علی آمین گنڈاپور کا پیغام۔۔۔!!!
ہمارے لیڈر نے حکم دیا ہے اس لئے آج کا جلسہ ہم منسوخ کرتے ہیں اور اب جلسہ 8 ستمبر کو کریں گے اور بھرپور کریں گے۔۔۔
PTI Islamabad
#PTIofficial #PTIchairmanIMRANKHAN
نہایت شرمناک اور قابلِ مذمت!!
مرکزی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن پر نجی چینل کے دفتر کے باہر نا معلوم افراد کا حملہ
زمین ہماری، پانی ہمارا، تنخواہیں ہم دیں، پینشن ہم دیں، ہمارے صوبہ 300 ارب وفاقی حکومت کو کما کر دے رہا ہے۔۔۔۔
اس بار وفاق کو کوئی پیسہ نہیں ملے گا۔
علی امین گنڈا پور🔥🔥🔥
2 مارچ بروز ہفتہ مریڑھ چوک لیاقت باغ پریس کلب کے سامنے راولپنڈی میں ہم اکٹھے ہوں گے, ہماری ریلی مری روڈ سے F9 پارک اور مہران گیٹ سے اسلام آباد پریس کلب تک پہنچے گی،
شیر افضل خان مروت
جو جرنیل آئین کے مطابق چلتا ہے میں اسے سلوٹ کرتا ہوں، جو اسے پامال کرتا ہے وہ مردہ باد، محمود خان اچکزئی کا ایوان میں اظہار خیال
اپ لوگوں نے تو عہدے بھی بانٹ لیے تھے، صدر فلاں ہو گا، وزیراعظم فلاں ہو گا، سیاسی ورکرز کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، جو سیلاب کی طرح نکلے اور سسٹم کو الٹا کر رکھ دیا، محمود اچکزئی
نوازشریف کہتے تھے ووٹ کو عزت دو، پیپلزپارٹی بڑی جمہوری پارٹی ہے، عمران خان ووٹ کی طاقت سے آگیا ہے، میں مطالبہ کرتا ہوں آپ اب تحریک منظور کریں کہ پاکستان کی سیاست میں اسٹیبلشمنٹ کا کوئی کردار نہیں ہوگا، پاکستان کے فیصلے کوئی جرنیل نہیں کرے گا،
محمود خان اچکزئی
*پی ٹی آئی کے ارکان نے محمود خان اچکزئی کے پاس جاکر شکریہ ادا کیا اور سیلوٹ مارا*🥹
حامد میر۔۔۔🔥
عمران ریاض اور اسد طور کو رہا نا کرو تم آؤ ہمیں گرفتار کرو، آؤ ہمیں گرفتار کرو،
پشپا نے عظمی کاردار کو اوقات یاد دلا دی، غلام ہمیشہ غلام ہی رہینگے 🖐🏾
*Marwat Or Gohar Khan Ki Sula Ho Gai Or Tori Kissing Bhi*😂❤️
🙏توہین قرآن🙏
قاضی فائز عیسٰی حدود اللہ سے تجاوز مت کرو. اگر تم توہین عدالت برداشت نہیں کر سکتے تو ہم توہین رسالت برداشت نہیں کر سکتے، وکلا کا قاضی فائز عیسی کے فیصلے کیخلاف احتجاج.
عمر فاروق کا سینٹ میں یہ خطاب نہیں سُنا تو کُچھ بھی نہیں سُنا
آج مِسنگ پرسن پر آنکھیں بند کیں، تو مینڈیٹ بھی مِس کر دیا گیا، کل کو آئین اور نظام بھی مِسنگ کر دیا جاۓ گا
باچا خان نے پاکستان کی مخالفت نہیں کی تھی اس پاکستان کی مخالفت کی تھی جو آج ہے، جس میں Aps کے قاتلوں کو ghq چھوڑ دیتا ہے، آپ حق کہنے سے ڈرتے ہو بچہ مار دیا جاۓ گا سیٹ چھین لی جاۓ گا، ایک دن مرنا تو ہے۰ کیوں الیکشن کمیشن کا نام لیتے ہو اُس ادارے کا نام لو جس نے 20, 20 کروڑ میں ٹکٹیں بیچیں