Kashmir Diary

Kashmir Diary Explore Kashmir

👀
28/12/2024

👀

Picture public place❌
picture wash Room✅

الحمدللہ 💙
28/12/2024

الحمدللہ 💙

27/12/2024

Snowfall in Toli Pir AJK

27/12/2024

پونچھ کے بلائی علاقوں سمیت ریاست کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
یااللہ رحم فرما ۔آمین

اسلام۔وعلیکم ہمارے دوست بھائی عرفان امتیاز  کی بروز  سوموار سعودی عرب   کے ہاپسٹل  میں  اوپن ہارٹ سرجری ہے سب احباب جمعہ...
27/12/2024

اسلام۔وعلیکم
ہمارے دوست بھائی عرفان امتیاز کی بروز سوموار سعودی عرب کے ہاپسٹل میں اوپن ہارٹ سرجری ہے سب احباب جمعہ کی دعا میں یاد رکھیے گا انکو ۔۔اللہ۔پاک صحت اور ایمان والی زندگی دے اور انکی تمام مشکلات آسان کرے ۔۔ دعائیہ کلمات میں بڑی طاقت ہوتی ہے ۔۔ یہ پوسٹ عرفان بھائی کی مرضی کے خلاف ہے لیکن ایک امید سی ہے شاید اس سوشل میڈیا پہ اللہ پاک کا کوئی ولی موجود ہو جس کے دعائیہ کلمات عرش تک جا پہنچیں اور ہمارے دوست کی زندگی خوشیوں سے بھر دے آمین ثمہ آمین

میاں بیوی ٹریفک حادثے میں دونوں رب کے حضور پیش ہو گئے۔اُنکی بچی حادثے میں زخمی حالت میں ہسپتال منتقل۔حادثہ نیلم میں صندو...
26/12/2024

میاں بیوی ٹریفک حادثے میں دونوں رب کے حضور پیش ہو گئے۔اُنکی بچی حادثے میں زخمی حالت میں ہسپتال منتقل۔
حادثہ نیلم میں صندوق کے مقام پر پیش آیا۔سیاح سیالکوٹ سے آۓ تھے۔اللہ مغفرت فرماہئں۔

26/12/2024

رچرڈ کے ایک ٹویٹ کرنے پر Elon Musk نے پاکستان کو StarLink کی لسٹ میں شامل کر لیا جس سے ہر گاؤں تک تیز انٹرنیٹ ملے گا

26/12/2024

👌🏾

عوامی ایکشن کمیٹی کا وزیراعظم کے بیان پر ردعمل
25/12/2024

عوامی ایکشن کمیٹی کا وزیراعظم کے بیان پر ردعمل

منگ / خوبصورت جنگل ہولناک آتشزدگی کی لپیٹ میں ۔ ضلع سدہنوتی کے مختلف علاقوں میں اپریل 2024 سے دسمبر 2024تک آتشزدگی کے وا...
25/12/2024

منگ /
خوبصورت جنگل ہولناک آتشزدگی کی لپیٹ میں ۔ ضلع سدہنوتی کے مختلف علاقوں میں اپریل 2024 سے دسمبر 2024تک آتشزدگی کے واقعات پیش آئے ہیں ۔ علاقے میں دھواں بھرنے سانس لینا مشکل ہوگیا۔۔۔ جنگلی خیات کی ذندگیوں کو شدید حطرات فضا انتہائی آلودہ ہو کر رہ گئی ہے

25/12/2024

منگ ! جنگل میں لگی آگ شدت اختیار کر گئی ہے ۔ محکمہ جنگلات کے اہلکاران آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔۔۔۔ مقامی افراد سے اپیل ہے گہل چوکی / کاکوئی سے ملحقہ مقامی نوجوان ۔ اہلکاران کو پینے کا پانی اور ۔دیگر امداد فراہم کرے خافظ وسیم محکمہ جنگلات منگ

25/12/2024

راولاکوٹ ایڈورٹائزمنٹ بورڈ سے ماڈلز کی تصاویر بھارتی فنڈنگ کی وجہ سے ہٹائی گئیں
چوہدری انوار الحق

25/12/2024

انوارالحق ک کہنا ہے کہ تمبر کے بڑی تعداد میں ٹرک بھارت نے ایکشن کمیٹی کو بھیجے

HBD کہا  نہ  تھا  کہ  زمانہ  ہمارا  بنتا  ہےہم  آ  گئے  ہیں  کہ  آنا  ہمارا  بنتا  ہےدعا چراغ سفر خواب دشت عشق جنونیہ کل...
24/12/2024

HBD
کہا نہ تھا کہ زمانہ ہمارا بنتا ہے
ہم آ گئے ہیں کہ آنا ہمارا بنتا ہے
دعا چراغ سفر خواب دشت عشق جنون
یہ کل ملا کے گھرانہ ہمارا بنتا ہے
احمد فرہاد

24/12/2024

ڈمی وجیراعظم

پردیس کی موت خاندان کے لیے قیامت سے کم نہیں چڑالہ دھیرکوٹ آزادکشمیر سے تعلق رکھنے واے نوجوان عبد المجید دیار غیر میں چند...
24/12/2024

پردیس کی موت خاندان کے لیے قیامت سے کم نہیں
چڑالہ دھیرکوٹ آزادکشمیر سے تعلق رکھنے واے نوجوان عبد المجید دیار غیر میں چند دن پہلے وصال فرما گئے تھے۔ڈیڈباڈی دیار غیر سے وطن پہنچنے کے بعد
کل دن 30: 11 بجے آبائی گاؤں میں مرحوم کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل بخشش و مغفرت فرمائے آمین ثم آمین

Address

Rawala Kot
12420

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir Diary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kashmir Diary:

Videos

Share