29/12/2022
بلدیہ رحیم یار خان شہر کو پیرس جیسا خوب صورت بنانے میں ہمہ تن کوشاں ہے جیسا کہ 15 موری اور ہیڈ برج ریلوے لائن کے نزدیک شہر بھر کا کوڑا کرکٹ پھینکنے کے لئے بلدیہ کے ٹریلر ٹرالی استعمال ھو رھے ھیں دوسری طرف نزدیک ابادی عوام و نجی ہسپتال موجود ہیں جو اس خوبصورتی کی وجہ سے بدبو مچھروں اوربیماریوں کے خوف سے پریشان ھیں عوامی حلقوں نے ارباب اختیار سے مطالبہ کیا ہے کہ یہ فلتھڈپو کوڑا کرکٹ کو جلد از جلد شہر کے باہر منتقل کیا جائے ۔