Abdullah Bhai

Abdullah Bhai Social Media Marketers Experts
Video Editors
Shopify Store Creators
Website & Thumbnails Designer

18/04/2024

Assalamoalikum everyone if anybody learning social media marketing free inbox plz

Motivation❤
18/04/2024

Motivation❤

20/03/2024

What you can do it for Gaza🖤

04/03/2024

الحمداللہ الحمداللہ

یہ ایڈ میں نے آنلائن قرآن اکیڈمی کے لیے چلایا ہے

یہ ایڈ سعودی عرب میں چلایا ہے

جس میں اٹھائیس سو روپے کا بجٹ لگایا ہے

اور ان میں سے بیس لوگوں نے رابطہ کیا ہے

لیکن لیکن

جس نے ایڈ رن کروایا ہے انہوں کہا کہ اگر سعودی میں سے

صرف دو لوگ بھی رابطہ کرتے ہیں تو سمجھیں۔۔۔

آپ نے بہترین کام کیا ہے

اور الحمداللہ بیس لوگوں نے رابطہ کیا جس وہ کافی خوش تھے

اور اگر ان بیس میں سے چار بچے بھی ان کے سٹوڈنٹس بنتے ہیں

تو سوچیں ان کو کتنا زیادہ فائدہ ہو گا کیونکہ

وہ ایک سٹوڈنٹ سے ایک سو ریال ایک مہینے کا چارج کرتے ہیں۔

اور ہمارے ایڈ رزلٹ ملنے کے بعد انہوں نے کہا کہ

ہمیں مختلف ممالک میں ایڈ رن کروانے ہیں اور آپ ہی سے

ایڈ رن کروائیں گے۔

اگر آپ بھی کوئی کاروبار کرتے ہیں یا آپ کی بھی کوئی اکیڈمی ہے

تو آپ بھی اس نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

04/03/2024

بیشتر پاکستانی بزنس مین اپنے کاروبار کے مارکیٹنگ بجٹ کو خرچ سمجھ کر زیادہ مارکیٹنگ نہیں کرتے ،
جبکہ کاروبار پر 5 سے 10 لاکھ یا اس سے بھی اوپر روپے لگاتے ہیں لیکن بزنس کی مارکیٹنگ پر 50 ہزار تک بھی انویسٹ نہیں کرتے ہیں پھر بعد میں کہتے ہیں ہمارا کاروبار چل نہیں رہا ہے، سیل نہیں آرہی ہے ۔۔

مشہور قول ہے کہ جو دکتا ہے وہ بکتا ہے۔

آج کل کے ڈیجیٹل دور میں آپ کا ایک ایک کلائنٹ اور کسٹمر موبائل پر بیٹھا ہے ۔اب آپ کو بل بورڈز، پمپلیٹ، اخبار یا ٹریڈیشنل مارکیٹنگ کی زیادہ ضرورت نہیں ہے ۔

اور ویسے بھی ٹریڈیشنل مارکیٹنگ میں آپ کو کچھ پتا نہیں ہوتا ہےکہ آپ کا اشتہار کن لوگوں کو نظر آرہا ہے ان کی عمر ، لوکیشن ، جینڈر کونسا ہے اور نہ آپ کو پتا ہوتا ہے کتنے لوگوں نے وہ اشتہار دیکھا ہے ۔

ڈیجیٹل مارکیٹنگ کرنے کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ بہت کم پیسوں سے سٹارٹ ہو سکتی ہے ۔اس کے علاوہ آپ پورے پاکستان یا کسی خاص ملک /شہر میں اپنی مرضی کی عمر ، جینڈر اور ان کی پسند کے لوگوں کو اپنے بزنس کا اشتہار دیکھا سکتے ہیں ۔۔

اور اپنے کسٹمر/ کلائنٹ سے ڈائریکٹ جڑ سکتے ہیں ، اسی وقت بات کر سکتے ہیں انھیں مزید اپنے بزنس کے بارے آگاہ کر سکتے ہے ایسا صرف اور صرف ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں ہے ۔
اگر آپ اپنی آڈینس کو ری مارکیٹنگ کرنا چاہیں تو وہ بھی کر سکتے ہیں ۔

اگر آپ بزنس کی مارکیٹنگ کا پورے مہینہ کا بجٹ بنا کر چلیں تو یقین کریں آپ کا بزنس چند ہی مہینوں کے اندر بہت اچھا گرو کرے گا اور آپ کے کلائنٹس اور کسٹمرز نہ صرف آپ کے شہر کے ہونگے بلکہ پورے پاکستان میں آپ اپنی سروس دے رہے ہونگے ۔

ڈیجیٹل مارکیٹنگ / سوشل میڈیا مارکیٹنگ کی طاقت کا بھرپور استعمال کریں اچھی کوالٹی دیکر کلائنٹس کو مستقل اپنے ساتھ جڑا رکھے ۔۔۔

اگر آپ سمال بزنس اونر ہے تو اپنے کاروبار کی مارکیٹنگ کا مہینہ بجٹ 20 ہزار سے 30 ہزار رکھنا چاہئے

اگر آپکا بزنس تھوڑا بڑا ہے تو کاروبار کی مارکیٹنگ کا مہینہ بجٹ 50 ہزار سے 60 ہزار رکھیں ۔

آپ مارکیٹنگ پر جتنا زیادہ بجٹ انویسٹ کریں گے تو انشاء اللہ آپ کا کاروبار جلد ترقی کرے گا۔۔

Copied from anywhere

26/02/2024

ہم لوگ خود کو نہیں جانتے۔
اگر آپ سے کہا جائے کہ ایک منٹ میں اپنے بارے میں تین اچھی اور تین بری باتیں بتائیں تو زیادہ تر لوگ نہیں بتا پائیں گے۔

کیوں؟؟؟

کیونکہ ہم نے خود کو کبھی وقت نہیں دیا۔۔۔۔
اس دنیا کی دوڑ میں اتنی تیزی سے بھاگ رہے ہیں کہ خود کے لیے وقت ہی نہیں۔۔۔

کیا آپ جانتے ہیں؟؟
حضور صلی اللہ علیہ وسلم خود کو بہت اچھے سے جانتے تھے۔۔۔۔

حضور آپ کو سب سے زیادہ کون پسند ہے؟
عائشہ!
نہیں حضور میری مراد ہے کہ مردوں میں سب سے زیادہ کون اچھا لگتا ہے۔
عائشہ کے ابا! ابو بکر!
اس کے بعد کون اچھا لگتا ہے؟
عمر

فوراً فوراً جواب آ رہے ہیں۔۔۔
حضور صلی اللہ علیہ وسلم خود کو بہت اچھے سے جانتے تھے❣️

سر طہ ابن جلیل

Copied from anywhere


First try for my page logo MA nay ya social media marketing k ly bnaya ha plz ab sb btai isaay mazeed improve krwn kia?
26/02/2024

First try for my page logo MA nay ya social media marketing k ly bnaya ha plz ab sb btai isaay mazeed improve krwn kia?

ایک علاقے میں مشہور تھا کہ شیر آجاۓ تو اسے گولی مار دی جاتی ہے وہاں ایک بندے نے چیتا بھیج دیا علاقے کے لوگوں نے اسے گولی...
26/02/2024

ایک علاقے میں مشہور تھا کہ شیر آجاۓ تو اسے گولی مار دی جاتی ہے وہاں ایک بندے نے چیتا بھیج دیا علاقے کے لوگوں نے اسے گولی مار دی تو اس بھیجنے والے نے واویلا کرنا شروع کر دیا کہ یہ لوگ کتنے ظالم اور جاہل ہیں کہ چیتے کو شیر سمجھ کر مار دیا۔۔۔۔
ان محترمہ کو پتہ بھی ہے یہ پاکستان ہے یہاں کے حالات سے کون واقف نہیں ؟ تو کیا ضرورت تھی چیتا بننے کی ؟ کل کی عوام انسانیت کے لیکچر جھاڑ رہی کہ یہ عوام جاہل ہے انتہا پسند ہے بھئ مان لیا کہ یہ قرآن کریم کی آیات مبارکہ نہیں لیکن اگر یہ ڈیزائن عام ہوگیا تو پھر قرآن کی آیات والا بھی پہن لیا تو یہی لگے گا عربی حروف والا ڈیزائن ہے فیسبکی فلاسفر بننے کی بجائے بات کی نزاکت کو سمجھیں مان بھی لیا کہ عوام جاہل ہے تو عقل مند یہ خاتون بھی نہیں جو آگ کے سامنے تیل رکھ کر یہ کہہ رہی کہ آگ نہ بڑھے۔۔۔ایسے ڈیزائن ایسے فیشن کو خدارا پروموٹ نہ کریں ۔۔۔۔
Copied ۔۔

25/02/2024

Agar Kisi Jaga Chaar Satoon Kharay Ho | Dr Israr Ahmed | Emotional Clip
DR Israr Ahmed
❤❤

.
22/02/2024

.



22/02/2024

What you learn from this video

🥀❤️🥀                                                             ❤️❤️❤️❤️❤️
21/02/2024

🥀❤️🥀




❤️❤️❤️❤️❤️

‏یہ چند گھنٹے قبل کی پوسٹ ہے ، وہ رفاح کا مذاق اڑا رہے ہیں اور ہماری نام نہاد پی ایس ایل لیگ صرف چند پیسوں کے لیے ان کی ...
21/02/2024

‏یہ چند گھنٹے قبل کی پوسٹ ہے ، وہ رفاح کا مذاق اڑا رہے ہیں اور ہماری نام نہاد پی ایس ایل لیگ صرف چند پیسوں کے لیے ان کی تشہیر کر رہی ہے۔ افسوس ہے ان لوگوں پر جو اس سب کے باوجود انہیں دیکھتے رہتے ہیں بے حسی کی انتہا ہے
کےایف سی نے آج تک کتنے پی ایس ایل سپانسر کیے؟ شاید ایک بھی نہیں۔
اس دفعہ ہی کیوں کیا؟شائد اس لیے کہ بائیکاٹ کے اثرات اور مظلوموں کے حوالے سےحساسیت کم کرنامقصود تھا۔
اس پر جو لوگ آواز اٹھا رہے ہیں
‏بالکل درست اٹھا رہے ہیں۔ دیکھا جائے تو یہ سپانسر شپ ملی ہی اس بائیکاٹ کے خلاف حکمت عملی کے طور پر ہے۔

کامیاب ہونا یا ناکام ہونا بے معنی ہے۔ احتجاج اس حساب سودو زیاں سے بے نیاز ہونا چاہیے۔

مکرر عرض ہے کہ یہ ہر گز انتہا پسندی نہیں ہے۔ یہ انسانی حق ہے
‏اور جو کچھ وہاں ہو رہا ہے اس پر ایک انتہائی معمولی رد عمل ہے

Kazi Faiz Isha sharm Tumhen Magar nahin aati😡🤬😡😡
21/02/2024

Kazi Faiz Isha sharm Tumhen Magar nahin aati😡🤬😡😡



21/02/2024

21/02/2024

Munazra to Islam mein aur Quran mein hai hi Nahin to yah log kahan se munazra Le Aate Hain Quran Mein To Kuchh aur Kaha gaya hai?
Dr Israr Ahmad
Short Clip


20/02/2024

Allah SWT does not look at the quantity of our sins, He looks at the quality of our repentance.

20/02/2024

پی ایس ایل کا بائیکاٹ انتہاپسندی نہیں ہے۔ انتہا پسندی یہ ہے کہ قوم کی جذبات کی توہین کرتے ہوئے سپانسر شپ کی جائے۔ انتہا ...
19/02/2024

پی ایس ایل کا بائیکاٹ انتہاپسندی نہیں ہے۔ انتہا پسندی یہ ہے کہ قوم کی جذبات کی توہین کرتے ہوئے سپانسر شپ کی جائے۔

انتہا پسندی کا تعلق صرف سوچ سے نہیں ہوتا اس کا تعلق پیٹ سے بھی ہوتا ہے۔ پیٹ کی انتہا پسندی سب سے کریہہ اور غلیظ ہوتی ہے۔

پی ایس ایل کا بایئکاٹ ضروری ہے۔ بلکہ پی ایس ایل پر شیطان کی آنت جتنے تبصرے کرنے والوں کا بھی بایئکاٹ کیجیے.

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .
19/02/2024

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .





18/02/2024

Kia hua jb Dr Israr ahmad sy mushkiil swaalat hwy ?

15/02/2024

پچھلے دو دن سے وائرل ویڈیو جس میں ایک بھائی اپنے اخری وقت میں وصیت کر رہا ہے جسے اپ بھی سنیں اور خدارا اپنی اولاد کی فکر کریں 💔😭

13/02/2024

Kia pta ap b shirk kr rhy ho ? 💔
Dr Israr Ahmad
Short Clip


🥀❤️🥀Rply kry agr kuch zahn ma rakhty hai 🤔
13/02/2024

🥀❤️🥀
Rply kry agr kuch zahn ma rakhty hai 🤔




11/02/2024

جیسے جیسے انسان کی اللہ سے واقفیت بڑھتی ہے، ویسے ویسے اُس کا مخلوق کے آگے اپنے دُکھڑے رونا کم ہوتا جاتا ہے۔

حضرت یعقوبؑ نے کہا تھا:

‏﴿إِنَّمَا أَشْكُو بَثِّي وَحُزْنِي إِلَى اللَّهِ وَأَعْلَمُ مِنَ اللَّهِ مَا لَا تَعْلَمُونَ﴾

“میں اپنی پریشانی اور اپنےغم کی فریاد اللہ کے سواء کسی سے نہیں کرتا، اور اللہ سے جیسا میں واقف ہوں تم نہیں ہو”۔
(سورة يوسف : 86)
💞

11/02/2024

ٹک ٹاک پر وائرل ویڈیو جس میں قران پاک سے استخارہ کیا جا رہا ہے کیا یہ استخارہ قران کی بے ادبی اور گستاخی نہیں ہے اور ساتھ ہی ساتھ کافی زیادہ احادیث جن میں اصل استخارہ کرنے کا جو طریقہ بتایا گیا ہے اس کے خلاف ورزی نہیں ہے ؟
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کیا جائے تاکہ ہمارے علماء کرام اور احکام بالا کو اس کا علم ہو اور اس نۓ پیر حق حتیب کی طرح کے فراڈ سے بچا جا سکے۔
#قرآن قران کی گستاخی نامنظور

Address

Rawalpindi

Telephone

+923476537084

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdullah Bhai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abdullah Bhai:

Videos

Share


Other Digital creator in Rawalpindi

Show All