Khyber Awaz KP

  • Home
  • Khyber Awaz KP

Khyber Awaz KP Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khyber Awaz KP, News & Media Website, .

01/06/2024

مولانا فضل الرحمان کا مظفر گڑھ میں پاور شو شروع

28/05/2024

🔴 LIVE | CM KP Ali Amin Gandapur Speech at Swabi - Charsadda Journalist

28/05/2024

🔴 LIVE |

22/05/2024

🔴 LIVE | Senate Of Pakistan Session || Live From Parliament House Islamabd

19/05/2024

پشاور میں جماعت اسلامی کا تاریخی ملین مارچ ۔کبوتر چوک سے براہ راست

11/05/2024

ایک مرلہ کی وجہ سے طلاق شدہ عورت پر زمین تنگ ۔ماں اور سگے بھائیوں کی طرف سے قتل کی دھمکیاں ۔متاثرہ خاتون حصول انصاف کے لیے میڈیا کے پاس پہنچ گئی ۔

02/05/2024

براہ راست - مولانا فضل الرحمان کا کراچی عوامی اسمبلی

01/05/2024

جے یو آئی کے مولانا راشد سومرو کا کراچی میں ہنگامی پریس کانفرنس ۔مولانا فضل الرحمان کا کل کراچی میں ملین مارچ ۔

10/03/2024

براہ راست :انتخابی دھاندلی کے خلاف عمران خان کی کال پر پشاور میں تاریخی احتجاج ۔ وزیر اعلی علی امین گنڈا پور سمیت تمام وزرا شریک ۔ کارکنوں کی بڑی تعدادمیں شرکت ۔

30/10/2023

ن لیگ کے نہال ہاشمی اور محمد زبیر کی بڑی پریس کانفرنس ۔نوا زشریف کی سیاسی سرگرمیاں

30/10/2023

سینیٹ آف پاکستان کا اہم اجلاس.براہ راست

30/10/2023

مسنگ پرسنز ایشو ۔پی ٹی ایم کے محسن داوڑ نے دل کا بھڑاس نکال دیا

29/10/2023

براہ راست : جے یو آئی کا کوئٹہ میں پاور شو۔ مولانا فضل الرحمان کا اہم خطاب ۔
LIVE | JUI Quetta Power Show | Maulana Fazal U Rehman Important Speech |

29/10/2023

براہ راست: سراج الحق کا اسلام آباد میں لانگ مارچ ۔
LIVE | 🟠Siraj Ul Haq Million March In Islamabad | Siraj Ul Haq & Other Speech |

29/10/2023

ایوب سٹیڈیم کوئٹہ میں مولانا فضل الرحمان کا ریکارڈ ساز پاور شو ۔اب نہیں تو کبھی نہیں ۔مولانا فضل الرحمان کا خطاب

21/10/2023

براہ راست : نواز شریف کا مینار پاکستان جلسہ سے خطاب ۔
LIVE | Nawaz Sharif Speech To Minar E Pakistan Power Show |

03/05/2023

وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ کا خطاب

محنت کشوں اور مزدوروں کا عالمی دن ہمیں ان محنت کشوں کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے اپنے حقوق کے لیے انتھک جدوجہد ک...
02/05/2023

محنت کشوں اور مزدوروں کا عالمی دن ہمیں ان محنت کشوں کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے اپنے حقوق کے لیے انتھک جدوجہد کرتے ہوئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا:
‏دن نا صرف محنت کے تقدس اور وقار کی علامت ہے بلکہ یہ ملک کی معاشی ترقی میں مرکزی حیثیت رکھنے والے مزدوروں اور محنت کشوں کی اہمیت کا اعتراف ہے
مزدور اور آجر پیداواری عمل میں شراکت دار ہیں اور ان کا تعاون اور دوستانہ تعلق ملک کی سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے ضروری ہے: وزیراعظم شہبازشریف
موجودہ حکومت محنت کشوں کے کام کرنے اور زندگی گزارنے کے حالات کو بہتر بنانے اور ان کے اور ان کے خاندانوں کے لیے بہتر رہائش، تعلیم کی سہولیات اور صحت کا تحفظ فراہم کر کے ان کی فلاح و بہبود کے لیے پرعزم ہے : وزیراعظم شہباز شریف
‏ہمارا عظیم مذہب اسلام سماجی انصاف، مساوات اور انسانی حقوق کے احترام کے اصولوں پر زوردیتا ہے:
اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں حکم دیا ہےکہ ہم مزدوروں کےحقوق کو انتہائی اہمیت دیں اور ان حقوق کواپنا بنیادی فریضہ مجھتے ہوئے ان کی انجام دہی میں کوتاہی نہ برتیں:
‏حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں ہمیں محنت کی عظمت اور محنت کش طبقے کے حقوق کے احترام کی بے شمار متاثر کن مثالیں ملتی ہیں :
اسلام نے عالمی لیبر قوانین کے نفاز سے بہت پہلے ہی مزدوروں اور محنت کشوں کے حقوق کے حوالے سے رہنما اصول طے کر دئے تھے: وزیراعظم شہباز شریف
‏مہنگائی کی بلند شرح اور دیگر معاشی چیلنجوں کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت نے مزدوروں کی کم از کم اجرت 17,500 روپے ماہانہ سے بڑھا کر 25000 روپے ماہانہ کر دی ہے:
حکومت مزدوروں کےفلاحی اداروں کےلیے خودکار، مربوط نظام تیار کرنےکے حوالےسےکام کررہی ہے : وزیراعظم شہباز شریف
‏لیبر مارکیٹ کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے، موجودہ حکومت نے پیشہ ورانہ تربیت اور ہنر کی ترقی کے پروگرام شروع کیے ہیں
آئیے آج کے دن ہم سب انفرادی اور اجتماعی دونوں سطحوں پر محنت کشوں کے حقوق کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کا عہد کریں : وزیراعظم شہباز شریف

01/05/2023

مولانا فضل الرحمان نے جو کہا تھا آج سچ ثابت ہو گیا

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد رکن پنجاب اسمبلی میاں علمدار عباس قریشی پی ...
30/04/2023

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد رکن پنجاب اسمبلی میاں علمدار عباس قریشی پی پی پی میں شامل
اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی رضا ربانی کھر کی معیت میں میاں علمدار عباس قریشی نے پی ٹی آئی سے پی پی پی میں شمولیت اختیار کی
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی مظفر گڑھ سے رکن پنجاب اسمبلی میاں علمدار عباس قریشی کو پی پی پی میں شمولیت پر مبارک باد

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چیئرمین بلوچستان نیشنل پارٹی سردار اختر مینگل کی وزیرِ اعظم ہاؤس میں ملاقات۔ملاقات میں سردار اخ...
30/04/2023

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چیئرمین بلوچستان نیشنل پارٹی سردار اختر مینگل کی وزیرِ اعظم ہاؤس میں ملاقات۔
ملاقات میں سردار اختر مینگل نے وزیرِ اعظم کو بلوچستان کے عوام اور منتخب نمائندوں کی جانب سے وزیرِ اعظم کے ملکی بقاء اور بلوچستان کی ترقی کیلئے اقدامات پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا.
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کی ترقی بلوچستان کی ترقی سے مشروط ہے. باصلاحیت بلوچ نوجوان پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہیں جنکی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے. گوادر بندرگاہ کی ترقی کے ساتھ ساتھ گوادر کے مقامی لوگوں کو بین الاقوامی معیار کی شہری سہولیات کیلئے دن رات کوشاں ہوں.
وزیرِ اعظم سے گفتگو کے دوران سردار اختر مینگل نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے نوجوانوں کی ترقی و خوشحالی کو اپنی اولین ترجیح بنایا۔ سیلاب کے دوران وزیرِ اعظم نے بلوچستان کے علاقوں کا خود دورہ کرکے متاثرہ بلوچوں کا درد بانٹا جو آج سے پہلے کبھی نہ ہوا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے گزشتہ ایک برس میں ملک میں شدید معاشی مشکلات اور قدرتی آفات کے باوجود ملکی معیشت کو مستحکم کیا۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے متحدہ مجلس عمل پاکستان کے رکن قومی اسمبلی صلاح الدین ایوبی کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر گفت...
30/04/2023

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے متحدہ مجلس عمل پاکستان کے رکن قومی اسمبلی صلاح الدین ایوبی کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو۔
صلاح الدین ایوبی نے وزیرِ اعظم کو اعتماد کے ووٹ پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے سب سے بڑے ایوان نے 22 کروڑ عوام کی امنگوں کے عین مطابق وزیرِ اعظم پر اعتماد کا اظہار کیا.

30/04/2023

پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان میں گریجویشن تقریب کا انعقاد، وزیر اعظم پاکستان جناب محمد شہباز شریف کی گریجویشن تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت۔
وزیر اعظم پاکستان کی جانب سے گریجویٹ ہونے والے کیڈٹس میں برانچ انسگنیاز اور نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے گریجویٹس میں ٹرافیاں تقسیم کی گئیں۔
تقریب کے بعد سنسنی خیز ایروبیٹکس اور فضائی مظاہرہ بھی پیش کیا گیا۔ فلائی پاسٹ میں پاک فضائیہ کے صف اول کے لڑاکا طیاروں بشمول میراج، جے-10، ایف-16 اور جے ایف-17 طیاروں نے شرکت کی۔
گریجویشن تقریب میں سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو اور دیگر اعلیٰ سول و عسکری عہدے داران سمیت فارغ التحصیل ہونے والے کیڈٹس کے والدین کی بھی شرکت۔
وزیراعظم نے سربراہ پاک فضائیہ کی دور اندیش اور متحرک قیادت میں پاک فضائیہ کی جانب سے آرٹیفیشل انٹیلیجنس، سائبر، اسپیس اور نیش ٹیکنالوجیز کے شعبوں میں کی گئی پیشرفت کی تعریف کی۔

30/04/2023

جسطرح پرویز الٰہی کے گھر کا داخلی دروازہ بکتر بند گاڑی سے توڑا گیا کسی مہذب معاشرے میں اسکا تصور ممکن نہیں

30/04/2023

12 جماعتیں بشمول ہینڈلرز آئین کی خلاف ورزی کر رہے ہیں

30/04/2023
30/04/2023

توہینِ ڈرٹی ہیری پر میرے خلاف ریاست سے غداری کا مقدمہ قائم کر دیا گیا ہے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khyber Awaz KP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share