کس طرح ۹ مئی کو بہانہ بنا کر پی ٹی آئی کو کرش کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، دیکھیں اس وڈیو میں۔ #قومی_لیڈر_صرف_خان #May9th_FalseFlag
پاکستانی قوم اب بھی سوئی رہی تو واقعی سب کی ماوں بہنوں کی عزتیں لوٹیں گی اور کوئی کچھ نہیں کر سکے گا ۔۔۔۔ یہ جنگ ایک عمران خان کی نہیں ہے، یہ ہر اس پاکستانی کی جنگ ہے جو اس نظام کو بہتر دیکھنا اور اپنے بچوں کا مستقبل روشن دیکھنا چاہتا ہے ۔۔۔ پاکستان میں اس وقت حق بات کہنے، آئین کی حکمرانی کا درس دینے والے کو غدار کہا جا رہا ہے اور اس کے خلاف ہر قسم کا گندہ کام کیا جا رہا ہے ۔۔۔ اب بھی لوگوں کو عقل نہ آئی تو بہت دیر ہو جائے گی ۔۔۔ سنیں لطیف کھوسہ کیا کہ رہا ہے ۔۔۔۔۔
''مجھے دھمکی دی گٸ کہ خان کے خلاف بیان دو ورنہ تمھاری خواتين کی ننگی تصاویر سوشل میڈیا پر پھیلا دیں گے۔'' لطيف کھوسہ
یہ ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان ؟؟؟؟
پی ٹی آئی رہنما پر فرمائشی پریس کانفرنس کروانے والوں کے لئے سپرایئز۔ پریس کانفرنس انقلابی ہو گئی۔
سیالکوٹ کے سرحدی علاقہ بجوات کے گاوں پھکلیان میں رٹائرڈ میجر کی گدھا گاڑی والے سے راستہ نہ ملنے پر تلخ کلامی کے بعد میجر صاحب نے کھینچا تانی کے دوران فائرنگ شروع کردی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل پولیس نے مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا زمین کا تنازعہ بھی چلا آرہا ہے
پاکستانیو۔۔۔
یہ ہے آپ کا مستقبل
کل دوپہر کو لاہور میں شاہی قلعہ اور بادشاہی مسجد کو اچانک عوام سے خالی کیا گیا، اس کے بعد زرداری کی بیٹی بختاور اپنے شوہر کے ساتھ 15 گاڑیوں کے قافلے میں پہنچ گئی، چند گھنٹے گھومنے کے بعد میاں بیوی واپس چلے گئے_
یہ لوگ باہر ممالک میں باجوہ کی طرح گھومتے ہیں 🙄
باغ الیکشن پیپلز پارٹی کو فتح پاک فوج نے دلوائی ورنہ رانا ثنا آیا تھا یہ سیٹ نواز شریف لے جاریے تھے نومنتخب ممبر اسمبلی سردار ضیاء القمر کے والد سابق سینئر وزیر سردار قمر الزمان کی وکٹری سپیچ کا وائرل ایک کلپ
Imran Khan ... we dont deserve you... Go and live in some other country...... ! Let these cowards die here in this filthy system.
چیف جسٹس کی کورٹ تک جانے کیلئے تین مختلف راستوں پر لفٹیں لگائی گئی ہیں لیکن عمران خان کی آمد سے کچھ ہی دیر پہلے تمام لفٹس بند کردی گئیں جس کے باعث عمران خان کو کورٹ نمبر ون تک پہنچنے کیلئے تیسری منزل تک سیڑھیوں کا راستہ اختیار کرنا پڑا،واپسی بھی اسی راستے سے ہوئی
کون سی وہ طاقتیں ہیں جو چاہتی تھیں کہ کور کمانڈر ہاؤس میں لوگ جائیں ؟ اور کون سا جرم ہوا ہے ؟ کون کہتا ہے کہ جی ایچ کیو پہ حملہ ہوا ہے ؟ جی ایچ کیو پہ حملہ نہیں ہوا جی ایچ کیو کے چار نمبر گیٹ پہ حملہ ہوا جہاں سے آپ 75 سال ہو گئے سیاستدان پیدا کرتے ہیں ! علی احمد کرد 🔥🔥
جاپان کی چلتی ٹرین میں لائٹنگ دیکھیں، باہر کی لائٹنگ سے آپ لطف اندوز ہوں گے، ایک بار ضرور دیکھیں یہ ہے جاپان کی ٹیکنالوجی اور ہمارے دیس واسی ہندو اور مسلمان کھیل رہے ہیں🧐🧐
ملکی بہتری کیلئے دعائیں کرکے تھک گئے اب بدعائیں دے کر دیکھ لیں ہوسکتا ہے حالات بہتر ہوجائیں
وفاقی بجٹ کی تیاریاں ۔۔ انور مقصود اور مرحوم معین اختر کی لوزٹاک ۔۔ آج بھی کوئی چیز نہیں بدلی۔۔۔ آپ بھی سنیں اور سوچیں کہ اس ملک میں کیا ہورہا ہے
ملکی بہتری کیلئے دعائیں کرکے تھک گئے اب بدعائیں دے کر دیکھ لیں ہوسکتا ہے حالات بہتر ہوجائیں
وفاقی بجٹ کی تیاریاں ۔۔ انور مقصود اور مرحوم معین اختر کی لوزٹاک ۔۔ آج بھی کوئی چیز نہیں بدلی۔۔۔ آپ بھی سنیں اور سوچیں کہ اس ملک میں کیا ہورہا ہے
He also met the same fate like Imran Khan ... When he said Absolutely not.....
#america #terror #terrorist #RegimeChange #AmericanHistory #KillerInstinct #killed #world #people