D BARQ VLOGS

D BARQ VLOGS Best Sales servise available here

28/05/2024

*رفح میں اسرائیل کی نسل پرست ریاست کی طرف سے جو قتل عام کیا جا رہا ہے اس کے لیے کوئی مذمت ہی کافی نہیں ہے۔ *تمام بین الاقوامی قوانین کی مکمل خلاف ورزی کرتے ہوئے اور عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے باوجود اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی بلا روک ٹوک جاری ہے۔ اگر کبھی لفظ کے تمام معنوں میں کوئی بدمعاش ریاست تھی، تو وہ اسرائیل ہے، جو اپنے آپ کو تمام بین الاقوامی قوانین اور انسانی طرز عمل کے اصولوں سے بالاتر دیکھتا ہے۔

07/05/2024

Follow me on wwhatsapp Chanel

27/04/2024

ایک شکاری نے کنڈی میں گوشت کی بوٹی لگا کر دریا میں پھینکی ایک مچھلی اسے کھانے دوڑی وہیں ایک بڑی مچھلی نے اسے روکا کہ اسے منہ نہ لگانا اس کے اندر ایک چھپا ہوا کانٹا ھے جو تجھے نظر نہیں آرہا۔ بوٹی کھاتے ہی وہ کانٹا تیرے حلق میں چبھ جائے گا جو ہزارکوششوں کے بعد بھی نہیں نکلے گا تیرے تڑپنے سے باہر بیٹھے شکاری کو اس باریک ڈوری سے خبر ہوجائےگی تو تڑپے گی وہ خوش ہوگااس باریک ڈور کے زریعے تجھے باہر نکالے گا، چھری سے تیرے ٹکڑے کریگا، مرچ مسالحہ لگا کر آگ پر ابلتے تیل میں تجھے پکائے گا، 10 ، 10 انگلیوں والے انسان 32 ، 32 دانتوں سے چبا چبا کر تجھے کھائیں گے۔ یہ تیرا انجام ہوگا۔
بڑی مچھلی یہ کہہ کر چلی گئی۔ چھوٹی مچھلی نے دریا میں ریسرچ شروع کردی ، نہ شکاری ، نہ آگ ، نہ کھولتا تیل ، نہ مرچ مسالحہ ، نہ دس دس انگلیوں اور بتیس بتیس دانتوں والے انسان ، کچھ بھی نہیں تھا ۔ چھوٹی مچھلی کہنے لگی یہ بڑی مچھلی انپڑھ جاہل ، پتھر کے زمانے کی باتیں کرنیوالی ، کوئی حقیقت نہیں اسکی باتوں میں ۔ میں نے خود ریسرچ کی ھے ، اسکی بتائی ہوئی کسی بات میں بھی سچائی نہیں ، میرا ذاتی مشاہدہ ھے ، وہ ایسے ہی سنی سنائی نام نہاد غیب کی باتوں پر یقین کیئے بیٹھی ھے ، اس ماڈرن سائنسی دور میں بھی پرانے فرسودہ نظریات لیئے ہوئے ھے۔
چنانچہ اس نے اپنے ذاتی مشاہدے کی بنیاد پر بوٹی کو منہ ڈالا ، کانٹا چبھا ، مچھلی تڑپی ، شکاری نے ڈور کھینچ کر باہر نکالا ، آگے بڑی مچھلی کے بتائے ہوئے سارے حالات سامنے آگئے۔
انبیاء علیھم السلام نے انسانوں کو موت کا کانٹا چبھنے کے بعد پیش آنے والے غیب کے سارے حالات و واقعات تفصیل سے بتا دیئے ہیں ۔ بڑی مچھلی کیطرح کے عقلمند انسانوں نے انبیاء کی باتوں کو مان کر زندگی گزارنی شروع کردی۔ چھوٹی مچھلی والے نظریات رکھنے والے انبیاء کا رستہ چھوڑ کر اپنی ظاہری ریسرچ کے رستہ پر چل رہے___
موت کا کانٹا چبھنے کے بعد سارے حالات سامنے آجائیں گے___
مچھلی پانی سے نکلی واپس نہ گئی
انسان دنیا سے گیا واپس نہ آیا
بس یہی وقت ہے اگر سمجھ گئے تو

21/04/2024

Imran khan.... Friends - friends Hania Barq VLogs Everyone Dee Barq Dee Barq DEE OFFICAL Imran Khan Pakistan Tehreek-e-Insaf PTI VS PMLN PTI Khyber Pakhtunkhwa PTI PTI Karachi PTI Tigers Karachi

21/04/2024

Imran khan Friends - friends Hania Barq VLogs Everyone Dee Barq Dee Barq DEE OFFICAL Imran Khan

21/04/2024

Sulman Akram Raja Friends - friends Hania Barq VLogs Everyone Dee Barq Dee Barq DEE OFFICAL Imran Khan

21/04/2024

Imran khan addressed Friends - friends Hania Barq VLogs Everyone Dee Barq Dee Barq DEE OFFICAL Imranknan Khan Imran Khan

21/04/2024
08/06/2022

Hi everyone
this is D.Barq Official

03/05/2022
03/05/2022

Address

Rawalpindi

Telephone

+923351207885

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when D BARQ VLOGS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to D BARQ VLOGS:

Videos

Share


Other Digital creator in Rawalpindi

Show All