Malik Rizwan Aslam
سیدی مرشدی یا نبی یا نبی
#malikrizwanaslam
Malik Rizwan Aslam
پی ٹی آئی اور پولیس کے درمیان تصادم کے بعد اسلام آباد میں درختوں کو آگ لگائے گی جس کے ناتیجہ میں بیس کے قریب درخت جل گیے۔آج ٹیم سرعام راولپنڈی نے اپنی مدد آپ کے تحت اسی جگہ پلانٹیشن ایکٹیویٹ کی اور یہ پیغام دیا کےدرخت لگانے کےلیے ہوتےہےجلانے کے لئے نہیں.
#malikrizwanaslam
Malik Rizwan Aslam
اب پاکستان کا نوجوان جگ چکاہے۔
#malikrizwanaslam
Pak Army
یہ کیا بکواس ہے۔۔
#imanmazari
#pakarmy_prideofpakistan
#malikrizwanaslam
Pak army
ہم فوج کے خلاف کیسے بات کر سکتے ہیں جس کی ملک پاکستان کے لیے اتنےقربانیاں ہو۔
#malikrizwanaslam
Malik Rizwan Aslam
نظریاتی سٹوڈنٹس فیڈریشن سینٹرل سیکرٹریٹ آفس کی اوپننگ سیمری کے بعد ملک رضوان اسلم صاحب عوام سے خطاب کرتے ہوئے.
#malikrizwanaslam
Malik rizwan aslam
اب پاکستان کا نوجوان جاگ چکا ہے اب پاکستان کا نوجوان قیمے کے نان پر بکنے والا نہیں اب پاکستان کا نوجوان بریانی کی پلیٹ پر بکنے والا نہیں اب پاکستان کا نوجوان نوکری کی لالچ میں آنے والا نہیں۔۔
#malikrizwanaslam
Malik Rizwan Aslam
چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی جناب شہیر سیالوی صاحب کی مفتاح اسماعیل کی بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کیا اور مفتاح اسماعیل کی بیان کو امت مسلمہ کیخلاف سازش قرار دیا...!!
مفتاح اسماعیل نے بیرونی یہودی اور صلیبی آقاؤں کو خوش کرنے کیلئے اس بیغرت نے اسلام کو بیچ دیا کیا یہ لوگ پاکستان اور امت مسلمہ کیلئے کام کرینگے کیا اسے لوگ امت مسلمہ کیلئے ہمدرد اور آواز بنی گی...؟
#malikrizwanaslam
Malik rizwan aslam
سیدی مرشد یا نبی یا نبی
غلام ہیں غلام ہیں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے غلام ہیں
غلام یہ رسول میں موت بھی قبول ہے
Malik Rizwan Aslam
آج 22اپریل بروز جمعہ کو بعد نماز جمعہ راولپنڈی پریس کلب ہالینڈ میں رسولﷺ کی شان میں ہونے والی گستاخی اور فلسطین مسجد الاقصی میں ہونے والے مظالم کے خلاف پورے پاکستان میں یوم عاشق رسولﷺ منایا گیا۔ جس سے ترجمان پاکستان نظریاتی پارٹی ملک رضوان اسلم خطاب کررہے ہے۔
#malikrizwanaslam
#malikrizwanaslam #ShaheerSialvi #pnp #pakistannazaryatipatty #RizwanAslam
#TeamSareaamRawalpindiNorth