Kashif Explorer

Kashif Explorer �Insta>kashif ky vlogs
�Tiktok>kashif ky vlogs
�Youtube>Syed kashif Bukhari

I've received 300 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
08/10/2023

I've received 300 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

28/09/2023

اور سکون پتا ہے کیا ہے
اکیلے بیٹھ کر رب سے گفتگو کرنا😍❤️✨

10/09/2023
29/08/2023

"راولاکوٹ کے ایک گاؤں کے لوگوں نے بجلی کے محکمے کو درخواست دی ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ ہماری زمینوں سے بجلی کا تمام سیٹ اپ , ٹرانسفارمر ، کھمبے اور تاریں ہٹائی جائیں۔ جتنا عرصہ یہ کھمبے یہاں نصب رہے اس کا کرایہ دیا جائے اور تاروں کا راستہ کلیئر کرنے کے لیے کاٹے گئے درختوں کا معاوضہ ادا کیا جائے۔"

کتنی شاندار خبر ہے۔ زمین دار سے اگر یہ بجلی کے میٹر کا بھی کرایہ لیتے ہیں تو ہماری زمینوں سے مفت تاریں گزارنے اور کھمبے گاڑنے کا حق انہیں کس نے دیا؟

جیسے موبائل کمپنیاں اپنے ٹاور لگانے کے پیسے دیتی ہیں اسی طرح واپڈا بھی دے اور پرائیویٹ کمپنیاں بھی دیں۔ یہ زمینیں واپڈا یا آئی پی پی کے باپ کی جاگیر نہیں۔

میں اس میں اس تجویز کا اضافہ کرتا ہوں کہ ہر دوسرے کھمبے کا کرایہ بجلی کی سلیب کی طرح بڑھا کر وصول کیا جائے اور بقایا جات اسی طرح جرمانے کے ساتھ وصول کیے جائیں جیسےواپڈا وصول کرتا ہے۔

انڈسٹریلسٹ ، بابو ، افسر شاہی اور اشرافیہ کو مفت بجلی چاہیے تو کسانوں کو کھمبوں کا کرایہ ادا کرو۔
آئین کے آرٹیکل 25 کے تحت کسان بھی اس ملک کا اتنا ہی معزز شہری ہے جتنی یہ سفاک اشرافیہ ۔۔۔۔ !

آصف محمود

30/11/2022

ماشاءاللہ رحیم یار خان پر بننے والی سب سے بہترین ڈاکومنٹری 👍

05/11/2022

اس وقت ملک گیر احتجاج جاری ہے

09/10/2022

روٹاویٹر چلنے کا
خوبصورت منظر 👌❤️

شہر جاکر بس گیا ہر شخص پیسے کے لیے... 🖤 خواہشوں نے میرا پورا گاؤں خالی کر دیا.... 🖤 👑
05/10/2022

شہر جاکر بس گیا ہر شخص پیسے کے لیے... 🖤
خواہشوں نے میرا پورا گاؤں خالی کر دیا.... 🖤

👑

کچے گھرمیں رہنے کا اپنا ہی مزہ ہے 👌
05/10/2022

کچے گھرمیں رہنے کا اپنا ہی مزہ ہے 👌

Beautiful desert Rohi cholistan ❤️👍
29/09/2022

Beautiful desert
Rohi cholistan ❤️👍

22/09/2022
16/09/2022

Captan ka war khali nhe jata 😂

15/09/2022

*کتنے خواب آنکھوں میں جنازے بن کر رہ گئے⚰️🥀🌚*
♣੍᭄͜͡✰𝐌𝐔𝐑شد🖤੍᭄͜͡

14/09/2022

*‏انسان اُســــــــں وقتــــــــ* تک سبق نہیـــــں سیکھ پاتا جبــــــــ تک وقتــــــــ کا تھپڑ اُســــــــں کا منہ لال نہ کر دے☞◆

13/09/2022

*شعور جب بکتا ہے*
*تو وہ جاہلیت سے کہیں*
*زیادہ خطرناک ثابث ہوتا ہے☞◆💯*

13/09/2022

__________*رَبَّنَا فَاغْفِرْلَنَا ذُنُوبَنَا🌸✨*
"اے ہمارے رب ہمارے گناہ معاف فرما".🍀🌸!❤✌

13/09/2022

Address

Bukhari Chowk Iqbalabad
Rahimyar Khan
64200

Telephone

+923000705785

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashif Explorer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kashif Explorer:

Videos

Share


Other Digital creator in Rahimyar Khan

Show All

You may also like