش کا امکان
ملک بھر مونسون کا باقاعدہ آغاز 3 سے 9 جولائی کے دوران ہوگا جس سے ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھاربارشوں کے امکانات ہوں گے۔۔۔۔

27/06/2024

#موسم
#تازہ #ترین #صورتحال
مونسون نے #سندھ اور #کشمیر کے راستے #پاکستان میں دستک دے دی ہے اس وقت #پیشگوئی کے عین مطابق #سندھ کے جنوبی علاقوں میں مونسون کی #موسلادھاربارشیں جاری ہیں آج رات سے 3 جولائی کے دوران #کشمیر بالائی وسطی #پنجاب وسطی #خیبرپختونخوا کے بیشتر علاقوں میں مونسون کا پھیلاؤ ہو جائیگا جس سے ان علاقوں میں بیشتر مقامات پر آندھی کے ساتھ موسلادھاربارشوں کا امکان ہے جنوبی پنجاب شمال مشرقی بلوچستان میں فلحال 3 جولائی کے بعد مونسون ہوائیں داخل ہونے کا امکان ہے لیکن پھر بھی اس دوران کچھ اثرات دیکھنے کو مل سکتے ہیں۔۔۔

 #مونسون کی  #پہلی  #بارش #کب  #کہاں  #ملاحظہ فرمائیں 27  #جون سے 30  #جون کی  #فلحال  #رپورٹ27 سے 30 جون کے دوران پاکست...
26/06/2024

#مونسون کی #پہلی #بارش
#کب #کہاں #ملاحظہ فرمائیں
27 #جون سے 30 #جون کی #فلحال #رپورٹ
27 سے 30 جون کے دوران پاکستان کے مختلف علاقوں میں مونسون کی پہلی موسلادھاربارشوں کا امکان یہ کب کن علاقوں میں متوقع ہیں ملاحظہ فرمائیں
#سندھ
27 اور 28 جون کے دوران سندھ کے بیشتر جنوبی علاقوں #نگرپارکر دھیرلائی #اسلامکوٹ #عمرکوٹ مٹھی ڈگری چھاچھرو #بدین #ٹھٹہ ڈالی ڈپلو #حیدرآباد #میرپورخاص ٹنڈومحمدخان کھپرو ٹنڈوآدم شہدادپور #سانگھڑ گھارو #کراچی نوری آباد سجاول میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھاربارشوں کا امکان دیگر بالائی وسطی علاقوں میں بھی بادل بننے گردآلود ہوائیں چلنے اور چند مقامات پر بارش کی توقع
#پنجاب
28 سے 30 جون کے دوران مختلف بالائی و وسطی علاقوں #راولپنڈی اسلام آباد #اٹک پنڈیگھیب کلرسیداں #میانوالی #جہلم #گجرات کھاریاں #خوشاب تلاگنگ #گجرانوالہ #چکوال #سیالکوٹ نارووال پسرور حافظ آباد منڈی بہاوالدین ڈسکہ مریدکے پتوکی قصور شیخوپورہ #لاہور #سرگودھا #بھیرہ بھلوال پنڈیبھٹیاں پھالیہ #نورپورتھل فیصل آباد #اوکاڑہ پھالیہ جڑانوالہ #گوجرہ ٹوبہ ٹیک سنگھ #جھنگ اٹھارہ ہزاری #ساہیوال چونیاں دیپالپور چشتیاں کمالیہ چیچہ وطنی جنوبی پنجاب کے کچھ علاقوں میاں چنوں خانیوال پاکپتن بہاولنگر ہارون آباد یزمان حاصلپور فورٹعباس علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھاربارشیں ہونے کا امکان جنوبی پنجاب کے چند دیگر علاقوں ملتان میلسی وہاڑی میں بھی بارش کی توقع۔۔۔۔
#خیبرپختونخوا
کچھ علاقوں #ہریپور #صوابی #نوشہرہ #مردان #چارباغ بریکوٹ #اپرلوئردیر تیمرگرہ کوہستان بٹگرام بشام مدین ایبٹ آباد مانسہرہ مالاکنڈ ہزارہ سوات کالام مالمجبہ چترال ناران کاغان میں 28 سے 30 جون کے دوران آندھی گرج چمک کے ساتھ موسلادھاربارش کا امکان اس کے علاوہ #پشاور #کوہاٹ #بنوں #کرک لکیمروت میرانشاہ مکین وانا ٹانک ڈیرہ اسماعیل خان لنڈیکوتل پاڑاچنار ہنگو چارسدہ کے علاقوں میں بارش کی توقع۔۔۔
#آزادکشمیر
مختلف علاقوں #مظفرآباد #راولاکوٹ #بھمبر #کوٹلی ہٹیاں #باغ #دھیرکوٹ #میرپور #نیلم کے علاقوں میں 28 تا 30 موسلادھاربارشوں کا امکان
#گلگت #بلتستان
اس دوران مختلف وادیوں میں بادل بننے اور کہیں کہیں پر بارش کے امکانات ہوں گے
#بلوچستان
اس دوران شمال مشرقی بلوچستان کے علاقوں #کوہلو #بارکھان #لورالائی ہرنائی ڈیرہ بگٹی سوئی ژوب جنوبی مشرقی علاقوں بیلا آواران کے علاقوں میں آندھی کے ساتھ بارش کی توقع۔۔۔
#نوٹ
1 جولائی سے 5 جولائی تک بھی ملک کے مختلف علاقوں میں بھی مزید بارشوں کا امکان ہے جسکی تفصیلات جلد

27 to 30 June Inshallah
26/06/2024

27 to 30 June Inshallah

3 تا 9  #جولائی  #کراچی تا  #کشمیر  #مونسون کا  #پہلا  #دھواں  #دھار سلسلہ پاکستان بھر میں اپنے جلوے بکھیرے گا اور جل تھ...
24/06/2024

3 تا 9 #جولائی #کراچی تا #کشمیر #مونسون کا #پہلا #دھواں #دھار سلسلہ پاکستان بھر میں اپنے جلوے بکھیرے گا اور جل تھل ایک کرے گا انشاء اللہ۔۔۔۔

جولائی کے پہلے ہفتے سے مونسون انشاء اللہ پاکستان بھر میں آن سیٹ   ہو کر اپنے دھواں دھار جلوے بکھیرے گا۔۔۔۔مونسون بس کچھ ...
22/06/2024

جولائی کے پہلے ہفتے سے مونسون انشاء اللہ پاکستان بھر میں آن سیٹ ہو کر اپنے دھواں دھار جلوے بکھیرے گا۔۔۔۔
مونسون بس کچھ دن کی دوری پر اس سے پہلے 23 تا 29 شدید گرمی اور حبس کی لہر کے لئے تیار رہیں ۔۔۔۔۔

خیبرپختونخوا بالائی پنجاب سے سپیل کا زبردست آغاز ہو چکا ہے۔ پختونخوا کے بالائی وسطی علاقوں سے زبردست بارش کی اطلاعات اگل...
05/06/2024

خیبرپختونخوا بالائی پنجاب سے سپیل کا زبردست آغاز ہو چکا ہے۔ پختونخوا کے بالائی وسطی علاقوں سے زبردست بارش کی اطلاعات اگلے 2 سے 3 روز پاکستان کے مختلف علاقوں میں آندھی کے ساتھ موسلادھاربارشوں کا امکان انشاء اللہ جس سے گرمی کی شدت کچھ کم رہے گی۔۔۔۔

Inshallah....
04/06/2024

Inshallah....

5 سے 8 جون ملک کی مشرقی پٹی یعنی  #سیالکوٹ سے  #یزمان تک مغربی ہواؤں اور   کے سپورٹ سے  #آندھی کے ساتھ  #طوفانی  #بارشوں...
04/06/2024

5 سے 8 جون ملک کی مشرقی پٹی یعنی #سیالکوٹ سے #یزمان تک مغربی ہواؤں اور کے سپورٹ سے #آندھی کے ساتھ #طوفانی #بارشوں کا امکان ساتھ #کشمیر اور #خیبرپختونخوا میں بھی بارش کے امکانات موجود حتمی پوسٹ کل صبح انشاء اللہ

 دنیا اور جنوبی ایشیا کی آب و ہوا پر اثرانداز ہونے والے عوامل بہت اہمیت کے حامل ہوتے ہیں جو یہ ہیں(1) Enso=LaNina+Elnino...
03/06/2024


دنیا اور جنوبی ایشیا کی آب و ہوا پر اثرانداز ہونے والے عوامل بہت اہمیت کے حامل ہوتے ہیں جو یہ ہیں
(1) Enso=LaNina+Elnino
اینسو=لانینا+ایلنینو
(2) IOD
انڈین اوشن ڈائیپول
(3) MJO
میڈن جولین اوسلیشن

Enso=
#اینسو
ایلنینو خاتمے کی جانب گامزن ہے جبکہ لانینا ڈویلپ ہو رہا ہے جو کہ خوش آئند بات ہے مونسون کے پہلے فیز(15 جون تا جولائی) میں نیوٹرل کنڈیشنز رہیں گی جب کہ لانینا کا بھی کچھ عمل دخل ضرور ہوگا جس سے امید ہے کہ اچھی بارشیں ہوں گی دوسرے فیز(اگست تا 15ستمبر) میں لانینا کا زیادہ تر اثرورسوخ رہے گاتو نارمل سے زیادہ بارشیں ہو سکتی ہیں
IOD

جولائی سے ستمبر کے دوران IOD 0.5+٪ پر رہنے کا امکان ہے مطلب پوزیٹو اگر ایسا ہوتا ہے تو ملک میں شدید بارشوں کے لئیے تیار ہو جائیں کیونکہ نیوٹرل کنڈیشنز یا لانینا کا ہونا اور IOD کا پوزیٹو ہونا شدید بارشوں کی طرف اشارہ ہے۔۔۔۔
اب بات کرتے ہیں پاکستان کے ہر صوبے کی کہ کہاں کتنی بارشیں ہو سکتی ہیں
#سندھ
چونکہ اس بار مونسون کافی طاقتور ہونے کی امید ہے اور یکے بعد دیگرے خلیج بنگال میں ہوا کے کم دباؤ تشکیل پائیں گے جو کہ وسطی بھارت سے ہوتے ہوئے گجرات تک جائیں گے ان سے سندھ کے جنوبی علاقے بھی براہِ راست متاثر ہو سکتے ہیں ان علاقوں میں #کراچی #بدین #ٹھٹہ مٹھی عمرکوٹ اسلامکوٹ #نگرپارکر #حیدرآباد #میرپورخاص میں نارمل سے زیادہ بارشوں کا امکان ہے دیگر وسطی و بالائی سندھ کے علاقوں میں بھی نارمل سے زیادہ بارشوں کا امکان ہے یوں ہم کہہ سکتے ہیں کہ نارمل سے 10 سے 20 فیصد زیادہ بارشیں ہو سکتی ہیں
#بلوچستان
شمال مشرقی بلوچستان جعفرآباد نصیرآباد مشرقی پٹی کے علاقوں میں اس بار نارمل بارشوں کا امکان ہے جیسا کہ اوپر بتایا گیا ہے کہ اگر IOD پوزیٹو ہوتا ہے اور لانینا کنڈیشنز ڈویلپمنٹ ہوتی ہیں تو بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں نارمل سے زیادہ بارشیں ہو سکتی ہیں
#کشمیر
اس بار آزادکشمیر کے مختلف علاقوں میں نارمل سے زیادہ بارشوں کے امکانات ہوں گے
#خیبرپختونخوا
یوں تو خیبرپختونخوا کے زیادہ تر علاقے مونسون زون میں نہیں آتے تاہم اگر لانینا اور IOD پوزیٹو ہوا تو شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے خاص کر بالائی وسطی خیبرپختونخوا کے علاقوں میں جنوبی علاقوں میں مونسون نارمل رہنے کا امکان ہے
#پنجاب
صوبے کے شمالی و شمال مشرقی علاقوں و مشرقی پٹی کے علاقوں #راولپنڈی اسلام آباد #اٹک #پنڈیگھیب #کلرسیداں #گجرخان سوہاوہ کہوٹہ واہ کینٹ ٹیکسلا #خوشاب #تلاگنگ #چکوال #میانوالی پنڈدادنخان #جہلم #گجرات کھاریاں #گجرانوالہ #سیالکوٹ نارووال پسرور حافظ آباد منڈی بہاوالدین ڈسکہ مریدکے پتوکی قصور شیخوپورہ ننکانہ صاحب #لاہور #سرگودھا میں اس بار نارمل سے زیادہ بارشوں کا امکان ہے باقی وسطی پنجاب کوہسلیمان کے علاقوں میں بھی نارمل یا نارمل سے 10 فیصد زیادہ بارشیں ہو سکتی ہیں جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں نارمل جبکہ انتہائی جنوبی علاقوں رحیم یار خان #خانپور #فاضلپور #روجھان جامپور راجنپور کے علاقوں میں نارمل سے زیادہ بارشیں ہو سکتی ہیں

اس دوران بیشتر وادیوں میں نارمل بارشوں کا امکان ہے
#نوٹ
چونکہ اس بار سردیوں میں کوئی خاص برفباری ریکارڈ نہیں ہوئی گلیشئیر بھی ڈھکے نہیں اور شدید گرمی کی تاریخی لہر سے پہلے سے موجود گلیشئیر پگھلنے کا عمل تیز ہو چکا ہے اور ممکنہ شدید بارشوں کے باعث اس بار سیلاب کے خدشات میں اضافہ ہو چکا ہے
یہ ایک صرف انسانی سوچ اور پیشگوئی ہے باقی ہوگا وہی جو اللہ کی ذات چاہے گی

Address

Jhelum
Rawalpindi
0544

Telephone

+923450556945

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when لمحہ لمحہ پاکستان میں بدلتے موسم کی اپڈیٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to لمحہ لمحہ پاکستان میں بدلتے موسم کی اپڈیٹ:

Videos

Share

Nearby media companies


Other Digital creator in Rawalpindi

Show All