چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا خانبیلہ میں خطاب
الیکشن کا دور دورہ ہے ،سیاستدان عوام سے ووٹ لینے کے لئے نئے جال لیکر میدان میں اتر چکے ہیں ۔پاکستانی عوام سے درخواست ہے کہ آپ ووٹ مانگنے کے لئے آنے والے امیدواروں سے یہ سوالات لازمی کریں
ضلع رحیم یارخان کے حلقوں میں ن لیگ کے ٹکٹ کے حصول کے لئے انٹرویو دینے والے امیدوار
رحیم یار خان۔ حقیقت پر مبنی وقعہ جو جی ایم حیدر صاحب نے ہمارے سینئر صافی نے جس پر بات کی ہے انٹرنیشنل ہیومن رئٹس کے ڈویژنل صدر سلمان خان اور سیاسی سماجی رہنما میڈم خالدہ مغل کے ساتھ میں بھی مل کر آیا ہوں جو تازی ترین اپڈیٹ یہ ہے کے ملزم کو پولیس نے چھوڑدیا ہے اور ملزم اور کوئی وکیل اس کا کیس نہیں لیتا کیوں کےملزم کے رشتے دار وکیل ہیں اور خاتون بستر مرگ پر بے یار مددگار ہے صرف اللہ سے ہی انصاف کی دعا کررہی ہے۔۔۔۔۔۔۔پاکستان میں انصاف زندہ اباد
*رحیم یار خان : مرحوم کانسٹیبل کی گولڈ میڈلسٹ بیٹی انم احسان کے اعزاز میں ڈسٹرکٹ پولیس افس میں تقریب کا انعقاد ۔ڈی پی او رضوان عمر گوندل کی جانب سے طالبہ کو مکمل پروٹوکول دیا گیا*
رحیم یارخان: عباسیہ ٹاؤن خاتون کو گھر میں اکیلی دیکھ کر اوباش آدمی نے گھر میں گھس اندر سے کنڈی لگا لی، خاتون نے اپنی عزت بچانے کے لئے چھت سے چھلانگ دی، جسے شدید چوٹیں آئیں چیخ وپکار پر لوگ جمع ہوگئے۔ اطلاع پر تھانہ سی ڈویژن پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی اور اوباش کو موقع پر گرفتار کر لیا، خاتون تشویشناک حالت میں شیخ زید ہسپتال داخل۔
‼️🚩
رحیم یار خان/ یونیورسٹی طلباء کا احتجاجی دھرنا۔۔۔
رحیم یار خان۔ اسلامیہ یونیورسٹی کی بس سروس بند ہونے پر طلباء کا ڈی سی آفس کے باہر احتجاج دھرنا دے دیا
رحیم یار خان۔ اسلامیہ یونیورسٹی نے خانپور اور صادق آباد کی اسٹوڈنٹس ٹرانسپورٹ بند کر دی۔ طلباء
رحیم یار خان۔ بس سروس کی بندش پر طلباء کا ڈی سی چوک پر پلے کارڈز اور بینرز اٹھا کر احتجاجی مظاہرہ نعرے بازی
رحیم یار خان۔ بس سروس بند ہونے کے باعث 4 ہزار سے زائد طلباء و طالبات کو دیگر شہروں سے آنے جانے میں مشکلات سامنا، تعلیمی سرگرمیاں متاثر
رحیم یار خان۔ یونیورسٹی بس سروس کے نام پر طلباء سے 10 ہزار وصول کئے، طلبا
رحیم یار خان۔ بس سروس کو فوری طور پر بحال کیا جائے، یا طلباء کے پیسے واپس کیے جائیں، طلباء کا مطالبہ
#BreakingNews #IslamiaUniversityBahawalpur #humanrights #CMpunjabofficial #fypシ゚viralシ #fypシ゚ #PMpakistan
صادق اباد ولہار کی رہائشی شہناز کو اس کے اپنے شوہر نے کچے کے ڈاکوؤں کے ہاتھوں سات لاکھ میں فروخت کر دیا ۔جو کہ بھاگ کر لاہور پہنچی مزید سنیے اس کی کہانی اس ویڈیو میں ۔
*🚩گزشتہ روز ایکسائز انسپکٹر اور ٹریفک اہلکار کے درمیان تلخ کلامی کا معاملہ، ایکسائز انسپکٹر نے گزشتہ روز کے رویئے پر معزرت کرلی، افسران نے دونوں کے درمیان صلح کروادی ۔۔*
رحیم یار خان :📌📌
ٹریفک پولیس اہلکار کو ایکسائز آفیسر کے رشتہ دار کو چلان کرنا مہنگا پڑ گیا۔
ایکسائز انسپکٹر جام ممتاز انڑ نے وائرلیس پل پر ٹریفک پولیس اے ایس آئی پر چڑھائی کر دی ویڈیو وائرل ۔۔۔۔
ویڈیو میں ایکسائز انسپکٹر کی جانب سے ٹریفک پولیس اہلکار کو سنگین نتائج کی دھمکیاں ،،،
#excisepolice
#TraficPolice
#IGPunjab
#RahimYarKhanpolice
#PunjabPolice