Feel Pain of Humanities

Feel Pain of Humanities Follow me

31/08/2024

ٹررررررررررررررررر ق
کر کے پھٹنا مارکیٹ میں نیا آیا ہے

29/11/2023

Like follow share
Khach maro viral ho jao viral shaka sab😅😂
🤣🤣🤣🤣🤣

28/11/2023
20/11/2023

میرے نبی مصطفیﷺ کی امت کے بچوں کی یہ حالت ہے مسلم فوجیں کہاں ہیں 💔

10/11/2023

یہودیوں کو موت کا خوف کتنا ہے؟. . . . . . . . . . . . . . . .
صیہونی فوج دجالی فتنہ کیسے فلسطینی مسلمانوں کو یرغمال بنا کر حماس کے ساتھ جنگ کر رہا ہے ویڈیو دیکھیں

10/11/2023

اسرائیل کا دارلحکومت تل ابیب حماس کے راکٹ نے اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے

لو جی نیا کٹا کھل گیا 😅😅👇
09/11/2023

لو جی نیا کٹا کھل گیا 😅😅👇

09/11/2023

Little Maxwell 😅😅

Music.Advertisment
07/11/2023

Music.Advertisment

01/11/2023

واردات چوری عروج بیکرز اینڈ سویٹ ڈھوک گجراں چاکراہ روڑ راولپنڈی
چور افتخار سلطان تعلق سنگھڑ پیل جگلڑی باغ آذاد کشمیر
پارٹ (3) وائس کے ساتھ دستیاب ہے
بزرگوں کی مشہور کہاوت چوری پر سینہ زوری یہ تیسری ویڈیو ہے جو اپلوڈ ہو رہی ہے شرم مگر انکو آتی نہیں راجہ #عرفان سلطان اور راجہ #وقاص سلطان کو جب انکے بھائ کی چوری کے بارے میں بتایا پہلے تو دونوں نے شرمندگی کا اظہار کیا پھر ویڈیوز #وقاص سلطان کو واٹس ایپ پر بھی سینڈ کی #عرفان سلطان کو بھی وٹس ایپ کی دونوں بھائیوں نے مجھے نقصان کی بھرپائ کی یقین دہانی بھی کروائ جب میں نے نقصان کی بھرپائ کا بولا #عرفان صاحب کا بیان بدل گیا کے افتخار سلطان کو تو ہم نے گھر سے 14سال قبل نکال دیا تھا آپ خود اپنا نقصان مجرم #افتخار سلطان سے پورا کریں پھر جب میں نے آئینہ دکھایا تو برا مان گے نئے نئے ڈرامے اور دھمکیاں دینے پر اتر آۓ اور اپنے چور بھائ کو ڈیفینڈ کرنے لگے اور مجھ پر اور میرے بھائ جان پر الزام عائد کیا کے عمر امتیاز اور عامر امتیاز ہماری زمین اور گھر ہڑپ کرنا چاھتے ہیں شرم مگر انکو آتی نہیں او بھائ ہمیں آپکا گھر آپکی زمین نہیں چاھیے جو نقصان آپکا بھائ ہماری چوری کر کے ہمیں دے گیا ہے ہمیں وہی واپس کر دو شرم مگر آپکو آتی نہیں اگر آپ لوگوں کے اندر شرم نام کی چیز ہوتی تو یہ نوبت سوشل میڈیا تک نہ آنے دیتے لیکن فکر نہ کریں آپ لوگ میں نے قسم کھائ ہے اب فیصلہ جگلڑی کی عوام ویڈیوز دیکھ کر کرے گی اور انصاف بھی ہو گا میں نے جگلڑی کے سنئیر لوگوں کے ساتھ ان مسئلے پر مشاورت بھی کی جب سنئیر احباب نے ان سے بات کی تو یہ لوگ کسی کی بھی بات ماننے سے انکاری ہو گے بھائ بات اگر تھوڑے نقصان کی ہوتی تو میں گاؤں محلے کی سوچ کر چپ کر جاتا لاکھوں کا نقصان 3ماہ میں کر کے فرار ہوا جسکی مالیت 6 لاکھ روپے بنتی ہے میں اپنا فیصلہ جگلڑی کی معزز عوام پر چھوڑتا ہوں سارے ثبوت بھی ایک ایک کر کے جگلڑی کی عوام کو ویڈیوز کی صورت میں مہایا کروں گا
وسلام راجہ عمر امتیاز

Address

Rawalpindi Dhoke Banaras
Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Feel Pain of Humanities posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share