Cricket Analysis with Sadam

Cricket Analysis with Sadam Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Cricket Analysis with Sadam, Digital creator, Rawalpindi.

ALHUMDOLILLAH ❤️
12/09/2024

ALHUMDOLILLAH ❤️

جمعہ مبارک ❤️
06/09/2024

جمعہ مبارک ❤️

کمر سر ڈون فٹبال ٹیم کے اونر عدیل انتہائی مخلص اور شریف انسان ہیں ، جس نے ہمارے علاقے بنگی خیل قوم کے لئے ہمیشہ طرح ایک ...
15/08/2024

کمر سر ڈون فٹبال ٹیم کے اونر عدیل انتہائی مخلص اور شریف انسان ہیں ، جس نے ہمارے علاقے بنگی خیل قوم کے لئے ہمیشہ طرح ایک بہترین فٹبال ٹیم بنا کر ہمارے علاقے کو ٹورنامنٹ میں ایک مقام بنایا ،

کمرسر ڈون ٹیم نے اچھا گیم پیش کیا اور فائنل تک رسائی حاصل کی ، کھیل ہے اس میں ہار جیت تو ہوتی ہے ، دو بہترین ٹیموں کے درمیان فائنل میچ میں ایک نے ہارنا ہوتا ہے ،آئیندہ کے لئے بیسٹ آف لک ،
Muhammad Adeel Iqbal Muhammad Kashif Sabi Khan Adnan Khan Kashif Khattak Engr Adil Naveed Khattak

جینے والوں کی قدر کریں🌚مرنے والے تعریف نہیں سن سکتے  ..🔥 🌹
05/08/2024

جینے والوں کی قدر کریں🌚
مرنے والے تعریف نہیں سن سکتے ..🔥 🌹

کچھ تو چاہت ہو گی اِن بارش کی بوندوں کی 💦ورنہ کون گِرتا ہے زمین پر آسمان تک پہنچنے کے بعد!!چاند سی پری 🌙🧚‍♀️🍭
02/08/2024

کچھ تو چاہت ہو گی اِن بارش کی بوندوں کی 💦

ورنہ کون گِرتا ہے زمین پر آسمان تک پہنچنے کے بعد!!
چاند سی پری 🌙🧚‍♀️🍭

16/10/2023

Match tow warh gea 😂😂

14/10/2023

Aj ka match kon jeety gaaa kistrh jeety ga sab bta dea videoo may

13/10/2023

Ausko final four may jga bnany k lye 4 tough matches may say 3 must jeetny pary gay

کیا آپکو پتا ہے ورلڈ کپ 2007 میں بنگلہ دیش نے 2 بڑے اپ سیٹ کیئے تھے ورلڈ کپ 2007 میں بنگلہ دیش نے پہلے راؤنڈ میں انڈیا ج...
12/10/2023

کیا آپکو پتا ہے ورلڈ کپ 2007 میں بنگلہ دیش نے 2 بڑے اپ سیٹ کیئے تھے
ورلڈ کپ 2007 میں بنگلہ دیش نے پہلے راؤنڈ میں انڈیا جیسی مضبوط ٹیم کو 5 وکٹ سے شکست دے کر انڈیا کو ورلڈ کپ سے باہر کردیا تھا
اس کے بعد بنگلہ دیش نے سپر 8 راؤنڈ میں ساؤتھ افریقہ جو اس وقت ایک مضبوط ٹیم تھی اسی ٹیم کو 67 رنز سے ہرا کر ایک ایک اور بڑا اپ سیٹ کردیا تھا
اس کے بعد بنگلہ دیش نے انگلینڈ کے خلاف بھی اچھا کھیلا تھا انگلینڈ کے خلاف بھی ایک اپ سیٹ ہوتے ہوتے بچ گیا تھا ۔
بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوۓ 143 بنائے تھے جواب میں انگلینڈ کی ٹیم اس چھوٹی ٹارگیٹ پورا کرنے میں بھی 6 وکٹ گنوا بیٹھے تھی ۔

12 سال تک کرکٹ پر راج کرنے والے آسٹریلین ٹیم کی جیت کا سلسلہ آخر کر ورلڈ کپ 2011 میں پاکستان ٹیم نے ختم کیا اور 12 سال ک...
12/10/2023

12 سال تک کرکٹ پر راج کرنے والے آسٹریلین ٹیم کی جیت کا سلسلہ آخر کر ورلڈ کپ 2011 میں پاکستان ٹیم نے ختم کیا اور 12 سال کے بعد پہلی بار اسٹریلیا کو ورلڈ کپ میں شکست ملی آسٹریلیا کو ورلڈ کپ میں آخری بار بھی پاکستان ٹیم نے 1999 کے ورلڈ کپ میں ایک گروپ میچ میں ہرایا تھا ۔۔
اس میچ کے بعد 2003 کے ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے 11 میچ کھیلے ایک میچ میں بھی شکست نہ کھائی
2007 کے ورلڈ کپ میں بھی 11 میچ کھیلے پر کوئی بھی شکست نہ کھائی
2011 کے ورلڈ کپ میں آسٹریلیا اپنے گروپ میں ٹاپ پے تھا
کیوں کے وو سب اپنے میچز جیت چکا تھا
ادھر سے پاکستان ٹیم بھی اپنے گروپ میں صرف ایک میچ ہارا ہوا تھا
اور یہ میچ آسٹریلیا اور پاکستان کے لئے اپنے گروپ کا آخری میچ تھا دونوں ٹیميں کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کر چکی تھی
آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوۓ صرف 176 رنز پر ڈھیر ہوگئی
جواب میں پاکستان ٹیم نے یہ ہدف 6 وکٹ کے نقصان پر پورا کرلیا اور پاکستان اپنے گروپ میں ٹاپ پر آگئی آخر کار 12 سال اور 34 ورلڈ کپ میچ میں نہ قابل شکست رہنے والی آسٹریلین ٹیم کو پاکستان ٹیم کے ہاتھوں شکست ملی ۔۔

12/10/2023

Afg ki team india say jeetny nh i the 🤔🤔

Who will win on ur opinion my choice is
12/10/2023

Who will win on ur opinion my choice is

12/10/2023

Kon kon Miss kr rha ko may
😏😏

11/10/2023

Pak ye match jeet gea 6 wickets k sath 🥳🥳🥳🥳

10/10/2023

Zaraus dost ko tow Tag krna jo keh rha tha k Pak chase nh krsktaa 😘😘🤣

10/10/2023

My pridiction is 400+ in
Whats ur opinion

09/10/2023

Aus ny toss jeet kr bating ka faisla ghlt kea 🤔🤔//Nz aj 450 kry ga agr phly bating ki tow

  13 مارچ 1996 ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل جو جو انڈیا کے شہر کولکتہ میں کھیلا گیا انڈیا اور سری لنکا کی ٹیمیں آمنے سامنے...
09/10/2023


13 مارچ 1996 ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل جو جو انڈیا کے شہر کولکتہ میں کھیلا گیا
انڈیا اور سری لنکا کی ٹیمیں آمنے سامنے تھی
1 لاکھ 5 ہزار تماشائی گراؤنڈ میں میچ دیکھ رہے تھے گراؤنڈ کھچہ کھچ بھرا ہوا تھا
سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 50 اوور میں 258 رنز بنائے
جواب میں جب انڈیا کی بیٹنگ آئی تو تو انڈین بیٹنگ لائن اپ لڑ کھڑا گئی
انڈیا کی 97 رنز پر دوسری وکٹ گری
اور دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا کی ٹیم 34 اوور میں 120 رنز پر 8 کھلاڑی آئوٹ ہوگئے اور میچ انڈیا کی ہاتھ سے نکل چکا تھا
پھر ایسے میں گراؤنڈ میں بیٹھے عوام کا صبر بھی جواب دے گیا اور فیلڈ پر کھڑے سری لنکن کھلاڑیوں پر پانی کے بوتل اور جوتے پھینکنے لگے پتھر تک برسا دیے عوام نے گراؤنڈ کے اندر لگے پوسٹر کو آگ لگا دی اور میچ کو روک دیا
عوام کنٹرول سے باہر ہوگئی تو آرمی کو بلانا پڑا لیکن آرمی سے بھی عوام قابو نہ ہوا تقریبن ایک گھنٹے تک میچ روکا رہا عوام کو گراؤنڈ سے باہر نکالنے کی کوشش کی گئی پر ایسا نہ ہو سکا
ایک گھنٹے بعد آخر کار میچ دوبارہ شروع کی گئی پر جیسے ہی میچ شروع ہوتا تو عوام پھر سے شور مچانہ شروع کر دیتا تھا
آخر کار نتیجہ یہ نکلا کے امپائر نے سری لنکا کی ٹیم کو فتح قرار دے دیا اور یوں سری لنکا فائنل کے لئے کوالیفائی کر گیا

07/10/2023

Aj 2 matches kaily jaye gay / &

06/10/2023

Pakistan have Won the first match of the tournament

06/10/2023



Address

Rawalpindi

Telephone

+923498039065

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket Analysis with Sadam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Cricket Analysis with Sadam:

Videos

Share

Nearby media companies


Other Digital creator in Rawalpindi

Show All