13/10/2023
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
معروف گلوکار شرافت علی بلوچ کی گاڑی پکہ گھنجیرہ کے قریب نہر میں گر گئ شرافت علی بلوچ انوار علی بلوچ سمیت سات افراد جانبحق
شرافت علی بلوچ اور انکے ساتھی موسیقی پروگرام سے واپس گھر جارہے تھے کہ حادثہ پیش آگیا۔ریسکیو ذرائع
خبر کی تفصیل عتیق گورائیہ سے
*ڈراوننگ کیس آپ ڈیٹ*
میانوالی۔ریسکیو کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کو ڈراوننگ ایمرجنسی کال موصول۔۔۔
میانوالی۔کلر کیمطابق پکہ گھنجیرہ کے قریب گاڑی نہر میں گر گئی ہے۔
میانوالی۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجنئیر نوید اقبال کی زیر نگرانی ریسکیو1122کی واٹر ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ چکی ہیں۔
میانوالی۔ریسکیو ٹیموں کی جانب سے فوراڈوبنے والی گاڑی اور متاثرین کی تلاش کے لئے ریسکیو اینڈ سرچ شروع کر دیا گیا۔
*میانوالی۔ریسکیو ٹیموں نے نہر میں گرنے والے گاڑی باہر نکال لی۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجنئیر نوید اقبال*
*میانوالی۔ریسکیو ٹیموں کو گاڑی سے 7 افراد کی باڈیز ملی ہیں۔انجنئیر نوید اقبال*
میانوالی۔نہر میں ڈوبنے والی گاڑی میں معروف سرائیکی گلوگار شرافت علی تری خیلوی اور انور علی تری خیلوی اور ساتھی سوار تھے۔
میانوالی۔معروف سرائیکی گلوگار شرافت تری خیلوی اور ساتھی شادی پر موسیقی پروگرام کے بعد گھر واپس آ رہے تھے۔