سوشل میڈیا پر ٹرین میں پولیس اہلکار کی خاتوں پر تشدد کی ویڈیو وائرل
چلتی ٹرین میں پولیس اہلکار کا خاتوں مسافر اور بچوں پر تشدد
لاہور ایلیٹ فورس کے جوان نے سانحہ 10 اپریل پر اپنے بھاٸیوں سے اظہار یکجہتی میں نوکری چھوڑ کر وردی کو آگ لگا دی
ڈیجیٹل جاۓ نماز جو نماز سکھاتی ہے
کھمبے پٹ لو قوالی زیام اور ہمنوا
ایک درندہ اپنی بیوی کے ساتھ ملکر اپنی عمر رسیدہ والدہ پر کس وحشت اور درندگی سے تششد کر رہا ہے ۔۔۔اسکو وائرل کردو تاکہ یہ کتا پکڑا جائے ۔۔۔
کچے کے ڈاکووں کے پاس ایسی گاڑیاں کہاں سے آٸیں جو صرف فوج کے پاس ہو سکتی ہیں
قائد محمد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی فیصل آباد میں دھاتی تار سے جاں بحق ہونے والے نوجوان آصف اشفاق کی رہائش گاہ آمد
قائد محمد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے آصف اشفاق کے والد محمد اشفاق اور دیگر اہل خانہ سے تعزیت اور دعائے مغفرت کی
کمانڈو المحفوظ پبلک سکول سدیوٹ
خرم نواز مسلم لیگ ن میں شامل
کہوٹہ Pp7 راجہ صغیر کے دفتر کا افتتاح
پاکستان کا ایران کو جواب دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ
مولانا فضل الرحمٰن کے اٸیر پورٹ آمد پر پی ٹی آٸ ورکراور جمعیت ورکرز کے درمیان جھڑپ
صاٸم ایوب کے کلاسیکل شاٹس
رات کو اسٹال سارے بند ہیں مگر لاٸٹیں جل رہی ہیں جن کا سارا بوجھ عوام پر پڑے گا
راولپنڈی پولیس کا اہم اقدام
ٹرانسجینڈرز کے لئے باقاعدہ سکول کلاسز کا آغاز
ٹرانسجینڈرز کے لئے اسلامیہ ہائر سیکنڈری سکول لیاقت باغ میں خصوصی کلاسز کا آغاز کیا جا چکا ہے،
ٹرانسجینڈرز سکول کے آغاز کے لئے ضلعی انتظامیہ اور محکمہ تعلیم نے بھی معاونت فراہم کی ہے،
پاکستان میں پہلی مرتبہ ٹرانسجینڈرز کی تعلیم کے لئے موثر اقدام اٹھایا گیا ہے،
تحفظ ٹرانسجینڈر سینٹر کی طرح پاکستان کا پہلا ٹرانسجینڈر سکول بھی راولپنڈی پولیس نے قائم کیا ہے،
ٹرانسجینڈرز افراد سکول میں ابتدائی تعلیم حاصل کر رہے ہیں،
ابتدائی طور پر 52 ٹرانسجینڈرز سکول میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں،
سکول کا مقصد ٹرانسجینڈرز کو تعلیم کے بنیادی حق کی فراہمی ہے،
سکول سے تعلیم حاصل کرنے کے بعد ٹرانسجینڈرز معاشرہ کے زیادہ کارآمد شہری بن سکیں گے،
تعلیم سے معاشرہ اور مذہب کو سمجھنے کی صلاحیت میں اضافہ ہو گا،
تعلیم حاصل کرنا باعزت روزگار کی جانب پہلا قدم ہو گا،
ٹرانسجینڈرز باقاعدہ کلاسز میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں،
زرتاج گل کا پشاور ہاٸیکورٹ میں بیان کہ جج ہی سارا دن عدالت میں موجود نہیں تھے